صنعاء (جیوڈیسک) القاعدہ کے ایک اہم رہنما ابراہیم الربائش کا کہنا ہے کہ فرانس اسلام دشمنی میں امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ چکا ہے اور ہم اسے اسلام کا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہیں۔ یمن میں القاعدہ کے مرکزی رہنما ابراہیم الربائش کا اپنے ایک مختصر پیغام میں کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ سالوں […]
صنعاء(جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعاء کے بیشتر علاقوں میں حوثی باغیوں کا قبضہ ہے۔ صدر منصور ہادی کی رہائش گاہ پر بھی سرکاری گارڈز کے بجائے حوثی باغی پہرے دار ہیں۔ صنعاء میں چند روز کی لڑائی کے بعد سیکیورٹی فورسز پسپا ہونے پر مجبور ہوگئی ہیں۔ شہر میں جابجا حوثی باغیوں کے گروپس نظر […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا میں پولیس اکیڈمی کے باہر کار بم دھماکے سے چالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ صنعا کی پولیس اکیڈمی کے باہر نوجوانوں کی بڑی تعداد بھرتی کے لیے فارم جمع کروا رہی تھی کہ دھماکا ہو گیا۔ واقعے میں چالیس افراد موقع پر ہی جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو […]
صنعا (جیوڈیسک) وسطی یمن میں خودکش حملے کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور گورنر سمیت درجنوں زخمی ہو گئے۔ مقامی قبیلے کی جانب سے ربیع الاول کے حوالے سے ثقافتی سینٹر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک تھی جب کہ اسی دوران حجاب پہنا خودکش […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں 2 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 15 طالب علموں سمیت 25 افرد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ یمن کے شہر رادا میں 2 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 15 طالب علموں سمیت 25 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق پہلا بم دھماکا سیکیورٹی […]
صنعا (جیوڈیسک) القاعدہ کی یمن اور شمالی افریقہ میں موجود شاخوں نے پہلی مرتبہ ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے تاریک دن بہت جلد آنے والے ہیں۔ بیان میں القاعدہ نے عراق اور شام میں موجود اپنے بھائیوں پر زور دیا ہے۔ کہ وہ باہمی لڑائیاں ختم […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا میں القاعدہ کے جنگجوؤں نے صدارتی محل پر حملہ کیا، حملے کے نتیجے میں پانچ محافظ ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملے کے بعد صدارتی محل کے آس پاس شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی دیں، حملے کے وقت یمنی صدر صدارتی محل میں موجود نہیں تھے۔ یمن […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا میں القاعدہ کے جنگجوؤں نے صدارتی محل پر حملہ کیا، حملے کے نتیجے میں پانچ محافظ ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق حملے کے بعد صدارتی محل کے آس پاس شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی دیں، حملے کے وقت یمنی صدر صدارتی محل میں موجود نہیں تھے۔ یمن […]
صنعا (جیوڈیسک) جنوبی یمن کے سمندر میں کشتی ڈوب جانے سے 42 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 30 کو بچالیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جنوبی یمن میں ایک کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 42 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے تاہم 30 خوش قسمت افراد کو زندہ بچالیا گیا۔