پنجاب میں ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال، صوبے کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز دوسرے روز بھی بند

پنجاب میں ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال، صوبے کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز دوسرے روز بھی بند

پنجاب (جیوڈیسک) 3 روز قبل سرگودھا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ینگ ڈاکٹرون پر تشدد کے خلاف صوبے کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز بند ہیں۔ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان اور سرگودھا سمیت دیگر شہروں کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز احتجاج کررہے ہیں، احتجاج کے دوران […]

.....................................................

لاہور : حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب

لاہور : حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب

لاہور : حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، ڈاکٹروں نے اوپی ڈیز میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

.....................................................

جنرل اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا فیروزپور روڈ پر احتجاجی مظاہرہ جاری

جنرل اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا فیروزپور روڈ پر احتجاجی مظاہرہ جاری

لاہور: جنرل اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا فیروزپور روڈ پر احتجاجی مظاہرہ جاری، احتجاج کے باعث فیروزپور روڈ پر ٹریفک معطل، گاڑیوں کی قطاریں۔

.....................................................

لاہور ، ینگ ڈاکٹرز کا مال روڈ ، جیل روڈ ، کینال روڈ اور فیروز پور روڈ پر شدید احتجاج

لاہور ، ینگ ڈاکٹرز کا مال روڈ ، جیل روڈ ، کینال روڈ اور فیروز پور روڈ پر شدید احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ینگ ڈاکٹرز مطالبات کے حق میں سڑکوں پر آ گئے ، سروس سٹرکچر پر عمل درآمد ، گریڈ اٹھارہ میں براہ راست بھرتیاں کرنے اور اگلے گریڈ میں ترقیاں دینے سمیت دیگر مطالبات کے حق میں ڈاکٹروں کی نعرے بازی ، آئندہ ہفتے دوبارہ احتجاج کرنے کا اعلان کیا۔ ینگ ڈاکٹرز […]

.....................................................

لاہور ینگ ڈاکٹرز کا جنرل اسپتال کے سامنے احتجاج

لاہور ینگ ڈاکٹرز کا جنرل اسپتال کے سامنے احتجاج

لاہور ینگ ڈاکٹرز کا جنرل اسپتال کے سامنے احتجاج، فیروزپور روڈ بلاک کر دی، لاہور کی اہم شاہراہ پر ٹریفک درہم برہم، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، ڈاکٹروں کا سروس اسٹرکچر کا مطالبہ تسلیم کیا جائے، احتجاجی ڈاکٹروں کا مطالبہ۔

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کا حکومت کیخلاف مظاہرہ، آوٹ ڈور کا بائیکاٹ

ینگ ڈاکٹرز کا حکومت کیخلاف مظاہرہ، آوٹ ڈور کا بائیکاٹ

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی طر ف سے گزشتہ روز جناح ہسپتال میں سروس سٹرکچر پر عملدر آمد نہ کر نے پر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور آ ئوٹ ڈور کا با ئیکاٹ کیا گیا۔ ینگ ڈاکٹرز نے جناح ہسپتال میں ایم ایس آفس کے باہر دھرنا بھی دیا۔ ایسوسی ایشن کے […]

.....................................................

لاہور، ینگ ڈاکٹرز کا جنرل ہسپتال کے سامنے احتجاج، فیروز پور روڈ بلاک کر دی

لاہور، ینگ ڈاکٹرز کا جنرل ہسپتال کے سامنے احتجاج، فیروز پور روڈ بلاک کر دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ینگ ڈاکٹر ایسو سی ایشن نے جنرل ہسپتال کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے فیروز پور روڈ بلاک کر دی ، ٹریفک جام ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں فیصل آباد کا رہائشی شخص جنرل ہسپتال میں زیر […]

.....................................................

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز نے عدم ادائیگی پراو پی ڈیز کا بائیکاٹ کردیا

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز نے عدم ادائیگی پراو پی ڈیز کا بائیکاٹ کردیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ینگ اور ہائوس جاب ڈاکٹرز نے ماہانہ اسکالر شپ کی عدم ادائیگی پر او پی ڈیز کا 4 گھنٹے کیلئے بائیکاٹ کر دیا ہے۔ ہائوس آفیسر ز کی علامتی ہڑتال کے بارے میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر کمال خان نے کہا کہ ینگ ڈاکٹرز کو حکومت کی جانب سے احتجاج […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کا آؤٹ ڈورز میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز کا آؤٹ ڈورز میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے سرکاری ہسپتالوں کے آؤ ٹ ڈورز میں جاری ہڑتال مشروط طور پر ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مطالبات کے حق میں مقامی سطح پر کنونشنز اور سیمینارز کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور اگر وعدے او رمعاہدے پورے نہ ہوئے تو رمضان المبارک کے […]

.....................................................

