بیلجیئم (اصل میڈیا ڈیسک) بیلجیئم میں کورونا پابندیوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ خبر اجنسی کے مطابق یورپی ملک بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں اتوار کے روز تقریباً 50 ہزار مظاہرین اپنے گھروں سے نکلے اور ہنگامہ آرائی کی۔ ہنگامے کے دوران مشتعل افراد نے متعددعمارتوں کےشیشےتوڑے جس کے بعد موقع پر موجود […]
تحریر: نسیم الحق زاہدی امریکہ ہو یا برطانیہ ،یورپ ہو یا پھر افریقہ اسلام پوری دنیا میں جتنی تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے ویسے ہی یہودو ہنود کی سازشیں بھی پروان چڑھ رہی ہیں ۔ نزول اسلام کے وقت بھی یہودی مسلمانوں کوایذا رسانی پہنچانے کیلئے ہمہ وقت مضطرب رہتے تھے۔یا درہے کہ 2016ء […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد نئی پابندیاں نافذ کر دیں۔ این سی او سی اجلاس میں ملک میں کورونا کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کورونا کی شرح 10 فیصد سے زائد والے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) میزائل تجربات کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے 3میزائل تجربات کے بعد بائیڈن انتظامیہ نے شمالی کوریا کومیزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے کی بنیاد پرشمالی کوریا کی 6 اورایک روسی کمپنی پرپابندیاں عائد کردیں۔ […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی معاون وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اپنے روسی ہم منصب نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کے ساتھ میزائلوں اور فوجی مشقوں سے متعلق بڑھتے ہوئے تناؤ کو کم کرنے کے لیے باہمی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا، تاہم انھوں نے ماسکو کی جانب سے […]
شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی کوریا نے بدھ کے روز مبینہ طور پر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔ یہ پیونگ یانگ کی جانب سے اکتوبر 2021 کے بعد اور اس سال کا پہلا بیلسٹک میزائل تجربہ ہے۔ جاپانی میڈیا نے خبر دی […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ میں اومی کرون پنجے گاڑنے لگا جس کے باعث مختلف ملکوں نے پابندیاں لگانا شروع کر دیں۔ فرانس میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضا فہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 80 ہزار کے قریب نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں نئی پابندیاں عائد […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کووڈ انیس کے تیز رفتار پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر پابندیاں سخت کی جا رہی ہیں۔ کرسمس کے بعد 10 لوگوں سے زیادہ کے اجتماع پر بھی پابندی لگ جائے گی۔ جرمنی میں کووڈ انیس کے نئی تبدیل شدہ قسم اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن شہر منہائم میں لوگوں نے مظاہروں پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کی اور جب سکیورٹی فورسز نے انہیں منتشر کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ پرتشدد ہو گئے۔ اس دوران تیرہ پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔ جرمنی کے جنوبی شہر منہائم میں عائد کورونا پابندیوں کے باوجود […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کورونا کے 24 گھنٹوں میں مزید 91 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 44 افراد ہلاک بھی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں کورونا کے وار مسلسل جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 ہزار 743 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اومی کرون […]
چین (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے چینی شہریوں اور اداروں بشمول آرٹیفیشل انٹلیجنس کمپنی سینس ٹائم پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بیجنگ نے اس طرح کی ‘اندھا دھند’ پابندیوں کا ‘جواب دینے’ کی وارننگ دی ہے۔ چین نے امریکا سے اپیل کی ہے کہ وہ بیجنگ پر انسانی حقوق کی مبینہ خلاف […]
