ینگ ڈاکٹرز کا آوٹ ڈور کے باہر طبی کیمپ آٹھویں روز میں داخل

ینگ ڈاکٹرز کا آوٹ ڈور کے باہر طبی کیمپ آٹھویں روز میں داخل

ینگ ڈاکٹرز کا آوٹ ڈور کے باہر طبی کیمپ آٹھویں روز میں داخل ہو گیا۔ ہسپتالوں کی انتظامیہ نے آوٹ ڈور چلانے کے لئے سینئرز کو طلب کر لیا۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پنجاب کے تمام ہسپتالوں کے آوٹ ڈور کے باہر جب احتجاجا طبی کیمپ لگائے تو اس وقت تو مطالبہ کیا تھا کہ […]

.....................................................

لاہور اور ملتان میں ینگ ڈاکٹرز کی مسلسل چھٹے روز ہڑتال

لاہور اور ملتان میں ینگ ڈاکٹرز کی مسلسل چھٹے روز ہڑتال

  لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور ملتان میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ، انتظامیہ اور ہڑتالی ڈاکٹرز کے معاملات تاحال طے نہ ہو سکے۔ ینگ ڈاکٹرز آج چھٹے روز بھی آٹ ڈورز کو چھوڑ کر ہسپتالوں کے احاطوں میں کیمپ لگا کر مریضوں کے علاج میں مصروف ہیں ۔پو لیس کی نفری […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، حکومت کو چھ روز کی مہلت

ینگ ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، حکومت کو چھ روز کی مہلت

لاہور(جیوڈیسک)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے آج سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کو چھ دن کی مہلت دی ہے کہ ان کے سروس سٹرکچر سمیت دیگر مطالبات مان لیے۔ سروسز ہسپتال لاہور میں رات گئے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر، ڈاکٹر ناصر عباس سمیت وائے ڈے اے کے دیگرعہدیداروں نے […]

.....................................................

پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری، مریض تڑپتے رہے

پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری، مریض تڑپتے رہے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں ڈاکٹروں کی گرفتاری کیخلاف ہڑتال کے باعث پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں کام آج بھی بند ہے۔ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرزنے آٹ ڈورز بندکردئیے ہیں جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی قلت کی وجہ سے کئی آپریشنز بھی ملتوی کر […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹروں کی غنڈہ گردی ، ان ڈور سروسز میں کام بند کر دیا

ینگ ڈاکٹروں کی غنڈہ گردی ، ان ڈور سروسز میں کام بند کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی نہ کرنے پر تمام ہسپتالوں کے ان ڈور سروسز بند کر دیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر آج رات سے تمام ہسپتالوں کے ان ڈورسروسز بند […]

.....................................................

اب کبھی ہڑتال نہیں کریں گے : ینگ ڈاکٹروں کی ہائیکورٹ کو یقین دہانی

اب کبھی ہڑتال نہیں کریں گے : ینگ ڈاکٹروں کی ہائیکورٹ کو یقین دہانی

لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں۔ آئندہ کبھی ہڑتال نہیں کریں گے۔ ینگ ڈاکٹروں نے عدالت کو یقین دہانی کروادی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو پنجاب حکومت کے وکیل نے بتایاکہ ینگ ڈاکٹروں کے تمام مطالبات کو تسلیم کرکے انہیں […]

.....................................................

لانگ مارچ ، ینگ ڈاکٹرز کا لاہور پہنچنے پر شاندار استقبال

لانگ مارچ ، ینگ ڈاکٹرز کا لاہور پہنچنے پر شاندار استقبال

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز کے لانگ مارچ میں شرکت کے لئیڈاکٹرز پنجاب بھر سے لاہور پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ڈیرہ غازی خان اور راجن پور سے آنے والے ینگ ڈاکٹرز کا سروسز ہسپتال میں شاندار استقبال کیا گیا۔ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے اپنے مطالبات تسلیم کرانے کے لئے آج لاہور میں لانگ مارچ کی کال دی […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کا 7 نومبر کو وزیر اعلی ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز کا 7 نومبر کو وزیر اعلی ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے سات نومبر کو وزیر اعلی ہاؤس کا گھیرا کرنے کا اعلان کر دیا۔ مسیحا کہتے ہیں پنجاب حکومت نے ہمیشہ جھوٹے وعدے کیے۔ ہمیں صرف طفل تسلیوں اور دلاسوں پر لگا رکھا ۔ ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ناصر عباس نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پنجاب […]

.....................................................