فیصل آباد :الائیڈ اسپتال میں ینگ ڈاکٹروں کی پانچویں روز بھی ہڑتال

فیصل آباد :الائیڈ اسپتال میں ینگ ڈاکٹروں کی پانچویں روز بھی ہڑتال

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں ینگ ڈاکٹروں کی مطالبات کے حق میں او پی ڈی میں آج مسلسل پانچویں روز بھی ہڑتال جاری ہے۔ینگ ڈاکٹروں کی سروس اسٹرکچر اور دیگر مطالبات کے لئے ایک بار پھر شروع کی گئی۔ احتجاجی تحریک کے تحت پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں ہڑتال کا سلسلہ […]

.....................................................

لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کےحق میں احتجاج، جنرل اسپتال کے آؤٹ ڈورمیں کام بند

لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کےحق میں احتجاج، جنرل اسپتال کے آؤٹ ڈورمیں کام بند

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے جنرل اسپتال کے آؤٹ ڈور ڈیپارٹمنٹ میں کام بند کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز کے حتجاج کے باعث لاہور کے جنرل اسپتال کی او پی ڈیز میں مریضوں کا معائنہ نہ کیا جاسکا۔ جس کی وجہ سے سیکڑوں مریضوں اور ان کے لواحقین کو […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات کا جائزہ لینے کیلئے اساتذہ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی

ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات کا جائزہ لینے کیلئے اساتذہ پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی

لاہور: سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر اعجاز منیر نے ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات کاجائزہ لینے اور مسائل کے حل کے لئے مستقل بنیادوں پر سینئر اساتذہ پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو YDA کے مسائل حل کرنے کے لئے ریگولر بنیادوں پر کام کرے گی او راپنی سفارشات حکومت کو پیش کرے گی۔ […]

.....................................................

لاہور کے جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹر نے عمر رسیدہ نرس کو تھپڑ رسید کر دیا، نرسوں کا احتجاج

لاہور کے جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹر نے عمر رسیدہ نرس کو تھپڑ رسید کر دیا، نرسوں کا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹر نے اپنے جاننے والے مریض کا جلدی چیک اپ نہ کروانے پر عمر رسیدہ نرس کے تھپڑ مار دیا جس کے خلاف نرسوں نے کام چھوڑ دیا۔ لاہور کے جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے عہدیدار ڈاکٹر ابوبکر نے اپنے جاننے والے مریض کا پہلے چیک […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کی منظوری کے لیے جیل روڈ پر احتجاجی ریلی

ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کی منظوری کے لیے جیل روڈ پر احتجاجی ریلی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ینگ ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں جیل روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی اور پرنسپل سروسز ہسپتال کے کمرے پر قبضہ کر لیا۔ لاہور میں ڈاکٹرز ایسو یسی ایشن نے نئے سال کا استقبال اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکال کر کیا۔ وائی ڈی اے کے تحت ڈاکٹرز […]

.....................................................

لاہور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی پھر تحریک چلانے کی دھمکی

لاہور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی پھر تحریک چلانے کی دھمکی

لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹروں کےسروس سڑکچرپرعملدرآمد نہ ہونے پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر تحریک چلانےکی دھمکی دے ڈالی، حکومت کاکہناہے آہستہ آہستہ تمام مطالبات پر عمل ہو جائے گا۔ علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ حکومت نے ایک سال قبل […]

.....................................................

