کون لوٹے گا عید میلہ ؟ سلمان خان یا شاہ رخ خان

کون لوٹے گا عید میلہ ؟ سلمان خان یا شاہ رخ خان

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں ان دنوں شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان چھڑ گئی ہے نئی جنگ۔ کون لوٹے گا میلہ دوہزار تیرہ کی عید کا۔ عید کا تہوار ہواور باکس آفس پر فلموں کی جنگ نہ چھڑے یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ سلمان خان نے بنایا ہے اپنا اسٹائل کہ […]

.....................................................

سلمان خان کی شادی کے بعد پیا گھر جاں گی: نیہا دھوپیا

سلمان خان کی شادی کے بعد پیا گھر جاں گی: نیہا دھوپیا

بالی ووڈ بے بو کرینہ کپور اور سیف علی خان کی شادی کے بعد اب اداکارہ نیہا دھوپیا کا کہنا ہے وہ سلمان خان کے ساتھ شادی کریں گی۔ آپ پریشان نہ ہوں سابق مس انڈیا نیہا دھوپیا نے ایک حالیہ انٹرویو میں شادی کے سوال پر یہ جواب دیا لیکن ان کا مطلب یہ […]

.....................................................

سلمان خان کا بالی وڈ نگری میں نیا اصول لانے کا فیصلہ

سلمان خان کا بالی وڈ نگری میں نیا اصول لانے کا فیصلہ

اب فلموں کی پروڈیوسر سلمان کو نہیں بلکہ سلمان خان اپنی فلموں کے پروڈیوسر کو پیسے دینگے۔ سلمان خان کی ایک کے بعد ایک ہٹ فلموں نے انھیں تھوڑا اور مغرور بنا دیا ہے اسی لئے تو صلو بھائی بالی وڈ فلمی نگری میں لے آئے ہیں کام کرنے کا نیا اصول۔ سلمان کا یہ […]

.....................................................

اب سلمان خان اپنی فلموں کے پروڈیوسر کو پیسے دیں گے

اب سلمان خان اپنی فلموں کے پروڈیوسر کو پیسے دیں گے

بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ بادشاہ سلمان خان کچھ زیادہ ہی اور کو نفیڈینس ہو گئے ہیں ۔اب فلموں کی پروڈیوسر سلمان کو نہیں بلکہ سلمان خان اپنی فلموں کے پروڈیوسر کو دیں گے پیسے ۔ سلمان خان کی ایک کیبعد ایک ہٹ فلموں نے انھیں تھوڑا مغرور اور بنا دیا ہے اور ہو گئے […]

.....................................................
.....................................................

عشق اِن پیرس کیلئے سلمان خان کے آئٹم سونگ کی وڈیو جاری

عشق اِن پیرس کیلئے سلمان خان کے آئٹم سونگ کی وڈیو جاری

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ کی ڈمپل بیوٹی پریٹی زینٹاکی آنے والی فلم”عشق اِن پیرس”کے لیے سلمان خان کے آئٹم سونگ کی وڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔کڑیے دی کرتی نامی گانے کی وڈیومیں سلمان خان اسٹیج پر شاندار اینٹری دینے کے بعدمعاون ڈانسرز کے ساتھ ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں […]

.....................................................

ممبئی : سلمان خان نے پریٹی زنتا سے دوستی نبھائی

ممبئی : سلمان خان نے پریٹی زنتا سے دوستی نبھائی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) دوستی ہوتو ایسی۔۔بالی ووڈاداکارہ پریٹی زنٹا کی فلم عشق اِن پیرسکی پروموشن میں سلمان خان بھی شامل ہوگئے۔گہرے ڈمپل والی اداکارہ پریٹی زنٹا کئی سال بعد فلموں میں واپس آئیں تو کچھ پریشان تھیں۔مگر ان کے پرانے دوست سلمان خان نے ان کا ساتھ نبھانے کا وعدہ کیا۔ فلم عشق اِن پیرس […]

.....................................................

سلما ن خا ن کے فیس بک پر2 ملین سے زائد افراد مداح بن گئے

سلما ن خا ن کے فیس بک پر2 ملین سے زائد افراد مداح بن گئے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) انڈسٹری کے نا مور اد ا کا روں امیتا بھ بچن ،عامر خان اورپر یا نکا چو پڑا کے بعد اب سلما ن خا ن نے بھی سو شل نیٹ ورکنگ کی نامور ویب سائٹ فیس بک (Facebook)پر اپنا پرو فا ئل بنا لیا ہے۔ سلمان نے اپنے فیس بک پیج کو […]

.....................................................

سبھاش گھئی کا سلمان خان کو نئی فلم میں لینے سے انکار

سبھاش گھئی کا سلمان خان کو نئی فلم میں لینے سے انکار

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بھارتی فلم اسٹار سلمان خان کی فلم دو ارب روپے سے زائد کا کاروبار کر گئی لیکن سبھاش گھئی نے پھر بھی انہیں اپنی فلم میں کاسٹ نہیں کیا۔بھارتی ڈائریکٹر سبھاش گھئی نے سلمان خان کو نئی فلم میں کاسٹ کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے […]

.....................................................

