لاہور میں کورونا پابندیوں پر نہیں کہا گیا کہ معاشی قتل ہورہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

لاہور میں کورونا پابندیوں پر نہیں کہا گیا کہ معاشی قتل ہورہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اسکول کھولنا ہے تو تمام اساتذہ کو ویکسین لگانا ضروری ہے، کوئی دکاندار دکان کھولنا چاہتا ہے تو اسے ویکسین لگانا ہوگی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ جلد صوبے میں بحالی کی طرف […]

.....................................................

’تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہیں ہو سکتیں‘

’تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہیں ہو سکتیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں نہ ختم ہونے کا عندیہ دے دیا۔ ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا نے تمام ممالک کے صحت کے نظام کو متاثر کیا ہے، اس وبا کا مقابلہ کوئی […]

.....................................................

طیارہ تنازعہ: یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کر دیں

طیارہ تنازعہ: یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کر دیں

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے رہنما بیلا روس کی پروازوں کو یونین کے ملکوں کی فضا کے اوپر سے گزرنے پر پابندی عائد کر دینے پر متفق ہو گئے۔ بیلاروس کے حکومت مخالف صحافی کو گرفتار کرنے کے لیے اپنے فضا ئی حدود سے گزرنے والے ایک طیارے کو اترنے پر مجبور کرنے […]

.....................................................

ایرانی جوہری معاہدے کی بحالی اور پابندیوں کا خاتمہ: صدر روحانی پرامید

ایرانی جوہری معاہدے کی بحالی اور پابندیوں کا خاتمہ: صدر روحانی پرامید

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے اس بارے میں امید پسندی کا اظہار کیا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدے کی بحالی اور تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے سے متعلق بات چیت کامیاب رہے گی۔ روحانی کے مطابق اب اس بات چیت میں صرف تفصیلات پر اتفاق رائے ہونا باقی ہے۔ دو […]

.....................................................

جرمنی نےاسلام پسند تنظیم انصار انٹرنیشنل پر پابندی لگا دی

جرمنی نےاسلام پسند تنظیم انصار انٹرنیشنل پر پابندی لگا دی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت نے ایک ایسی اسلام پسند تنظیم پر پابندی لگا دی ہے، جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ مبینہ طور پر بیرونی ممالک میں دہشت گرد گروپوں بشمول الشباب کی مالی معاونت کرتی ہے۔ جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے شہر ڈسلڈورف میں قائم تنظیم انصار انٹرنیشنل پر […]

.....................................................

جرمنی میں کورونا پابندیاں، وفاق کو مزید اختیارات دینے پر ایوان بالا میں بحث

جرمنی میں کورونا پابندیاں، وفاق کو مزید اختیارات دینے پر ایوان بالا میں بحث

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں وفاقی حکومت ملک گیر سطح پر کورونا پابندیاں سخت کرنے کے لیے مزید اختیارات چاہتی ہے، تاہم بعض حلقے اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ جرمن پارلیمان کے ایوان زیریں بُنڈس ٹاگ میں چانسلر انگیلا میرکل کو خاطر خواہ حمایت حاصل ہے۔ بدھ کو بنڈس ٹاگ نے اکثریت رائے […]

.....................................................

یوکرائن کا مطالبہ: روس پر سیکٹرل پابندیاں لگائی جائیں

یوکرائن کا مطالبہ: روس پر سیکٹرل پابندیاں لگائی جائیں

یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرائن کے وزیر خارجہ دمیترو کولیبا نے کہا ہے کہ روس کے خلاف شخصی سطح کی پابندیاں اب ناکافی ہو گئی ہیں۔ کولیبا نے روس کے خلاف شخصی کی بجائے سیکٹرل پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ یورپی یونین امور خارجہ […]

.....................................................

روس نے امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ٹھان لی

روس نے امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ٹھان لی

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے پابندیوں اور سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کے معاملے پر امریکا کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی ٹھان لی۔ روس کی جانب سے بھی 10 امریکی سفارت کاروں کو بے دخل کیا جائے گا اور کئی امریکی اہلکاروں پر سفری پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ روسی […]

.....................................................

