ایران (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے روسی صدر ولادی میر پوتین کے تجویز کردہ سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ میں شاید روسی صدر کے تجویز کردہ سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کروں۔ مجھے لگتا […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ” ایران پر اسلحہ کی پابندی سے متعلق قرارداد کے مسودے پر سلامتی کونسل میں ووٹنگ شروع کر دی گئی ہے۔ یہ رائے شماری ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب روس اور چین نے ایران پر اسلحہ کی پابندی سے متعلق قرارداد کی مخالفت کی ہے۔ اتوار کی شام […]
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے امریکی سینیٹ کے پانچ ارکان سمیت گیارہ سرکردہ امریکی شخصیات پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ بیجنگ نے یہ پابندیاں واشنگٹن کی طرف سے چینی حکام پر ہانگ کانگ میں کریک ڈاؤن کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں کے ردعمل میں لگائی ہیں۔ چینی دارالحکومت سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے خلیجی تعاون کونسل کے اس مطالبے کو غیر حقیقی قرار دیا ہے، جس میں اقوام متحدہ سے کہا گیا ہے کہ ایران کو اسلحہ فروخت کرنے پر عائد پابندی میں توسیع کی جائے۔ خلیجی تعاون کونسل نے ایران کو اسلحے کی فروخت پر بین الاقوامی پابندی میں توسیع کا […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے ایران میں معدنیات اور تعمیراتی شعبوں کے خلاف پابندیوں میں توسیع کا اعلان کیا۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق پابندیوں میں توسیع میں ایران کے جوہری ، میزائل اور فوجی پروگراموں سے متعلق 22 آرٹیکلز شامل ہیں۔ پومپیو نے یاد […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے حال ہی میں نافذ کردہ سیزر ایکٹ کے تحت شامی صدر بشارالاسد کے بیٹے سمیت چودہ شخصیات اور اداروں پر سخت پابندیاں عاید کردی ہیں۔ امریکا نے قبل ازیں شامی صدر بشارالاسد ،ان کے خاندان کے افراد اور اسد رجیم کے ساتھ کاروبار کرنے والے کسی بھی فرد یا […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے طرز عمل سے سخت مایوس اور ناراض ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اکتوبر میں ایران پر اسلحہ کی پابندی میں توسیع کو یقینی بنائے گا۔ قبل ازیں ایران کے لیے امریکی ایلچی برائن ہک […]
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی جانب سے عراق کو دی گئی پانچ ارب ڈالر قرض کی رقم نقد وصول کرنے کےبجائے سامان کی شکل میں واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران ۔ عراق جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے سکریٹری جنرل حمید حسینی نے بتایا کہ امریکا کی عاید کردہ اقتصادی پابندیوں کی وجہ […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکا ایران پر اسلحے کے پابندیاں اٹھانے کی اجازت نہیں دے گا۔ پومپیو جو برطانیہ کے دورے پر ہیں نے منگل کے روز کہا کہ انہوں نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے ایران پر اسلحہ کی پابندی میں […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی وزارت خارجہ نے کرائی گئی اس امریکی یقین دہانی کو مسترد کردیا کہ لیبیا پر اقوام متحدہ کے اسلحے کی پابندی کے نفاذ کے لیے قائم کردہ یورپی یونین کے بحری مشن متعصبانہ اور سنجیدہ نہیں ہے۔ فرانس کا کہنا ہے کہ یورپی مشن سنجیدگی سے کام کر رہا ہے۔ […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں امریکا کے “رسپانسی پل اسٹیٹ کرافٹ” میگزین میں ایک سوال کی شکل میں امریکا میں قطر کے بڑھتے اثر و نفوذ پر روشنی ڈالی گئی۔ سوال یہ تھا کہ جب آپ سوتے رہے تو قطر والوں نے واشنگٹن ڈی سی کو کیسے کنٹرول کیا؟۔ میگزین کی رپورٹ میں […]
عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس اور امریکا کی طرف سے ایران پرعاید کی جانے والی اقتصادی پابندیوں نے عراق کے تہران نواز شیعہ مسلح گروپوں کی مالی اور عسکری امداد بری طرح متاثر کی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عراق کی تین سرکردہ عسکری تنظیموں […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن پارلیمان نے اسرائیل سے غرب اردن کے مقبوضہ علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے اپنے منصوبوں سے باز رہنے کو کہا ہے تاہم اس نے اسرائیل کے خلاف پابندیاں نافذ کرنے سے بھی انکار کر دیا ہے۔ جرمنی نے فلسطینی علاقے غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا ایران کو اسلحہ کے حصول پرعاید پابندی میں توسیع کے لیے کام کررہا ہے۔ خیال رہے کہ ایران پر عالمی سطح پر اسلحہ اور جنگی ہتھیاروں کے حصول پرپابندی کی مدت آئندہ اکتوبر میں ختم ہو رہی ہے۔ ایک پریس کانفرنس […]
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہک نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھے گا تاکہ اسے مذاکرات کی شرائط پر آمادہ کیا جا سکے۔ ہک نے کہا کہ ایران کونئے ایٹمی معاہدے پر بات چیت کرنا ہوگی۔ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران پر اقوام متحدہ کے اسلحے کی پابندی میں توسیع پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن نے اس مقصد کو حاصل کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ پومپیو نے “امریکن انٹرپرائز انسٹی ٹیوٹ” کے محققین کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت حفاظتی قواعد و ضوابط کے تحت کاروبار اور ٹرانسپورٹ کھولنا چاہتی ہے۔ لیکن بڑا سوال یہ ہے کہ پابندیوں میں نرمی کے ساتھ جڑے ضوابط پر عملدرآمد کیسے ممکن ہو گا؟ کورونا کے بحران کے دوران وزیراعظم عمران خان کا شروع سے ہی موقف رہا ہے کہ پاکستان […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) لبنانی تنظیم حزب اللہ کو جرمنی نے ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ برلن حکومت کے اس فیصلے پر ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ جرمن حکومت کے اُس فیصلے پر ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے، جس کے تحت لبنان کی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران پر اسلحہ کی پابندی ختم ہونے کے باوجود امریکا ایران کو روایتی ہتھیاروں کے نظام خریدنے کی اجازت نہیں دے گا۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ امریکا اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر ایران پر اسلحے کی […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے رکن ممالک کو خبردار کیا ہے کہ جلد بازی میں پابندیاں اٹھانے سے دنیا میں وائرس دوبارہ تیزی سے پھیل سکتا ہے۔ منگل کو ڈبلیو ایچ او کے سینئر اہلکار ڈاکٹر تکاشی کاسائی نے کہا، “یہ لاپروائی کا وقت نہیں بلکہ ہمیں خود کو […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں لاک ڈاون میں 5 مئی تک توسیع کر دی گئی جس میں تمام پابندیاں بدستور برقرار رہیں گی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاون میں توسیع آج دوپہر 12بجے سے 5 مئی دوپہر 12بجے تک کی گئی ہے اور اس دوران […]
شام (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے صدر بشار الاسد کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران امریکا سے ایک بار پھر ایران اور شام پر عاید کی گئی پابندیاں فوری طور اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ شامی حکومت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘سنا’ نےبشارالاسد اور جواد ظریف کی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت کے وزرا ملک فی الوقت ملک میں لاک ڈاؤن نرم کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ جرمنی بھر میں اگلے مہینے کی بیس تاریخ تک لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا جا چکا ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے دفتر کی سربراہ ہیلگے باؤن نے واضح کیا ہے کہ بیس […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے عائد پابندیوں کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو ایک غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ہیں تاکہ کابل حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے پیدا جمود کو ختم کیا جا سکے۔ خلیجی ملک قطر میں افغان طالبان اور امریکا […]