کورونا: عوام نے احتیاط نہ کی تو مزید پابندیاں لگ سکتی ہیں، اسد عمر

کورونا: عوام نے احتیاط نہ کی تو مزید پابندیاں لگ سکتی ہیں، اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی حفاظتی تدابیر پر پہلے کی طرح عملدرآمد نظر نہیں آرہا لہٰذا احتیاطی تدابیر نہ کیں تو شاید ہفتے بعد خدشہ ہے کہ مزید بندشیں لگانی پڑے۔ این سی او سی کے اجلاس کے […]

.....................................................

چین پر مزید امریکی پابندیاں عائد

چین پر مزید امریکی پابندیاں عائد

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ پومپیو کے مطابق چین کے خلاف نئی پابندیاں اس امر کا ثبوت ہیں کہ ہانگ کانگ کی خود مختاری کو نظر انداز کرنے کے لیے چین کو ذمہ دار قرار دینے کے خاطر امریکا اپنے اتحادیوں اور حامیوں کے ساتھ کام کرتا رہے گا۔ امریکی وزارت خزانہ اور […]

.....................................................

ہانگ کانگ تنازعہ: ’امریکا چینی حکام پر نئی پابندیاں عائد کرنے جا رہا ہے‘

ہانگ کانگ تنازعہ: ’امریکا چینی حکام پر نئی پابندیاں عائد کرنے جا رہا ہے‘

ہانگ کانگ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا، ہانگ کانگ کے منتخب قانون سازوں کو بیجنگ کی جانب سے نااہل قرار دینے میں چینی حکام کے مبینہ کردار کی وجہ سے کم از کم ایک درجن حکام کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ چین سے متعلق امریکی اقدامات سے وابستہ ایک اعلی امریکی افسر […]

.....................................................

امریکا کی پابندیوں کے باوجود ایران سے تیل برداروں جہازوں کا بڑا فلوٹیلا وینزویلا روانہ

امریکا کی پابندیوں کے باوجود ایران سے تیل برداروں جہازوں کا بڑا فلوٹیلا وینزویلا روانہ

فلوٹیلا (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے امریکا کی پابندیوں کے باوجود کم سے کم دس تیل بردار بحری جہازوں پر مشتمل ایک بڑا فلوٹیلا وینزویلا روانہ کیا ہے۔ ایران سے ٹینکروں کی روانگی کے معاملے سے باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ان پر لدے تیل کو وینزویلا میں اتارا جائے گا اور وہاں سے […]

.....................................................

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تہران پر مسلسل دباو ڈالنے کی پالیسی کے تحت امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں جن کے تحت ایک ادارے اور فرد کو بلیک لسٹ کر دیا گیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اپنی مدت کار کے اختتام […]

.....................................................

امریکا نے ایران سے تعلق پر متعدد اداروں اور کمپنیوں‌ پر پابندیاں عاید کر دیں

امریکا نے ایران سے تعلق پر متعدد اداروں اور کمپنیوں‌ پر پابندیاں عاید کر دیں

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ایران پر زیادہ سے زیادہ دباو پالیسی کے تحت نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔ بلیک لسٹ ہونے والوں میں ایک شخصیت اور متعدد کمپنیاں شامل ہیں۔ حالیہ عرصے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی جانب سے تہران پر معاشی دباو میں اضافے کے لیے […]

.....................................................

امریکا کی ایران پر مزید پابندیاں عاید، خامنہ ای سے وابستہ فاؤنڈیشن اور وزیر سراغرسانی نیا ہدف

امریکا کی ایران پر مزید پابندیاں عاید، خامنہ ای سے وابستہ فاؤنڈیشن اور وزیر سراغرسانی نیا ہدف

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ایران میں حکومت مخالف تحریک کے دوران میں مظاہرین پر کریک ڈاؤن اور ان کے انسانی حقوق کی پامالیوں کے الزام میں وزیر سراغرسانی محمود علوی سمیت بعض سینیر عہدے داروں اور رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای سے وابستہ ایک فاؤنڈیشن کے خلاف نئی پابندیاں عاید کردی […]

.....................................................

امریکا کا ایران کے خلاف ایک اور پابندی کا منصوبہ

امریکا کا ایران کے خلاف ایک اور پابندی کا منصوبہ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا گزشتہ برس ایران میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف پرتشدد اقدامات میں ملوث ایرانیوں کے خلاف اگلے ہفتے تک پابندیاں نافذ کرنے جارہا ہے۔ امریکی حکومت کے کئی اعلی ذرائع نے نام ظاہر نہیں کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ ایرانی اہلکاروں کے خلاف، ان کے بقول، […]

.....................................................