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ اگر امریکہ اور دیگر ممالک پابندیاں ہٹانے کا عزم کریں تو جوہری معاہدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ دارالحکومت تہران میں ہمسایہ ممالک میں ایران کے سفیروں اور سفارتی نمائندوں سے ملاقات میں صدر نے جوہری معاہدے اور پابندیوں کے بارے میں بات کی۔ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ویکسین نہ لگوانے والے افراد اسٹورز، ثقافتی اور تفریحی مقامات میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ اس کا فیصلہ جرمن ریاستوں اور وفاق کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں کیا گیا۔ جمعرات دو نومبر کو جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے ساتھ تمام 16 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی میٹنگ […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ نے باور کرایا ہے کہ تہران ویانا میں جوہری مذاکرات کے ضمن میں امریکی وفد کے ساتھ خصوصی بات چیت ہر گز نہیں کرے گا۔ ایک پریس کانفرنس میں وزارت خارجہ کے ترجمان سعيد خطيب زاده کا کہنا تھا کہ “ایرانی مذاکراتی ٹیم سنجیدہ اور مصمم ارادے کے […]
راٹرڈیم (اصل میڈیا ڈیسک) ہالینڈ کی پولیس اور کووڈ انیس کی پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں ہوئی ہیں۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کو فائر بھی کھولنا پڑا۔ نیدرلینڈز کے شہر راٹرڈیم کے مرکزی علاقے میں کووڈ انیس بیماری کی روک تھام کے لیے عائد پابندیوں کے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آئی نے امریکی الیکشن کے نتائج پر اثرانداز ہونے کے کئی منصوبوں کو ناکام بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ایرانی ہیکرز ایک امریکی میڈیا کمپنی کو ہیک کرنا چاہتے تھے۔ ہیکرز نے ایک لاکھ ووٹرز کی تفصیلات بھی حاصل کی تھیں۔ امریکی استغاثہ نے دو ایرانی ہیکرز پر […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی انتہا پسند تنظیم حماس کو برطانیہ نے دہشت گرد تنظیم خیال کرتے ہوئے اس کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کا اعلان برطانوی وزیر داخلہ نے کیا۔ امریکا اور یورپی یونین پہلے ہی پابندی عائد کیے ہوئے ہیں۔ فلسطینی علاقے غزہ پر کنٹرول رکھنے والی انتہا […]
بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں بیلاروس پر انسانی اسمگلنگ کے تناظر نئی پابندیاں عائد کرنے پر گفتگو کی گئی۔ دوسری جانب بیلاروس اور پولینڈ کی سرحد پر غیر قانونی مہاجرین بدستور ڈھیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں بیلاروس پر پابندیوں کے حوالے […]
بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ ہم نے کوشش کی ہے لیکن ہم، مغربی سرحد سے قریب واقع مہاجر کیمپوں میں مقیم، مہاجروں کو واپسی پر قائل نہیں کر سکے۔ بیلاروس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی بیلٹا کے مطابق لوکا شینکو نے کہا ہے کہ “ہم نے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ کے مطابق یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بیلاروس پر پابندیوں کا نفاذ اہم ترین موضوع ہے۔ مہاجرین کے معاملے پر ان دنوں بیلاروس اور یورپی یونین میں ٹھنی ہوئی ہے۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کے مطابق یورپی یونین کی رکن ریاستوں کے پیر روز […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ نے بیلا روس کے لیڈر لوکاشینکو پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بے چین مہاجرین کا استحصال کر رہے ہیں۔ ہائیکو ماس نے مہاجرین کو پولینڈ کی سرحد کی جانب روانہ کرنے کو منفی ہتھکنڈے سے تعبیر کیا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے یورپی یونین […]
واشنٹگن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی دو کمپنیوں اور چار شہریوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان پر شبہ ہے کہ وہ ایران کے ڈرون پروگرام کا حصہ ہیں۔ واشنگٹن کی جانب سے یہ الزام بھی عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے پاسداران انقلاب کی معاونت کی ہے۔ ایرانی […]
رومانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) رومانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بعد اس وبا سے نمٹنے کے دائرہ کار میں 25 اکتوبر سے 30 دنوں کے لیے قرنطینہ کے اقدامات نافذ کیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی کمیٹی کی طرف سے منظور کردہ پابندیوں کے فریم ورک کے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے عائد پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کر دیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے عائد پابندیوں میں مزید نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن 16 اکتوبر سے 31 اکتوبر […]