ایران (جیوڈیسک) وہری معاہدہ، ایران کی بڑی اخلاقی اور سیاسی کامیابی ہے کہا کہ اگرجوہری معاہدہ ایران کے خلاف ہوتا توامریکہ 14 ماہ قبل اس معاہدے سے علیحدہ نہ ہوتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے دنیا کیساتھ ایک ایسا معاہدہ طے کیا جس پر قائم رہے اور یہ اخلاقی نقطہ نظر سے ہمارے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ایک طویل عرصے سے یورینیم کو خفیہ طور پر افزودہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں میں جلد اضافہ کر دیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایران 150 ارب […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی امریکی صدر ٹرمپ اور شمالی کوریا کی سر زمین پر قدم رکھنے والے امریکا کے پہلے صدر بن چکے ہیں ۔ امریکا او ر شمالی کوریا کے درمیان سخت بیان بازی اور دھمکیوں نے عالمی امن کو خطرات سے دوچار کردیا تھا ۔ شمالی کوریا اور امریکا جس طرح […]
ایران (جیوڈیسک) امریکا اور ایران کے مابین کشیدگی مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔ اس دوران نئی امریکی پابندیوں نے اس صورتحال میں جلتی پر تیل کا کام کیا ہے۔ کیا مذاکرات کا دروازہ ابھی بھی کھلا ہے؟ جان بولٹن نے یروشلم کے اپنے دورے کے دوران کہا، ’’صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جوہری منصوبوں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) صدر ٹرمپ نے ایران کی جانب سے خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والی پالیسیوں کا ذمہ دار خامنہ ای کو قرار دیا۔ اوول آفس میں اس حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران پر دباؤ میں اضافہ کرتا رہے گا۔ انہوں نے ایک مرتبہ پھر اس […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کل سوموار کےروز ایران پر مزید طاقت ور اقتصادی پابندیاں عاید کی جائیں گی۔ انہوں نے ایران پر پابندیوں سے متعلق بیان دینے سے چند گھنٹے قبل کہا تھا کہ اگر ایرانی اپنے ایٹمی پروگرام سے دست بردار ہوجاتےہیں تو وہ امریکا کے بہترین دوست […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے شامی رجیم سے منسلک 16 اداروں اور شخصیات پر نئی اقتصادی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی تیل کی سپلائی میں سہولت فراہم کرنے والی کمپنیاں اور ان کے کارندےبھی نئی پابندیوں کی زد میں آئے ہیں۔ امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بلیک لسٹ […]
تہران (جیوڈیسک) ایران امریکا کی پابندیوں سے بچنے کے لیے ’’غیر روایتی‘‘ ذرائع سے تیل فروخت کر رہا ہے۔اس بات کا انکشاف ایران کے وزیر تیل بی جان نامدار زنگانہ نے ہفتے کے روز شائع شدہ ایک انٹرویو میں کیا ہے۔ ایرانی وزارت تیل کی خبررساں ایجنسی شانا کے مطابق انھوں نے کہا کہ ’’ہم […]
تہران (جیوڈیسک) ایران کے لئے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہُک نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک مئی کے بعد تہران سے تیل خریدنے والے ملکوں کا پیچھا کرے گا۔ مسٹر ہُک نے کہا کہ ’’امریکی پابندیاں اس ملک پر بھی لاگو ہوں گی جسے ماضی میں مذاکرات کے بعد تیل خریداری کا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران پر اقتصادی دبائو کی پالیسی کامیاب رہی ہے۔ ایران پر پابندیوں کے اثرات لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ، فلسطینی تنظیم حماس اور عراقی ملیشیائوں پر بھی ظاہر ہوں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان مورگان اورٹاگوس نے ایک اخباری بیان میں کہا […]
تحریر : محمد عبداللہ حمید گل مشرقِ وسطہ کے بگڑتے ہوئے حالات 90 کی دہائی کی طرح دھکیلے جا رہے ہیں ایک طرف تو امریکہ نے ایران سے جوہری معاہدے سے روح گردانی کر کے اس کے خلاف تجارتی پابندیاں نافز کر دی ہیں تو دوسری طرف امریکہ نے اپنا دوسرا بحری بیڑا ابراہم لنکن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا نے حال ہی میں اپنے طیارہ بردار جنگی بحری بیڑے مشرق وسطیٰ میں بھیجے ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی بڑھ جانے کا امکان زیادہ ہو گیا ہے۔ ایران کی طرف سے اس کے جوہری پروگرام سے متعلق معاہدے کی کچھ شقوں کو جزوی طور پر غیر مؤثر قرار دیے جانے […]
