جلال پور : موبائل نمبر مانگنے والے شوقین نوجوان کی خواتین کے ہاتھوں ٹھکائی

جلال پور : موبائل نمبر مانگنے والے شوقین نوجوان کی خواتین کے ہاتھوں ٹھکائی

جلال پور (جیوڈیسک) تحصیل ہسپتال جلال پور پیر والا میں خواتین نے تنگ کرنیوالے نوجوان کی پٹائی کردی۔ تحصیل ہسپتال میں دوائی لینے آئی خواتین کو اوباش نوجوان تنگ کر رہا تھا اور بار بار موبائل نمبر مانگ رہا تھا۔ خواتین نے نوجوان کو پکڑ کر تھپڑ رسید کیے۔ خواتین کا کہنا تھا کہ نوجوان […]

.....................................................

بہاولپور : رشتے سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کا گلا کاٹ دیا، ملزم فرار

بہاولپور : رشتے سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کا گلا کاٹ دیا، ملزم فرار

بہاولپور (جیوڈیسک) عینی شاہدین کے مطابق حنا خالد شاپنگ کر کے گھر جانے لگی تو ملزم شہزاد عرف ریحان تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر فرار ہو گیا۔ حنا خالد نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے رکشہ روکا اور دیگر افراد کی مدد سے بہاولپور وکٹوریہ اسپتال پہنچ گئی۔ جہاں پر ڈاکٹروں نے فوری […]

.....................................................

رشتہ نہ ملنے پر نوجوان لڑکے کی خودسوزی، دو خواتین بھی جھلس گئیں

رشتہ نہ ملنے پر نوجوان لڑکے کی خودسوزی، دو خواتین بھی جھلس گئیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی شیرپاؤ کالونی میں رشتےکے تنازع کے دوران پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والا دم توڑ گیا، ساتھ جھلسنے والی 2 خواتین سول اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ لانڈھی پولیس کے مطابق شیرپاؤ کالونی میں آگ سے جھلسنے والا شخص ریاض سول اسپتال کے برنس وارڈ میں دم توڑ گیا […]

.....................................................

شوال میں زمینی کاروائی 19 شدت پسند ہلاک 4 جوان شہید

شوال میں زمینی کاروائی 19 شدت پسند ہلاک 4 جوان شہید

شوال میں زمینی کاروائی 19 شدت پسند ہلاک 4 جوان شہید، فورسز نے منگروتی میں فرار ہونیوالے دہشتگردوں کا گھیرائوں کیا، فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والوں میں فوجی افسر بھی شامل، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

ملتان : ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق، ورثاء کا احتجاج

ملتان : ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق، ورثاء کا احتجاج

ملتان (جیوڈیسک) غریب آباد کے رہائشی 18 سالہ شایان کو سر درد اور بخار میں مبتلا ہونے کے باعث اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث نوجوان دم توڑ گیا۔ جس پر نوجوان کے ورثاء اور اہل علاقہ نے انتظامیہ اور ڈاکٹرز کے خلاف اسپتال کے سامنے احتجاج کیا اور […]

.....................................................

مغربی موسیقی سننے کی سزا، داعش نے نوجوان کا سر قلم کر دیا

مغربی موسیقی سننے کی سزا، داعش نے نوجوان کا سر قلم کر دیا

موصل (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایہم حسین نامی یہ 15 سالہ نوجوان اپنے والد کے سٹور میں مبینہ طور پر مغربی موسیقی سن رہا تھا کہ داعش کے جنگجوؤں نے اسے دھر لیا۔ ایہم حسین کو گھسیٹ کر داعش کی عدالت میں لے جایا گیا جہاں پر موجود جج سے اس […]

.....................................................

بھٹ شاہ: اغوا ہونے والی نوجوان لڑکی بازیاب نہ ہوسکی

بھٹ شاہ: اغوا ہونے والی نوجوان لڑکی بازیاب نہ ہوسکی

بھٹ شاہ (قاسم حسین) اغوا ہونے والی نوجوان لڑکی بازیاب نہ ہوسکی اغوا کرنے والوں نے میری بچی کو قتل کر دیا ہے۔ اب ہمیں بھی جان سے مارنے کی دھمکیا ں دے رہے ہیں غلام قادر تھیم تفصیل کے مطابق شیخ محلہ بھٹ شا ہ کے رہائشی غلام قادر تھیم نے بھٹ شاہ پریس […]

.....................................................

