امریکا اور فرانس کا ایران کے خلاف پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

امریکا اور فرانس کا ایران کے خلاف پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

امریکا (جیوڈیسک) امریکا اور فرانس نے ایران کے خلاف عائد پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اظہار فرانسیسی صدر فراسنوا اولاند نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔ صدر اوباما کا کہنا تھا دونوں ملک اس بات پر متفق ہیں […]

.....................................................

جان کیری نے ایران پرپابندیاں نرم کرنے کی منظوری دیدی

جان کیری نے ایران پرپابندیاں نرم کرنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایران نے اپنے جوہری پروگرام کو روکنے کیلئے ٹھوس اور واضح اقدامات شروع کر دئیے ہیں اس لئے امریکا نے ایران پر عائد پابندیوں کو نرم کرنے کیلئے کارروائی شروع کر دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی کے مطابق ایران جوہری پروگرام پر عالمی خدشات […]

.....................................................

ایران پر پابندیاں دسمبر تک ختم ہونے کا امکان

ایران پر پابندیاں دسمبر تک ختم ہونے کا امکان

پیرس (جیوڈیسک) فرانس نے کہا ہے کہ یورپی یونین معاہدے کے تحت متوقع طور پر دسمبر میں ایران پر کچھ پابندیاں ہٹا دے گا۔ فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین تہران کے جوہری پروگرام کو روکنے کے لئے بمشکل طے پانے والے معاہدے کے تحت متوقع طور پر دسمبر میں ایران […]

.....................................................

صدر اوباما کی ایران کیخلاف پابندیاں سخت نہ کرنے کی درخواست

صدر اوباما کی ایران کیخلاف پابندیاں سخت نہ کرنے کی درخواست

واشنگٹن (جیوڈیسک) صدر اوباما نے کانگریس کے ارکان سے ایران کے خلاف پابندیاں سخت نہ کرنے کی درخواست کی ہے، وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ جوہری پروگرام سے باز رکھنے کیلئے سفارتکاری ہی بہترین طریقہ ہے۔ صدر اوباما کا کہنا ہے کہ اگر مذاکرات نہ کرنے کی صورت میں ایران اپنے ایٹمی پروگرام کو […]

.....................................................

امریکا میں شٹ ڈاؤن، ایران اور شام پر پابندیوں کی نگرانی بند

امریکا میں شٹ ڈاؤن، ایران اور شام پر پابندیوں کی نگرانی بند

امریکا میں شٹ ڈاؤن کے باعث ایران اور شام پر عائد پابندیوں کی نگرانی ختم ہو گئی۔ واشنگٹن میں ہفتہ وارانہ بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی نے کہا کہ ایران، شام اور کئی دہشت گرد تنظیموں پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والا ادارہ وزارت خزانہ کام نہیں کر رہا۔ لہذا […]

.....................................................

حیدر پورہ اور سونہ وار میں پابندیاں، متعدد لیڈران نظر بند، درجنوں افراد حراست میں لے لیے گئے

سرینگر : اقوام متحدہ دفتر چلو کال پر پولیس نے سیدعلی گیلانی کو گرفتار کرلیا، متعدد رہنما نظر بند کردیئے گئے۔ یو این اوچلو کوناکام بناتے ہوئے پولیس نے حیدر پورہ اور سونہ وار علاقوں میںپابندیاں لگا کرسید علی گیلانی کو اس وقت حراست میں لیا جب انہوں نے اپنی رہائش گاہ سے باہر آکر […]

.....................................................

عراق پر عائد پابندیاں نرم

عراق پر عائد پابندیاں نرم

عراق (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اتفاق رائے سے عراق پر گزشتہ دوعشروں سے زیادہ عرصے سے عائد اقتصادی اور دوسری پابندیوں میں نرمی کر دی ہے۔ جس کے بعد اسیعالمی کی برادری میں صدام حسین کی 1990 میں کویت پرحملے سے پہلے والا مقام حاصل ہونے کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ […]

.....................................................

امریکا نے ایران پر عائد پابندیاں نرم کردیں

امریکا نے ایران پر عائد پابندیاں نرم کردیں

امریکا (جیوڈیسک) امریکا واشنگٹن امریکا نے ایران کوموبائل فون اورمواصلات کے دیگر آلات کی فروخت پر عائد پابندیوں میں نرمی کااعلان کیا ہے۔ یہ پابندی ایسے وقت میں اٹھائی گئی جب ایران میں صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں۔امریکی وزارتِ خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی کمپنیاں سافٹ ویئر اور دیگر مواصلاتی آلات ایران […]

.....................................................