کورونا وبا؛ پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں، وسیع پیمانے پر سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کورونا وبا؛ پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں، وسیع پیمانے پر سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی نے ملک میں کورونا کی شدت میں اضافے کے باعث سخت ایس او پیز کے ساتھ وسیع لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی سربراہی میں این سی […]

.....................................................

نطنز جوہری مرکز پر پیش آنے والے واقعے کا بدلہ لیا جائے گا، جواد ظریف

نطنز جوہری مرکز پر پیش آنے والے واقعے کا بدلہ لیا جائے گا، جواد ظریف

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے نطنز جوہری مرکز پر پیش آنے والے واقعے کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے بقول اسرائیل، ایران کی طرف سے پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں کامیابیوں کا بدلہ لینا چاہتا ہے اور جس کا وہ عوامی طور پر اظہار […]

.....................................................

امریکا ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کیلئے تیار

امریکا ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کیلئے تیار

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے میں ایران کی دوبارہ شمولیت کے لیے تہران پر عائد پابندیاں عارضی طور پر اٹھانے کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن ایران کے عالمی طاقتوں کے […]

.....................................................

امریکا ایران پر عائد تمام غیر قانونی پابندیاں فوری طور پر ختم کرے، چین

امریکا ایران پر عائد تمام غیر قانونی پابندیاں فوری طور پر ختم کرے، چین

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ ایران پر عائد تمام غیر قانونی پابندیوں کو ختم کر کے امریکا پھر سے عالمی جوہری معاہدے کا حصہ بن جائے تو خیرمقدم کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان ہوا چونئینگ نے کہا ہے کہ امریکا نےعالمی جوہری […]

.....................................................

یورپی یونین ایرانی حکام اور اداروں پر مظاہرین مخالف کریک ڈاؤن پر پابندیاں عاید کرے گی

یورپی یونین ایرانی حکام اور اداروں پر مظاہرین مخالف کریک ڈاؤن پر پابندیاں عاید کرے گی

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے ایران کی ملیشیا اور پولیس کے آٹھ کمانڈروں اور تین ریاستی اداروں پر نومبر 2019ء میں مظاہرین کے خلاف خونین کریک ڈاؤن پر آیندہ ہفتے سے پابندیاں عایدکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برسلز میں تعینات تین مغربی سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ یورپ میں ایسٹر کی تعطیلات […]

.....................................................

ایران پر پابندیوں کے نفاذ میں موجودہ امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی راہ پر چل رہی ہے: جواد ظریف

ایران پر پابندیوں کے نفاذ میں موجودہ امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی راہ پر چل رہی ہے: جواد ظریف

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی انتظامیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ ایران پر دباؤ ڈالنے کے لیے پابندیوں کے ورق کواستعمال کرتے ہوئے اپنے پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ کے نقش قدم پر چل رہی ہے۔ ظریف نے اپنے […]

.....................................................

جرمنی میں ’ایسٹر لاک ڈاؤن‘، مزید سخت پابندیاں عائد

جرمنی میں ’ایسٹر لاک ڈاؤن‘، مزید سخت پابندیاں عائد

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ایسٹر کے تہوار پر کورونا وبائی بیماری کے خلاف اقدامات کے طور پر پابندیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں۔ آنے والے ہفتے میں عوامی اور معاشی زندگی کو پانچ دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یکم سے پانچ اپریل تک اس ’’ایسٹر لاک […]

.....................................................

کورونا کی تیسری لہر، تجارتی مراکز ہفتے میں 2 دن اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کی تیسری لہر، تجارتی مراکز ہفتے میں 2 دن اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک بھر میں جہاں بھی کورونا کیسز کی شرح 8 فیصد سے تجاوز کرے گی وہاں کاروبار ہفتے میں صرف 5 دن کھلے گا اور تمام کاروباری سرگرمیاں رات 8 بجے بند […]

.....................................................

کورونا: این سی او سی کا پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ

کورونا: این سی او سی کا پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سوشل میڈیا […]

.....................................................

امریکا پابندیاں ہٹا دے تو ایران جوہری سمجھوتے کے تقاضوں کو پورا کرے گا: خامنہ ای

امریکا پابندیاں ہٹا دے تو ایران جوہری سمجھوتے کے تقاضوں کو پورا کرے گا: خامنہ ای

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اگر امریکا ایران کے خلاف عاید کردہ تمام پابندیوں کو ہٹا دے تو وہ جوہری سمجھوتے کے تمام تقاضوں کو پورا کرنے کو تیار ہو گا۔‘‘ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اتوار کو ایک نشری تقریر میں کہا ہے کہ’’امریکا کو تمام پابندیاں ختم کرنی چاہییں۔اس […]

.....................................................

برطانیہ کی شامی وزیر خارجہ سمیت صدر بشارالاسد کے 6 قریبی ساتھیوں پر پابندیاں عاید

برطانیہ کی شامی وزیر خارجہ سمیت صدر بشارالاسد کے 6 قریبی ساتھیوں پر پابندیاں عاید

شام (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے شامی صدر بشار الاسد کے چھے قریبی ساتھیوں پر پابندیاں عاید کردی ہیں۔ان میں شامی وزیر خارجہ فیصل مقداد بھی شامل ہیں۔ برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب نے سوموار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’اسد نظام نے گذشتہ ایک عشرے سے شامی عوام کو اپنی سفاکیت کا نشانہ […]

.....................................................

سعودی عرب میں کرونا کیسز میں کمی، آج سے پابندیوں میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب میں کرونا کیسز میں کمی، آج سے پابندیوں میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ 3 فروری اور 14 فروری کو مملکت میں کرونا (كوویڈ 19) کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اجتماعی سرگرمیوں پر پابندی میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ مملکت میں کرونا کیسز میں کمی کے واضح‌ اشاروں […]

.....................................................

ایران کو 2018ء کے بعد امریکا کی پابندیوں سے 200 ارب ڈالر کا نقصان پہنچ چکا: صدرر وحانی

ایران کو 2018ء کے بعد امریکا کی پابندیوں سے 200 ارب ڈالر کا نقصان پہنچ چکا: صدرر وحانی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کو 2018ء میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی عاید کردہ دوبارہ پابندیوں کے بعد سے 200 ارب ڈالر کا نقصان پہنچ چکا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے ایک نشری تقریر میں ملکی معیشت کو امریکی پابندیوں سے پہنچنے والے نقصان کا یہ تخمینہ ظاہرکیا ہے۔انھوں […]

.....................................................

امریکا نے حوثی ملیشیا کے دو کمانڈروں پر پابندیاں عاید کر دیں

امریکا نے حوثی ملیشیا کے دو کمانڈروں پر پابندیاں عاید کر دیں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جوزف بائیڈن کی انتظامیہ نے یمن کی حوثی ملیشیا کے دو کمانڈروں پر پابندیاں عاید کر دی ہیں۔ امریکا کے محکمہ خزانہ نے منگل کے روز حوثی ملیشیا کے کمانڈروں منصور السعدی اور احمد علی احسن الحمزی پر پابندیاں عاید کی ہیں۔ان پر حوثی ملیشیا کی فورسز کے […]

.....................................................

ناوالنی کیس: امریکا، روس پر پابندیاں عائد کرنے والا ہے

ناوالنی کیس: امریکا، روس پر پابندیاں عائد کرنے والا ہے

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ناوالنی کو زہر دینے کے معاملے پر روس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا صدر جو بائیڈن کا فیصلہ اپنے پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کے برخلاف ماسکو کے ساتھ سخت رویے کا مظہر ہے۔ امریکا کریملن کے سخت ناقد الیکسی ناوالنی کو زہر دینے کے معاملے میں روس کو سزا دینے […]

.....................................................

صنعاء میں حوثیوں کی پولیس کے سینئر ذمے دار پر اقوام متحدہ کی پابندیاں

صنعاء میں حوثیوں کی پولیس کے سینئر ذمے دار پر اقوام متحدہ کی پابندیاں

صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے حوثیوں کی انتظامیہ کے ایک اہم اہل کار سلطان صالح پر پابندیاں عائد کر دیں۔ سلطان دارالحکومت یمن میں حوثی پولیس کا ایک سینئر ذمے دار ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ عوام کو دھمکانے، منظم گرفتاری اور حراست، جسمانی اور جنسی تشدد اور سیاسی […]

.....................................................