سی سی پی کے زیراہتمام نوجوان لکھاریوں کیلئے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد

سی سی پی کے زیراہتمام نوجوان لکھاریوں کیلئے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کی جانب سے نوجوانوں کی نمائندہ تنظیم یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے اسلام آباد میں نوجوان لکھاریوں کیلئے ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ٹریننگ ورکشاپ میں نوجوان لکھاریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ٹریننگ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

بالی ووڈ کامیڈی فلم کی اینڈ کا کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

بالی ووڈ کامیڈی فلم کی اینڈ کا کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) فلم ایک بے کار نوجوان اور ایک اعلیٰ عہدے پر فائز لڑکی کے گرد گھومتی ہے۔ دونوں شادی کا فیصلہ کرتے ہیں اور طے کرتے ہیں کہ لڑکا بیوی کی طرح گھر داری کرے گا اور لڑکی کمائی کرے گی۔ انکی شادی کی راہ میں ان کے والدین بھی آتے ہیں لیکن آخر […]

.....................................................

نادرا میہڑ سینٹر کا نیا کارنامہ، 25 سالہ نوجوان کے شناختی کارڈ پر عمر 130 سال لکھ دی

نادرا میہڑ سینٹر کا نیا کارنامہ، 25 سالہ نوجوان کے شناختی کارڈ پر عمر 130 سال لکھ دی

خیرپور ناتھن شاہ : نادرا میہڑ سینٹر کا ایک اورشاندار کارنامہ ایک بار پھر پاکستانی تاریخ کی مثال بن گیا۔ خیرپور ناتھن شاہ کی یونین کونسل برڑا کے رہائشی سردار نامی نوجوان کے قومی شناختی کارڈ پر ان کی عمر 25 سال کے بجائے 130 سال لکھ دی گئی۔نادرا میہڑ سینٹر میں اندھیر نگری چوپٹ […]

.....................................................

بدین کے نوجوان ڈاکٹر علی رضا خواجہ کی پہلی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

بدین کے نوجوان ڈاکٹر علی رضا خواجہ کی پہلی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

بدین (عمران عباس) سانحہ حیات آباد پشاور میں شہید ہونے والے بدین کے نوجوان ڈاکٹر علی رضا خواجہ کی پہلی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی، شہداء کمیٹی پاکستان کے چیئرمین اور ایم ڈبلیو ایم صوبہ بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی، ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مختار امامی […]

.....................................................

ملتان : دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ملتان : دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) بستی شور کوٹ کے علاقے میں عمیر نامی نوجوان دوکان بند کر کے گھر جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سواروں نے روک کر لوٹنے کی کوشش کی تاہم مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی جس سے نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ واقع کے بعد تھانہ بہاؤالدین زکریا کی […]

.....................................................

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید

رملہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔ فوج نے ایک بیان میں کہا ہے مغربی کنارے کے علاقے جنین میں گاڑیوں پر پتھراؤ کرنے والے دو فلسطینیوں پر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دونوں کی عمریں پندرہ برس تھیں۔ تیسرا نوجوان جو چاقو سے مسلح […]

.....................................................

ملتان: نالے میں گرنے والے نوجوان کی لاش دو روز بعد بھی نہ مل سکی

ملتان: نالے میں گرنے والے نوجوان کی لاش دو روز بعد بھی نہ مل سکی

ملتان (جیوڈیسک) دو روز قبل موٹر سائیکل سوار مظفر اسکندر نالے میں گر گیا تھا۔ جسے نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا تاہم دو روز گزرنے کے باوجود بھی غوطہ خور صرف موٹر سائیکل نکال سکے تاہم نوجوان کی لاش تاحال نہیں نکالی جا سکی۔ ریسکیو 1122 کی ناکامی کے بعد انتظامیہ نے […]

.....................................................

ملتان : ون ویلنگ کرتے ہوئے نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

ملتان : ون ویلنگ کرتے ہوئے نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

ملتان (جیوڈیسک) کچہری چوک فلائی اوور کے قریب عمران اور عرفان نامی نوجوان موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کر رہے تھے کہ اچانک سپیڈ تیز ہونے کے باعث ڈیوائڈر سے ٹکرا گئے۔ حادثے کے نتیجے میں سر میں چوٹ لگنے سے 30 سالہ عمران موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ 22 سالہ عرفان شدید […]

.....................................................

