آج بھی والدین سے بہت ڈرتا ہوں: سلمان خان

آج بھی والدین سے بہت ڈرتا ہوں: سلمان خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والدین سے آج بھی بہت ڈرتے ہیں اور اگر وہ کوئی غلط کام کریں تو ان کے خاندان اور دوست انہیں سیدھا راستہ دکھاتے رہتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اداکار کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ زندگی کے کسی بھی شعبے […]

.....................................................

سلمان اور کترینہ کی فلم ‘ٹائیگر زندہ ہے’ کا فرسٹ لک جاری

سلمان اور کترینہ کی فلم ‘ٹائیگر زندہ ہے’ کا فرسٹ لک جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار سلمان خان اپنی سابقہ دوست کترینہ کیف کے ہمراہ ایک مرتبہ پھر فلم میں جلوہ گر ہونگے۔ یہ فلم 2012ء میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ایک تھا ٹائیگر کا سیکیوئل ہے۔ سلمان خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اپنی آنے والی […]

.....................................................

سلمان خان نے اپنے ناراض دوست اجے دیوگن کو منا لیا

سلمان خان نے اپنے ناراض دوست اجے دیوگن کو منا لیا

جودھپور (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنے قریبی دوست اجے دیوگن کی ناراضی دور کرنے ان کی فلم ’’بادشاہو‘‘ کے سیٹ پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے اجے کو گلے لگا کر منا لیا۔ بالی ووڈ اسٹارز سلمان خان اور اجے دیوگن کی آپس میں گہری دوستی ہے اور دونوں کئی فلموں میں […]

.....................................................

بھارت میں کام کرکے زیادہ حوصلہ ملا: صبا قمر

بھارت میں کام کرکے زیادہ حوصلہ ملا: صبا قمر

لاہور (جیوڈیسک) فلمسٹار و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ بھارتی اداکار سلمان خان کیساتھ فلموں میں کام کرنیکا شوق ہے۔ میری اصل پہچان ٹی وی ڈرامے ہی ہیں کسی بھی صورت ڈرامہ انڈسٹری سے الگ نہیں ہوسکتی۔ اپنے ایک انٹرویو میں صبا قمر نے کہا کہ مجھے بھارتی فلم انڈسٹری سے جو حوصلہ […]

.....................................................

اجے دیوگن اور سلمان کی دوستی میں دراڑ آ گئی

اجے دیوگن اور سلمان کی دوستی میں دراڑ آ گئی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن اور سلمان خان کی گہری دوستی میں ہدایت کار کرن جوہر کے باعث دراڑ آ گئی۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی فلم نگری میں کئی اداکاروں کے ساتھ دوستی ہے لیکن چند ایک ہی اداکار ایسے ہیں جن کے ساتھ ان کی دوستی مضبوط ہے جس میں […]

.....................................................

شاہ رخ اور سلمان خان فلم ٹیوب لائٹ میں جلوہ گر ہونگے

شاہ رخ اور سلمان خان فلم ٹیوب لائٹ میں جلوہ گر ہونگے

ممبئی (جیوڈیسک) اطلاعات ہیں کہ دونوں اداکار اب نئی فلم ٹیوب لائٹ میں جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمی تجزیہ کار کومل تہاٹا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ رخ خان فلم ٹیوب لائٹ میں سلمان […]

.....................................................

سلمان خان اوم پوری کی آخری خواہش پوری نہ کر سکے

سلمان خان اوم پوری کی آخری خواہش پوری نہ کر سکے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان لیجنڈری اداکار اوم پوری کی آخری خواہش پوری نہ کر سکے۔ لیجنڈری اداکار اوم پوری دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے جس کے باعث فلم نگری کا ایک درخشاں باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا،لیجنڈری اداکار بھارتی معاشرے کی برائیوں کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کرتے […]

.....................................................

کترینہ نے سلمان سے پھر رابطے بڑھانا شروع کر دیئے

کترینہ نے سلمان سے پھر رابطے بڑھانا شروع کر دیئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے حالیہ اپنی چند فلموں کی مسلسل ناکامی کے بعد ایک مرتبہ پھر پرانے دوست سلمان خان سے آئندہ فلم کے لئے مشورہ کرنے کی ٹھان لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے امریکا میں موجود ہیں لیکن […]

.....................................................

