حکومت شہریوں پر پابندیاں لگانے کے بجائے تکفیری عناصر پر پابندی لگائے۔ علامہ احمد اقبال رضوی

حکومت شہریوں پر پابندیاں لگانے کے بجائے تکفیری عناصر پر پابندی لگائے۔ علامہ احمد اقبال رضوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے وحدت ہاؤس کراچی سے جاری اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اگر حکومت امن کا خاہاں ہیں اور چاہتی ہے کہ خطے میں خوشحالی آئے تو اس کیلئے تکفیری عناصر کے خلاف کاروائی کا با قاعدہ آغاز کرے۔ […]

.....................................................

خطے میں نیوکلئیر پروگرام پر یکطرفہ پابندی نہیں لگائی جا سکتی ہے، ملیحہ لودھی

خطے میں نیوکلئیر پروگرام پر یکطرفہ پابندی نہیں لگائی جا سکتی ہے، ملیحہ لودھی

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ خطے میں نیوکلئیر پروگرام پر یکطرفہ پابندی نہیں لگائی جا سکتی ہے لہذا امریکا بھارت سے بھی وہی تقاضا کرے جو ہم سے کیا جاتا ہے۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 12/9/2016

کراچی کی خبریں 12/9/2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے پاکستان پر پابندیاں لگانے پر غور کی خبروں کی تردید کیساتھ پاکستان سے دہشتگردی کے محفوظ ٹھکانوں کے خاتمے اور پڑوسیوں کو نشانہ بنانے والو ں کیخلاف آپریشن کے تقاضے پر تبصرہ کرتے ہوئے […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 9/8/2016

جھنگ کی خبریں 9/8/2016

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہم اپنے قائدین کے ایک اشارے پر اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کیلئے سڑکوں پر نکل آئیں گے پھر کسانوں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر حکمرانوں کے قابو سے باہر ہو جائے گا۔ان خیالات کا اظہار پاکستان کسان اتحاد ک جھنگ کے جنرل سیکرٹری ملک اکمل منظور لک نے اپنے ایک اخباری […]

.....................................................

بہتر سفارتی حکمت عملی

بہتر سفارتی حکمت عملی

تحریر: سید توقیر زیدی بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ بھارت نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں پاکستان کی شمولیت کی مخالفت نہیں کریگا۔ ہم ”این ایس جی” میں میرٹ کی بنیاد پر پاکستان سمیت کسی بھی ملک کی شمولیت کے مخالف نہیں ہیں۔ گزشتہ روز نئی دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

.....................................................

ایران پر عائد پابندیاں نرم ہونے سے امریکی کمپنیوں کی دکانیں چمک اٹھیں

ایران پر عائد پابندیاں نرم ہونے سے امریکی کمپنیوں کی دکانیں چمک اٹھیں

ایران (جیوڈیسک) بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کمنپی کا یہ کسی بھی ملک کے ساتھ سب سے بڑا تجارتی معاہدہ ہے، جس کے تحت ایران کی جانب سے لگ بھگ 100 عدد 737 اور 777 جہاز لیز پر لئے جانے کا امکان ہے۔ اس سودے کے لئے ابھی امریکا اور ایران کی […]

.....................................................

روس پر پابندیاں برقرار رہنا ضروری ہیں : نیٹو

روس پر پابندیاں برقرار رہنا ضروری ہیں : نیٹو

برسلز (جیوڈیسک) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روس پر یورپی یونین کی پابندیوں کو برقرار رہنا چاہیے۔ سٹولٹن برگ کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب یونین کے وزرائے خارجہ کا کہنا ہے کہ اِن پابندیوں کو بتدریج ختم کر دیا جائے گا۔ اپنے ایک […]

.....................................................

مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کی تجویز امریکہ کے مفاد میں نہیں: امریکی سپیکر

مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کی تجویز امریکہ کے مفاد میں نہیں: امریکی سپیکر

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کے سپیکر پال ریان نے کہا ہے کہ امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کی تجویز ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔ وہ ٹرمپ کے بیان کے حوالے سے صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

.....................................................

چابہار میں بھارتی سرمایہ کاری عالمی پابندیوں کی خلاف ورزی ہے۔ نشا ڈسائی

چابہار میں بھارتی سرمایہ کاری عالمی پابندیوں کی خلاف ورزی ہے۔ نشا ڈسائی

واشنگٹن (جیوڈیسک) سینٹ میں سوال و جواب کے ایک سیشن کے دوران نشا ڈسائی کا کہنا تھا کہ امریکہ بھارت کو ایران پر پابندیوں سے متعلق آگاہ کر چکا ہے اور ان پابندیوں کے تناظر میں چابہار معاہدے کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ایران سے معاشی پابندیاں تو ہٹا لی گئی ہیں تاہم […]

.....................................................

