تحریر : شاہ بانو میر آج نجانے کیوں اس انسان کی گھٹیا گفتگو نے پریشان نہیں کیا بلکہ اضطراب میں مبتلا کیا ہے٬ کہ آخر یہ ملک کس سمت چل پڑا ہے پہلے مہاجر ہونا علیحدگی کی مسلسل علامت بنا ہوا تھا٬ اب تفرقہ یہاں تک بڑھا کہ عزتوں کا معیار الگ کر دیا گیا […]
کراچی : شاہ فیصل کالونی میں سیوریج کے عظیم تر منصوبے SIIIکے LS9کا آغاز ہوگیا حق پرست عوامی نمائندوں کی کاوشوں سے SIIIمنصوبے میں شاہ فیصل کالونی میں سیوریج نظام کی بہتری کے لئے 48انچ ڈایہ کی 6ہزار رننگ فٹ سیوریج لائن کی تنصیب کا افتتاح کرتے ہوئے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے اکیڈمی اورنگی ٹائون کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان محفل میلاد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے اکیڈمی کے سرپرست اعلیٰ محمد عمر خان نے کہاکہ سیرت محمدی ہی نجات کا واحد راستہ ہے معاشرے میں پھیلی ہوئی بے چینی اور بحران سیرت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سردار منصور، عمر ریاض، ملک افضل نے کہا ہے کہ بجلی، گیس، پٹرول کے بحرانوں کے باعث حکمرانوں نے ملک کو پتھر کے زمانے میں دھکیل دیا ہے۔ موجودہ حکمران جن کو سڑکوں پر گھسیٹنے کی دھمکیاں دیتے تھے ان ہی کے نقش قدم پر […]
تحریر:محمد شاہد محمود پٹرول بحران کو آج 8 روز ہو گئے ، پٹرول پمپوں پر بدستور قطاریں ، وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز پٹرول بحران کے ذمے داروں کا تعین کرنے کے لیے اجلاس پر اجلاس کیے لیکن کسی وزیر کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا۔تحقیقاتی کمیٹی بنا کر جان چھڑا لی گئی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمہوریت کے نام پر اقتدار میں آنے اور اسمبلیوں میں نشستوں پر بیٹھ کر قوم کی تقدیر کے فیصلے ذاتی مفادات کے تحت کرتے ہوئے کرپشن و کمیشن ‘ استحصال ‘ ظلم اور نا انصافی کو فروغ دیکر قوم کو مایوسیوں کے اندھیروں میں دھکیل کر دہشتگردی کو جنم دینے والے ایک […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) بلدیہ کورنگی نے علاقائی ترقی اور عوام کی دہلیز تک بلدیاتی سہولیات پہنچانے کے لئے انقلابی پلان پر عمل درآمد کا آغاز کردیا ،بلدیہ کورنگی کے ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر نے اعلان کی ہے کہ محکمانہ کار کردگی کو بہتر بنا نے اور عوام کو در پیش روز مرہ مسائل سے نجات […]
کراچی (اسٹاف رپورٹ) پاکستان آج جن دگرگوں حالات ، پیچیدہ مسائل، بحرانوں اور ابتر صورتحال سے دوچار ہے ان سب کی وجہ پاکستان کا وہ جمہوری نظام ہے جو اختیارات کو چند محدود افراد اور خاندانوں تک مرتکز کرکے استحصالی طبقے کو اس بات کا اختیار دیتا ہے کہ وہ پوری قوم کے مستقبل کواپنے […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں ٣٠ نومبر کو اسلام آباد میں عوام کے حقوق کے لئے ملین مارچ کرے گی اور اپنے مقاصد حاصل کرنے کی پھر پور کوشش کرے گی جس میں بیرونِ ممالک میں رہنے والے تمام پاکستانی اپنا حق ادا کرئے گی اور ہر طرح […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) افواج پاکستان کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی یہ بات سو فیصد درست ہے کہ پاکستانی قوم نہ صرف پرامن تہذیب و تمدن یافتہ اور اخلاص و اخوت والی قوم ہے بلکہ دنیا کے امن کو لاحق دہشتگردی کے خطرات سے نمٹنے میں اس قوم کا کردار سب سے نمایاں ،فعال ، […]
لاہور (جیوڈیسک) لوگ پاکستان سے علیحدگی نہیں اسلام آباد کے ظالمانہ نظام سے نجات چاہتے ہیں ، عوام چوروں کو ووٹ دیں گے تو چوری کیسے رکے گی۔ سراج الحق کے خطاب کے بعد جماعت اسلامی کا تین روزہ اجتماع اختتام پذیر ہوگیا۔ مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں جماعت اسلامی کے تین روزہ […]
