سامعہ حسن تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر بن گئیں

سامعہ حسن تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر بن گئیں

تنزانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) سر پر اسکارف اور ہاتھ میں قرآن لیے سامعہ حسن نے جمعے کے روز ملک میں نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ جان موگوفلی کی وفات کے دو روز بعد وہ تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر بن گئی ہیں۔ تنزانیہ میں اسلام مسیحیت کے بعد دوسرا بڑا مذہب ہے۔ اس ملک […]

.....................................................