واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جونگ اُن سے تاریخی ملاقات کے باوجود شمالی کوریا پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کے بجائے اس میں توسیع کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا پر پہلے سے عائد اقتصادی پابندیوں میں توسیع کا فیصلہ […]
امریکہ (جیوڈیسک) اسلحے پر پابندی کے لیے لاکھوں امریکی نوجوان سڑکوں پر آ گئے۔ واشنگٹن، نیویارک، لاس اینجلس اور دیگر شہروں میں جگہ جگہ مظاہرے، صدر ٹرمپ سے اسلحے پر پابندی کے لیے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا۔ فلوریڈا سکول شوٹنگ میں زخمی طلبہ نے اپنی زندگیوں کے لیے مارچ کا نعرہ لگایا تو […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے خلاف ’’سب سے بڑی‘‘ تعزیرات کا اعلان کرتے ہوئے، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز دھمکی دی کہ اگر عائد کی گئی پابندیاں مؤثر ثابت نہیں ہوتیں تو ’’اس کے دوسرے مرحلے‘‘ کا اعلان کیا جائے گا۔ آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرنبل کے ہمراہ بات کرتے ہوئے، […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا کی مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا امریکہ تک مار کرنے والے میزائل کے حصول کے قریب ہوتا جا رہا ہے۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روس اس معاملے میں تعاون […]
اوٹاوا (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے خلاف مزید سخت پابندیوں پر 20 ممالک نے اتفاق کر لیا ۔ یہ پیش رفت کینیڈا کے شہر وینکوور میں جاری دو روزہ اجلاس میں گزشتہ شب ہوئی۔ اس دو روزہ اجلاس کی میزبانی امریکہ اور کینیڈا نے کی ۔امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے اس موقع پر کہا کہ […]
پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی جانب سے عائد مزید پابندیوں کو دشمن کا غیر اخلاقی، غیر انسانی اور شیطانی عمل قرار دیدیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک سخت بیان میں کہا گیا ہے کہ پیانگ یانگ پر جتنی زیادہ پابندیاں عائد کی جائیں گی اور جتنا […]
شمالی کوریا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دی ہے۔ نئی پابندیوں کے ذریعے شمالی کوریا کی تیل کی درآمدات کو محدود کیا گیا ہے اور ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات پر پابندی لگائی گئی ہے۔ دوسری جانب شمالی کوریا نے اقوام […]
ایران (جیوڈیسک) ایران نے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کے جواب میں اپنے میزائل پروگرام کے فروغ کے لئے 520 ملین ڈالر کے وسائل مختص کرنے سے متعلق قانونی بل منظور کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بیان میں ایران اسمبلی کے ترجمان علی لارجانی کے موضوع سے متعلق بیانات کو جگہ دی گئی ہے۔ بیانات […]
قطر (جیوڈیسک) خلیجی ممالک قطر کے خلاف مزید پابندیوں پر غور کر رہے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے روس میں متعین سفیر عمر غباش نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک قطر کو اقتصادی طور پر مزید تنہا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ غباش کے مطابق خلیجی ممالک دیگر ممالک سے کہہ سکتے ہیں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں شمالی کوریا پر پابندیوں کی قرارداد پیش کی جسے تمام مستقل اور غیر مستقل ارکان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اس قرارداد کے تحت شمالی کوریا کے 18 […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر پابندیاں اس کی دہشت گردانہ کاروائیوں اور بالسٹک میزائل پروگرام کو فروغ دینے کے جواز میں جاری رہیں گے۔ ٹیلرسن نے سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقدہ امریکہ ۔ عرب اور اسلامی مملکتوں کے سمٹ کے دائرہ کار میں اپنے سعودی ہم […]
تہران (جیوڈیسک) ایران نے امریکی زائرین کے ملک میں داخلے پر بدستور پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس نے یہ اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چھے مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی کے لیے جاری کردہ نئے حکم کے ردعمل میں کیا ہے۔ ایران کے نائب […]