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی 22 سالا نوجوان ککو کولہی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیئے احتجاجی مظاہرہ

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی 22 سالا نوجوان ککو کولہی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیئے احتجاجی مظاہرہ

بدین (عمران عباس) بدین کے گاﺅں قابل جوکھیو کے کولہی برادری کے سینکڑوں مرد اور خواتین کا سسرال میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی 22 سالا نوجوان ککو کولہی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیئے احتجاجی مظاہرہ۔ دو دن قبل ٹنڈو غلام حیدر کے گاﺅں عبداللہ نوتکانی میں 22سالا نوجوان شادی شدہ عورت ککو […]

.....................................................

لاہور : سمن آباد میں فائرنگ سے زخمی نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا

لاہور : سمن آباد میں فائرنگ سے زخمی نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا

لاہور (جیوڈیسک) سمن آباد میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والا دوسرا نوجوان بھی دم توڑ گیا۔ بہادر اور اس کا بھائی صفدر تین روز قبل سمن آباد میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہوگئے تھے جس میں صفدر پہلے ہی موت کی آغوش میں جا چکا ہے۔ جبکہ بہادر کو شدید زخمی حالت […]

.....................................................

نوجوان کالم نگار آر ایس مصطفی پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری منتخب

نوجوان کالم نگار آر ایس مصطفی پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری منتخب

لاہور : سینئر کالم نگاروں، صحافتی تنظیموں کے عہدیداروںنے مبارکباد پیش کی۔ نوجوان کالم نگار نے پاکستان میں نوجوان کالم نگاروں کی ترقی کے لئے آواز اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا۔

.....................................................

سیل فی

سیل فی

تحریر: ستارہ امین سیل فی ” یعنی سیلفی آج سیلفی کا دور ہے . اگر اس کا کوئی ہو تو ہو پر نقصان بے شمار ہیں. اس خبط میں صرف ہمارے نوجوان ہی نہیں بھارت کے وزیراعظم مودی عرف مردودی بھی گرفتار ہیں. عالمی راہنماؤں سیاستدانوں کو ہوشیار خبردار کیا جاتا ہے . زرا مردودی […]

.....................................................

انٹرویو

انٹرویو

تحریر : عتیق الرحمن الحمد اسلامی یونیورسٹی نوجوانوں کو عملی اسلام کی دعوت منتقل کرنے کے لئے سیرت کانفرنسز اور سیمینارز کا اہتمام کرتی ہے۔یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات میں اسلامیات اور عربی زبان دانی کے لازمی کورسز کروائے جاتے ہیں دینی و عصری اداروں کی تفریق قابل مذمت عمل ہے ،موجودہ دور میں ضرورت […]

.....................................................

لاہور میں اورنج لائن ٹرین کی کرین نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

لاہور میں اورنج لائن ٹرین کی کرین نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے کو آپریٹو سٹور جی ٹی روڈ پر اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی کرین نے 26 سالہ نوجوان کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق 26 سالہ امان اللہ جی ٹی روڈ سے گزر رہا تھا کہ اسی دوران اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام کرنے والی کرین نے […]

.....................................................

فیصل آباد مبینہ مقابلہ: 2 نوجوان ہلاک، ورثا کا سی پی اور آفس پر دھاوا

فیصل آباد مبینہ مقابلہ: 2 نوجوان ہلاک، ورثا کا سی پی اور آفس پر دھاوا

فیصل آباد (جیوڈیسک) مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف ورثا اور اہل علاقہ نے شدید احتجاج کیا، مشتعل مظاہرین ضلع کونسل میں ایک راہگیر پر تشدد کے بعد سی پی او دفتر پر دھاوا بول دیا اور گیٹ پر اینٹیں اور ڈنڈے برسائے۔ فیصل آباد میں گزشتہ روز ملت ٹاون […]

.....................................................

بھارت میں دن دہاڑے ڈنڈے مار مار کر مسلمان نوجوان کوقتل کردیا

بھارت میں دن دہاڑے ڈنڈے مار مار کر مسلمان نوجوان کوقتل کردیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ میں چار نوجوانوں نے دن دہاڑے ڈنڈے مار مار کر مسلمان نوجوان کو قتل کردیا۔کیرالہ میں ایک انسانیت سوز واقعے نے ریاست میں امن و امان کی صورتحال پر سوالات کھڑے کر دیئے۔ دن دہاڑے چار نوجوانوں نے سڑک پر ایک 23 سالہ مسلمان نوجوان شبیر کو ڈنڈے سے […]

.....................................................

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے 20سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں تین صہیونی فوجی بھی زخمی ہو گئے ہیں ۔ چینی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح مغربی کنارے میں بیت ال چیک پوائنٹ پر فائرنگ کا یہ واقعہ پیش آیا ۔ قابض اسرائیلی فوجیوں […]

.....................................................