واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ امریکہ نے دو ایرانی میزائل تیار کرنے والی فرموں پر پابندیوں کو ہٹا دیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ کے مطابق ’’ممود انڈسٹریز‘‘ اور اس کی ذیلی فرم ’’ممود ڈیزل‘‘ نامی میزائل تیار کرنے والی دو فرموں پر عائد امریکی پابندیوں کو ہٹا دیا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے صدارتی آرڈیننس اورمیڈیا پابندیوں کے خلاف 27 ستمبر کو وزارت خزانہ کے باہراحتجاج کا اعلان کر دیا جبکہ 30 ستمبر سے ملک گیر تاجرکنونشن منعقد کیے جائیں گے۔ یہ اعلان تنظیم تاجران پنجاب کے صدر شرجیل میر،صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری اور دیگر […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خزانہ نے القاعدہ تنظیم سے روابط کی پاداش میں 5 افراد پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ ان میں 3 افراد کا تعلق ترکی سے ہے۔ وزارت نے اپنے سرکاری اکاؤنٹ پر کی گئی ٹویٹ میں بتایا کہ اس نے جمعرات کے روز القاعدہ تنظیم کے 5 حامیوں پر پابندیاں […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی حکومت نے دہشت گرد تنظیم القاعدہ کو مالی امداد فراہم کرنے والے پانچ افراد پر پابندیاں عائد کردیں۔ ترکی سے سرگرم یہ افراد مختلف ملکوں کے شہری ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہاکہ مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ایسے پانچ افراد […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا کی نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ پریس بریفنگ دی۔ اسد عمر نے کہا کہ 30 ستمبر کے بعد اسکول […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے جی-7 کے سربراہان کا ورچوئل اجلاس بلایا ہے جس میں وہ طالبان پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے لیے رکن ممالک کو قائل کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کل ہونے والے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت خیبر پختونخواہ نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث مزید 09 اضلاع میں 23 اگست سے کورونا پابندیاں نافذ کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ نوشہرہ،صوابی،مردان،اپر چترال،لوئر چترال،مانسہرہ،کوہاٹ،کرک،ڈی آئی خان میں 23 اگست سے نئی پابندیوں کا نفاذ ہوگا۔ تمام کاروباری مراکز رات 8 بجے بند ہوں گے۔ ہوٹلوں میں […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے شام ،عراق اور لبنان سے تعلق رکھنے والی ایران کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں سے وابستہ افراد پر نئی پابندیاں عاید کر دی ہیں۔ امریکا کے محکمہ خارجہ نے ایک بیان کہا ہے کہ ’’ان ’’غیرملکی‘‘ افراد پر ایران ، شمالی کوریا اور شام سے متعلق عدم پھیلاؤ کے ایکٹ […]
اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا کی روک تھام کے لیے حکومتی اقدامات کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں لاکھوں افراد کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کے خلاف فرانس بھر میں لاکھوں افراد کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے لہٰذا کیسز بڑھیں گے تو پابندیاں بھی بڑھیں گی۔ لاہور چیمبر میں سندس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا سے متعلق تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب میں یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی بائیڈن انتظامیہ نے بدھ کے روز شام کے صدر بشارالاسد کی حکومت کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں نئی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا نے یہ اقدام ایسے وقت میں کیا ہے جب متعدد علاقائی اور بین الاقوامی ممالک شامی صدر اور […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے ہانگ کانگ میں چینی حکام پر امریکا کی پابندیوں کے جواب میں سابق وزیر تجارت ولبرراس سمیت بعض امریکی عہدے داروں اور اداروں پرپابندیاں عاید کردی ہیں۔ چین نے یہ پابندیاں جون میں منظورکردہ نئے غیرملکی پابندی قانون کے تحت عاید کی ہیں۔چین نے یہ اقدام امریکی نائب وزیرخارجہ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) روسی گیس کو جرمنی پہنچانے والے نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن منصوبے پر امریکا کے ساتھ ایک سمجھوتے کو چانسلر انگیلا میرکل نے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ چانسلر میرکل نے کہا کہ روس نے ضمانت دی ہے کہ ماسکو حکومت اس پائپ لائن کو کسی بھی صورت ہتھیار […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب ایک مرتبہ پھر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ آج سے سندھ بھر میں ریسٹورنٹس کے اندر بیٹھ کر کھانے پر پابندی ہوگی، بسوں میں 50 فیصد مسافر سوار کیے جائیں گے جبکہ صوبے میں تمام سینما ہال بھی بند […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے امریکا سے جوہری سمجھوتے کی بحالی کے لیے بڑا مطالبہ کردیا ہے اور کہا ہے کہ اگروہ 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کو بحال کرنا چاہتا ہے تو اس سے پہلے سپاہ پاسداران انقلاب ایران کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرے، رہبرِاعلیٰ آیت اللہ […]
یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے یوکرائن کو غیر مستحکم کرنے کی وجہ سے 2014 سے روس پر عائد اقتصادی پابندیوں کی مدت میں مزید 6 ماہ کا اضافہ کر دیا ہے۔ یورپی یونین کونسل نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس پر عائد اقتصادی پابندیوں کی مدت میں 31 جنوری 2022 […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر 31 جولائی تک نئی پابندیاں عائد کر دیں جس کے تحت بازار اور کاروباری مراکز رات 10 بجے بند ہوجائیں گے جب کہ جمعہ کے روز لاک ڈاؤن ہو گا۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق این سی […]
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین کی حکومت نے امریکہ کے ،چینی کمپنیوں کی امریکی مالیاتی منڈیوں تک رسائی کو محدود کرنے کے، فیصلے پر تنقید کی ہے۔ چین وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وِن بِن نے کہا ہے کہ چینی کمپنیاں اپنے آئینی حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے تمام تدابیر اختیارکریں گی اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ عید پر پابندیاں لگائیں اور عید کا مزہ خراب ہو۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے ایک سینیر عہدہ دار نے عرب ممالک کو شامی صدر بشارالاسد کی حکومت کے ساتھ معمول کے تعلقات استوار کرنے پر خبردار کیا ہے۔ امریکا کے مشرقِ قریب امورکے لیے قائم مقام معاون وزیرخارجہ جوئے ہُڈ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اسد حکومت کے بارے میں […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ان کے ملک پر امریکی پابندیا ں عنقریب ہٹا دی جائینگی۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بعض تجارتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو کال کے ذریعے شرکت کرنے والے روحانی نے امریکی پابندیوں کے بارے میں بیانات دیے۔ روحانی نے بتایا کہ […]
میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مدنظر میانمار کی حکمراں فوجی جنتا کے اعلی عہدیداروں پر نئی پابندیا ں عائد کردی ہیں۔ اس 27 رکنی بلاک نے آٹھ افسران پر سفری پابندیاں عائد کردیں اور میانمار کی فوج سے تعلق رکھنے والے چار ‘اقتصادی اداروں‘ کے خلاف بھی […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ اس کا امریکا کے ساتھ توانائی سمیت صنعتی شعبے پر عاید پابندیوں کے خاتمے کے لیے ایک وسیع تر سمجھوتے پر اتفاق ہو گیا ہے۔البتہ اس نے خبردار کیا ہے کہ عالمی طاقتوں کے پاس 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی بحالی کے لیے بہت […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینیٹ کی بینکاری کمیٹی نے ایرانی اداروں کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے امریکی صدر کے جوہری معاہدے میں واپسی کے بارے میں اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ ایکشن پلان میں تہران کے جوہری خطرات […]