یورپی یونین کی پابندیوں سے خود مغرب کو نقصان پہنچے گا: روس

یورپی یونین کی پابندیوں سے خود مغرب کو نقصان پہنچے گا: روس

ماسکو (جیوڈیسک) روس نے کہا ہے کہ ماسکو کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں سے خود مغرب کو سنگین نقصان پہنچے گا۔کریملین کے ترجمان نے ماسکو کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کے بارے میں یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ کے بیان کے جواب میں کہا کہ ان پابندیوں سے خود […]

.....................................................

امریکہ نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کی جانب سے نئی پابندیوں اطلاق شمالی کوریا کی جانب سے حال ہی میں ہائیڈروجن بم اور طویل فاصلے تک جانے والے میزائل کے تجربات کے بعد کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ کا کہنا تھا کہ امریکہ اور عالمی دنیا شمالی کوریا کی غیرقانونی جوہری سرگرمیوں کو برداشت […]

.....................................................

ایران پر میزائل تجربات کرنے پر پابندیاں لگ سکتی ہیں: فرانس

ایران پر میزائل تجربات کرنے پر پابندیاں لگ سکتی ہیں: فرانس

پیرس (جیوڈیسک) فرانس نے کہا ہے کہ ایران کو بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کرنے پر یورپی ممالک کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ فرانسیسی وزیرِ خارجہ ڑاں مارک ایرالت نے پیرس میں امریکی اور دیگر یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ سے بات چیت کے بعد کہا کہ ’اگر ضرورت ہوئی‘ تو […]

.....................................................

سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

نیویارک (جیوڈیسک) پابندیاں شمالی کوریا کے چھ جنوری کو کئے گئے چوتھے ایٹمی تجربے اور سات فروری کو راکٹ لانچ کرنے کے جواب میں عائد کی گئی ہیں۔ پندرہ رکنی سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی قرارداد کا مسودہ امریکا نے تیار کیا تھا۔ شمالی کوریا کے واحد اتحادی ملک چین نے بھی مسودے […]

.....................................................

فیصل آباد : منچلوں نے پتنگوں کے ساتھ حکومتی پابندی ہوا میں اڑا دی

فیصل آباد : منچلوں نے پتنگوں کے ساتھ حکومتی پابندی ہوا میں اڑا دی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں منچلوں نے پتنگوں کے ساتھ حکومتی پابندی ہوا میں اڑا دی، کائیٹ ایسوسی ایشن کی کال پر شہر میں بسنت منائی جا رہی ہے، انتظامیہ بے بس ہو کر رہ گئی۔ فیصل آباد میں کائیٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کی کال پر منچلوں نے حکومتی پابندی ہی بو کاٹا کر […]

.....................................................

صدر اوباما نے شمالی کوریا پر نئی پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیئے

صدر اوباما نے شمالی کوریا پر نئی پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس کے مطابق بل کے تحت شمالی کوریا پر پابندیاں مزید سخت ہو جائیں گی۔ کانگریس پہلے ہی بل پاس کر چکی ہے۔ شمالی کوریا پر جوہری اور راکٹ تجربہ کرنے پر پابندیاں سخت کی جا رہی ہیں۔ پابندیوں کا اطلاق ہر اس شخص اور ادارے پر ہو گا جو شمالی کوریا […]

.....................................................

امریکی سینیٹ میں شمالی کوریا پر سخت پابندیوں کیلئے قرارداد منظور

امریکی سینیٹ میں شمالی کوریا پر سخت پابندیوں کیلئے قرارداد منظور

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹ نے بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود دور تک مار کرنے والے راکٹ اور مسلسل جوہری تجربات کے خلاف شمالی کوریا پر سخت پابندیاں عائد کرنے کے لئے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ شمالی کوریا کی جانب سے دور تک مار کرنے والے راکٹ اور حالیہ جوہری تجربات کے خلاف سخت […]

.....................................................

