اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھارت سمیت پوری دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہیں، دنیا پولیو سے متعلق پاکستان پر مزید پابندیاں لگانے سے گریز کرے۔ ایک بیان میں صدر پاکستان نے کہا کہ توقع ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات میں جلد […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کے ہزاروں حامیوں اور حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعا میں امریکا کے خلاف ایک ریلی نکالی جس میں سابق صدر اور باغی لیڈروں کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پولیو کے پھیلاؤ کا ذمے دار پاکستان نہیں، وہ عناصر ہیں جنھوں نے اداروں کا اعتماد تباہ کیا، عالمی برادری پولیو کے سلسلے میں پاکستان پر مزید پابندیاں عائد کرنے سے گریزکرے۔ فاٹا کی صورت حال پر بریفنگ سے خطاب میں انھوں نے کہا […]
روس (جیوڈیسک) روس میں انٹرنیٹ کی سہولیات کے حوالے سے نئی پابندیاں عائد کر دی گئیں، انٹرنیٹ کنیکشن حاصل کرنے کیلئے شناخت لازمی قرار دیدی گئی، روس میں انٹرنیٹ سہولیات کے حوالے سے نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ اب شناخت کے بغیر وائی فائی کا استعمال جرم قرار دے دیا گیا ہے،تازہ حکم […]
اوٹاوا (جیوڈیسک) کینیڈا نے گزشتہ روز روس کے خلاف تازہ پابندیوں کا اعلان کیا ہےٍ جس میں چار سینئر روسی جرنیلوں، ایک بینک اور پانچ مینوفیکچررز کمپنیوں کو ماسکو کی جانب سے یوکرائن میں باغیوں کی حمایت کرنے پر نشانہ بنایا گیا ہے۔ وزیر امور خارجہ جوہن بیرڈ نے کہا کہ مشرقی یوکرائن میں ماسکو […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) اپنے اس بیان میں باراک اوباما نے روس کی اس جارحیت کو حملہ قرار نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے گزشتہ ہفتے جو کارروائیاں دیکھیں، میرے خیال میں وہ ان واقعات کا تسلسل ہیں جو ہم مہینوں سے دیکھ رہے ہیں۔ کہا کہ روسی صدر پوٹن نے اس مسئلے کے سفارتی […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے بیلسٹک میزائل نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ولادیمیر پوٹن نے روس کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں نیٹو کے ساتھ تعاون کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ روس اور نیٹو کے […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے مشرقی یوکرائن میں باغیوں کو اکسانے پر روس کے خلاف مزید سخت پابندیاں عائد کردی گئی ہیں، اوباما نے خبر دار کیا کہ اگر روس نے اپنی روش تبدیل نہ کی تو اسے بھاری قیمت ادا کرنا ہو گی۔ اوباما نے کہا نئی پابندیوں سے روس […]
امریکی محکمہ خارجہ جسے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کہا جاتا ہے نے گزشتہ دنوں جماعة الدعوة سمیت چار تنظیموں کو لشکر طیبہ کا دوسرا نام قرار دے کر اس پر پابندی عائد کرنے اور تمام اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا۔ اس اعلان کے ساتھ یہ بات ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی کہ امریکہ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے نائب صدر جو ہائیڈن نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر ماسکو نے یوکرین میں اپنی دخل اندازی کی پالیسی بند نہ کی تو اتحادیوں کے ساتھ مل کر اس پر مزید پابندیاں عائدن کی جا سکتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے […]
برسلز (جیوڈیسک) طاقتور مغربی ممالک کی تنظیم جی سیون نے دھمکی دی ہے کہ اگر روس یوکرین میں مداخلت سے باز نہ آیا تو اسے مزید سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ روس کے جی 8 ممالک کی تنظیم سے بیدخلی کے بعد پہلی مرتبہ بیلجیم کے شہر برسلز میں جی سیون تنظیم کے […]
