تحریر: شاہداقبال ساگر آئین اور آئینہ جو اکثر ٹوٹ جاتے ہیں کیونکہ یہ نازک بہت ہوتے ہیں بڑے کام آتے ہیں ان کی احتیاط کی جاۓ انہیں کبھی ٹوٹنے نہ دیا جاۓ یہ ٹوٹ جاۓ تو نقصان ہوتا ہے اکثر کبھی غصہ میں تو کبھی لاپرواہی سے تو کبھی جلد بازی کی وجہ سے ٹوٹ […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے بھارت میں مسلمانوں پر ٹوپی پہنے پر پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ کہاہے کہ پاک چین راہداری معاہدوں سے بھارت خوفزدہ ہے ،اپنے آقاؤں کے ساتھ مل کر پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے بھارت میں مسلمانوں پر پابندیاں […]
برلن (جیوڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے گزشتہ روز امریکا کے ساتھ مزید مذاکرات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ گزشتہ روز انقلابی گارڈز کے بحری کمانڈروں سے اپنے خطاب میں آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ امریکا کے ساتھ بات چیت سے ایران کو صرف اور صرف نقصان […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خزانہ جیکب لیو کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق کیوبا میں امریکی کمپنیوں کے فعال ہونے سے دونوں ملکوں کے عوام کو فائدہ پہنچے گا۔ امریکہ کا حالیہ اعلان اس پالیسی کا حصہ ہے جس کے تحت سرد جنگ کے دوران ایک دوسرے کے حریف رہنے والے امریکہ اور کیوبا […]
بن غازی (جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ اور منقسم لیبیا کی انتظامیہ نے یمن، ایرانی اور پاکستانیوں پر ملک میں داخل ہونے پر پابندی لگا دی۔ گزشتہ روز ایک فوجی بیان میں کہا گیا کہ اس اقدام سے پہلے سوڈان، بنگلہ دیشی، فلسطینیوں اور شام کے باشندوں پر ویزا پابندی لگائی جا چکی […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ اور ایران چار سال بعد ایک دوسرے کے ملکوں میں آج دوبارہ سفارت خانے کھولیں گے۔ برطانیہ کی جانب سے دو ہزار گیارہ میں ایران پر پابندیاں لگائے جانے کی وجہ سے تہران میں برطانوی سفارت خانے پر مظاہرین نے حملہ کردیا تھا۔ جس کے بعد ایران میں برطانوی سفارتخانے کو بند […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں سفارتخانہ کھلنے کے بعد کیوبا نے امریکا سے اقتصادی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیاہے۔ کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈ ریگ نے کہاکہ امریکا اور کیوبا کے حقیقی تعلقات امریکی اقتصادی اور مالی پابندیاں ہٹانے کے بعد قائم ہونگے ،برونو نے کہاکہ وہ توقع کرتے ہیں کہ امریکا کیوبا سے انسانی […]
نیو یارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران جوہری معاہدے کی توثیق کر دی، خبر ایجنسی، معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر ایران پر پابندیاں پھر لگ سکتی ہیں، اقوام متحدہ۔
تہران (جیوڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ اسی صورت میں ہوسکتا ہے، جب مغربی طاقتیں ایران پر عائد پابندیاں ختم کردیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صدر حسن روحانی سے ملاقات کے دوران کیا، اس موقع پر دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیدار بھی موجود تھے۔ […]
نیویارک (جیوڈیسک) چین نے اقوام متحدہ میں پاکستان پرپابندی لگانے اور ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی پر پاکستان کے خلاف بھارتی قرارداد پرکارروائی رکوا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیو یارک میں بھارت کی درخواست پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پرمختلف تنظیموں اور ممالک پر پابندی عائد کرنے سے متعلق اقوام متحدہ کی […]
برلن (جیوڈیسک) دنیا کے سات بڑے صنعتی ملکوں یعنی “گروپ سیون” کا سالانہ اجلاس جرمنی میں شروع ہو گیا ہے۔ اوباما نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ہمراہ ایک مقامی دیہات کا دورہ کیا۔ مرکل نے امریکہ کو اپنا دوست اور شراکت دار قرار دیا ہے۔ اجلاس میں ماحولیاتی تبدیلی، اقتصادی امور اور دنیا کو […]
ماسکو (جیوڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروو نے امریکی ہم منصب کیری سے گفتگو کرتے کہا کہ اگر پابندیوں سے دباؤ بڑھانے کی کوشش کی گئی تو معاملات آخری حد تک پہنچ جائیں گے۔ امریکہ سے تعاون پر تیار اور برابری کی سطح کے تعلقات چاہتے ہیں۔
