جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں وفاقی اور صوبائی حکام نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے روک تھام کے سلسلے میں عوامی مقامات میں دو سے زائد افراد کے ملنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ لیکن ایک ہی گھر میں رہنے والے افراد کو اس پابندی سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔ جرمن چانسلر انگیلا […]
خلیج (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں تباہی پھیلانے والے ‘کرونا’وائرس نے فضائی کمپنیوں کے کاروبار کو غیرمعمولی نقصان سے دوچار کیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک کی فضائی کمپنیوں کو متوقع طور پر7 ارب ڈالر خسارے کا سامناکرنا پڑ سکتا ہے۔ فضائی سفر پرپابندیاں، ریزرویشن میں کمی، سیاحوں کی آمد ورفت کی […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تناظر میں سفری اور فلائٹس کی آمد و رفت پر لگائی گئی پابندیوں کا سلسلہ وسیع کر دیا ہے۔ اب یورپی ممالک کو بھی اس پابندی میں شامل کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب نے یورپی یونین اور 12 دیگر ممالک سے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے پیش نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے سوا تمام یورپی ممالک سے امریکا داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے متعلق قوم سے خطاب کرتے ہوئے برطانیہ کے سوا تمام یورپی ممالک سے امریکا داخلے […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک ریپ نے کہا کہ ان کا ملک ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کو اس کے اقدامات اور اس کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔ برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا […]
ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب نے اپنے شہریوں کی عمرہ ادائیگی پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ سعودی عرب نے دیگر ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی کے بعد اب اپنے مقامی شہریوں کی عمرہ ادائیگی پربھی عارضی طور پرپابندی لگادی ہے۔ سعودی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے میں […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والے ‘کرونا’ وائرس کے بڑھتے خطرات کے باوجود ایران کی مذہبی شخصیات ملک میں مذہبی اجتماعات پرپابندی کے خلاف ہیں۔ ایران میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ کل متاثرہ افراد کی تعداد 139 ہو گئی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں تو چاہوں گا کہ موقع ملتے ہی حکومت گرا دوں، اور اس کی وجہ معاشی حالات، انسانی جمہوری حقوق پر قدغن اور میڈیا پر پابندیاں ہیں۔ لاہور میں صحافیوں سے غیررسمی بات کرتے ہوئے چیئرمن پی پی پی بلاول بھٹو […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے ملک کو عدیم النظیر اقتصادی پابندیوں کا سامنا ہے جن سے فرار ممکن نہیں۔ خیال رہے کہ ایرانی پاسدارا انقلاب کی قیادت امریکا کی طرف سے عاید کردہ اقتصادی پابندیوں پر مختلف نقطہ اور موقف رکھتی ہے۔ پاسداران انقلاب کے […]
ادیس ابابا (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی یونین نے لیبیا میں جاری غیرملکی مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لیبیا کے معاملے کو غیر جانب دار رہنے اور وہاں پر جاری محاذ آرائی کو بین الاقوامی قوانین کے تحت حل کرنے پر زور دیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یونین نے افریقی ملک سوڈان […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی طرف سے ایران پرعایدکی گئی فضائی پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی فضائی کمپنیوں کو اپنی پروازوں کو بروقت منزل مقصود تک پہنچانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایرانی وزیر برائے ٹرانسپورٹ محمد اسلامی نے بتایا ہے کہ امریکی پابندیوں کے نتیجے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سوڈانی عبوری خود مختار کونسل کے صدر لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان سے ٹیلیفون پر گفتگو میں واشنگٹن کے “سوڈان کے ساتھ تعلقات کو بہ تدریج بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔ العربیہ کے مطابق جنرل البرھان نے پومپیو کو بتایا کہ خرطوم بھی امریکا کے […]
کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں سے متعلق کیس میں بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اظہار رائے کو دبانے کے لیے دفعہ 144 نافذ نہیں کی جا سکتی۔ بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں اور کرفیو کے خلاف دائر متعلق درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ بھارتی عدالت عظمیٰ […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ خارجہ نے کہا کہ ایران کے خلاف جلد ہی نئی پابندیاں عاید کی جائیں گی۔ امریکی وزارت کا کہنا ہے کہ عراق سمیت جہاں بھی امریکی مفادات کوخطرہ لاحق ہوا تو امریکا وہاں پر کارروائی کرے گا۔ کل سوموار کے روز ایران کے لیے امریکی ایلچی برائن ہُک نے صحافیوں […]
منیلا (اصل میڈیا ڈیسک) فلپائن نے دو امریکی سینیٹرز پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں جب کہ عام امریکی شہریوں کے لیے بھی ویزہ پالیسی سخت کر دی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن نے دو امریکی سینیٹرز رچرڈ ڈربن اور پیٹرک لیہے کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے سے متعلق دو الزامات کی منظوری کے لیے ایوان نمائندگان میں ووٹنگ آج ہو گی۔ اسپیکر امریکی ایوان نمائندگان نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ ایوان امریکی آئین کے تحت حاصل ٹھوس اختیارات استعمال کرتے ہوئے صدر کے مواخذے کے لیے دو آرٹیکلز کی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں گزشتہ روز وکلاء کی جانب سے دل کے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے کے الزام میں گرفتار وکلاء کے حق میں پنجاب بار کونسل کی جانب سے صوبے بھر میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز پی آئی سی میں وکلاء کی جانب […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ایران کے خلاف ناجائز پابندیاں ختم کر دے تو ایران جوہری معاملے پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ روحانی کے مطابق یہ مذاکرات 5+1 ملکی سربراہان کی سطح تک بھی ہو سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ سلامتی کونسل کے پانچ مستقل […]
سویڈن (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ ایک سو سے زائد دنوں سے جاری پابندیوں کوختم کرنے اور کشمیریوں کے مصائب کا حل جلد سے جلد تلاش کرنے کی جرمنی سمیت یورپی یونین ممالک کی اپیل میں اب سویڈن بھی شامل ہو گیا ہے۔ سویڈن نے یہ اپیل ایک ایسے وقت […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای سے تعلق رکھنے والے نو افراد اور ایک ادارے پر پابندیاں عاید کردی ہیں۔ان میں ان کا چیف آف اسٹاف،ایک بیٹا اور ایرانی عدلیہ کے سربراہ بھی شامل ہیں۔ امریکا کے محکمہ خزانہ نے ان پر یہ پابندیاں تہران میں […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران پر عائد پابندیوں کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ اب تعمیراتی شعبے پر بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق ایران کا تعمیراتی شعبہ دہشت گردی سے منسلک ہے۔ امریکا کی جانب سے جمعرات کو ایران پر عائد پابندیوں کی فہرست […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خزانہ اسٹیفن منوچن نے ترکی کو متنبہ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نےانقرہ کے خلاف پابندیوں کا ایک پیکج تیار کر رکھا ہے۔ ضرورت پڑنے پران پابندیوں کا نافذ کیا جا سکتا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ اب تک امریکا شام میں جنگ بندی سے مطمئن […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر حال ہی میں عاید کردہ پابندیوں کو ہٹانے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں ایک تقریر میں بتایا:’’ میں نے سیکریٹری خزانہ کوترکی پر 14اکتوبر کو عاید کردہ پابندیوں کو ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ یہ […]
سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کا آج 74 واں روز ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 74 ویں روز بھی مواصلاتی نظام مفلوج اور لاک ڈاؤن برقرار ہے۔ کشمیری اپنے گھروں میں قیدیوں کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات کی شدید قلت کے باعث […]