ایک تھا ٹائیگر نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، صرف پانچ دن میں 100کروڑ کا بزنس

ایک تھا ٹائیگر نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، صرف پانچ دن میں 100کروڑ کا بزنس

بھارت کے الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی آج کی سب سے بڑی انٹرٹیمنٹ نیوز یہ ہے کہ سلمان خان اور کترینہ کیف کی بدھ کو ریلیز ہونے والی نئی فلم ایک تھا ٹائیگر نے صرف پانچ دن میں 100 کروڑ یعنی ایک ارب روپے کا بزنس کرکے تہلکہ مچا دیا ہے۔ اس سے قبل اب […]

.....................................................

سلمان خان مجھ سے زیادہ مقبول ہیں: عامر خان

سلمان خان مجھ سے زیادہ مقبول ہیں: عامر خان

بالی ووڈ (جیوڈیسک) مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے کہا ہے کہ سلمان خان ان سے زیادہ مقبول ہیں۔ایک انٹرویو میں عامر خان نے کہا کہ سلمان خان جب بھی اپنی کسی فلم کے ٹائٹل کے لیے انہیں بلاتے ہیں وہ اپنے ساتھ ایک سیٹی ضرور لے کر جاتے ہیں۔ شاہ رخ خان کے بارے میں […]

.....................................................

فلم نمک ایک سو کروڑ کا بزنس کریگی : شاہد کپور

فلم نمک ایک سو کروڑ کا بزنس کریگی : شاہد کپور

بالی ووڈ (جیوڈیسک) کنگ خان ، سلمان اور اکشے کے بعد اب شاہد کپور بھی سو کروڑ کی دوڑ میں شامل ہونے کیلئے پرعزم ہیں۔کپور خاندان کے چراغ شاہد کپور ان دنوں پر بھود دیوا کی ایکشن فلم نمک کی تیاری کر رہے ہیں۔ شاہد کو پوری امید ہے کہ یہ فلم سو کروڑ روپے […]

.....................................................

بالی ووڈ : سلمان خان کی سگریٹ نوشی سے توبہ

بالی ووڈ : سلمان خان کی سگریٹ نوشی سے توبہ

بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ پلے بوائے سلمان خان نہیں کھیلیں گے اپنی زندگی سے۔۔ صحت کی خاطر سگریٹ نوشی ترک کردی۔ کہتے ہیں چھٹتی نہیں ہے ظالم منہ سے لگی ہوئی لیکن سلمان خان پریہ بات پوری نہیں اترتی جو ایک بار کہہ دیں تو اپنی بھی نہیں سنتے۔ سلو بھائی فلموں کی کامیابی کا جشن […]

.....................................................

ایک تھا ٹائیگر پر پابندی،سلمان خان جلد پاکستان آئیں گے

ایک تھا ٹائیگر پر پابندی،سلمان خان جلد پاکستان آئیں گے

ممبئی : (جیو ڈیسک) دبنگ ہیرو سلمان خان جلد پاکستان آئیں گے۔بھارتی اداکار نے یہ فیصلہ پاکستان میں فلم ایک تھا ٹائیگر کی پروموشن پر پابندی کے بعد کیا ہے ۔ سلمان خان کی فلم ایک تھا ٹائیگر بھارت کے یوم آزادی یعنی پندرہ اگست کو ریلیز ہو رہی ہے ۔ جس میں دبنگ ہیرو […]

.....................................................

سلمان خان کی سربجیت سنگھ کی رہائی کیلئے آن لائن مہم

سلمان خان کی سربجیت سنگھ کی رہائی کیلئے آن لائن مہم

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ سپراسٹار سلمان خان نے سربجیت سنگھ کی رہائی کیلئے آن لائن مہم شروع کردی ہے۔ انہوں نے اپنے مداحوں اور عوام سے مہم میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ بھارتی جاسوس سرجیت سنگھ رہا ہوا تو ۔۔۔بھارتیوں کو امید ہوگئی کہ پاکستان، دہشت گرد سربجیت سنگھ کو بھی […]

.....................................................

سربجیت سنگھ کی رہائی میں پاکستانی عوام مدد کریں ، سلمان خان

سربجیت سنگھ کی رہائی میں پاکستانی عوام مدد کریں ، سلمان خان

ممبئی : (جیو ڈیسک) بھارتی فلم اداکار سلمان خان نے پاکستانی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ سربجیت سنگھ کی رہائی کی کوششوں میں ان کی مدد کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ سربجیت کے اہل خانہ کی تصاویر نے ان کو بہت متاثر کیا […]

.....................................................

فلم دبنگ ٹو کی شوٹنگ کے دوران الیکٹرک بلاسٹ،سلمان خان زخمی

فلم دبنگ ٹو کی شوٹنگ کے دوران الیکٹرک بلاسٹ،سلمان خان زخمی

ممبئی: (جیو ڈیسک) بھارت کے فلم نگر ممبئی میں فلم دبنگ ٹو کی شوٹنگ کے دوران الیکٹرک بلاسٹ سے اداکار سلمان خان زخمی ہوگئے۔ ان کے علاوہ عملے کے تین افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔ محبوب اسٹوڈیو میں ہونے والی اس شوٹنگ میں ہونے والے اس اتفاقی حادثے کے زخمیوں کو لیلا وتی اسپتال لے […]

.....................................................

