ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان نے ٹائمز سیلبریٹیز کی فہرست میں بھارتی فلم نگری کے تمام خانز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان نے بالی ووڈ میں فنی کیرئیر کا آغاز 2014 میں فلم ’’خوبصورت‘‘ سے کیا اور خوب شہرت سمیٹی جس […]
ممبئی (جیوڈیسک) دپیکا پڈوکون کے صف اول کی اداکارہ بننے کے بعد فلموں کے انتخاب میں وہ اپنی پسند ناپسند کا بہت خیال رکھنے لگی ہیں۔ جس کی ایک مثال حال ہی میں اس وقت سامنے آئی جب انھوں نے سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ ایک فلم میں کام کرنے کے لیے ڈائریکٹر کبیر […]
لاہور (جیوڈیسک) فکسنگ کے اسپاٹ مٹ گئے،سلمان بٹ اور محمد آصف اجلی کٹ پہن کرمیدان میں اتریں گے، پاکستان کپ کیلیے دونوں کو پلیئرز ڈرافٹ میں شامل کر لیا گیا، محمد عامر بھی منتخب پلیئرز میں موجود ہیں، یوں اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ تینوں کھلاڑی6سال بعد پہلی بار ایک ساتھ کھیلتے ہوئے قومی کرکٹرز کیخلاف […]
ممبئی (جیوڈیسک) سنجے دت اور سلمان خان ایک دوسرے کو بھائی کا درجہ دیتے اور مانتے آئے ہیں لیکن اب ان دونوں کے درمیان گہری دوستی میں بھی دراڑیں پڑنے لگی ہیں اور اس کی وجہ ہے ان کی سابقہ دوست کترینہ کیف کے موجودہ دوست رنبیر کپور۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کو […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی ابھی ہٹ اینڈ رن کیس سے مکمل طور پر جان نہیں چھوٹی تھی کہ بھارتی عدالت نے دبنگ خان کو18سال پرانے آرم ایکٹ کیس میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست راجستھان کے شہرجودھ پور کی عدالت نے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ بار بی ڈول اور سلمان خان کو علیحدگی اختیار کیے تو خاصا وقت بیت گیا لیکن دونوں ہی خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں جہاں ان کی مختلف باتوں سے ایک بار پھر دونوں میں قربت کا اندازہ ہورہا ہے جہاں اداکارہ کا کہنا ہے کہ سلمان اور ان کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے کہا ہے کہ وہ واحد اداکارہ ہیں جو سلمان خان کو بھائی کہہ سکتی ہیں۔ یہ بات انھوں نے اپنی آنیوالی فلم ’’چاک اینڈڈسٹر‘‘ کی تشہیرکے سلسلہ میں ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ واضح رہے کہ جو ہی گزشتہ دنوں بگ باس میں شرکت کے موقع پر […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ترک صدر رجب طیب اردگان کے درمیان ریاض میں ملاقات ہوئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ترک صدر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی […]
ممبئی (جیوڈیسک) ماضی میں ایک دوسرے کے حریف رہنے والے بالی ووڈ سپر اسٹار آج انتہائی قریب آچکے ہیں جب کہ اس حوالے سے فلمی نگری کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ سلمان خان کے ہوتے ہوئے انہیں سگے بھائی کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اوراداکار […]
لاہور (جیوڈیسک) مسل مینیا لاس ویگاس کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے پاکستانی تن ساز سلمان احمد کا لاہور ائرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ سلمان احمد جنہوں نے باڈی بلڈنگ کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ لاس ویگاس میں ہونے والے تن سازی کے مقابلے “مسل مینیا” میں نہ صرف طلائی تمغہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خا ن نے کہا ہے کہ وہ 10 دن میں اپنی فلم ’’سلطان‘‘ کے کردار سلطان علی خان کے کی ادائیگی کے لیے تیار ہو جائیں گے۔ .واضح رہے چند روز قبل اداکار کی طرف سے میڈیا کو بتایا گیا تھا کہ وہ ’’سلطان‘‘ میں اپنے حالیہ سائز […]