جرمنی: کورونا کے پھیلاؤ کے سبب پابندیاں سخت تر

جرمنی: کورونا کے پھیلاؤ کے سبب پابندیاں سخت تر

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر سخت تر پابندیوں کا اعلان کرنے جا رہی ہیں، جن کا تعلق فرصت کے اوقات کی سرگرمیوں، کھیلوں اور اشیاء خورد و نوش کے شعبے سے ہے۔ انگیلا میرکل علاقائی سیاسی رہنماؤں سے اس بارے میں مذاکرات […]

.....................................................

امریکا نے ایرانی تیل کی فروخت پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے ایرانی تیل کی فروخت پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں جس کے بعد تہران، شام اور وینزویلا کو بھی تیل فروخت نہیں کرسکے گا۔ اسے آئندہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کے لیے صدر ٹرمپ کا ایک اور حربہ سمجھا جا رہا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے اس نئے فیصلے سے […]

.....................................................

امریکا تسلیم کر لے کہ وہ پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہو چکا ہے: ایران

امریکا تسلیم کر لے کہ وہ پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہو چکا ہے: ایران

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ وہ ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہو چکا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ قومی سلامتی سے متعلق امریکی صدر کے معاون […]

.....................................................

جرمن پارلیمان پر حملہ، روسی افسران کے خلاف پابندیاں عائد

جرمن پارلیمان پر حملہ، روسی افسران کے خلاف پابندیاں عائد

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے 2015 میں جرمن پارلیمان پر ایک سائبر حملے کے واقعے کے خلاف روس کی ملٹری انٹلی جنس ایجنسی کے سربراہ سمیت دو روسی افسران پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ یورپی یونین نے جرمن پارلیمان پر سائبر حملہ کرکے ڈیٹا چرانے کے واقعے میں روس کی ملٹری انٹلیجنس کے […]

.....................................................

ایران کے خلاف پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھی سزا دیں گے: واشنگٹن

ایران کے خلاف پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھی سزا دیں گے: واشنگٹن

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں امریکی مندوبہ کیلی کرافٹ نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن مشرق وسطی کے خطے میں امن کا حصول چاہتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران پر پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی ملک کو سزا دی جائے گی۔ کرافٹ نے مزید کہا کہ واشنگٹن […]

.....................................................

یورپی یونین: لیبیا کو ہتھیار فراہم کرنے والی کمپنیوں پر پابندیاں

یورپی یونین: لیبیا کو ہتھیار فراہم کرنے والی کمپنیوں پر پابندیاں

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین نے اقوام متحدہ کی جانب سے لیبیا کو ہتھیاروں کی سپلائی پرعائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے والی تین کمپنیوں اور اس میں ملوث بعض افراد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یورپی یونین کے تمام وزراء خارجہ نے ان کمپنیوں پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق […]

.....................................................

امریکا نے ایران کی وزارتِ دفاع پر نئی پابندیاں عاید کر دیں

امریکا نے ایران کی وزارتِ دفاع پر نئی پابندیاں عاید کر دیں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایران کی وزارت دفاع اور اس کے جوہری اور روایتی ہتھیاروں کے پروگرام سے وابستہ افراد پر نئی پابندیاں عاید کر دی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے صدر ٹرمپ کی قومی سلامتی کی ٹیم کے دوسرے ارکان کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس […]

.....................................................

امریکا نے’ٹرگر میکانزم’ کے تحت ایران پر تمام سابقہ پابندیاں بحال کر دیں

امریکا نے’ٹرگر میکانزم’ کے تحت ایران پر تمام سابقہ پابندیاں بحال کر دیں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے “ٹرگر میکانزم” کو متحرک کرتے ہوئے ایران پر تمام سابقہ پابندیاں بحال کر دی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ہفتے کے روز تصدیق کی کہ ایران پر اقوام متحدہ کی تمام پابندیوں کا اطلاق ہو گا۔ ایران کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کے عمل کو آگے بڑھانے […]

.....................................................