وارسا (جیوڈیسک) امریکی صدراوباما نے یورپ میں امریکی فوج کی موجودگی بڑھانے کے ساتھ ساتھ روس پر مزید معاشی پابندیاں لگانے کی دھمکی بھی دی ہے۔ یورپ کے 3 ملکی دورہ کے آغاز پر امریکی صدراوباما نے گزشتہ روزپولینڈ کے دارالحکومت وارسامیں کہا کہ امریکا یورپ میںاپنی فوجی موجودگی بڑھادے گااور اس کے لیے تیاریاں […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)د ینی مد ار س اسلام کے قلعے ہیں ۔ان پر پا بند یو ں کو ہر گز بر داشت نہیں کیا جا ئے گا ، گو جر انو الہ، چنیوٹ سمیت د یگر اضلا ع میں مد ار س پر پو لیس گر دی کی شد ید مذ مت کر تے ہیں […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے روس کو مزید پابندیوں کی دھمکی دیدی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے لندن میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ روس اور اس کے اتحادیوں نے یوکرائن میں صدارتی انتخابات میں مداخلت کی […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین کے معاملے پر ماسکو پر لگائی گئی پابندی نہ اٹھائی گئی تو عالمی خلائی اسٹیشن میں امریکی خلا بازوں کو نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے مسئلے پر امریکا کی جانب سے روسی صدر ولادی میر پیوٹن […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے روس کی مزید 7 شخصیات اور 17 کمپنیوں پر پابندی لگادی۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے صحافیوں کو بتایا کہ روسی صدر ولادیمرپیوٹن سے تعلق رکھنے والی 7 اہم شخصیات اور 17 روسی کمپنیوں پرپابندی لگادی گئی ہے۔ جبکہ روس کو مختلف اشیا برآمد کرنے والی امریکی […]
برسلز (جیوڈیسک) ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم جی 7 نے روس کی یوکرین میں مسلسل مداخلت پرمزید پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دیدی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برسلز میں جی سیون ممالک کے اجلاس کے دوران رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ یوکرین میں روس کی مسلسل مداخلت کے باعث سیاسی بحران شدت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان علما ء کونسل کے سربراہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سینئر صحافی حامد میر پر حملہ قابل مذمت ہے، جنگ اور جیو پر پابندیاں قابل قبول نہیں ہوں گی، قانون اور انصاف سے بالاتر ہوکر کسی ادارے پر پابندی نہ لگائی جائے۔ اسلام آباد میں صدیق اکبر کانفرنس اور […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ روس مشرقی یوکرین میں انتشار اور عدم استحکام پھیلا رہا ہے جس کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ امریکی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں روس کو تنبیہ کی ہے کہ وہ یوکرین میں کشیدگی ختم کرے ورنہ مزید پابندیوں کے لیے تیار […]
کریمیا (جیوڈیسک) امریکا نے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کااعلان کر دیا جبکہ روسی وزیر اعظم نے کہاہے کہ ماسکو مغرب کی نئی معاشی پابندیوں کا سامنا کرنے کیلیے تیار ہے۔ امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے رہنماؤں کو بتایا ہے کہ ان کا ملک تحقیر آمیز دھمکیوں سے نمٹنے کیلیے یوکرین کے ساتھ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) نیٹو ممالک کے وزراء خارجہ نے روس کے ساتھ تمام سول اور عسکری تعاون معطل کر دیا ، ادھر امریکی ایوان نمائندگان نے یوکرائن کے لیے امداد کا بل بھی پاس کر لیا ہے۔ نیٹو ممالک کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس کے پہلے دن نیٹو چیف فوگ راسموسن کا کہنا تھا […]
ماسکو (جیوڈیسک) روس نے کریمیا کے معاملے پر مغرب کی جانب سے ممکنہ پابندیوں کے جواب میں عالمی ادارہ تجارت ( ڈبلیو ٹی او) سے علیحدہ ہو نے کی دھمکی دیدی۔یہ بات حکمراں جماعت کے رہنما سرگئی میرانوف نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر مغرب نے کریمیا […]
ماسکو (جیوڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکی ہم منصب جان کیری سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران دھمکی دی۔ روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے لگائی جانے والی پابندیاں نا قابل قبول ہیں اس کے نتائج ضرور سامنے آئیں گے۔ یوکرائن کے دارلحکومت کیو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا ہے، وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ایران پر امریکا اور یورپی پابندیوں کے باعث گیس منصوبے پر کام نہیں کرسکتے۔ غیرملکی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ایران پر امریکی اور یورپی […]