آل کراچی انیس شہید و راجہ شہید فٹ بال ٹورنامنٹ میں عثمان شہید کی دوسری کامیابی

آل کراچی انیس شہید و راجہ شہید فٹ بال ٹورنامنٹ میں عثمان شہید کی دوسری کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اللہ داد محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام سرحد اسپورٹس لانڈھی کے تعاون سے جاری آل کراچی انیس شہید و راجہ شہید یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں عثمان شہید فٹ بال کلب نے مد مقابل مضبوط حریف گلشن اتحاد کلب کورنگی کو 1-0سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ […]

.....................................................

فیس بک پر لوگوں کو بلیک میل کرنے والا نوجوان گرفتار

فیس بک پر لوگوں کو بلیک میل کرنے والا نوجوان گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) فیس بک پر لوگوں کو بلیک میل کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر کے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کرلیا۔ لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے دو ہزارسولہ کا پہلا مقدمہ درج کر لیا، جس کے مطابق نعیم جولائی دو ہزار پندرہ سے عمیر نامی شخص […]

.....................................................

کیوبا میں 23 سالہ نوجوان طالبعلم ریاستی کونسل کا رکن نامزد

کیوبا میں 23 سالہ نوجوان طالبعلم ریاستی کونسل کا رکن نامزد

ہوانا (جیوڈیسک) کیوبا نے 23 سالہ نوجوان طالبعلم کو ریاستی کونسل کا رکن نامزد کر دیا۔ کیوبا کے قانون ساز ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ سٹوڈنٹ یونین کے صدرجینیفر بیلو کو نیشنل اسمبلی پیپلز آف پاور میں 6 کے مقابلے میں 552 ووٹ ملے ہیں۔

.....................................................

کراچی : آئی آئی چندریگر روڈ پر نوجوان کے قتل کیخلاف لاش رکھ کر احتجاج

کراچی : آئی آئی چندریگر روڈ پر نوجوان کے قتل کیخلاف لاش رکھ کر احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کلا کوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دکان پر موجود نوجوان جہانزیب جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ کے بعد ورثاء اور علاقہ مکینوں نے لاش کے ہمراہ آئی آئی چندریگر روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع […]

.....................................................

اسلام آباد: سی ڈی اے غفلت، نوجوان مین ہول میں گر کر جاں بحق

اسلام آباد: سی ڈی اے غفلت، نوجوان مین ہول میں گر کر جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دار الحکومت میں میٹرک کا طالب علم سی ڈی اے کی غفلت اور لاپرواہی کی بھینٹ چڑھ گیا ، سولہ سالہ ارباب علی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ لواحقین نے لاش آبپارہ چوک پر رکھ کر سی ڈی اے کے خلاف احتجاج کیا۔ آبپارہ اسلام آباد […]

.....................................................

نوجوان کھلاڑی کو موقع دیا جائے، عمران خان بھی محمد عامر کے حق میں بول پڑے

نوجوان کھلاڑی کو موقع دیا جائے، عمران خان بھی محمد عامر کے حق میں بول پڑے

لاہور (جیوڈیسک) ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک انیس سالہ لڑکے نے غلطی کی اور پھر عدالت میں جھوٹ نہ بولتے ہوئے جرم تسلیم کیا اور سزا پوری کی، لہٰذا اسے دوبارہ کھیلنے کا موقع دینا چاہیے۔ عمران خان نے کہا کہ محمد عامر سب سے […]

.....................................................

شیخوپورہ: نوجوان کے ہاتھ کاٹنے کا معاملہ، مقدمہ درج، مرکزی ملزم کا نام شامل نہ کیا

شیخوپورہ: نوجوان کے ہاتھ کاٹنے کا معاملہ، مقدمہ درج، مرکزی ملزم کا نام شامل نہ کیا

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں نوجوان کے ہاتھ کاٹنے کا معاملہ ، حافط آباد کے تھانہ کسوکی میں متاثرہ نوجوان کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تاہم پولیس نے مرکزی ملزم اسرار الحق کا نام مقدمے میں درج نہیں کیا۔ مقدمہ زمیندار اسرا الحق کے بھائی ،احسان اللہ کے بیٹے اسد اسرار […]

.....................................................