لاھور ، چودھری پرویز الٰھی ینگ ڈاکٹرز کے وفد سے ملاقات کے میڈیا سے گفتگو کرت ہوئے

لاھور ، چودھری پرویز الٰھی ینگ ڈاکٹرز کے وفد سے ملاقات کے میڈیا سے گفتگو کرت ہوئے

لاھور : پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی راھنما و نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الٰھی ینگ ڈاکٹرز کے وفد سے ملاقات کے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔  

.....................................................

پمز ہسپتال : ینگ اور ریگولر ڈاکٹروں میں تصادم ، ہسپتال میں توڑ پھوڑ

پمز ہسپتال : ینگ اور ریگولر ڈاکٹروں میں تصادم ، ہسپتال میں توڑ پھوڑ

اسلام آباد(جیوڈیسک)پمز ہسپتال اسلام آباد کے ینگ اورریگولرڈاکٹروں میں تصادم ہوگیا۔ مشتعل ینگ ڈاکٹروں کی ہسپتال میں توڑپھوڑ کی اور ایگزیکٹوڈائریکٹرآفس کے شیشے توڑدیے۔ پمز ہسپتال اسلام آباد کے ینگ ڈاکٹروں نے ریگولر ڈاکٹروں کو تین روز سے جاری ہڑتال میں شرکت کی دعوت دی۔ ریگولر ڈاکٹروں کے انکار پر ینگ ڈاکٹروں نے ای ڈی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ : ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال کرنے سے روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ : ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال کرنے سے روک دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے ینگ ڈاکٹر ہڑتال کیس کی سماعت پانچ اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو ہڑتال کرنے سے روک دیا۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ عدالت نے ینگ ڈاکٹروں کو واضح حکم دیا تھا کہ وہ ہڑتال نہ کریں تاہم […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال سے روک دیا

لاہور (جیویسک)لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹروں کو تیرہ اور انیس ستمبر کو احتجاجی مظاہروں اور ہڑتال سے روک دیا کیس کی مزید سماعت سترہ ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی توعدالت کے روبرو پنجاب حکومت کے وکیل نے بتایاکہ ینگ ڈاکٹرز کے ساتھ مذکرات جاری […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹروں کا احتجاج

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹروں کا احتجاج

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سروس سٹرکچر نہ بنائے جانے پر ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کیا ۔لاہور میں سروسز ہسپتال کے باہر ینگ ڈاکٹروں نے جیل روڈ پراحتجاج کرتے ہوئے دھر نا دیا ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ عدالت نے پندرہ روز میں سروس سٹرکچر بنانے کا حکم دیا تھالیکن دو ماہ […]

.....................................................

فیصل آباد میں سروس سٹرکچر نہ بننے پر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

فیصل آباد میں سروس سٹرکچر نہ بننے پر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں ینگ ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا اور الائیڈ ہسپتال سے پنجاب میڈیکل کالج تک ریلی بھی نکالی۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی کال پر فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال سول ہسپتال اور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ینگ ڈاکٹرز نے احتجاجی مظاہرے اور ریلی میں شرکت کی۔ینگ […]

.....................................................

نوجوان ڈاکٹروں کا احتجاج دوبارہ شروع

نوجوان ڈاکٹروں کا احتجاج دوبارہ شروع

چند ہفتے پہلے ڈاکٹروں نے سروس سٹرکچر کے حصول کے لیے بیس روز تک ہڑتال کی تھی پنجاب میں نوجوان ڈاکٹرز نے ایک مرتبہ پھر اپنے مطالبات کے لیے پرامن احتجاج شروع کر دیا ہے تاہم اس مرتبہ احتجاج کے دوران ڈاکٹروں نے ایمرجنسی، آٹ ڈور اور وارڈز میں کام جاری رکھا ہے۔ پنجاب میں […]

.....................................................

لاہور : عدالتی حکم پر ایمرجنسی سروس بحال

لاہور : عدالتی حکم پر ایمرجنسی سروس بحال

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز نے عدالتی حکم پر ایمرجنسی سروس بحال کر دی لیکن ان ڈور اور آوٹ ڈور سروس میں کام بند ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں ینگ ڈاکٹروں کے خلاف درخواست دائر کرنے والے وکیل نے مسیحاوں کے خلاف کارروائی روکنے کی استدعا کردی۔ ینگ ڈاکٹرز کے وکیل نے بتایاکہ […]

.....................................................