سلمان خان بھارت کی مشہور ترین شخصیت قرار

سلمان خان بھارت کی مشہور ترین شخصیت قرار

ممبئی (جیوڈیسک) برطانوی جریدے فوربز کی جانب سے بھارت میں مشہورشخصیت کی فہرست جاری کی گئی جس میں سال 2016 میں پہلے نمبر پر مشہور شخصیت کی جگہ سلمان خان نے بنائی۔ سلمان خان نے گزشتہ سال پہلے نمبر آنے والے کنگ شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جب کہ ٹاپ ٹین […]

.....................................................

سلمان خان 3 سو کروڑ کی فلم بنائیں گے

سلمان خان 3 سو کروڑ کی فلم بنائیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کینیڈین نژاد بھارتی تاجر اجے ورمانی کے ساتھ 100 برس قبل سکھوں کی لڑائی لڑنے والے سکھ وکیل گوردیت سنگھ پر فلم ’لائنز آف دا سی‘ بنائیں گے۔ فلم کی کہانی 1914 میں سکھوں کے ساتھ ہونے والے اس واقعے کے گرد گھومتی ہے جب 3 سو […]

.....................................................

شہری پر تشدد کا الزام، سلمان خان کا باڈی گارڈ شیرا گرفتار

شہری پر تشدد کا الزام، سلمان خان کا باڈی گارڈ شیرا گرفتار

ممبئی (جیوڈیسک) گزشتہ 18 سال سے بالی ووڈ کے دبنگ خان کی حفاظت پر مامور، باڈی گارڈ شیرا کو پولیس نے ایک شہری اختر قریشی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے شہری کی شکایت پر شیرا کیخلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 323 […]

.....................................................

مظفرنگر، ہندوؤں کا سلمان کیخلاف مظاہرہ، پتلا نذرآتش

مظفرنگر، ہندوؤں کا سلمان کیخلاف مظاہرہ، پتلا نذرآتش

مظفرنگر (جیوڈیسک) بھارتی شہر مظفر نگر میں ہندوانتہا پسندوں نے اداکار سلمان خان کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین ان کا پتلا بھی نذرآتش کیا۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق مظفرنگر کے علاقے کوہٹلی ٹاؤن میں بی جے پی ایم ایل اے سے وابستہ شدت پسند تنظیم سنگیت سوم نے سلمان خان کی طرف سے […]

.....................................................

سلمان خان کو پاکستان سے اتنا ہی پیار ہے تو وہیں چلے جائیں: ہندو انتہا پسند

سلمان خان کو پاکستان سے اتنا ہی پیار ہے تو وہیں چلے جائیں: ہندو انتہا پسند

ممبئی (جیوڈیسک) دبنگ ہیرو سلمان خان کا پاکستانی فنکاروں کے حق میں دیا گیا بیان انتہا پسندوں کو آگ لگا گیا ، شیوسینا کی رہنما منیشا کیانڈے جلے بھنے بیان دینے لگی ، ان کا کہنا ہے کہ سلمان خان کو پاکستان سے اتنا ہی پیار ہے تو وہیں چلے جائیں۔ ہندو انتہا پسند خاتون […]

.....................................................

ایشوریہ رائے بچن کئی برس گزرنے کے بعد بھی دبنگ خان کے دل سے نہ نکل سکیں

ایشوریہ رائے بچن کئی برس گزرنے کے بعد بھی دبنگ خان کے دل سے نہ نکل سکیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان جب کسی کی تعریف کرنے پر آتے ہیں تو زمین آسمان ایک کر دیتے ہیں پھر اگربات ہو اپنی ہی سابق گہری دوست ایشوریا رائے کی تو تعریف کرنے کا انداز ہی بدل جاتا ہے جہاں اداکارہ کی نئی آنے والی فلم اے دل ہے مشکل کے […]

.....................................................

ریو اولمپکس: سلمان خان کا ہر بھارتی کھلاڑی کو انعام دینے کا اعلان

ریو اولمپکس: سلمان خان کا ہر بھارتی کھلاڑی کو انعام دینے کا اعلان

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کی جانب سے خیر سگالی سفیر سلمان خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ہمارے اولمپک کھلاڑیوں کی تعریف کے لئے میں انہیں 101000 روپے کا چیک دوں گا۔ سلمان خان نے یہ بھی کہا کہ بھارتی حکومت کے کھیل کے لئے کافی مددگار […]

.....................................................

سلمان خان کی فلموں کے سیکوئل کا دور

سلمان خان کی فلموں کے سیکوئل کا دور

ممبئی (جیوڈیسک) ایسا لگتا ہے کہ اس وقت سلمان خان کی فلموں کے سیکوئل کا دور ہے۔ ان کے بھائی ارباز خان پہلے ہی ’دبنگ تھری‘ کا اعلان کر چکے ہیں جب کہ فلمساز ساجد ناڈیا والا نے بتایا کہ وہ فلم ’کک‘ کا سیکوئل لکھنے میں مصروف ہیں جس میں ظاہر ہے سلمان خان […]

.....................................................

