سلمان خان کیخلاف ممبئی ایکسیڈنٹ کیس کی سماعت آج ہو گی

سلمان خان کیخلاف ممبئی ایکسیڈنٹ کیس کی سماعت آج ہو گی

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ سٹار سلمان خان کے خلاف ممبئی ایکسیڈنٹ کیس کی سماعت آج ہو گی۔سلمان نے ایک ماہ قبل اپیل دائر کی تھی کہ حادثہ غیر ارادی تھا جو قانون کے مطابق قتل کے برابر نہیں ہے۔کیس میں اداکار کے خلاف ہٹ اینڈ رن معاملے میں قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ سلمان کو […]

.....................................................

ہرن کا شکار، سیف، سونالی باندرے اور تبو پر فرد جرم عائد

ہرن کا شکار، سیف، سونالی باندرے اور تبو پر فرد جرم عائد

بھارت(جیوڈیسک)بھارت میں کالے ہرن کا شکار کرنے پر اداکار سیف علی خان، سونالی باندرے، تبو اور نیلم پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ سلمان خان بیماری کی وجہ سے عدالت حاضر نہیں ہوئے۔ سیف علی خان، سونالی، تبو اور نیلم نے کالے ہرن کے شکار میں سلمان خان کو مدد فراہم کی تھی۔ جودھ […]

.....................................................

شاہ رخ کے بعد سلمان خان بھی دبئی میں گھر خریدنے کے خواہش مند

شاہ رخ کے بعد سلمان خان بھی دبئی میں گھر خریدنے کے خواہش مند

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ اسٹارز شاہ رخ خان اور بچن خاندان کے بعد اب دبنگ خان سلمان بھی دبئی میں گھر خریدنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ سلمان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے چند روز پہلے وہ اپنے بھائی سہیل خان کی فلم کے سلسلے میں دبئی گئے تھے۔ فارغ اوقات میں وہ دبئی میں گھر تلاش […]

.....................................................

سلمان خان اور انوشکا شرما موسٹ وانٹڈ ایکٹرز قرار

سلمان خان اور انوشکا شرما موسٹ وانٹڈ ایکٹرز قرار

بالی ووڈ (جیوڈٰسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور انوشکا شرما ہوگئے ہیں موسٹ وانٹڈ، فلمی شائقین میں ان کی ہے سب سیزیادہ ڈیمانڈ۔ بالی ووڈ پلے بوائے سلمان خان کی شرارتیں اور ایکشن سب کو بھاتی ہیں۔ حال ہی میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق بالی ووڈ میں سلو بھائی کی اتنی ڈیمانڈ ہے […]

.....................................................

تبو سلمان خان کی بڑی بہن کے روپ میں

تبو سلمان خان کی بڑی بہن کے روپ میں

بالی ووڈ(جیوڈیسک) کی مایہ ناز اداکارہ تبو اب سلمان خان کی بڑی بہن کے روپ میں نظر آئیں گی۔ سلمان اور تبو بہن بھائی کا یہ کردار اپنی آنے والی نئی فلم مینٹل میں اداکریں گے۔ ذرائع کے مطابق اکتالیس سالہ تبونے بھی اس کر دار اور فلم میں کام کر نے کیلئے رضامندی کا […]

.....................................................

اداکار سلمان خان بالی ووڈ کے بوگی مین

اداکار سلمان خان بالی ووڈ کے بوگی مین

ممبئی (جیوڈیسک) اداکار سلمان خان کو بالی وڈ کا بوگی مین کہا جانے لگا ہے۔دبنگ خان کی فلم آرہی ہو تو کوئی اور اپنی فلم ریلیز کرنے نہیں کرنا چاہتا۔مسلسل کامیاب فلمیں دینے کے بعد سلمان خان بالی وڈ کے بوگی مین سمجھے جانے لگے ہیں۔ وانٹڈ ہو دبنگ یا ایک تھا ٹائیگر سلمان کی […]

.....................................................

سلمان خان اور سوناکشی سنہا کیلئے بدترین اداکار و اداکارہ کا ایوارڈ

سلمان خان اور سوناکشی سنہا کیلئے بدترین اداکار و اداکارہ کا ایوارڈ

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کے سپر اسٹار اور لاکھو ں دلو ں کی دھڑ کن سلمان خان کو پیسے کمانے تو آگئے لیکن شا ید اداکاری ابھی بھی نہیں آ ئی اسی لیے اس سال انہیں بدترین اداکار ی پرگھنٹہ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔ خراب ترین فلموں اور ادا کار ی […]

.....................................................

ویلنٹائن ڈے میرے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا: سلمان خان

ویلنٹائن ڈے میرے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا: سلمان خان

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے میرے لئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سلمان خان نے کہا کہ ویلنٹائن ڈے صرف کارڈز اور پھول کی فروخت کا طریقہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دن جو لوگ انہیں پھول دیتے ہیں وہ بھی انہیں واپس […]

.....................................................