قابل رشک لیڈر

قابل رشک لیڈر

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ وہ ایک انتہائی پرکشش نوجوان تھا ۔دراز قد ،دبلے پتلے نفیس شخصیت کا مالک،چہرے سے ذہانت ٹپکتی تھی۔ایک دل کش،دلاویزاور باقار شخصیت کے مالک اس نوجوان کو معاشرے نے پر سکون اور آرام دہ زندگی بسرکرنے کے لیے وسائل فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔یہ 1896ء کی بات ہے […]

.....................................................

چین : نوجوان نے گیارہویں منزل سے گرنے والی خاتون کو بچا لیا

چین : نوجوان نے گیارہویں منزل سے گرنے والی خاتون کو بچا لیا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں ایک نوجوان نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گیارہویں منزل سے گرنے والی خاتون کو کیچ کر لیا تاہم بعد میں خاتون زخموں کو تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ، نوجوان کی بہادری کا یہ منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔ چین کے شہر اینشی میں ایک نوجوان […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر میں نوجوان جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں۔ راجہ انیس

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر میں نوجوان جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں۔ راجہ انیس

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر میں نو جوان جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں قائد کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چو ہدری کے حلقہ برنا لہ میں کامیاب جلسہ مخالفین کی نیندیں حرام کر دے گا۔ ضلع بھمبر پا کستا ن تحر یک انصاف کا گڑ ھ ہے ان خیا لا ت کااظہا […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: مسرت بٹ پھر گرفتار‘ نوجوان کی شہادت کیخلاف زبردست احتجاج

مقبوضہ کشمیر: مسرت بٹ پھر گرفتار‘ نوجوان کی شہادت کیخلاف زبردست احتجاج

سری نگر (جیوڈیسک) سینئر حریت لیڈر اور مسلم لیگ کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کو دوبارہ پبلک سیفٹی ایکٹ نافذ کر کے بلوال جیل منتقل کر دیا گیا جبکہ 2 مزید کشمیریوں کو مذکورہ ایکٹ کے تحت گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا۔ کپواڑہ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے مجاہد […]

.....................................................

لگے رہو کپتان لگے رہو

لگے رہو کپتان لگے رہو

تحریر : امتیاز علی شاکر لگے رہوکپتان لگے رہوتمہاری محنت اورلگن رنگ لائے گی،ضروری نہیں جو انسان درخت لگائے وہ اُس کی چھائوں،پھل اورپھولوں سے مستفید ہوپردرخت سے حاصل ہونے والی آکسیجین، چھائوں، پھل، پھول اور لکڑی انسانی معاشرے کے کام ضرورآئے گی۔نوجوان نسل ایسادرخت ہے جس کوبونے کی نہیں بلکہ دیکھ بھال کی ضرورت […]

.....................................................

راولپنڈی: نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد، چھریاں مار کر قتل کیا گیا

راولپنڈی: نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد، چھریاں مار کر قتل کیا گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ صادق آباد کی حدود سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ مقتول نوجوان کو عرفان کے نام سے شناخت کر لیا گیا ہے۔ نوجوان میریٹ ہوٹل اسلام آباد کا ملازم بتایا جا رہا ہے۔ قتل میں تیز دھار آلہ استعمال کیا گیا اور قتل کرنے کے بعد پھندے سے لٹکا دیا […]

.....................................................

راولپنڈی : نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد، چھریاں مار کر قتل کیا گیا

پائی خیل کا نوجوان دوبوری گڑ اور موٹر سائیکل سمیت تھل نہر میں جاگر

پائی خیل کا نوجوان دوبوری گڑ اور موٹر سائیکل سمیت تھل نہر میں جاگر

پائی خیل (نامہ نگار) پائی خیل کا نوجوان دو بوری گڑ اور موٹر سائیکل سمیت تھل نہر میں جاگرا۔ تفصیلات کے مطابق پائی خیل وانڈھی سنارنوالی کانوجوان عبدالمجیدخان اپنے موٹر سائیکل پر منڈی سے دوبوری گڑ خرید کر تھل نہر کی پٹری پر اپنے گھر آرہ اتھا کہ بھاری وزن کا توازن برقرارنہ رکھا سکا۔ […]

.....................................................

