امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینیٹر رون جانسن نے ایرانی دہشت گرد حکومت کے ساتھ جوہری معاہدے کی طرف واپسی کے خلاف خبردار کرتے ہوئے اسے ایک خوفناک معاملہ قرار دیا ہے۔ ان کا مزید کہا کہ ایرانی حکومت ایک “بری حکومت ہے جو ایٹمی بم حاصل کرنے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ ” جانسن […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے کورونا کے حوالے سے عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اسد عمر نے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی صدارت کرنے والے ملک فرانس نے روس کے خلاف پابندیوں کے نئے پیکج کی منظوری کا اعلان کر دیا۔ خبر کے مطابق، اپنے بیان میں فرانس نے کہا کہ بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مشاورت کے بعد پابندیوں کا فیصلہ کیا جو عام شہری اور اداروں سمیت […]
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین پر چڑھائی کے بعد عالمی پابندیوں کا سامنا کرنے والے روسی حکام نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی صدر جوبائیڈن سمیت دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداران پر جوابی پابندی عائد کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماسکو حکومت نے جسٹن ٹروڈو، جوبائیڈن اور دیگر امریکی اعلیٰ حکومتی اہلکاروں […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے وزیر خزانہ اینٹن سلوانوف کا کہنا ہے کہ غیر ملکی پابندیوں سے روس کے سونے اور زرمبادلہ کے 640 ارب ڈالر کے ذخائر میں سے 300 ارب ڈالر منجمد ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق روسی میڈیا کو دیےگئے ایک انٹرویو میں روسی وزیر خزانہ کا کہنا تھا […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے ملک میں روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ روسی تیل اور گیس اب امریکی بندرگاہوں پر قابلِ قبول نہیں۔ ہم روس کے صدر ولادمیر پوٹن […]
نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ نے بھی روس کے خلاف پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ روس کے 100 ارب پتی تاجروں پر سفری پابندی عائد ہوگی، ماسکو کو نیوزی لینڈ کی فضائی حدود یا پانیوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ جیسنڈا آرڈرن کے […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ظلم کرنے والوں کو نہ بھولیں گے اور نہ ہی معاف کریں گے ۔ انہوں نے روس کے حملوں کے دوران بچوں، خواتین پر ظلم کرنے والوں کو سزائیں دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ روس کی جانب سے یوکرین پر مزید […]
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ اپنے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ’تخلیقی امکانات‘ کی تلاش میں ہے۔ قبل ازیں روسی وزیر خارجہ نے یوکرینی جنگ کے باعث ماسکو کے خلاف عائد پابندیوں کو ویانا مذاکرات سے جوڑ دیا تھا۔ تہران سے پیر سات مارچ کو […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے جنگ کے گیارہویں روز بھی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اتوار کو یوکرینی مہاجرین کی تعداد تقریبا پندرہ لاکھ تک پہنچ جائے گی۔ صدر پوٹن نے کہا ہے کہ مغربی پابندیاں اعلان جنگ کے مترادف ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب یوکرین […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق پابندی والی کمپنیوں میں روسی فوج کیلئے لڑاکا طیارے تیار کرنے والی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ جنگی گاڑیاں، الیکٹرانک وار فیئر نظام، میزائل اور ڈرونز […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لیے “پابندیوں کو مزید بڑھایا جانا چاہیے”۔ وزیر اعظم کے دفتر نمبر 10 کے ترجمان نے کہا کہ جانسن نے آج […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر بائیڈن نے روس پر اقتصادی پابندیوں کو تیسری عالمی جنگ سے گریز کی کوشش قرار دیدیا۔ صدر جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے پاس دو آپشنز ہیں، ایک یہ کہ روس کے خلاف عملی جنگ میں شریک ہوں اور دوسرا آپشن یہ ہے کہ روس کو […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روسی صدرولادی میر پیوٹن اور وزیر خارجہ سرگئی لاروف پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکا روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور وزیر خارجہ سرگئی لاروف پر پابندیاں عائد کرے گا۔ پابندیوں کا مقصد روسی صدر کو […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے اہلکار نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ روس پر کسی بھی لمحے اضافی پابندیاں عائد کر سکتی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر دلیپ سنگھ کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے خلاف پابندیوں کا آغاز کر دیا جس میں ملک کو فنانسنگ سے محروم کرنے کے اقدامات بھی شامل ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق جو بائیڈن نے کہا کہ ہم روس کے قرضوں پر پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔ روس کی حکومت اب مغربی فنانسنگ سے […]
جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) ٹوکیو امریکا اور برطانیہ کے بعد جاپان اور آسٹریلیا نے بھی روس پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیوکی شی دہ نے پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جاپان میں روسی بانڈز کے اجرا پرپابندی لگائی جارہی ہے اورکچھ روسی شہریوں کے اثاثے منجمد […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اس پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ اب کریملن کی جانب سے فوجی حملہ کسی بھی روز متوقع ہے۔ جرمن چانسلر نے کہا کہ یوکرین کے […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پابندیاں ہٹانے کے اقدامات اچھے ہیں لیکن کافی نہیں ہیں۔ ایران کا یہ بیان امریکہ کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ وہ ایران کے سول جوہری پروگرام سے پابندیاں ہٹا رہا ہے۔ خبر کے مطابق، […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے ایران کے جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ہٹانا دوبارہ شروع کر دیں۔ انہیں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 2020 میں نافذ کیا تھا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینیئر اہلکار نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ نے جمعہ کو ایران کی پابندیوں سے […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا پابندیوں کے باوجود پارٹیوں میں شرکت کے اسکینڈل پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر مزید 3 ٹوری اراکین پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کا اظہارکر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اب تک 12 ٹوری ارکان بورس جانسن پرعدم اعتماد […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی حکام نے خبر رساں ادارے’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ یمن کے باغی حوثی رہ نماؤں پر پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ پینٹاگان نے بُدھ کے روز اطلاع دی کہ امریکی وزیر خارجہ لائیڈ آسٹن نے ابوظبی کے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا، کینیڈا اور برطانیہ نے آنگ سان سوچی کے خلاف کارروائی میں ملوث میانمار کے اعلیٰ عہدے داروں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ معزول ہونے کے ایک برس بعد، سوچی پر انتخابی اہلکاروں کو متاثر کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ برطانیہ، کینیڈا اور امریکا نے پیر کے […]
ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کونسل کے سربراہ چارلس مچل نے کہا ہے کہ یوکرائن کے ساتھ فوجی جھڑپ کی صورت میں روس پر سخت پابندیاں لگائی جائیں گی۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں وزیر اعظم کارل نیہاما نے یورپی یونین کونسل کے سربراہ چارلس مچل کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات کے بعد منعقدہ […]