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج، کام بند کردیا

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج، کام بند کردیا

لاہور(جیوڈیسک) میں ینگ ڈاکٹرز تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ ڈاکٹرز نے ھسپتال میں کام بند کردیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ سے تنخواہیں نہیں مل رہیں۔ لاہور میں شیخ زید ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز تنخواہوں کی عدم فراہمی پر سراپا احتجاج ہیں۔ ڈاکٹرز نے ھسپتال میں کام بند کردیا۔ اٹہتر […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے مذاکرات کے بعد جاری بھوک ہڑتال ختم کر دی

لاہور (این ایل آئی) ینگ ڈاکٹرز نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے مذاکرات کے بعد جاری بھوک ہڑتال ختم کر دی ۔ میاں شہباز شریف نے بھوک ہڑتالی ڈاکٹرز کو جوس پلا کر بھوک ہڑتال ختم کروائی ۔ ینگ ڈاکٹرز کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور اس دوران وزیر […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب سے کامیاب مذاکرات ، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم

وزیراعلی پنجاب سے کامیاب مذاکرات ، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم

لاہور(جیوڈیسک)لاہور وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے 14 روز سے جاری بھوک ہڑتال ختم کر دی۔ہڑتالی ینگ ڈاکٹرز کے وفد نے وزیراعلی شہبازشریف سے ماڈل ٹاون میں وزیراعلی کیمپ آفس میں ملاقات کی ، حکومت پنجاب کے ترجمان کے مطابق ینگ ڈاکٹرز نے وزیراعلی سے اپنے مسائل حل کرنے کی درخواست […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کی بھوک ہڑتال 12ویں روز میں داخل

ینگ ڈاکٹرز کی بھوک ہڑتال 12ویں روز میں داخل

لاہور(جیوڈیسک) میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا بھوک ہڑتالی کیمپ بارہویں روز بھی جاری ہے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے گوجرانوالہ میں سینئر ڈاکٹرز پر تشدد کیس کے بعد پہلے مرحلے میں ہسپتالوں کے باہر طبی کیمپ لگائے مگر حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کئے جس پر چار فروری سے سروسز ہسپتال لاہور کے باہر بھوک […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز سیاسی جماعتوں کی ایما پر بلیک میل کر رہے ہیں: حکومت

ینگ ڈاکٹرز سیاسی جماعتوں کی ایما پر بلیک میل کر رہے ہیں: حکومت

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کیخلاف کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی کر دی۔ پنجاب حکومت نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز سیاسی جماعتوں کے ایما پر بلیک میل کر رہے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کی منظوری کے لیے مسلسل چھٹے روز بھوک ہڑتال

ینگ ڈاکٹرز کی مطالبات کی منظوری کے لیے مسلسل چھٹے روز بھوک ہڑتال

لاہور(جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹروں کی بھوک ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے۔ ڈاکٹروں نے مطالبات منظور ہونے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ گوجرانوالہ میں سینئر ڈاکٹرز پر تشدد کے بعد گرفتار ہونے والے ڈاکٹروں کی رہائی کے لئے بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا ہے۔ینگ ڈاکٹروں کا مطالبہ ہے کہ حکومت مریضوں کو مفت […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم کیے جانے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات تسلیم کیے جانے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) ینگ داکٹر ایسویسی ایشن نیمطالبات تسلیم کیے جانے تک تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں سروسز ہسپتال کے باہر ینگ ڈاکٹرون کا بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی داخل ہو گیا ہے ڈاکٹرون نے شدید بارش اور سردی کے باوجود رات بھی کیمپوں میں گزاری۔ ہڑتالی ڈاکٹروں […]

.....................................................

لاہور : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن آج بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے گی

لاہور : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن آج بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے گی

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کے لئے آج سے بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان کر دیا۔ سروسز ہسپتال لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائی ڈی اے کے عہدیداروں نے کہا کہ سروس سٹرکچر کیساتھ مریضوں کو مفت ادو یات مہیا کرنا بھی ان کے مطالبات میں شامل ہے۔ […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کی لاہور اور ملتان میں9 واں روز بھی ہڑتال جاری

ینگ ڈاکٹرز کی لاہور اور ملتان میں9 واں روز بھی ہڑتال جاری

لاہور(جیوڈیسک) وائے ڈی اے کی کال پر لاہور اور ملتان کے اسپتالوں میں مسلسل نویں روز بھی ہڑتال جاری ہے جب کہ مریضوں کے علاج معالجہ کے لیے اسپتالوں کے احاطے میں وائے ڈی اے نے کیمپ لگا رکھے ہیں۔ لاہور کے اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا سلسلہ ختم ہونے کا نام ہی […]

.....................................................
Page 2 of 41234