ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان کی نئی فلم”مینٹل” کا نام تبدیل کر کے” آزاد “رکھ دیا گیا۔ سلمان خان نئی ایکشن فلم میں ایک فوجی کا کردار کر رہے ہیں، فلم کا نام پہلے مینٹل رکھا گیا تھا، پھر اس کا نام تبدیل کرنے پر غور ہوا اور “جے ہو” رکھنے کا اعلان کیا۔ گیا لیکن […]
بالی ووڈ ایکشن ہیرو سلمان خان نے فلم انڈسٹری میں اپنے 25 سال مکمل کر لئے ہیں۔ سلمان خان نے کیریئر کا آغاز بطور معاون اداکار کیا۔ مرکزی کردار کے ساتھ ان کی پہلی فلم “میں نے پیار کیوں کیا” تھی۔ اس فلم میں ان کی کمال اداکاری نے ان کے لئے شہرت کے دروازے […]
ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان کے بھائی اور ڈائریکٹر سہیل خان نے دعوی کیا ہے کہ چنئی ایکسپریس جتنے ریکارڈ بنالے مینٹل سلمان ہر ریکارڈ توڑ دے گا۔ شاہ رخ خان کی چنئی ایکسپریس نے ایسی اسپیڈ پکڑی کے سو کروڑ کلب بھی کراس کر گئی اور ابھی بھی اسے بریک نہیں لگے۔فلم فل اسپیڈ کے […]
ممبئی(جیوڈیسک) برطانیہ نے بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے خلاف بھارت میں مقدمہ درج ہونے پر ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔ سلمان خان کو ایک نئی فلم کی شوٹنگ کے لئے برطانیہ جانا تھا تاہم برطانوی قوانین کے تحت ان کے خلاف ہٹ اینڈ رن مقدمہ چلنے کی وجہ سے انہیں ویزا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے سلو بھائی سلمان خان بگ باس سیزن سیون کی ایک قسط کا پانچ کروڑ روپے معاوضہ لیں گے جو بھارت کی ٹی وی انڈسٹری میں ایک ریکارڈ ہے۔ ممبئی سینتالیس سالہ معروف اداکار نے شو کے منتظمین کے ساتھ بھارتی ٹی وی کی مہنگی ترین ڈیل کی ہے جسکی مالیت […]
ممبئی(جیوڈیسک) اداکار سلمان خان سے جادو کی جپھی کے بعد ذرائع کی توجہ کا مرکز بننے والے بالی وڈ کنگ سلمان خان کے بارے میں کچھ کہنے سے انکاری ہو گئے۔ ایک افطار پارٹی میں گلے مل کر سب کے گلے شکوے دور کرنے والے اداکار سلمان خان اور بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی کی سیشن عدالت نے کار حادثہ کیس میں بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان پر فرد جرم عائد کر دی، سلمان خان نے الزامات تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔ بالی وڈ کے بڑے اسٹارز کے ستارے گردش میں ہیں، پہلے سنجے دت غیر قانونی اسلحہ کیس میں جیل گئے۔ اب بجلیاں […]
ممبئی (جیوڈیسک) فٹ پاتھ پر سوئے پانچ افراد پر گاڑی چڑھانے کا الزام، بالی وڈ اداکار سلمان خان آج ممبئی کی سیشن عدالت میں پیش ہو گئے۔ بالی وڈ اداکار سلمان خان پر 2002 میں فٹ پاتھ پر سوئے پانچ افراد پر گاڑی چڑھانے کا الزام ہے۔ اس حادثے میں ایک شخص ہلاک بھی ہوگیا […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی ایکسیڈنٹ کیس میں اداکار سلمان خان پر نئے سرے سے الزام عائد کرنے کے لیے اب سماعت 24 جولائی کو ہو گی۔ الزام ثابت ہونے کی صورت میں 10 سال کی سزا ہو سکتی ہے۔ سلمان خان پر الزام ہے کہ انھوں نے ستمبر 2002 میں اپنی گاڑی سے فٹ پاتھ پر […]
ممبئی (جیوڈیسک) معروف بھارتی اداکار سلمان خان پر 2002 میں سڑک کنارے سوئے پانچ افراد کو کچلنے کے الزام میں 24 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ ممبئی سلمان خان آج ممبئی کی سیشن عدالت میں پیش ہوئے جہاں استغاثہ نے بتایا کہ 2002 میں انہوں نے اپنی لینڈ کروزر گاڑی سڑک کنارے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ دبنگ سلمان خان کی آنے والی فلم “مینٹل”کا نام تبدیل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ایک فوجی کی کہانی پر مبنی ہے اور یوم جمہوریہ کے حوالے سے اسکا نام جے ہو رکھنے پر غور کیا جا رہا […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی کی ایک عدالت نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی کار حادثے کے کیس میں درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔ سلمان خان پر غیر ارادی قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ چلے گا۔ ممبئی عدالت نے سلمان خان کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں ایک ماہ کے اندر حاضر ہونے کا […]
ممبئی (جیوڈیسک) این جی ٹی شاہ رخ خان کے ساتھ اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز کرنے والی انوشکا شرما نئی آنے والی فلم میں سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق دبنگ خان اور انوشکا شرما معروف ہدایتکار سورج برجاتیا کی نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے، تاہم فلم […]
