امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں آج تک کبھی کوئی یہودی سیاستدان صدر نہیں بنا۔ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند سینیٹر برنی سینڈرز اور ارب پتی بزنس مین بلومبرگ دونوں میں سے کوئی جیت گیا، تو امریکا میں پہلی بار ایسا بھی ہو جائے گا۔ ترقی پسند اور روشن خیال سیاسی اقدار کے […]
فلاڈیلفیا (جیوڈیسک) ڈیموکریٹک قومی چار روزہ کنونشن کا آغاز ہو گیا ہے جس میں سابق وزیر خارجہ ہلری کلنٹن کو باضابطہ طور پر نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے جماعت کی طرف سے امیدوار نامزد کیا جائے گا۔ اس موقع پر امریکہ کی خاتون اول مشیل اوباما نے ہلری کلنٹن کو وہ واحد […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدارت نامزدگی کے امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ وہ ہلیری کلنٹن سے زیادہ ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ٹرمپ کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کی نامزدگی کے امکانات زیادہ ہیں۔ تاہم سینڈرز اب بھی ان پر دبائو جاری رکھے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈیمو کریٹک پارٹی کی متوقع صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن حریف بزنس سینڈرز سے حتمی مباحثہ میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے دعوت ناہ مسترد کر دیا ہے۔ سینڈرز نے ردعمل میں کہا ہیلری نے کیلیفورنیا کے عوام کی بے عزتی کی ہے۔
واشنگٹن (جیوڈیسک) برنی سینڈرز نے ڈیموکریٹ کی جانب سے صدارتی امیدواری کی دوڑ میں ویسٹ ورجینیا کے پرائمری انتخابات میں ہلیری کلنٹن کو شکست دے دی ہے۔ اس کے باوجود ورمونٹ کے سینیٹر مجموعی طور پر ہلیری کلنٹن سے پیچھے ہیں، تاہم اس جیت کے ساتھ امیدواری کے لیے ان کی خفیف سی امید ابھی […]
ورجینیا (جیوڈیسک) ویسٹ ورجینیا میں امریکی صدارتی نامزدگی کے لیے ہونے والے پرائمری انتخابات میں ڈیمو کریٹک امیدوار برنی سینڈرز نے ہیلری کلنٹن کو شکست دے دی ، ری پبلکن کے واحد ڈونلڈ ٹرمپ ویسٹ ورجینیا اور نیبراسکا سے کامیاب قرار پائے ۔ امریکی ریاستوں ویسٹ ورجینیا اور نیبراسکا میں ڈیمو کریٹک پارٹی اور ری […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لئے ہونے والے انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی ہلیری کلنٹن نے اپنے مخالف امیدوار برنی سینڈرز کو شکست دے دی جب کہ سینڈرز کے الیکشن کیمپینر نے انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدارتی کی نامزدگی کے لئے ڈیموکریٹس اور ریپلکن […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) صدارتی امیدوار کے ڈیموکریٹ خواہش مند برنی سینڈرز نے ہیلری کلنٹن کو شکست دے کر واشنگٹن اور الاسکا میں صدارتی نامزدگی کا مقابلہ جیت لیا ۔ امریکا میں صدارتی امیدواروں کی نامزدگی کے لیے تین ریاستوں واشنگٹن ، ہوائی اور الاسکا میں ڈیموکریٹ پارٹی کے کوکسز منعقد ہوئے۔ نتائج کے مطابق برنی سینڈرز […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ڈیمو کریٹ رہنما برنی سینڈرز بھلے ہی ہیلری کلنٹن سے پیچھے ہوں لیکن فنڈز جمع کرنے میں وہ ان سے آگے نکل گئے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق فروری کے دوران ڈیمو کریٹس امیداروں میں برنی سینڈرز اپنی حریف ہیلری کلنٹن کے مقابلے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ میں شامل ڈیمو کریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن نے اپنے ریپلیکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نفرت اور خوف کے بیوپاری ہیں۔ دوسری طرف برنی سینڈرز نے بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ ٹرمپ کی گھٹی میں شامل ہے۔