بالی ووڈ کے دبنگ خان نے زندگی کی 50 بہاریں دیکھ لیں

بالی ووڈ کے دبنگ خان نے زندگی کی 50 بہاریں دیکھ لیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے زندگی کی 50 بہاریں دیکھ لیں اور وہ آج سالگرہ منارہے ہیں۔ سلمان خان بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہراندورمیں 27 دسمبر1965 کو بالی ووڈ کے معروف رائٹر سلیم خان کے گھر آنکھ کھولی اور ان کا نام عبدالرشید سلیم خان رکھا گیا لیکن […]

.....................................................

سلمان خان نے اپنی شادی کو نیشنل نیوز قرار دے دیا

سلمان خان نے اپنی شادی کو نیشنل نیوز قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے کہا کہ میری شادی نیشنل نیوز بن گئی ہے۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا شمار انڈسٹری کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے جن کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے یہی نہیں وہ اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ معاشقوں کے حوالے سے […]

.....................................................

سلمان خان کی سادگی :ممبئی میں رکشہ میں سفر کیا

سلمان خان کی سادگی :ممبئی میں رکشہ میں سفر کیا

ممبئی (جیوڈیسک) اربوں کی فلمیں دینے والے سلمان خان سادگی میں کسی سے کم نہیں ،ممبئی میں رکشہ میں سفر کرتے نظر آئے۔ سلمان خان اپنے والد سلیم خان کے ساتھ اپنے بھائی سہیل خان کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرنے ان کے گھر گئے۔ تقریب سے واپسی پر بجرنگی بھائی جان نے گھر […]

.....................................................

دپیکا دبنگ خان کو تحفے میں دلہن دینے کی خواہاں

دپیکا دبنگ خان کو تحفے میں دلہن دینے کی خواہاں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ اگر وہ دبنگ خان کو تحفے میں کچھ دینا چاہیں تو انہیں دلہن دیں گی۔ بھارتی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویو میں دیپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ سلمان خان بالی ووڈ کے وہ اداکارہیں جن کے ساتھ ہر کوئی اچھا لگتا ہے۔ جب ان […]

.....................................................

دبنگ خان نے شاہ رخ خان کی فلم’’دل والے‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا

دبنگ خان نے شاہ رخ خان کی فلم’’دل والے‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے قریبی دوست اور انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’’دل والے‘‘ کا دوسرا ٹریلر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کر دیا۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکار سلمان خان ماضی میں ایک دوسرے […]

.....................................................

ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں بری کردیا

ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں بری کردیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو ممبئی ہائیکورٹ نے “ہٹ اینڈ رن” کیس میں بری کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں تمام الزامات سے بری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی 5 سال قید کی سزا بھی کالعدم […]

.....................................................

دبنگ خان نے کترینہ کیف سے مذاق اڑانے پر معافی مانگ لی

دبنگ خان نے کترینہ کیف سے مذاق اڑانے پر معافی مانگ لی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی سابقہ محبوبہ اور باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف سے سرعام مزاق اڑانے پرمعافی مانگ لی ہے۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور اداکارہ کترینہ کیف کے معاشقے کی خبریں طویل عرصے تک زبان زدعام رہی ہیں جس کا برملا […]

.....................................................

دوستی کے نام پر مزید فلمیں نہیں کروں گا، سلمان خان

دوستی کے نام پر مزید فلمیں نہیں کروں گا، سلمان خان

ممبئی (جیوڈیسک) اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ انھوں نے بالی وڈ میں کئی سال گزار لیے ہیں اور بہت کچھ سیکھا ہے اب وہ مزید فلمیں دوستی کے نام پر نہیں کریں گے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق سلمان خان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں 27 سال گزارنے کے بعد وہ اپنے […]

.....................................................

مجھے ہالی ووڈ میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں، سلمان خان

مجھے ہالی ووڈ میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں، سلمان خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ میں کام کرنے کے زرا خواہشمند نہیں ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ انڈین فلم انڈسٹری کو اس مقام پر لے جایا جائے جہاں اس کا مغرب سے مقابلہ ہی نہ کیا جائے۔ سلمان خان کا کہنا ہے […]

.....................................................

