صنعا (جیوڈیسک) یمن کے شہر تعز میں حوثیوں اور ملیشیاء کے درمیان جھڑپوں میں کم سے کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ لڑائی پانچ روزہ جنگ بندی کے باوجود ہوئی۔ جنگ بندی کا مقصد کئی ہفتوں تک جاری رہنے والے لڑائی سے متاثرہ لاکھوں افراد کو کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات سمیت دیگر […]
صنعا (جیوڈیسک) عالمی برادری اور امریکی کوششوں کے بعد بالآخر آج سے یمنی باغیوں اور سعودی عرب کےدرمیان جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔ سعودی عرب اور اتحادی ممالک نے 25 مارچ کو یمنی باغیوں کو نشانہ بنانا شروع کیا تھا۔ چھ ہفتوں سے جاری جنگ میں سعودی اتحادی ممالک کے طیاروں […]
صنعا (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری فوٹیج رن وے پر کھڑے جہاز سے دھویں کے سیاہ بادل اٹھتے نظر آ رہے ہیں۔ طیارہ مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں ہے۔ سیکورٹی حکام کا کہنا ہے حوثیوں کے گڑھ جنوبی شہر عدن کے ہوائی اڈے پر ڈیڑھ سو فضائی حملے کئے گئے۔ […]
صنعا / ریاض (جیوڈیسک) سعودی اتحادی افواج کا ایک محدود دستہ یمن میں داخل ہو گیا، دوسری جانب عدن ایئرپورٹ کے قریب شدید لڑائی جاری ہے، ایک یمنی عہدیدار نے فرانسیسی خبررساں ادارے کو بتایا کہ اتحادی فورس کا ایک محدود دستہ عدن میں داخل ہوچکا ہے اور وہاں مزید فوج بھی آرہی ہے۔ ایک […]
تحریر: رضوان اللہ پشاوری شاہ حبشہ نجاشی بہت پہلے سے حرمین شریفین کی تاق میں تھا کیونکہ حرمین شریفین کو عازمین حج کے علاوہ بہت سے لوگ حتی کہ دنیا کے کونے کونے سے جوق درجوق آتے رہتے ہیں، آخر کار شاہ حبشہ نجاشی (ابرہہ) سے یہ برداشت نہ ہوسکا تو اس نے یمن کے […]
تحریر : رضوان اللہ پشاوری شاہ حبشہ نجاشی بہت پہلے سے حرمین شریفین کی تاق میں تھا کیونکہ حرمین شریفین کو عازمین حج کے علاوہ بہت سے لوگ حتی کہ دنیا کے کونے کونے سے جوق درجوق آتے رہتے ہیں،آخر کار شاہ حبشہ نجاشی (ابرہہ) سے یہ برداشت نہ ہوسکا تو اس نے یمن کے […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعامیں اسکڈ میزائل بیس پراتحادی فوج کے فضائی حملے میں 85شہری ہلاک اور 400زخمی ہو گئے، ہلاکتیں عمارتیں گرنے سے ہوئیں، حملے کے بعدعمارت کوآگ لگ گئی جبکہ ایران نے سعودی عرب کو دھمکی دی ہے کہ اگراس نے یمن میں فوجی کارروائی بندنہ کی توایران سعودی عرب کے خلاف […]
یمن کے دارالحکومت صنعا میں اسکڈ میزائلوں کے ایک ڈپو پر فضائی حملے کے نتیجے میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے۔فوری طور پر دھماکے میں ہلاکتوں کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ اطلاعات کے مطابق صنعا کےپہاڑی علاقے فج عطان میں واقع میزائل ڈپو کو نشانہ بنایا گیا […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف عرب اتحادی فوج کی کارروائی جاری ہے۔ یمن کے کئی علاقوں میں حوثی باغیوں کے زیر قبضہ فوجی تنصیبات اور اڈوں پر حملے کئے گئے ہیں۔ ادھر ریڈ کراس کی پہلی امدادی کھیپ صنعاء پہنچ گئی ہے۔ جبکہ امریکا نے سعودی قیادت میں اتحادی افواج کو اسلحے […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن کے مختلف شہروں میں جھڑپوں اور عرب اتحادی افواج کی بمباری کے نتیجے میں 70 سے زائد باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یمن کے شہر عدن میں صدر منصور ہادی کے حامیوں اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 36 باغی ہلاک ہوگئے جب کہ شہر میں دونوں جانب سے […]
2 گھنٹے سے زائد فضا میں چکر لگانے کے بعد پی آئی اے کا طیارہ صنعا ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا، محصور پاکستانیوں کی امیگریشن جاری، شام تک اسلام آباد واپسی کا امکان۔
یمن سے مزید 188 پاکستانیوں واپس لانے کے لیے پی آئی اے کی پرواز صنعا روانہ، سوا گھنٹے پہلے روانہ ہونے والا طیارہ تقریبا شام 6 بجے کراچی واپس پہنچے گا، خراب حالات کی وجہ سے صنعا کے محصورین ، حدیدہ یا مکلانہ جا سکے تھے۔