کروڑوں کمانے والے سلو بھائی بدترین اداکاری کے شعبے میں نامزد

کروڑوں کمانے والے سلو بھائی بدترین اداکاری کے شعبے میں نامزد

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کے سپر اسٹار اور لاکھوں دلوں کی دھڑکن سلمان خان کو پیسے کمانے تو آگئے لیکن شاید اداکاری ابھی بھی نہیں آئی اسی لیے اس سال انہیں بدترین اداکار ی پر دینے جا نے والے ایوارڈ کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ خراب ترین فلموں اور […]

.....................................................

سلمان خان مینٹل ہونے کے لئے تیار

سلمان خان مینٹل ہونے کے لئے تیار

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ پلے بوائے سلمان خان مینٹل ہونے کے لئے تیار ، اگلی فلم میں مینٹل بنیں گے۔ سلمان خان کا ہے انداز نرالا رومینس کرتے کرتے اچانک ہی پلٹا کھا جاتے ہیں۔ دبنگ کے چلبل پانڈے بنتے بنتے ہو گئے ہیں بیزار اس لئے سوچا اب ہوش والے تو ہو گئے […]

.....................................................

سلمان خان ”بگ باس” کی ہر قسط کا پونے 8 کروڑ معاوضہ لیں گے

سلمان خان ”بگ باس” کی ہر قسط کا پونے 8 کروڑ معاوضہ لیں گے

بالی ووڈ (جیوڈیسک)بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی پانچوں گھی میں، دبنگ فلموں کے ساتھ ساتھ ٹی وی شوز سے بھی کروڑوں کما رہے ہیں۔ سلو بھائی ریالٹی ٹی وی شو بگ باس کی ہر قسط پر پونے آٹھ کروڑ روپے معاوضہ وصول کریں گے۔ بالی ووڈ سپر اسٹار نہ صرف فلموں میں بلکہ ٹی […]

.....................................................

سلمان خان کی فلم دبنگ ٹو نے 2 ہفتے میں 179 کروڑ روپے کما لئے

سلمان خان کی فلم دبنگ ٹو نے 2 ہفتے میں 179 کروڑ روپے کما لئے

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی سلمان خان کی فلم دبنگ2 نے ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی سینماوں پر قبضہ کررکھا ہے اور 179 کروڑ کما لیے ہیں۔ دبنگ سلمان خان کی دبنگ2 نے دوسرے ہفتے بھی دبنگ پرفارمنس دی، سلمان خان کی اداکاری اور سوناکشی کے جلووں نے کام کر دکھایا۔  بھارت میں ہونے والے پاک […]

.....................................................

سلمان خان کیلئے کترینہ آئیڈیل بیوی، شائقین کی رائے

سلمان خان کیلئے کترینہ آئیڈیل بیوی، شائقین کی رائے

بالی وڈ نگری کے موسٹ فیورٹ کنوارے کہلائے جانے والے سلمان خان کو اپنی شادی کی فکر ہو نہ ہو ان کے چاہنے والوں کو ضرور ہے۔ اسی لئے سلمان کی ہر ہیروئن کو وہ اس امید سے دیکھتے ہیں کہ شاید اسے ہی سلو بھیا اپنی دلہنیا بنا ڈالیں لیکن اب تک ایسا ہو نہیں […]

.....................................................

سلمان خان کی دبنگ ٹو کی شاندار اوپنگ

سلمان خان کی دبنگ ٹو کی شاندار اوپنگ

سلو بھائی کی نئی فلم دبنگ ٹو ریکارڈبزنس کرنے کی امید کیساتھ اکیس دسمبر کو میدان میں اتری اور اوپنگ میں ہی تھری ایڈیٹس کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ سینما گھروں پر ایک بار پھر سلو بھائی کا جادو چل گیا اور ایسا چلا کہ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم کا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا […]

.....................................................

شاہ رخ اور سلمان خان کی بدترین فلمیں

شاہ رخ اور سلمان خان کی بدترین فلمیں

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ اور پلے بوائے سلمان خان کی فلموں کوبہترین کے بجائے بدترین فلم کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان کی ہر فلم ہوتی ہے شاندار ، رومینس کے ہیرو شاہ رخ خان کا باکس آفس پر پلے بوائے سلمان خان […]

.....................................................

سوناکشی کو سلمان کی کڑوی باتیں بھی شیریں لگنے لگیں

سوناکشی کو سلمان کی کڑوی باتیں بھی شیریں لگنے لگیں

جانے کیا بات ہے سوناکشی کو سلمان کی کڑوی باتیں بھی شیریں لگنے لگیں یہ کہنا ہے دبنگ گرل کا جن پر سلمان خان نے ہمیشہ مثبت تنقید کی ہے۔ سلمان خان کے مقابل فلم دبنگ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے فلم انڈسٹری کی صف اول کی ہیروئن بن گئیں۔ […]

.....................................................

سلو بھائی تو نہیں البتہ کماؤ پوت بنے اکشے کمار

سلو بھائی تو نہیں البتہ کماؤ پوت بنے اکشے کمار

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ پر یوں تو سلو بھائی کا چرچا ہر دم رہتا ہے مگر سب سے زیادہ بالی ووڈ کو پیسے کما کر کروڑ پتی بننے والے اکشے کمار ہیں جنہوں نے چار سو کروڑ کما کر منفرد ریکارڈ بنایا۔ بالی ووڈ پر رواں برس دبنگ بوائے سلمان خان چھائے ہوئے نظر […]

.....................................................