پریم رتن دھن پایو نے سینماؤں میں دھوم مچا دی

پریم رتن دھن پایو نے سینماؤں میں دھوم مچا دی

ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان کی نئی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ نے کامیابیوں کے سارے ریکارڈ توڑتے ہوئے پہلے ہی روز 40 کروڑ سے زائد رقم کی کمائی کر ڈالی ہے۔ فلم بینوں نے ابھی سے فیملی ڈرامے کے شوز گننے شروع کردیے ہیں۔ اس فلم میں سلمان خان کے ساتھ سونم کپور مرکزی کردار […]

.....................................................

سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے

سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے

ممبئی (جیوڈیسک) دبنگ ہیرو اور ڈان پکے دوست بن گئے، سلمان خان اور شاہ رخ خان سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کی فلموں کی تشہیر کرنے میں مصروف ہیں۔ دل والے کی شوٹنگ میں مصروف شاہ رخ نے اپنی ٹیم کے ساتھ سلمان کی نئی فلم پریم رتن دھن پایو کے گانے پر پرفارم کیا، […]

.....................................................

سلمان خان نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے جھگڑے کی تردید کردی

سلمان خان نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے جھگڑے کی تردید کردی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے قریبی دوست اور مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان کے ساتھ جھگڑے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ عامر خان ٹھنڈے مزاج کے انسان ہیں۔ بالی ووڈ کے حکمران خانز سلمان خان اور عامر خان آپس میں طویل عرصے سے […]

.....................................................

شاہ رخ خان کو پاکستانی ایجنٹ قرار دینا افسوسناک ہے، سلمان خان

شاہ رخ خان کو پاکستانی ایجنٹ قرار دینا افسوسناک ہے، سلمان خان

نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی وڈ کنگ خان کو پاکستانی ایجنٹ کہنے کے بیان پررد عمل دیتے ہوئے سلمان خان نے کہا کہ بھارت میں رہنے والے سب بھارتی ہیں نئی دہلی میں اپنی فلم پریم رتن دھن پایو کی تشہیر کے دوران صحافی نے شاہ رخ سے متعلق سادھوی پراچی کے بیان پر سلمان خان […]

.....................................................

سلمان خان نے چپکے سے منگنی کر لی

سلمان خان نے چپکے سے منگنی کر لی

ممبئی (جیوڈیسک) اسی سال کے آغاز میں بھی ایسی خبریں آئیں تھی کہ سلمان نے شادی کا ارادہ کر لیا ہے اور اس سال کے آخر تک وہ اپنی گرل فرینڈ لولیا سے خاموشی سے شادی کر لیں گے۔ فی الحال اس بات کی تصدیق سلمان خان اور لوليا میں سے کسی نے بھی نہیں […]

.....................................................

عامر اور سلمان خان کی رفاقت میں دراڑ، 20 سالہ دوستی ختم

عامر اور سلمان خان کی رفاقت میں دراڑ، 20 سالہ دوستی ختم

ممبئی (جیوڈیسک) عامر خان نے اپنے گھر میں منعقدہ ایک دعوت میں اپنے جگری دوست سلمان خان کو مدعو کیا۔ دعوت کے دوران بات اس وقت بگڑی جب عامر خان نے سلمان خان کی فلموں پر سخت تنقید کرنا شروع کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ سلمان خان بھارت کے صف اول کے اداکار […]

.....................................................

سلمان خان کی فلم’’ پریم رتن دھن پایو‘‘ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

سلمان خان کی فلم’’ پریم رتن دھن پایو‘‘ کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر دبنگ اسٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم’’ پریم رتن دھن پایو‘‘ کے ٹریلر نے یو ٹیوب پر دھوم مچا دی ہے جب کہ فلم کا ٹریلر 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا بالی ووڈ ٹریلر بن گیا ہے۔ بالی ووڈ اسٹارسلمان خان نوجوانوں کے […]

.....................................................

میرے نام سے منسلک جعلی فیس بک اکاؤنٹس سے ہوشیار رہیں، سلمان خان

میرے نام سے منسلک جعلی فیس بک اکاؤنٹس سے ہوشیار رہیں، سلمان خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے اپنے چاہنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ان کے نام سے بنائے گئے جعلی فیس بک پیج سے دھوکا نہ کھائیں۔ سماجی رابطی کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں سلمان خان نے کہا ہے کہ فیس بک پر ان کے نام سے ایک […]

.....................................................