بالی ووڈ اسٹارسلمان خان نے دبئی میں اپنے بینگ ہیومن کا آغاز کر دیا

بالی ووڈ اسٹارسلمان خان نے دبئی میں اپنے بینگ ہیومن کا آغاز کر دیا

بالی ووڈ : (جیو ڈیسک)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے دبئی میں اپنے بینگ ہیومن کا آغاز کردیا ہے۔ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنے چیئرٹی بینگ ہیومن کو دبئی میں لانچ کر رہے ہیں۔دبئی کے سپر اسٹورز کے ساتھ کام کرتے ہوئے وہ ٹی شرٹش اور جینز ، پبلک کو بھیج رہے […]

.....................................................

ایک تھا ٹائیگر پاکستان مخالف فلم نہیں: کبیر خان

ایک تھا ٹائیگر پاکستان مخالف فلم نہیں: کبیر خان

ممبئی: (جیو ڈیسک) ڈائریکٹر کبیر خان نے کہا فلم ایک تھا ٹائیگر پاکستان مخالف فلم  نہیں ہے۔ کیوبا میں عکس بند کی جانے والی اس فلم میں ایکشن مناظر کی بھرمار ہے۔ کبیر خان کی نئی آنے والی فلم کا ٹریلر جاری ہونے کے بعد فلم کو کافی پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔ تاہم  فلم کے […]

.....................................................

سلمان خان فلم میں بغیر معاوضے کے آئٹم سونگ کریں گے

سلمان خان فلم میں بغیر معاوضے کے آئٹم سونگ کریں گے

بھارت: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ پلے بوائے سلمان خان کا یارانہ کام کر گیا، سلوبھائی اجے دیوگن کی خاطر فلم میں آئٹم سونگ کریں گے۔ سلو بھائی کی فطرت کے کیا کہنے، جب دوستی پر آئیں تو کسی بھی حد سے گزرنے کو تیار ہوجاتے ہیں۔ سلمان نے اجے دیوگن کی خاطر فلم لندن ڈریمز […]

.....................................................

دبنگ 2 کی شوٹنگ شروع ، پانڈے جی ماریں گے سیٹی

دبنگ 2 کی شوٹنگ شروع ، پانڈے جی ماریں گے سیٹی

ممبئی : (جیو ڈیسک) سلمان خان نے دبنگ ٹو کی شوٹنگ شروع کر دی۔ جس میں چلبل پانڈے پانڈے جی مارے سیٹی آئٹم سانگ کریں گے۔ فلم دسمبر میں ریلیز کی جائے گی۔ سلمان خان نے دبنگ ٹو کی شوٹنگ کمال امروہوی کے اسٹوڈیو میں شروع کردی۔ اس اسٹوڈیو کو کمالستان بھی کہا جاتا ہے۔ […]

.....................................................

زرین خان کا سلمان خان کے ساتھ آئٹم سونگ سے انکار

زرین خان کا سلمان خان کے ساتھ آئٹم سونگ سے انکار

بالی ووڈ ایکٹرس زرین خان وویک اوبرائے کی خاطر سلمان خان کے ساتھ آئٹم سونگ کرنے سے انکار کردیا۔ زرین خان کو فلم انڈسٹری میں آئے جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہ ہوئے کہ ان کے پر نکل آئے۔ زرین خان کو فلم ضلع غازی آباد میں آئٹم سونگ میں چھیا نمبرون کرنے کی آفرہوئی […]

.....................................................

سرطان میں مبتلا پاکستانی بچوں کی خواہش پوری ہوگئی

سرطان میں مبتلا پاکستانی بچوں کی خواہش پوری ہوگئی

بالی ووڈ اداکارسلمان خان نے سرطان میں مبتلا پاکستانی بچوں سے ملاقات کر کے ان کی آخری خواہش پوری کی۔ موذی مرض میں مبتلا تین پاکستانی بچوں محمد شیروز، محمد انس اور حبیبہ رضوان نیاپنی آخری خواہش پوری کرنے کیلئے ممبئی کا دورہ کیا۔ بچے فلم دبنگ کے چلبل پانڈے اور فلم باڈی گارڈ کے […]

.....................................................

سلمان خان نے دبنگ تھری کا راز افشا کر دیا

سلمان خان نے دبنگ تھری کا راز افشا کر دیا

ابھی سلمان خان کے فینز دبنگ ٹو کے منتظر ہیں کہ سلو بھائی نے دبنگ تھری کے بارے میں بھی راز افشا کردیا۔ سلمان خان کی ہر بات نرالی ہے کہاں تو دبنگ ٹو کی کہانی بھی پوری نہیں ہوئی اورنہ ہی شوٹنگ اسٹارٹ ہوئی کہ سلو بھائی نے دبنگ تھری کا شوشہ چھوڑدیا۔ سلمان […]

.....................................................