واشنگٹن (جیوڈیسک) سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اوباما پر زور دیا ہے کہ وہ ایران سے پابندیاں نہ اٹھائیں۔ ادھر ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے ایٹمی ممالک جوہری ہتھیاوں کو جدید بنانے کیلئے منصوبے ختم کردیں، اسرائیل خطے کیلئے خطرہ ہے۔
گجرات (پریس ریلیز) عالمی تنظیم اہلسنت کے مرکز ی امیر پیر محمد افضل قادری پر فورتھ شیڈول کی پابندیوں کی وجہ سے گجرات اور ملک بھر میں شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے چنانچہ ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد کی ہدایت پر ایس پی انویسٹیگیشن میاں محمد ریاض، ضلعی انتظامیہ کی طرف سے […]
نیویارک (جیوڈیسک) سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملافضل اللہ پر پابندیاں عائد کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملافضل اللہ کو ان لوگوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے جن پربین الاقوامی پابندیاں عائد ہوتی ہیں۔ ملافضل اللہ کودہشت گرد […]
گجرات + لاہور + اسلام آباد (پریس ریلیز 09-04-2015) پاکستان کے ممتاز سنی رہنماء اور بزرگ ترین عالم دین حضرت پیر محمد افضل قادری کیخلاف پنجاب حکومت اور گجرات انتظامیہ کی طرف سے فورتھ شیڈول کی پابندیاں لگانے کی شدید مذمت کرتے ہیں، حکومت غیر ملکی ایجنڈے کے تحت پرامن سنی علماء ومشائخ کی تذلیل […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹ نے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ ادھر ایرانی صدر حسن روحانی نے جمعے کو قوم سے خطاب میں کہاکہ عالمی طاقتیں واضح طور پر سمجھ چکی ہیں کہ جوہری پروگرام پر ایران سے بات کرنے کا واحد راستہ دھمکیوں یا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے یوکرائن کی لڑائی میں ملوث ہونے کے باعث یو رپی یونین کی طرف سے روس پر عائد کی گئی نئی پابندیوں کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے وزارئے خارجہ کے اجلاس میں روس پر عائد اقتصادی پابندیوں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی سینیٹر رابرٹ منینڈز نے کہا ہے کہ وہ سینیٹ میں ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے بل کو مارچ تک موخر کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بل کی حمایت میں ڈیموکریٹس کو بھی قائل کرلیں گے۔ امریکی سینیٹر رابرٹ منینڈز نے مزید کہا کہ ایران کے حوالے سے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما اور برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا روس جب تک یوکرائن کے خلاف جارحیت ختم نہیں کرتا پابندیوں کا شکار رہے گا۔ ان کا کہنا تھا روس کو مزید پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا مغربی طاقتیں اب ایران کو مزید […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ روسی ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل کٹرگرائئن اور انوسٹی گیٹر آندرے سٹریز کے علاوہ دیگر دو سینئر عہدیداروں آپنی علاﺅالدینوف اور ماگومیرداﺅدوف پر پابندیاں عائد کرکے ان تمامتر اثاثے ضبط کر لئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان افراد پر ایک روسی قانون دان […]
ماسکو (جیوڈیسک) روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی طرف سے روس کے خلاف تازہ بندیوں کی منظوری کے نتیجے میں واشنگٹن اور ماسکو کے باہمی تعلقات طویل المدتی بنیادوں پر بگڑ سکتے ہیں۔ جان کیری کیساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران یہ بات کہی۔
لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم ڈیوڈ کیمرون نے یورپی یونین کے دیگر رہنماو¿ں پر زور دیا ہے کہ وہ یورپی تارکینِ وطن کے حکومتی امداد کے حصول پر پابندیاں لگانے کی تجاویز کی حمایت کریں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان کی بات نہ سنی گئی تو اس کا نتیجہ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ […]
ماسکو (جیوڈیسک) روسی وزیر خزانہ آنٹون سیلوآنوف نے کہا ہے کہ یوکرائن کے بحران کے باعث مغربی ملکوں نے روس کے خلاف جو اقتصادی پابندیاں لگا رکھی ہیں ان کی وجہ سے ماسکو کو ہونے والے سالانہ نقصان کی مالیت 40 بلین ڈالر کے قریب بنتی ہے۔ روسی نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر خزانہ نے […]