سلو بھائی کے پرستاروں کیلیے اہم خبر یہ ہے کہ آج وہ چھیالیس برس کے ہوگئے ہیں۔ بالی ووڈ میں اپنے تیز مزاج اور دبنگ اسٹائل کے باعث مشہور سلمان خان کی آج چھیالیسویں سالگرہ منارہے ہیں۔ سلوبھائی انیس سو پینسٹھ میں اندور میں پیدا ہوئے۔ سلمان خان نے فنی سفر کا آغاز انیس سو […]
بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی ایک وجہ شہرت ان کی صاف گوئی بھی ہے جو ٹھیک لگے وہ کہہ دینے میں ذرا نہیں شرماتے ۔ منفرد مزاج رکھنے والے بالی وڈ کے راج کمار سلمان خان نے اپنی صاف اور کھری باتوں سے کردیا اک بار پھر سب کو حیران۔ اس دفعہ […]
بالی ووڈ اداکار ریتھک روشن نے ایشیا کے پرکشش مردوں کی فہرست سے سلمان خان کو مات دے دی۔ جبکہ پاکستانی اداکارعلی ظفر پانچویں نمبرپربراجمان ہیں۔ فلم زندگی نہ ملے گی دوبارہ میں ریتھک روش ایسے بھائے کہ مداحوں نے انہیں چھٹے نمبر سے ہٹاکرسلمان خان کی جگہ نمبر ون کردیا۔حیرت انگیز طور پر ویب […]
بالی ووڈ ادکار سلمان خان نے جہاں فلم باڈی گارڈ میں خوب شہرت اور دولت کمائی وہیں اس فلم کی نمائش کے دوران پیش آنے والا ایک واقعہ ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا سبب بھی بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چوبیس اگست کو کانپور میں سلمان خان جب فلم باڈی […]
بالی ووڈ اداکار جان ابراہام نے کہا ہے کہ ان کی شادی اسی روز ہو گی جس دن سلمان خان کی ہو گی جبکہ سلمان خان نے ابراہام سے کہا کہ وہ شادی کر لیں کیوں کے ان کے پیچھے لڑکیوں کی لائن لگی ہوئی ہے لیکن میرے پاس پیچھے فی الحال کوئی نہیں ۔ […]
سلمان اور عامر کتنے ہی گہرے دوست کیوں نہ ہوں۔۔۔ مگر پروفیشنل جیلیسی اپنی جگہ رہتی ہے۔۔۔ دونوں خانز کی فلمیں دبنگ ٹو اور دھوم تھری اگلے سال ایک ساتھ کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائیں گی۔ دونوں اسٹارز کو لے کر ان کی فلموں کے بارے میں کئی چہ مگویاں تھی۔ کہا جا […]
بالی ووڈ پلے بوائے سلمان خان انڈسٹری کے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے فنکار بن گئے۔ دبنگ میں تو انسپیکٹر چلبل پانڈے نے خوب کرپشن کی لیکن یہی خان صاحب اصل زندگی میں اصولوں کے پکے نکلے جیسے ہی ان کی فلم باڈی گارڈ نے سو کروڑ سے زائد کا بزنس کیا ان […]
سرجری کے بعد سلمان خان ہو گئے ہیں اب مکمل فٹ۔ اور ہیں فل مذاق کے موڈ میں۔ کہتے ہیں ان کی دماغ میں دو شریانوں کو ایک دوسرے سے پیار ہو گیا تھا جس کی وجہ سے انھیں اسپتال جانا پڑا۔ جبڑے کی کامیاب سرجری نے کر دیا ہے سلمان خان کو ہشاش بشاش […]
ممبئی: بالی ووڈ کی نئی فلم باڈی گارڑ نے ایک روز میں بیس کروڑ کا بزنس کر کے سب کو حیران کر دیا۔ سلمان خان کی فلم دبنگ کی طرح باڈی گارڑ نے ریلز کے دن سے ہاؤس فل کے بورڈ لگوا دیئے۔ دبنگ نے ریلز کے پہلے دن اٹھارہ کروڑ کا بزنس کیا تھا۔ […]
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنی نئی فلم باڈی گارڈ کی تشہیر کے لئے بچوں کے پاس جا پہنچے۔ ممبئی میں 6 سے بارہ سال کی عمر کے بچوں کے موسیقی کے مقابلے میں سلمان خان نے جلوہ گر ہوکر نہ صرف ننھے شرکا کی حوصلہ افزائی کی بلکہ سیٹ پر رقص کے جلوے […]
ممبئی: بالی ووڈ ہیر و سلمان خان آج کل کر کٹ میں دلچسپی لے رہے ہیں کہتے ہیں سیلیبریٹی کرکٹ لیگ میں ممبئی ہیروز اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔ ممبئی میں سی سی ایل یعنی سیلیبریٹی کرکٹ لیگ کا دوسرا سیزن شروع ہو گیا ہے جس میں سلمان خان کے بھائی سہیل خان کی ٹیم ممبئی […]
ممبئی: عامر خان اور شاہ رخ خان کے بعد اب سلمان خان بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ہیرو بن گئے۔ فلم “دبنگ “اور” ریڈی “کی شاندار کامیابی کے بعد سلو بھیا کے نخرے ہی بڑھ گئے اور انہوں نے فلم کا معاوضہ 40کروڑ سے بڑھا کر 50 کروڑ کردیا۔ یہی نہیں […]
ممبئی : بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پون میں ممبئی دھماکوں میں زخمی افراد کیلئے بلڈ کیمپ قائم ہوا جہاں بالی ووڈ اداکار سلمان خان سمیت پانچ ہزار افراد نے خون کے عطیات دیے ۔ بھارتی شہر پوں میں ممبئی دھماکوں کے متاثرین کیلئے قائم ہوا ایک بلڈ کیمپ،پانچ ہزار افراد نے یہاں خون کے […]
ممبئی : بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پون میں ممبئی دھماکوں میں زخمی افراد کیلئے بلڈ کیمپ قائم ہوا جہاں بالی ووڈ اداکار سلمان خان سمیت پانچ ہزار افراد نے خون کے عطیات دیے۔ بھارتی شہر پوں میں ممبئی دھماکوں کے متاثرین کیلئے قائم ہوا ایک بلڈ کیمپ،پانچ ہزار افراد نے یہاں خون کے عطیات […]