دوست کی موت کا غم، سلمان خان پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

دوست کی موت کا غم، سلمان خان پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

ممبئی (جیوڈیسک) سورج برجاٹيا کے بھائی رجت برجاٹيا کافی عرصہ سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ ان کا ممبئی کے مقامی ہسپتال میں علاج جاری تھا۔ تاہم کینسر کیخلاف جنگ میں وہ ہار گئے۔ رجت نے ہفتہ اپنی زندگی کی آخری سانس لی۔ ان کی موت کی خبر ملتے ہی ان کے دیرینہ […]

.....................................................

دبنگ خان پر قسمت مہربان، دو مقدموں سے چھٹ گئی جان

دبنگ خان پر قسمت مہربان، دو مقدموں سے چھٹ گئی جان

ممبئی (جیوڈیسک) قسمت کی دیوی سلمان خان پر زیادہ ہی مہربان ہے، پہلے ہٹ اینڈ رن کیس اور اب چنکارہ ہرن کیس میں اداکار کو بری کر دیا گیا۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی قسمت ان پر زیادہ ہی مہربان ہو گئی ہے۔ پہلے ہٹ اینڈ رن کیس سے چھٹکارا ملا اور اب […]

.....................................................

سلمان خان نے شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

سلمان خان نے شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) فلموں کے کامیابی کی ضمانت سمجھے جانے والے بالی وڈ کے سلو بھائی نے اٹھارہ نومبر کو شادی کرنے کا اعلان کر دیا ۔ تاہم شادی کے سال والے سوال کو گول کر گئے ۔ اپنے مداحوں کوطویل انتطار کرانے کے بعد بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے شادی کے لیے […]

.....................................................

سلمان خان بالی وڈ کے حقیقی سلطان

سلمان خان بالی وڈ کے حقیقی سلطان

ممبئی (جیوڈیسک) انڈیا کے سپر سٹار اداکار سلمان خان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ کمائی کے معاملے میں وہ ہی بالی وڈ کے حقیقی سلطان ہیں۔ سلمان خان کی عید پر ریلیز ہونی والی فلم ’سلطان نے صرف پانچ دنوں میں 180 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کر لیا ہے اور […]

.....................................................

نکاح خواں نے سلمان خان کا نکاح پڑھانے کا معاوضہ ایک لاکھ روپے لیا

نکاح خواں نے سلمان خان کا نکاح پڑھانے کا معاوضہ ایک لاکھ روپے لیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی فلم ’’سلطان‘‘ میں جہاں ان کی اداکاری نے سب کو ہی گرویدہ بنا لیا ہے اور فلم باکس آفس پر راج کر رہی ہے جب کہ فلم میں سلو میاں نے پہلوان کا کردار ادا کیا ہے جس میں انہیں شادی کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے […]

.....................................................

فلم ’’سلطان‘‘ کی کہانی چوری کرنے پر سلمان خان اور ہدایت کار کیخلاف مقدمہ درج

فلم ’’سلطان‘‘ کی کہانی چوری کرنے پر سلمان خان اور ہدایت کار کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’’سلطان‘‘ کی کہانی چوری کرنے پر سلو میاں، اداکارہ انوشکا شرما اور ہدایت کار علی عباس کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی فلم ’’سلطان‘‘ […]

.....................................................

پاکستان میں سلمان خان کی فلم ’’سلطان‘‘ عید پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

پاکستان میں سلمان خان کی فلم ’’سلطان‘‘ عید پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم’’سلطان‘‘ عیدالفطر پر پاکستان میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ سلمان خان کا شمار فلم نگری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اب تک متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جب کہ سلو میاں […]

.....................................................

شادی کی خواہش تو ہے لیکن دوسری جانب سے بھی جواب کا انتظار رہتا ہے، سلمان خان

شادی کی خواہش تو ہے لیکن دوسری جانب سے بھی جواب کا انتظار رہتا ہے، سلمان خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہےکہ شادی کے لیے بے تاب ہوں لیکن ہمیشہ سے ہی دوسری پارٹی کی حامی بھرنے کا شدت سے انتظار کرتا ہوں۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان فلم نگری کے اب تک کے کنوارے اداکار ہیں اور اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے معاشقوں […]

.....................................................