اسلام آباد: ملک میں موروثی سیاست سے نجات کا واحد راستہ متناسب نمائندگی کے ساتھ الیکشن انعقاد ہے جب تک موجودہ فرسودہ نظام کا خاتمہ نہیں ہوتا ملک میں تبدیلی ناممکن ہے ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی نے بہاولپور میں پاکستان مسلم لیگ ق […]
لندن (جیوڈیسک) جدید ترین تحقیق نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال نہ صرف موٹا ہونے سے بچاتا ہے بلکہ یہ ہمارے دل کو بھی محفوظ رکھنے کا انتہائی آسان نسخہ ہے۔ میڈیکل سائنس کے مشہور ترین میگزین پوسٹ میڈیکل جنرل میں شائع ہونے والی جدید ترین تحقیق میں […]
23بھکر : نومبر بھکر کا عوامی جلسہ وڈیروں اور سٹیٹس کو سے وہاں کی عوام کے لئے نجات کا دن ثابت ہو گا، ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر شیرازی نے عوامی رابطہ مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکمران عوامی بیداری […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ملک کی واحد جماعت ہے جو سیاست برائے خدمت پر یقین رکھتی ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین نے ہمیں ہمیشہ عوام کی بلاتفریق رنگ و نسل خدمت کا درس دیا ہے اور اس پر عمل […]
لاہور (جیوڈیسک) اسلامی انقلاب لانا چاہتے ہیں جو قرآن و سنت اور آئین کے ساتھ جڑا ہو: لیاقت بلوچ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے مینار پاکستان پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کا اجتماع عام ملک بھر سے محب وطن عوام کا تاریخ ساز اجتماع ہوگا یہ اجتماع […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ارتضیٰ فاروقی نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کا عوام سے رشتہ کوئی نہیں توڑ سکتا قائد تحریک الطاف حسین مظلوم عوام کے نجات دہندہ ایم کیو ایم ملک میں ظلم کی چکی میں پسے عوام کو نجات دلا ئے گی قائد تحریک محترم الطاف حسین پر عوام […]
کراچی : حق پرست ایم پی اے نشاط ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کو مسائل سے نجات دلا ئیں گے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور بلدیاتی ادارے علاقائی مسائل کے حوالے سے عوامی محرمیوں کے خاتمے کے لئے باہمی تعاون کے ذریعے […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی، سیوریج اور بلدیاتی مسائل کے حوالے سے شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے اداروں کو فوری علاقائی مسائل کو حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عوامی مسائل سے غفلت اور لاپراہی برتنے […]
کروڑ لعل عیسن : والدین اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو ہر صورت پولیو کے دو قطرے پلا کر ہمیشہ بھر کی معذوری سے نجات دلائیں۔ کروڑ تحصیل میں 14 یونین کونسلوں میں میڈیکل آفیسر اور 37 ایریا انچارج اور 14 گاڑیاں اور 186 موبائل ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔ جبکہ 26 ٹیمیں […]
کراچی : لیاری ایکسپریس متاثرین نے کہا کہ لیاری ایکسپریس وے ری سٹلمنٹ پروجیکٹ کے نام سے متاثرین لیاری ایکسپریس وے کے لئے تین جگہ پروجیکٹ کی سنگ بنیاد سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان نے رکھی اور اس پروجیکٹ کے ڈائریکٹر شفیع الرحمن نے ان کے دور میں اسکول اور علاقے کی صفائی وغیرہ […]
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیا قادری نے کہا کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین نے اپنی ساری زندگی عوامی جد وجہد کے لئے وقف کردی اور کارکنان کو ہمیشہ عوامی خدمت کا درس دیا ہے قائدتحریک مظلوم عوام کے نجات دہندہ ہیں ان خیالات کا اظہار حق پرست […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ارتضیٰ فاروقی نے کہا ہے کہ ترقی اور خوشحالی حق پرست قیادت کا مشن ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرکے پاکستان کو ترقی اور خوشحالی پر گامزن کیا جاسکتا ہے حق پرست قیادت نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اپنا شعار بنا کر بلا […]