شامی اور عراقی تارکین وطن کو امریکا داخلے کی اجازت، پابندیوں کا بل مسترد

شامی اور عراقی تارکین وطن کو امریکا داخلے کی اجازت، پابندیوں کا بل مسترد

واشنگٹن (جیوڈیسک) ری پبلکن پارٹی کی طرف سے امریکا میں شامی اور عراقی تارکین وطن کے داخلے پر پابندی کی قرارداد پیش کی گئی تھی۔ جس پر سینیٹ میں ہونے والی ووٹنگ کے دوران پابندیوں کا بل مسترد ہو گیا۔ قرارداد کے حق میں 43 ووٹ جبکہ مخالفت میں 55 ووٹ ڈالے گئے۔ بِل کی […]

.....................................................

ہاتھ اٹھائو کلچر، اقتصادی راہداری اور پٹھانکوٹ

ہاتھ اٹھائو کلچر، اقتصادی راہداری اور پٹھانکوٹ

تحریر: محمد صدیق پرہار حجرہ شاہ مقیم سے خبر ہے کہ مدینہ مسجد میں منعقدہ محفل نعت سے خطاب کرتے ہوئے خطیب قاری بشیر نے حاضرین محفل سے سوال کیاجونبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کون ہیں مانتا وہ ہاتھ کھڑا کرے۔ جس پر محفل نعت میں شریک پندرہ سالہ طالب علم انور علی […]

.....................................................

امریکا اور یورپی یونین نے ایران پر عائد پابندیاں اٹھا لیں

امریکا اور یورپی یونین نے ایران پر عائد پابندیاں اٹھا لیں

ویانا / واشنگٹن / تہران (جیوڈیسک) امریکا اور یورپی یونین نے ایران پر عائد عالمی پابندیاں اٹھالی ہیں۔ یورپی یونین اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے پابندیاں ختم کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ اس سے قبل عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ ایران نے عالمی معاہدے کی پاسداری کرتے […]

.....................................................

بیلسٹک میزائل تجربات ‘ایران کیخلاف پابندیاں لگانے کی پوری تیاری کر لی: امریکہ

بیلسٹک میزائل تجربات ‘ایران کیخلاف پابندیاں لگانے کی پوری تیاری کر لی: امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ایران نے بیلسٹک میزائل کے تجربات کر کے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ ایران کیخلاف پابندی لگانے کی پوری تیاری کر لی ہیۃ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں دوسری امریکی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت […]

.....................................................

پابندیوں کی فہرست جاری : روس کل ترک کمپنیوں کو کام سے روک دے گا

پابندیوں کی فہرست جاری : روس کل ترک کمپنیوں کو کام سے روک دے گا

ماسکو (جیوڈیسک) روس نے کہا ہے کہ اس نے ترکی پر عائد پابندیوں کی فہرست جاری کر دی۔ روسی عہدیدار نے ترکی سے کہا ہے کہ ترک کمپنیوں کو یکم جنوری سے کام کرنے سے روک دیا جائے گا۔ فہرست کا اطلاق روس میں تعمیراتی، سیاحتی، ہوٹل اور بزنس میں کام کرنے والی ترک کمپنیوں […]

.....................................................

افغان طالبان پر اقوام متحدہ کی پابندیوں میں نرمی کی حمایت کرینگے: روس

افغان طالبان پر اقوام متحدہ کی پابندیوں میں نرمی کی حمایت کرینگے: روس

ماسکو (جیوڈیسک) روسی حکام نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی افغان طالبان پر عائد پابندیوں میں ممکنہ نرمی کی روس حمایت کریگا۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخاروفا نے کابولوف کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے واضح کیا کہ ماسکو اور طالبان کے درمیان رابطے محدود ہیں اور صرف معلومات کے تبادلے تک […]

.....................................................

یوکرین ایشو : امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

یوکرین ایشو : امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی میڈیا کے مطابق امریکی تعزیرات اس وقت تک برقرار رہیں گی جب تک روس مِنسک امن سمجھوتے کے تحت اپنے عہد پر مکمل طور پر عمل درآمد نہیں کرتا ، جس میں روس کے ساتھ ملحقہ بین الاقوامی سرحد کے ساتھ والے یوکرین کے علاقے کی یوکرین کو واپسی شامل ہے ۔ […]

.....................................................

امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے بیان پر قائم ہوں، ٹرمپ

امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے بیان پر قائم ہوں، ٹرمپ

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار بننے کے ریپبلکن خواہشمند امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق بیان پرقائم ہیں۔ امریکی صدارتی امیدوار بننے کے ریپبلکن خواہشمند امیدواروں کے درمیان مباحثہ جاری ہے۔ صدارتی امیدوار بننے کے ریپبلکن خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ مسلمانوں […]

.....................................................