تحریر : پروفیسر محمد حسین چوہان محبت ایک فطری جذبہ ہے،اس کو اخلاقی و مذہبی قوانین اور مقامی رسم و رواج کی بھینٹ چڑھا کر دبایا نہیں جا سکتا،اور نہ ہی حکمناموں کے نفاذ کے ذریعے اس پر پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔انسانی وجود کی ترقی یافتہ شکل شعور میں محبت کے شعلے مدفن […]
ایران (جیوڈیسک) ایران کی پاسداران انقلاب کے ایک اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ تہران ہفتے کے روز میزائل اور ریڈار کے تجربات کر رہا ہے ۔یہ خبر اس کے ایک روز بعد سامنے آئی ہے جب ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر اس ہفتے بالسٹک میزائل کے ایک تجربے کی بنا پر نئی پابندیاں لگا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے جمعے کے روز ایران کے 13 افراد اور 12 اداروں اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ نئی پابندیاں ایران پر پابندیوں کے اختیارات کے تحت لگائی گئی ہیں۔ ایک روز پہلے وہائٹ ہاؤس نے تہران کو بیلسٹک میزائل کے تجربے اور دوسری سرگرمیوں پر انتباہ جاری کیا تھا۔ […]
تحریر : نعیم الرحمن جماعة الدعوہ پاکستان پہ حال ہی میں ایک پابندی عائد ہوئی ہے اور جماعت کے امیر حافظ محمد سعید کو نظر بند بھی کردیا گیا ہے۔ چوہدری نثار صاحب اسے یو این او کے حکم کے مطابق فیصلہ قرار دیتے ہیں۔ مانا کہ یہ یو این او کا فیصلہ ہے۔ لیکن […]
جنیوا (جیوڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلمان ملکوں کے باشندوں کی امریکا میں داخلے پر پابندی کے فیصلے مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کے منافی اقدام قرار دیا۔ گذشتہ روز جنیوا میں ہونے والے اقوام متحدہ کے ایک اجلاس کے دوران ’یو این‘ مندوبین اور ماہرین نے […]
تحریر : قادر خان نجی چینل کے ایک اینکرنے میڈیا میں ایک نئی روایت ڈالنے کی کوشش کی ۔ یقین کیجئے کہ پروگرام دیکھنے کے بعد اس بات کا یقین نہیں ہوتا تھا کہ موصوف کے نزدیک سے بھی تہذیب و اخلاق قریب سے ہو کر گذری ہوگی ۔ سوشل میڈیا میں جب آئوٹ آف […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تین روز پیشتر سات مسلمان ملکوں سے تعلق رکھنے والے باشندوں کی 90 روز تک امریکا میں داخلے پر پابندی اندرون اور بیرون ملک شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر […]
کراچی : کراچی کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس ایسوسی ایشن کے دفتر میں ایسوسی ایشن کے چیرمین ایس ایم نعیم کاظمی کی زیر صدارت منعقد ہو ا جس میں کنسٹرکٹرز کو پاکستان انجینئرنگ کونسل کی جانب سے پریشان کرنے پر غور کیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ایک جانب کنسٹریکٹرز کی فیس کو […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارت کو سفارتی محاذ پر پاکستان کیخلاف ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سلامتی کونسل کی 1267 کمیٹی جو القاعدہ اور طالبان سے تعلق کی بنیاد پر مختلف تنظیموں اور شخصیات پر پابندیاں لگاتی ہے اور نائن الیون کے بعد سے اب تک دنیا بھر کی کئی تنظیموں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) دہشت گردی کے خدشات کو بہانہ بنا کر، چین نے اتوار کے روز تبت کے سرحدی خطے میں نئی پابندیاں عائد کردی ہیں، لیکن یہ نئے اقدامات ایسے وقت کیے گئے ہیں جب تبت کے روحانی پیشوا، دلائی لاما نے بھارت میں بودھ مت کی مقبول تعلیمات کی تدریس کا آغاز کیا ہے۔ […]
پیانگ یانگ (جیوڈیسک) جنوبی کوریا اور جاپان نے جمعہ کو شمالی کوریا کے خلاف یکطرفہ تعزیرات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ جنوبی کوریا اور جاپان کی طرف سے شمالی کوریا کے خلاف عائد کی جانے والی تعزیرات کس حد شمالی کوریا پر اثر انداز ہوں گی کیوں […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ کی سینیٹ نے ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں سے متعلق ایکٹ میں توسیع کی منظوری دی ہے۔ امریکہ کی دونوں جماعتوں کے قانون سازوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام تہران کے ساتھ طے پانے والے بین الاقوامی جوہری معاہدے کے نفاذ کے لیے ضروری ہے۔ جمعرات کو سینیٹ میں پاس ہونے […]