لاہور (جیوڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خاں کی بھارت آمد کو بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے خوش آئند قراردیدیا۔ اس سلسلہ میں دونوں کے درمیان گزشتہ روز فلم ’’ہیرو‘‘ کے میوزک لانچ کے موقع پر خصوصی ملاقات ہوئی۔ جس میں سلمان خان نے راحت فتح علی خاں کو گلے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مہنگے ترین ہیروز میں شمار ہونیوالے سپر اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ فلموں میں کسی بھی اداکار کو معاوضہ اس کی مقبولیت کے حساب سے ملنا چاہیے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ سلمان خان کا کہنا تھا کہ وہ مانتے ہیں کہ بالی ووڈ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم’’سلطان‘‘ میں ’’باکسر‘‘ کے علاوہ والد کے روپ میں بھی نظر آئیں گے۔ بالی ووڈ کے کے نامور فلمساز علی عباس ظفر کی نئی آنے والی فلم’’سلطان‘‘ باکسر کی کہانی پر مبنی ہے جس میں اداکار سلمان خان مرکزی کردار ادا […]
میلبرن (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ ان کے لئے دبنگ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنا ایک منفرد اور دلچسپ تجربہ رہا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں منعقدہ انڈین فلم فیسٹیول میں شرکت کے دوران سونم کپور کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے فلم کیرئیر کا آغاز […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دبنگ اسٹار سلمان خان کو یاروں کا یار قرار دیا جب کہ کنگ خان سے متعلق سرد مہری کا مظاہرہ کیا۔ بالی ووڈ کے ستاروں کی آپس میں دوستی اور دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جس کا برملا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ انہیں سلمان خان کو بجرنگی بھائی جان کی کامیابی پر مبارک باد دینی چاہیئے تھی جووہ نہیں دیکھ سکیں اور اس پر انہیں افسوس ہے۔ کترینہ کیف نے انٹرویو کے دوران کہا کہ انہوں نے بجرنگی بھائی جان تاخیر سے دیکھی لیکن وہ اسے […]
ممبئی (جیوڈیسک) اداکار سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم “پریم رتن دھن پایو” میں دوہرا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جس میں سے ایک کردار بادشاہ کا بھی ہے۔ فلم میں بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب کا منظر بھی ہے اس سین میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے شیش محل بنایا […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے ایدھی فاؤنڈیشن میں گزشتہ 13 سال سے قیام پذیر بھارتی لڑکی گیتا کی دیکھ بھال پر کہا ہے کہ بھارت کو عبدالستار ایدھی کا شکر گزار ہونا چاہیئے۔ سلمان خان کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ سب کو پاکستانی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن اوراس کو […]
ممبئی (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا کہ فلم کی ریلیز سے پہلے اس کے بارے میں پراپیگنڈا کیا جا رہا تھا کہ یہ فلم پاکستان کے خلاف ہے جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان تھے۔ کیوں کہ ان کے مداحوں کی بڑی تعداد پاکستانی ہے لیکن بجرنگی بھائی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر جنھیں اسی ماہ اٹلی میں بنائی جانیوالی ایک انٹرنیشنل فلم کی شوٹنگ کے لیے جانا تھا اب اس پروجیکٹ سے الگ ہوگئیں ہیں۔ زرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے اٹلی جانے کے لیے ویزہ سمیت دیگر کاغذات بروقت تیار نہیں ہوسکے تھے اس وجہ سے انھوں نے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان ذاتی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’ہیرو‘‘ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان فلموں میں اپنی جاندار اداکاری کے باعث مشہور ہیں تاہم اب وہ ایک بار پھر فلموں میں اپنی آواز کےذریعے مداحوں پر سحر طاری کرنے کو […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ خان اپنی بلاک بسٹر فلم “کک” کے سیکیول میں ڈبل کردار نبھاتے نظرآئیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے اپنے ایک انٹرویو میں “کک” کے سیکیول میں جلوہ گر ہونے کی تصدیق کردی ہے، ان کا کہنا تھا کہ فلم کی کہانی بہت اچھی ہے جس […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اسٹار سلمان خان ممبئی بم دھماکوں کے الزام میں سزائے موت پانے والے یعقوب میمن کی حمایت کرکے قانونی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ سلمان خان نے یعقوب میمن کی حمایت میں سماجی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا تھا جو فوراً ہی قابل بحث موضوع بن گیا۔ پیغام پر تنقید […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے شاہ رخ خان سے باکس آفس پر مقابلہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد انہوں نے 2016 عید کے موقع پر اپنی فلم ’’سلطان‘‘ کی ریلیز کی تاریخ آگے بڑھادی ہے۔ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان کی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں بننے والی پاکستان مخالف فلمیں انہیں بالکل پسند نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھاکہ پاکستان کو برابھلا کہنے والی فلمیں مجھے بالکل پسند نہیں ہیں […]
بالی وڈ: بالی وڈ کے دبنگ خان انیس سو ترانوے کوممبئی بم دھماکوں میں سزا یافتہ یعقوب میمن کی حمایت میں کھڑے ہو گئے ہیں۔ سلمان خان نے ایک ٹوئٹ میں اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ ٹائیگر میمن کو پھانسی دے دی جائے لیکن اس کےبھائی یعقوب کو نہیں یعقوب میمن کو 30 […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے نامور قوال امجد صابری نے بالی ووڈ فلم بجرنگی بھائی جان میں بغیر اجازت کے قوالی ریکارڈ کرانے پر دبنگ اداکار سلمان خان کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کرادی ہے۔ امجد صابری کا کہنا تھا کہ سلمان خان نے فلم بجرنگی بھائی جان میں بغیر اجازت کے قوالی “بھردو جھولی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان نے کہا کہ فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کے ذریعے فلم ’’پی کے‘‘کے ریکارڈ ٹوٹنے پر خوشی ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم’’بجرنگی بھائی جان‘‘نے فلم بینوں کے علاوہ انڈسٹری کے نامور اداکاروں کو بھی متاثر کیا ہے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے پاکستانی ہم منصب محمد نواز شریف کو فلم بجرنگی بھائی جان دیکھنی چاہیے۔ حال ہی میں سلمان نے پاکستان سینسر بورڈ کی جانب سے عید پر فلم کی پاکستان میں نمائش کی منظوری پر شکریہ […]
لاہور (جیوڈیسک) سندھ سنسر بورڈ نے سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ میں معمولی کانٹ چھانٹ کے بعد عام نمائش کا سنسر سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے۔ اس فلم کے بارے میں کچھ حلقوں کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ اس فلم کو پاکستان میں ریلیز نہیں ہونے دیا جائے گا […]
بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان ہمیشہ کی طرح اس بار بھی دھماک سے آئے اور ان کی آنے والی نئی ایکشن رومینٹک بالی وڈ فلم بجرنگی بھائی جان کا نیا کلپ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس فلم میں سلمان خان نا صرف ایکشن میں نظر آئیں گے، بلکہ ایک پاکستانی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اوران کی سابقہ محبوبہ سنگیتا بجلانی کو ایک بار پھر ساتھ ساتھ دیکھا جارہا ہے جب کہ دونوں نے ایک ساتھ فلم’’بہو بلی‘‘ کی اسپیشل اسکریننگ میں بھی شرکت کی۔ بالی ووڈ کے سپراسٹار سلمان خان اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ معاشقوں کے باعث بھی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے فلم انڈسٹری کے کنگ خان شاہ رخ کے فلمی دنیا میں ریکارڈ کو خود سے 100 فیصد بہتر قرار دیا ہے۔ سلمان خان ہر عید میں بڑی اسکرین پر زوردار انٹری دیتے ہیں لیکن آئندہ برس شاہ رخ خان بھی دبنگ خان کی ’’سلطان‘‘ کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی مدد کرنے کے پس پشت ان کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہٹ اینڈ رن کیس سے پہلے میری ایسی کون سی شبیہ خراب تھی جو میں خیراتی کام کرکے تبدیل اور خود کو بہترثابت کرنا […]