ایران (جیوڈیسک) اگر ایران جولائی 2015ء میں عالمی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا تو یورپ اس پر دوبارہ اقتصادی پابندیاں عاید کر دے گا۔ ایران کی ایک سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرِب نے سوموار کو یہ اطلاع دی تھی کہ امریکا کی جوہری سمجھوتے سے دستبرداری […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنگی اور بحران زدہ علاقوں میں جنسی تشدد کے خلاف جرمنی کی طرف سے پیش کردہ ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔ اس قرارداد میں عالمی برادری سے ایسے تشدد کے خلاف بھرپور اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نیویارک میں مقامی وقت کے مطابق منگل تئیس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانیہ، فرانس اور امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے شدت پسند تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر پر پابندیاں عائد کی جائیں۔ جیش محمد نے پلوامہ حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ ان تینوں ممالک کی جانب […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی ٹرمپ انتظامیہ یورپ کی جانب سے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے اور رقوم کی ترسیل کے لیے متبادل نظام کو بروئے کار لانے کی کوششوں کا باریک بینی سے جائزہ لے رہی ہے اور اس نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی ایران کے خلاف عاید کردہ پابندیوں کو سبوتاژ […]
جنیوا (جیوڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف پابندیاں عاید کرکے غلط راستے کا انتخاب کیا ہے اور وہ شکست سے دوچار ہو گا۔ ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی تسنیم کے مطابق صدر حسن روحانی نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ امریکی اس […]
تہران (جیوڈیسک) ایران کی قومی اسمبلی کے سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ حشمت اللہ فلاحت پیشے نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے ایران پر عائد کی گئی پابندیوں کی وجہ سے ملک میں خوراک اور ادویات کے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ایرانی سٹوڈنٹ خبر رساں ایجنسی ISNA کے لئے […]
ایران (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران اپنے خلاف امریکہ کی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے بعد لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ اور یمن کی حوثی ملیشیا کو رقوم مہیا نہیں کر سکے گا۔ انھوں نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کی پابندیاں ایران کے […]
ترکی (جیوڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے اس با ت کو مسترد کر دیا ہے کہ شمالی شام میں امریکہ کو دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مشترکہ گشت کی اجازت دی جائے گی۔ صدر نے یہ بات انصاف و ترقی پارٹی کے ہفتہ وار گروپ اجلاس سے خطاب کے بعد اخباری نمائندوں سے بات کرتے […]
پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اپنی اقتصادی پابندیوں کو ختم نہیں کرتا تو جوہری اسلحہ سازی کے پروگرام کا دوبارہ آغاز کیا جا سکتا ہے۔ شمالی کوریائی وزارت خارجہ کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب امریکی اور جنوبی کوریائی حکومتوں نے شمالی کوریا پر پابندیوں […]
ایران (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی عالمی عدالت نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران پر ایسی پابندیاں ختم کرے جن سے انسانی ضروریات کی اشیاء کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔ آج دی ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف نے امریکی حکومت کے لیے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر خوراک، زرعی مصنوعات، […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پابندیوں کا فیصلہ منچلا پن ہے۔ صدر ایردوان نے صدارتی سوشل کمپلیکس میں 10 ویں سفیروں کی کانفرنس میں دئیے گئے ظہرانے میں شرکاء سے خطاب کیا۔ خطاب میں صدر ایردوان نے کہا کہ حالیہ سالوں میں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کر دیں، خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے نئے جوہری معاہدے کے لئے تیار ہیں، جوہری معاہدہ ایسا ہونا چاہیے جس سے ایران کی تخریبی سرگرمیوں کا احاطہ کیا جاسکے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے […]