واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا کی 2015 کے جوہری معاہدے پر بات چیت میں واپسی پر ایران کے ساتھ ہمارے صبرو تحمل کی کچھ “حدود ہیں”۔ گذشتہ ہفتے امریکی حکومت نے ایران سے کہا تھا کہ واشنگٹن دوسرے ممالک اور ایران کے ساتھ مشترکہ […]
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے کہا ہے کہ وہ میانمار میں فوجی بغاوت کے پیچھے فعال مرکزی ملٹری افسران پر پابندیاں عائد کرنے کے لیے تیار ہے۔ ادھر میانمار میں اس عسکری بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے پیر 22 […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے صحافیوں کو بتایا کہ امریکا ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں یورپ کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہونے سے قبل ایران پر عاید پابندیاں ختم کرنے کا منصوبہ نہیں رکھتا ہے۔ صدر جو بائیڈن نے مشی گن کے لیے سفر کے دوران ہوائی […]
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں انتہا پسندی کی روک تھام کے نام پر مسلمانوں کے خلاف سخت پابندیوں اور کڑی نگرانی کے لیے قانون منظور کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی قومی اسمبلی سے پاس ہونے والے اس بل کا مقصد بظاہر یہ بتایا گیا ہے کہ اس کے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی رہنماؤں پر دباؤ بڑھانے کے لیے کام کر رہا ہے۔ امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا پر اقوام متحدہ کی طرف سے عاید کردہ پابندیاں برقرار رہیں گی۔ یمن میں امریکی مندوب تموتھی لینڈرکنگ نے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اگر میانمار کی فوجی قیادت اپنے اختیارات سے ‘دست بردار‘ نہیں ہوئی اور جمہوری طورپر منتخب رہنماوں کو رہا نہ کیا تو امریکا ایک ارب ڈالر کے اثاثوں تک ان کی رسائی روک دے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز ایک […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری معاہدے کی تمام شرائط پر صرف اسی صورت میں عمل کرے گا جب امریکا ایران پر عاید کی گئی پابندیاں اٹھائے گا۔ ایرانی صدر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حال ہی […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی انٹیلی جنس کے وزیر محمود علوی نے مغربی ملکوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران پر عاید کی گئی پابندیاں نہ اٹھائی گئیں تو ایران جوہری ہتھیاروں کی تیاری پر مجبور ہوجائے گا اور اس کی ذمہ داری مغرب پر عاید ہو گی۔ محمود علوی نے مزید […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) صدر جوزف بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر واپس لانے کے لیے امریکا پابندیاں ختم نہیں کرے گا،اس کے لیے ایران کو پہلے یورینیم کو افزودہ کرنے کا عمل روکنا ہو گا۔ انھوں نے یہ بات سی بی ایس نیوز کے ساتھ اتوار کو ایک […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) باجوڑ میں خواتین پر پابندیوں سے متعلق جرگے کے فیصلے کا نوٹس لیتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ جرگہ سے مذاکرات کے ذریعے فیصلہ واپس لیا جائے، بصورت دیگر جرگہ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کامران بنگش نے میڈیا کو […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جن لوگوں کو ویکسین لگائی جا چُکی ہے، کیا انہیں آزادانہ سفر کرنے اور ریستوران وغیرہ جانے کی اجازت دی جانا چاہیے؟ یا انہیں یہ مراعات ملنی چاہییں؟ جرمنی میں باقاعدہ ایک اخلاقی پینل ميں اس موضوع پر بحث ہو رہی ہے۔ جرمنی کی ‘اخلاقیات کونسل‘ کے ايک اجلاس ميں ان […]
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر پابندیوں کی خلاف ورزیوں کے مرتکبین کو سخت سزائیں دینے کا اعلان کیا ہے۔ یو اے ای کی نیشنل کرائسیس اور ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (این سیما) نے منگل کے روز ایک ٹویٹ […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے میانمار میں مارشل لا کی مذمت کرتے ہوئے پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو صدر بائیڈن کے جاری کیے گئے بیان میں میانمارمیں آنگ سان سوچی کی منتخب حکومت کے خاتمے اور فوج بغاوت […]
خرطوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان پر دہشت گردی کی پشت پناہی کے الزام میں عاید کردہ پابندیوں کے ہٹائے جانے کے بعد آج منگل کو ایک سینیر امریکی فوجی عہدیدار خرطوم پہنچ رہا ہے۔ پابندیاں اٹھنے کے بعد یہ کسی امریکی عہدیدار کا پہلا دورہ سوڈان ہے۔ سوڈانی نیوز ایجنسی ‘سونا’ نے بتایا کہ سول […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی وزارتِ خارجہ نے امریکا کے سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور متعدد موجودہ اور سابق اعلیٰ امریکی عہدے داروں کے خلاف پابندیاں عاید کردی ہیں۔ وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق صدر ٹرمپ اور پومپیو کے علاوہ قائم مقام وزیر دفاع کرسٹوفرملر، وزیرخزانہ […]
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے تائیوان میں ’’گھناؤنا طرز عمل‘‘ اختیار کرنے والے امریکی حکام پر پابندی لگانے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو وزارت خارجہ کی یومیہ نیوز بریفنگ میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ترجمان ہوا چنینگ نے کہا کہ چین اپنے وعدے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے ایران کےحوالے سے لچک دار موقف کے باوجود ایران عہدیدار ان سے کافی مایوس اور بدظن دکھائی دیتے ہیں۔ ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل میں خامنہ ای کے مندوب سعید جلیلی نے کہا ہے کہ نئے امریکی صدر کی انتظامیہ میں وہ لوگ […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ہم نے امریکہ۔ تائیوان تعلقات میں تمام پابندیوں کو ختم کر دیا ہے۔ پومپیو نے ٹرمپ انتظامیہ کے آخری دنوں میں امریکہ۔تائیوان تعلقات میں ایک نیا قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ” تائیوان ایک ڈنامک اور اتحادی ملک ہے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ایران کی اسٹیل اور دیگر دھاتیں تیار کرنے والی 12 کمپنیوں اور ان میں سے ایک کمپنی کی غیر ممالک میں موجود تین ایجنٹ کمپنیوں کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکا نے اسٹیل اور دھاتیں تیار کرنے والی ایک درجن ایرانی کمپنیوں کے خلاف نئی پابندیاں […]
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ترکی پر امریکا کی پابندیوں کے باوجود ماسکو اور انقرہ کے درمیان دوطرفہ فوجی تعاون پرکوئی فرق نہیں پڑے گا۔ امریکا نے اسی ماہ ترکی کے خلاف روس سے میزائل دفاعی نظام ایس-400 خرید کرنے پر اقتصادی پابندیاں عاید کی ہیں۔ سرگئی […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث ویران ہو گیا ہے اور نئی قسم کے کورونا کی وجہ سے ہر جگہ خوف کے سائے پھیلے ہیں۔ لندن کی اہم شاہراہیں ویران ہو چکی ہیں اور جہاں ہر وقت سیاحوں کا رش رہتا تھا وہاں اب خوف کے سائے […]
یونان (اصل میڈیا ڈیسک) یونانی وزیر خارجہ نیکوس ڈینڈیس نے کہا ہے کہ ترکی کے اقتصادی اور تجارتی شعبوں کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں ایک “پہلا قدم” ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بات کا زیادہ امکان ہے کہ وہ دوسرے افراد اور اداروں کے خلاف پابندیوں کا دائرہ وسیع ہو گا۔ یونانی […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کی جانب سے یونان اور قبرص سے ملحق بحیرہ روم کے پانیوں میں گیس کی تلاش کے متنازعہ اقدامات کے خلاف یورپی یونین کے رہنما انقرہ کے خلاف محدود پابندیاں عائد کرنے پر متفق ہوگئے ہیں۔ برسلز میں یورپی یونین کے رہنماؤں کی اعلیٰ سطحی کانفرنس کے دوران جمعے کے […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی طرف سے کسی بھی قسم کی پابندیوں کا فیصلہ ترکی کوبہت زیادہ متاثر نہیں کرے گا۔ صدر ایردوان نے دورہ آذربائیجان پر روانگی سے قبل جاری کردہ بیانات میں کل متوقع یورپی یونین سربراہی اجلاس کے بارے میں […]