ممبئی پولیس نے سلمان خان کے ساتھ دبنگ ٹو دیکھی

ممبئی پولیس نے سلمان خان کے ساتھ دبنگ ٹو دیکھی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) سلمان خان کی فلم دبنگ ٹو سے ٹپس لینے کے لئے ممبئی پولیس نے بھی فلم دیکھی۔ سلمان خان چلبل پانڈے کیا بنے،سب ہی کو شوق ہواپولیس انسپیکٹر بننے کا۔ اس فلم کیچرچے ہوئے عام کہ منی بھی ہوئی بدنام۔ جسے دیکھو دبنگ کا لے نام۔ ممبئی پولیس بھی ہوئی پریشان کہ […]

.....................................................

ٹریفک حادثہ کیس : سلمان خان کو نوٹس جاری ، 27 دسمبر کو عدالت میں پیشی

ٹریفک حادثہ کیس : سلمان خان کو نوٹس جاری ، 27 دسمبر کو عدالت میں پیشی

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بھارتی عدالت نے اداکار سلمان خان کو ٹریفک حادثے کے کیس میں نوٹس جاری کردیا ہے، سلمان خان 27 دسمبر کو عدالت میں پیش ہوں گے۔ بھارتی ذرائع رپورٹس کے مطابق ممبئی کے مقامی عدالت نے نوٹس سلمان خان کو 2002 کے ٹریفک حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت کے کیس میں […]

.....................................................

سلمان خان اپنی فلم ”دبنگ ٹو” کرسمس پر ریلیز کرینگے

سلمان خان اپنی فلم ”دبنگ ٹو” کرسمس پر ریلیز کرینگے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بھارتی اداکار سلمان خان ”دبنگ ٹو” کرسمس پر ریلیز کریں گے۔ بالی ووڈ کے چلبل پانڈے نے توڑ دی ہیں پرانی روایتیں عید کے بجائے فلم ”دبنگ ٹو” کو کرسمس پر ریلیز کریں گے۔ انہیں 23 سال بعد خیال آیا ہے کہ سو کروڑ کا بزنس کرکے اب کرسمس کو بھی آزمایا […]

.....................................................

فلم نو انٹری کے سیکوئل میں سلمان خان کی انٹری کا ہے انتظار

فلم نو انٹری کے سیکوئل میں سلمان خان کی انٹری کا ہے انتظار

کامیڈی فلم نو انٹری میں بالی وڈ صلو بھائی کی انٹری کا علم ہو تے ہیں فلم کے سیکوئیل کی تیاریاں ہو جائیں گی شروع۔ بالی وڈ میں فن اور کامیڈی کی بات کی جائے اور۔۔فلم نو اینٹری۔ کو بھلا دیا جا ئے یہ ممکن نہیں کیونکہ نوانٹری میں بالی وڈ کے سپر اسٹارصلو بھائی […]

.....................................................

بالی وڈ دبنگ خان مہنگی ترین فلم میں اداکاری کرینگے

بالی وڈ دبنگ خان مہنگی ترین فلم میں اداکاری کرینگے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ دبنگ خان، سلمان خان کا ایک اور نیا ریکارڈ بنانے کے لئے تیار، بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم میں اداکاری کریں گے۔بالی ووڈ کے سلمان خان فلمی دنیا کے باڈی گارڈ ہر بار نیا ریکارڈ قائم کرنے کے لئے ہیں تیار۔ سلو بھائی کی ہر فلم سو کروڑ کے […]

.....................................................

سلمان خان پر بگ باس کی ہیئر سٹائلسٹ کے ساتھ بدتمیزی کا الزام

سلمان خان پر بگ باس کی ہیئر سٹائلسٹ کے ساتھ بدتمیزی کا الزام

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ دبنگ سلمان خان ایک بار پھر تنازع کی زد میں آ گئے. کارٹونسٹ اسیم تریویدی نے ان پر بگ باس کے چھٹے سیزن میں شریک ہیئر اسٹائلسٹ سپنا بھانوی سے بدتمیزی کا الزم لگا دیا ۔ کارٹورنسٹ اسیم کو بگ باس سے خارج کر دیا گیا تھا۔ایک انٹرویو میں اسیم […]

.....................................................

سلمان خان نے سگریٹ نوشی ترک کردی

سلمان خان نے سگریٹ نوشی ترک کردی

بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے جبڑے کے آپریشن کے بعد سگریٹ نوشی ترک کردی ۔سلو بھائی نے گزشتہ برس فلم اک تھا ٹائیگر کی شوٹنگ سے قبل امریکا میں اپنے جبڑے کا آپریشن کروایا تھا جس کے بعد وہ گاہے بگاہے اپنے جبڑے میں تکلیف محسوس کر رہے تھے۔ […]

.....................................................