ڈاکٹروں کو دھمکی آمیز میسج والے نمبرز ٹریس کر لیے، رانا ثنا

ڈاکٹروں کو دھمکی آمیز میسج والے نمبرز ٹریس کر لیے، رانا ثنا

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب حکومت نے کام کرنے والے ینگ ڈاکٹرزکو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والے نمبرز ٹریس کرلیے،وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ دھمکی آمیز میسجز ینگ ڈاکٹرز کررہے ہیں۔ ڈیوٹی سنبھالنے والے ینگ ڈاکٹرز کو دھمکی آمیز میسجز کے ذریعے کام بند کرنے کی تاکید کی گئی ہیاور کام […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کے اجلاس پر پولیس کا چھاپہ 18 گرفتار

ینگ ڈاکٹرز کے اجلاس پر پولیس کا چھاپہ 18 گرفتار

لاہور: (جیو ڈیسک) لاہور سروسز ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ارکان کے اجلاس کے دوران پولیس نے چھاپہ مار کر اٹھارہ ڈاکٹروں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کے عہدیداران بھی شامل ہیں ۔ دوسری طرف پنجاب حکومت نے احتجاج کے توڑ کے لئے فوجی ڈاکٹرز کی خدمات […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کے ہڑتال ختم کرنے کیلئے 3 مطالبات

ینگ ڈاکٹرز کے ہڑتال ختم کرنے کیلئے 3 مطالبات

لاہور: (جیو ڈیسک) پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال ختم نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کیلئے 3 مطالبات کی شرط رکھ دی ہے۔ ینگ ڈاکٹرز کا مطالبہ ہے کہ میڈیکل آفیسر کو ڈائریکٹ گریڈ 18 میں بھرتی کیاجائے،پوسٹ گریجویٹ کا اعزازیہ میڈیکل آفیسر کے برابر […]

.....................................................

پنجاب میں ڈاکٹرز کی ہڑتال نے ایک زندگی اور نگل لی

پنجاب میں ڈاکٹرز کی ہڑتال نے ایک زندگی اور نگل لی

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال چودہویں روز بھی جاری ہے۔ ہڑتال نے ایک اوز زندگی نگل لی ،فیصل آباد میں ایک مریض چل بسا۔ فوجی ڈاکٹرز آج پنجاب حکومت کی مدد کو پہنچے گے۔ لاہور ، فیصل آباد ، ملتان سمیت پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کی […]

.....................................................

پنجاب : ینگ ڈاکٹرز ہڑتال، مذاکرات کیلئے مزید1دن کی مہلت

پنجاب : ینگ ڈاکٹرز ہڑتال، مذاکرات کیلئے مزید1دن کی مہلت

پنجاب : (جیو ڈیسک) پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیرہویں روز بھی جاری ہے۔ہڑتال ختم کرنے کی ڈیڈ لائن گزرنے پر مذاکرات کے لیے مزید ایک دن کی مہلت دے دی گئی۔ صوبائی حکومت نے چار سو چوون خواتین میڈیکل افسران کا تقرر کردیا۔ پنجاب کے نوجوان مسیحا اپنا فرض بھول کر سروس اسٹرکچر […]

.....................................................

پنجاب : ینگ ڈاکٹروں کو ہڑتال ختم کرنے کیلئے آج کی ڈیڈ لائن

پنجاب : ینگ ڈاکٹروں کو ہڑتال ختم کرنے کیلئے آج کی ڈیڈ لائن

پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیرہویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز بھی اسپتالوں میں تالے لگے رہے اور مریض دربدر ہوتے رہے ۔ صوبائی حکومت نے دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کرکے اسپتالوں میں پولیس چوکیاں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈاکٹروں کو ہڑتال ختم کرنے کیلیے آج کی ڈیڈ […]

.....................................................

پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز پھر ہڑتال پر، مریض مشکلات کا شکار

پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز پھر ہڑتال پر، مریض مشکلات کا شکار

پنجاب : (جیو ڈیسک)سروس اسٹرکچر نہ ملنے کے خلاف پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر ہڑتال پر چلے گئے۔ شدید گرمی میں مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ینگ ڈاکڑز ہڑتال پر ہیں۔ احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے۔ ینگ […]

.....................................................

پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کر دی، مذاکرات کامیاب

پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کر دی، مذاکرات کامیاب

پنجاب : (جیو ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایوان وزیر اعلی لاہور میں صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا ڈاکٹرز کے ساتھ حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے […]

.....................................................
Page 3 of 41234