ممبئی (جیوڈیسک) بولی وڈ سپر اسٹار سلمان خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”سلطان“ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اندرونی ذرائع کے مطابق سلمان خان کی طرف سے فلمساز آدتیہ چوپڑا سے درخواست کی گئی ہے کہ سلطان میں سنجے دت کو انکے استاد کے کردار کے لئے کاسٹ کیا جائے۔ واضح رہے اداکار […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے کہا ہے کہ مشکل دور میں صرف سلمان خان نے میرا ساتھ دیا ہے۔ بالی ووڈ اسٹار نے کہا کہ سلمان خان میرے بہت اچھے دوست ہیں۔ فلم انڈسٹری میں میرے مشکل دور میں صرف ایک دوست سلمان خان ہی نے میرا ساتھ دیا ہے۔ انھوں نے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ عبدالعزیز کے 22ویں صاحبزادے اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ نواف بن عبدالعزیز کے انتقال پر سعودی شاہی خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے پاکستان راجونی اتحاد کے سینئر رہنما امیر سولنگی ‘ سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘اقبال ٹائیگر راجپوت ‘یونس سایانی ‘ عارف راجپوت ‘نور علی میگھانی ‘صدیق بلوچ’عبدالحکیم […]
ریاض (جیوڈیسک) تیراسی سال کے شہزادہ نواف شاہ عبدالعزیز کے بائیسویں بیٹے تھے۔ دو سال تک سعودی عرب کے وزیر خزانہ بھی رہے۔ بادشاہ کے سفیر برائے خلیجی ممالک کے علاوہ انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ بھی تعینات رہے۔ وہ دماغ کی نکسیر کی بیماری میں مبتلا تھے اور سرجری کے باوجود مکمل صحت یاب […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بہترین اداکار کے ساتھ ساتھ بہترین گلوکار بھی قرار دے دیا۔ بالی ووڈ کے تینوں حکمران خانز کے درمیان ناراضگیوں کا دور ختم ہوچکا ہے جس کے بعد اب ان کی دوستی گہری […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) صدر اوباما نے کہا ہے کہ امریکہ یمن اور شام پر سعودی تشویش سے اتفاق کرتا ہے۔ اوباما نے یہ کلمات جمعے کے روز وائٹ ہاؤس میں سعودی بادشاہ سلمان سے ملاقات سے قبل کہے۔ شاہ عبداللہ کی ہلاکت کے بعد اور جنوری میں عنان حکومت سنبھالنے کے بعد عرب رہنما کا یہ […]
ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرسکتاہوں اور بالی ووڈ کے تینوں خانز کا ایک ساتھ کسی فلم میں کام کرنا ناممکن نہیں۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک تین ہیروز […]
لاہور (جیوڈیسک) سلمان بٹ کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان روشن ہو گیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے کلین چٹ ملنے پر اوپنر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی جائے گی۔ سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر 2010 میں دورئہ انگلینڈ کے دوران اسپاٹ […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) ن لیگی ایم این اے سلمان حنیف کی غنڈا گردی ن لیگی قیادت کی تربیت کا نتیجہ ہے،سلمان حنیف خاں کے خلاف فوری مقدمہ درج کرکے اسے نا اہل قرار دیا جانا چاہئے، واقع کی شدید مذمت کرتے ہیں،ن لیگی ایم این اے کو نا اہل کیا جائے، فوری […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’’ویر ‘‘ کے پروڈیوسر وجے گیلانی نے اداکار کے خلاف 250 کروڑ روپے ہرجانے کا مقدمہ کردیا ہے۔ وجے گیلانی کا موقف ہے کہ سلمان خان کی وجہ سے وہ عدالت میں پیشیاں بھگتنے پر مجبور ہوئے جس کی وجہ سے ان کی کاروباری ساکھ کو […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم نگری میں شاہ رخ خان کی سلمان خان اور عامر خان سے عداوت کسی سے دھکی چھپی نہیں دونوں ہی ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے کبھی بازی دبنگ خان اور مسٹر پرفیکٹ کے ہاتھ لگتی ہے تو کبھی کنگ خان کامیاب ہوتے ہیں، […]
مکہ (جیوڈیسک) مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے ایک توسیع شدہ حصے کو نمازیوں اور عمرہ زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر کھول دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر کیا گیا۔ مسجد الحرام میں شاہ عبداللہ حرم توسیعی منصوبے کے تحت مزید جگہ کو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) تحریک تکمیل پاکستان کے مرکزی نائب صدر اور مسلم لیگ(ن) کراچی کمیٹی کے رکن خواجہ سلمان نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) سے ہمارا نظریاتی رشتہ ہے مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کو گناہ عظیم تصور کرتا ہوں ،پاکستان مسلم لیگ(ن) ملک کی سب سے بڑی عوامی نمائدہ جماعت ہے اور عوام ہمارا […]