صنعا (جیوڈیسک) اتحادی طیاروں کی بمباری کے باعث حوثی باغیوں نے صدارتی محل اور عدن کا شمالی علاقہ خالی کردیا ہے جبکہ سعودی عرب زمینی فوج عدن بھیجنے پرغورکررہا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے اب تک یمن میں 519 افراد ہلاک اور 1700 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں،تفصیلات کے مطابق اتحادی طیاروں نے جمعے […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن کے شہر المکلا میں القاعدہ نے جیل پر حملہ کر کے 300 سے زائد قیدیوں کو چھڑا لیا ہے۔ یمن کے جنوب مشرقی شہر المکلا میں القاعدہ کے جنگجوؤں نے جیل پر حملہ کرکے 300 سے زائد قیدیوں کو فرار کرا لیا، فرار ہونے والے قیدیوں میں القاعدہ کے اہم رہنما خالد […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن میں ڈیری فیکٹری پر بمباری سے 37 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حوثی باغیوں اور مقامی ملیشیا میں جھڑپوں کے نتیجے میں 19افراد مارے گئے، حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بحیرہ احمر کے اہم ترین علاقے باب المندب کے فوجی اڈے میں داخل ہوگئے ہیں، طبی ذرائع کا کہنا […]
صنعاء ایئرپورٹ لینڈنگ کے قابل نہیں، صنعاء میں رہ جانے والوں کوشہر چھوڑنے کیلئے بہت پہلے کہا گیاتھا، پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے چین سے بھی مدد لی گئی ہے، مقلا کیلئے پرواز کو ابھی کلیئرنس کا انتظار ہے، عدن محفوظ نہیں، وہاں لڑائی جاری ہے، ترجمان دفتر خارجہ۔
صنعا (جیوڈیسک) یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی اور اتحادی افواج کی فضائی کارروائیاں جاری ہیں، حجہ صوبے میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملے میں 40 افراد مارے گئے۔ یمن کے وزیر خا رجہ کہتے ہیں کہ کیمپ پر حوثی باغیوں نے حملہ کیا جبکہ سعودیہ عرب کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں کارروائی کے پانچویں روز ساحلی شہر عدن میں سعودی عرب نے فضائی حملے تیز کر دیے ہیں۔ عدن میں باغیوں سے ائیر پورٹ کا قبضہ چھڑانے کیلئے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ قریبی علاقوں میں جھڑپیں جاری ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹینک موجود ہیں۔ مختلف علاقوں سے زوردار دھماکوں کی […]
صنعا (جیوڈیسک) صنعا سے الحدیدہ پہنچنے والے چھ سو پاکستانی وطن واپسی کے منتظر، یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے اہل خانہ کرب میں مبتلا، حکومت سے پیاروں کی بحفاظت واپسی یقینی بنانے کی اپیل، یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے پی آئی اے کی پرواز کراچی سے روانہ ہو گئی۔ طیارہ الحدیدہ […]
صنعا سے حدیدہ جانے والے پاکستانیوں کا قافلہ چل پڑا، پاکستانیوں کے قافلے کو راستے میں روک لیا گیا تھا، وزیراعظم نوازشریف کا یمن میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ، ہر پاکستانی کی خفاظت یقینی بنائی جائے، وزیراعظم کی پاکستانی سفیر کو ہدایت۔
صنعا سے سینکڑوں پاکستانیوں کا قافلہ حدیدہ کے لیے روانہ، حدیدہ سے پاکستانیوں کو واپس وطن لانے لے لیے خصوصی جہاز تیار، ہم وطنوں کی باخفاظت واپسی کے لیے پاکستانی عوام دعا گو،
صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف بمباری مسلسل تیسرے روز بھی جاری ہے جب کہ امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی فضائی آپریشن میں سعودی عرب کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کی جانب سے مسلسل تیسرے روز بھی یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا کی مسجد میں یکے بعد دیگر دو دھماکوں سے 55 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بعد ازاں صنعا میں ہی ایک اور مسجد کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ عینی شاہد کے مطابق دھماکوں سے حوثی ملیشیا کے افراد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یمن کے اہم دفاعی اہلکار […]