ایران کے خلاف پابندیوں کا معاملہ: امریکا ایک طرف، عالمی برادری دوسری طرف

ایران کے خلاف پابندیوں کا معاملہ: امریکا ایک طرف، عالمی برادری دوسری طرف

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی حکومت ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیاں بحال کرنا چاہتی ہے مگر اسے یورپی ممالک کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا ہے۔ یہ معاملہ امریکا اور اس کے روایتی اتحادیوں کے مابین خلیج پیدا کر رہا ہے۔ امریکی انتظامیہ ایک اور یکطرفہ قدم اٹھاتے ہوئے ہفتے کو ایران […]

.....................................................

عالمی برادری ایران پر طاقت ور پابندیاں عاید کرے: مائیک پومپیو

عالمی برادری ایران پر طاقت ور پابندیاں عاید کرے: مائیک پومپیو

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی جانب سے ایران کی یورینیم کا ذخیرہ 10 گنا سے زیادہ ہونے کے اعلان کے بعد دنیا کو اس حقیقت کو سمجھنا ہوگا کہ تہران سے کیا گیا جوہری معاہدہ ماضی کا قصہ ہو گیا ہے۔ […]

.....................................................

جرمنی میں کورونا پابندیوں کی مخالفت، دائیں بازو کے انتہا پسند نمایاں

جرمنی میں کورونا پابندیوں کی مخالفت، دائیں بازو کے انتہا پسند نمایاں

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی داخلی انٹیلیجنس ایجنسی کے مطابق کورونا سے متعلق سماجی پابندیوں کے خلاف حالیہ مظاہروں میں ایک بڑی تعداد دائیں بازو کے انتہا پسندوں کی تھی۔ جرمنی میں کورونا وائرس کے پھیلا کی روک تھام کے لیے حکومت کی جانب سے نافذ کردہ پابندیوں کی مخالفت میں دائیں بازو کے […]

.....................................................

ترکی کا تیل و گیس کے متنازع منصوبے میں‌ توسیع پر اصرار، یورپ کی پابندیوں کی دھمکی

ترکی کا تیل و گیس کے متنازع منصوبے میں‌ توسیع پر اصرار، یورپ کی پابندیوں کی دھمکی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے بحیرہ روم میں تیل اور گیس کے وسیع تر ذخائر کی مزید تلاش اور ان کے حصول کے منصوبے پر اصرار کیا ہے۔ دوسری طرف یورپی ممالک نے ترکی پر پابندیوں کی دھمکی دی ہے۔ کل منگل کے روز ایک بیان میں ترک صدر […]

.....................................................

سلامتی کاؤنسل میں ایران پر پابندیوں سے متعلق امریکی مطالبہ مسترد

سلامتی کاؤنسل میں ایران پر پابندیوں سے متعلق امریکی مطالبہ مسترد

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی کوشش تھی کہ اقوام متحدہ نے ایران پر ماضی میں جو پابندیاں عائد کی تھیں انہیں دوبارہ بحال کر دیا جائے تاہم سکیورٹی کاؤنسل کے بیشتر ارکان نے امریکی موقف کو مسترد کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل نے امریکا کی جانب سے ایران پر تمام بین […]

.....................................................

پاکستان نے عالمی مالیاتی بلیک لسٹ سے بچنے کے لیے طالبان پر پابندیاں عائد کر دیں

پاکستان نے عالمی مالیاتی بلیک لسٹ سے بچنے کے لیے طالبان پر پابندیاں عائد کر دیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی جانب سے افغان طالبان کے خلاف سخت مالی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکا کے زیر قیادت افغان طالبان اور کابل حکومت امن مذاکرات کی جانب گامزن ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق اسلام […]

.....................................................

ایران کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ، امریکا کی تاریخی سفارتی ناکامی

ایران کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ، امریکا کی تاریخی سفارتی ناکامی

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا چاہتا ہے کہ اقوام متحدہ ایران کے خلاف وہ پابندیاں پھر لگا دے جو اٹھائی جا چکی ہیں، لیکن ٹرمپ انتظامیہ کو سلامتی کونسل میں ایک ’تاریخی ناکامی‘ کا سامنا ہے۔ کل پندرہ میں سے تیرہ ممالک اس امریکی مطالبے کے خلاف ہیں۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفاتر […]

.....................................................

ایران پر اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں فورا نافذ کریں گے: ٹرمپ

ایران پر اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں فورا نافذ کریں گے: ٹرمپ

وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیرخارجہ مائیک پومپیو کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آگاہ کرنے کی ہدایت کی ہے کہ امریکا ایران پر جوہری ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کے جرم میں اقوام متحدہ کی کالعدم قرار دی گئی تمام پابندیوں کے حوالے […]

.....................................................