ممبئی (جیوڈیسک) 2009 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم وانٹڈ کے بعد سلمان خان اور پربھودیوا کی جوڑی ایک بار پھر سے ایکشن سے بھر پور فلم بنانے کا فیصلہ کر چکی ہے جس میں سلوبھائی پھر سے دبنگ کردار میں نظر آئینگے۔ کوریو گرافی سے ہدایتکاری کے شعبے میں قدم رکھنے والے پربھودیوا […]
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دیپیکا پاڈوکون نے شاہ رخ خان کے بعد سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔ یہ جوانی ہے دیوانی کی کامیابی کے بعد بھارتی اداکارہ دیپیکا پاڈوکون ان دنوں اپنی فلم چنائی ایکسپریس کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ ان کے ساتھ شاہ رخ خان فلم میں […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) اداکارہ جیا خان کے کیس میں نام لئے جانے پر بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان صفائی دینے کیلئے میدان میں آگئے۔ ممبئی بالی ووڈ میں یہ خبرعام تھی کہ سلمان خان نے ہی جیا خان کے دوست سورج پنچولی کو اس سے تعلقات ختم کرنے کی نصیحت کی تھی جس کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان کی نئی آنے والی فلم کک کی شوٹنگ آئندہ ماہ برطانیہ میں شروع ہو جائے گی۔ بالی ووڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر ساجد خان کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کک کی شوٹنگ 24 جولائی سے شروع ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کیلئے برطانوی […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئیکی عدالت میں اداکار سلمان خان کے خلاف ایکسیڈنٹ کیس کی سماعت چوبیس جون تک ملتوی کر دی گئی۔ سلمان خان کے خلاف ایکسڈیڈنٹ کیس بارہ سال قبل درج کیا گیا تھا۔ ان پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ کا الزام ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت واقع ہو گئی تھی۔ سلمان […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی اپنے مخصوص انداز کے باعث شہرت حاصل کرنے والا مشہور بھارتی ٹی وی رئیلٹی شو بگ باس سیزن سیون کی میزبانی پھر سے سلمان خان کرتے نظر آئیں گے۔ ذرائع حلقوں میں خبر سرگرم تھی کہ سلو بھائی اپنی فلمی مصروفیات کے باعث بگ باس سیزن سیون کی میزبانی کے فرائض سر […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ دبنگ سلمان خان آخرکار عمر قید کو تیار ہو گئے ہیں۔ خبر یہ ہے کہ انہوں نے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے اور رومانیہ کی ایک حسینہ کو چن لیا ہے۔بھارتی ذرائع کے مطابق سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے اور کیوٹ کیٹ کترینہ کیف کے ساتھ رومانوی تعلق کے بعد رومانیہ کی […]
ممبئی بالی وڈ کی باربی گرل جو اب فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی ہے مگر وہ آج بھی سلمان خان کے قیمتی مشوروں کی معترف ہے۔ بالی وڈ کو فتح کرنے والی اس حسین ساحرہ کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتی ہے کہ سلمان خان کے مشورے اس کے کیرئیر کے لیے نہایت […]
ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی سپر اسٹار سلمان خان کے بھائی ارباز خان ان کے رائیول شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کو بے تاب ہیں۔ فلمساز ارباز خان کا کہنا ہے کہ وہ کنگ خان کے ساتھ فلم کرنا چاہتے ہیں۔ شاہ رخ خان اور سلمان خان کافی عرصے بیسٹ فرینڈز رہنے کے بعد 2008میں لڑائی کے […]
بھارت(جیوڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ لوگوں کی مدد اور خیرات کے لئے ارادہ ضروری نہیں ہے۔ممبئی بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ خیرات کے لئے ارادہ ضرورت نہیں ہوتا بلکہ ہر ایک شخص کو بغیر کسی وجہ کے خیرات کرنی چاہیے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے […]
ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان کی نئی فلم ”مینٹل ” ریلیز سے پہلے ہی مشکلات کا شکار ہو گئی،اسٹنٹ مین کے ساتھ تنازع میں فلم کو پچیس کروڑ کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مینٹل کی کاسٹ شوٹنگ کے سلسلے میں دبئی میں موجود تھی جہاں ایکشن سین کے لیے غیر ملکی سٹنٹ مین […]