بالی وڈ اسٹار سلمان خان بھارت کی پرکشش شخصیات میں سر فہرست

بالی وڈ اسٹار سلمان خان بھارت کی پرکشش شخصیات میں سر فہرست

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ فلموں میں کامیابی کی ضمانت سمجھے جانے والے دبنگ اسٹار سلمان خان پرکشش شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے۔ بھارت کے16 شہروں میں ہونے والے ایک سروے میں سلمان خان کو بھارت کی سب سے زیادہ پر کشش شخصیت قرار دے دیا گیا ہے۔ لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن دوسرے […]

.....................................................

سلمان خان موٹے ہو جائیں گے، وزن بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

سلمان خان موٹے ہو جائیں گے، وزن بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

ممبئی (جیوڈیسک) رپورٹس کے مطابق سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم “سلطان”میں باکسر کے روپ میں دشمنوں کے چھکے چھڑانے کے لئے آ رہے ہیں۔ دبنگ خان نے اپنی اس فلم کے کردار کیلئے اپنے وزن میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلم میں باکسر کے کردار کے ساتھ انصاف کرنے کے لئے […]

.....................................................

ہیرو کی کامیابی کرن جوہر نے اتھیا شیٹی کو اپنی فلم کی پیشکش کر دی

ہیرو کی کامیابی کرن جوہر نے اتھیا شیٹی کو اپنی فلم کی پیشکش کر دی

ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان کی پروڈکشن میں بنائی جانے والی فلم ہیرو سے بالی ووڈ میں انٹری دینے والی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیہ کو فلم ساز کرن جوہر نے اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار کی پیشکش کردی۔ بتایا گیاہے کہ کرن جوہر نے ہیرو کی باکس آفس پر کامیابی کو دیکھتے ہوئے […]

.....................................................

کنگنا کے بعد انوشکا کا بھی دبنگ خان کے ساتھ فلم میں کام سے انکار

کنگنا کے بعد انوشکا کا بھی دبنگ خان کے ساتھ فلم میں کام سے انکار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی سپر اسٹار انوشکا شرما نے دبنگ اسٹار سلمان خان کے ساتھ فلم ’’سلطان‘‘میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم’’سلطان‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جس میں وہ باکسر کے کردار میں نظر […]

.....................................................

سلمان خان کو کترینہ کیف کی یاد ستانے لگی، دوبارہ ساتھ کام کرنے کی خواہش

سلمان خان کو کترینہ کیف کی یاد ستانے لگی، دوبارہ ساتھ کام کرنے کی خواہش

ممبئی (جیوڈیسک) لگتا ہے کہ بالی ووڈ کے بجرنگی بھائی جان کو اپنی سابقہ محبوبہ کترینہ کیف کی یاد ستانے لگی ہے کیونکہ انہوں نے خود ہی ان کے ساتھ دوبارہ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل دونوں پریمی ایک دوسرے سے منسلک میڈیا […]

.....................................................

انیل کپور نے سونم کپور اور سلمان خان کی جوڑی کو لاجواب قرار دے دیا

انیل کپور نے سونم کپور اور سلمان خان کی جوڑی کو لاجواب قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار انیل کپور کہتے ہیں کہ فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ میں ان کی بیٹی اور اداکارہ سونم کپور کی سلمان خان کی جوڑی لاجواب ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ اس جوری کو ناظرین بھی پسند کریں گے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں انیل کپور نے کہا کہ سونم […]

.....................................................

میری کامیابی درحقیقت دوسروں کی محنت کا نتیجہ ہے، سلمان خان

میری کامیابی درحقیقت دوسروں کی محنت کا نتیجہ ہے، سلمان خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ خان کہتے ہیں کہ آج انہیں جو کامیابی ملی ہے درحقیقت یہ ان کی نہیں بلکہ ان سے منسلک ہزاروں لوگوں کی محنت کا نتیجہ ہے جو سامنے نہیں آتے۔ اپنے ایک انٹرویو میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ وہ ایک فلمی ستارے کی حیثیت سے حاصل ہونے […]

.....................................................