شمالی کوریا کی بات چیت کے لیے مشروط رضامندی

شمالی کوریا کی بات چیت کے لیے مشروط رضامندی

شمالی کوریا (جیوڈیسک)شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی طرف سے عائد پابندیاں ختم کی جائیں، امریکہ اور جنوبی کوریا مشترکہ فوجی مشقیں ختم کریں تو وہ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔پیا نگ یانگ شمالی کوریا نے کہا کہ اگر ان پر اقوامِ متحدہ کی طرف سے عائد پابندیاں ختم کی جائیں […]

.....................................................

اقوام متحدہ نے اسامہ کا نام پابندیوں کی فہرست سے خارج کر دیا

اقوام متحدہ نے اسامہ کا نام پابندیوں کی فہرست سے خارج کر دیا

اسامہ بن لادن کی موت کے تقریبا دو سال بعد اقوام متحدہ نے اسامہ کا نام پابندیوں کی فہرست سے خارج کر دیا، تاہم ان کے اثاثے منجمد رہیں گے۔ اقوام متحدہ کے جانب سے اسامہ بن لادن پر 25 جنوری دو ہزار ایک کو سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ ان […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے نئی بھرتیوں، فنڈز منتقل کرنے پر پابندی لگا دی

الیکشن کمیشن نے نئی بھرتیوں، فنڈز منتقل کرنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے پہلے تمام وفاقی اور صوبائی محکموں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پابندی کا اطلاق پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونے والی بھرتیوں پر نہیں ہو گا۔ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے حلقے میں فنڈز کی منتقلی کا نوٹس بھی لے لیا ہے۔ […]

.....................................................

صحافتی اداروں پر پابندیاں کیوں ؟

صحافتی اداروں پر پابندیاں کیوں ؟

بڑے افسوس کی بات ہے کہ ہمارے حکمرانوں کو زرد صحافت تو نظر آتی ہے لیکن پیلی اور کالی کینسر زدہ سیاست نظر نہیں آتی۔ صحافی تو سوتے جاگتے پریشان رہتے ہیں کہ اپنی صفوں میں شامل کالی بھیڑوں یعنی زرد صحافت کے علمداروں کا صفایا کس طرح کیا جائے۔ جن کی وجہ سے آج […]

.....................................................

سعودی تاجر کا نام اقوام متحدہ کی پابندیوں سے متعلق فہرست سے خارج

سعودی تاجر کا نام اقوام متحدہ کی پابندیوں سے متعلق فہرست سے خارج

نیو یارک اقوام متحدہ میں جرمن سفیر پیٹر ویٹگ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کونسل میں القاعدہ کو سزا سنانے والی کمیٹی نے گزشتہ روز سعودی عرب کی معروف کاروباری شخصیت یاسین عبداللہ عزالدین قاضی کا نام اقوام متحدہ کی پابندیوں سے متعلق فہرست سے نکالنے کی منظوری دیدی ہے۔کمیٹی کے سربراہ مسٹر ویٹگ نے […]

.....................................................

جدہ وزرائے خارجہ کانفرنس میں شام پر پابندیوں کا امکان، پاکستان کا کشمیر اور برما پر فوکس

جدہ وزرائے خارجہ کانفرنس میں شام پر پابندیوں کا امکان، پاکستان کا کشمیر اور برما پر فوکس

جدہ (مانیٹرنگ ڈ یسک) اسلامی ممالک کی تنظیم اوآئی سی کاغیر معمولی اجلاس سعودی عرب میں شروع ہو گیا ہے جس میں شام پر پابندیاں لگائے جانے کا امکان ہے۔ اس اجلاس میں ایران کے صدر احمدی نژاد اور پاکستانی صدر آصف علی زرداری کی شرکت بھی انتہائی اہمیت کی حامل قرار دی جا رہی […]

.....................................................

ایران :آبنائے ہرمز بند کرنے کے حوالہ سے مسودہ قانون تیار

ایران :آبنائے ہرمز بند کرنے کے حوالہ سے مسودہ قانون تیار

تہران : (جیوڈیسک) ایران نے یورپ کی اقتصادی پابندیوں کیخلاف ردعمل کے طور پر دنیا کو خام تیل سپلائی کے بڑے راستے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی نے آبنائے ہرمز کی بندش کیلئے ایک مسودہ قانون تیار کر لیا ہے […]

.....................................................