راولپنڈی میں 22 سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا

راولپنڈی میں 22 سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا

راولپنڈی (یاسر رفیق) راولپنڈی میں 22 سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ راولپنڈی کے علاقے مریڑ چوک کے قریب 22 سالہ نوجوان چلتی ٹرین کے ساتھ سیلفی بناتے ہوئے اپنی جان سے ہاتھ دھو بےٹھا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو راولپنڈی کے علاقے مریڑ چوک کے قریب 22 سالہ […]

.....................................................

ٹام کروز سے شادی کے وقت کمسن اور ناسمجھ تھی،نکول کڈمین

ٹام کروز سے شادی کے وقت کمسن اور ناسمجھ تھی،نکول کڈمین

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین نے کہا کہ جب ان کی شادی سابق شوہر ٹام کروز سے ہوئی تو وہ بہت کمسن اور ناسمجھ تھیں۔ ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین نے کہا کہ جب ان کی شادی سابق شوہر ٹام کروز سے ہوئی تو وہ بہت کمسن اور ناسمجھ تھیں۔اس لیے غلطیوں […]

.....................................................

سوانح عمری لکھنا طویل اور سست کام ہے، شاہ رخ خان

سوانح عمری لکھنا طویل اور سست کام ہے، شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ سوانح عمری لکھنا طویل اور سست رفتار کام ہے۔ یہ بات انھوں نے ٹویٹر پر مداحوں کے ساتھ لائیو چیٹ کے دوران کہی شاہ رخ کا اپنی سوانح عمری کے سوال پر کہنا تھا کہ سوانح عمری بہت لمبا اور سست رفتار کام ہے۔ اس […]

.....................................................

پولیس چوکی حبیب آباد کے نوجوانوں کی بر وقت دلیرانہ کاروائی

پولیس چوکی حبیب آباد کے نوجوانوں کی بر وقت دلیرانہ کاروائی

حبیب آ باد (رشید احمد نعیم سے) پولیس چوکی حبیب آباد کے نوجوانوں کی بر وقت دلیرانہ کاروائی سے روڑ ڈکیتی کی واردات ناکام ، ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی اندھا دھند فائرنگ سے جہنم واصل ۔ عوامی حلقوں کا زبردست خراج تحسین تفصیلات کے مطابق رات ١١ بجے کے قریب 15/16ڈاکووں نے کرماں آباد […]

.....................................................

بھٹو صاحب اور قاضی سلطان محمود

بھٹو صاحب اور قاضی سلطان محمود

تحریر : محمد ایوب جپہ ایڈووکیٹ کئی سال پہلے کی بات ہے کہ اسلام آباد کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ملازم چھوٹے قد کے ایک نوجوان کو اپنے اس چھوٹے قد کی وجہ سے ہوٹل کے سٹاف اور آنے والے مہمانوں کے طنزیہ جملوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس وجہ سے وہ […]

.....................................................

پائی خیل میں 16 سالہ نوجوان آٹا چکی کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا

پائی خیل میں 16 سالہ نوجوان آٹا چکی کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا

پائی خیل (نامہ نگار) پائی خیل میں 16 سالہ نوجوان آٹا چکی کی زدمیں آ کر جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پائی خیل 16 سالہ میٹرک کا طالبعلم فیضان ملک ولد محمد اشرف اپنی آٹا چکی کے نزدیک کھڑاتھاکہ قمیض چکی کے بلٹ (پٹہ )میں آگئی جس سے وہ گرپڑااورکان پٹی پرچوٹ آنے سے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 8/12/2015

بھمبر کی خبریں 8/12/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جنسی و وڈیو بلیک میلنگ سکینڈل میں نامزد ملزم ہارون الرشید کے والد راجہ محمد رشید خان ،میجر (ر) راجہ الطاف حسین ،راجہ محمدبشیر ،راجہ محمد انیس ،راجہ بشیرطیارہ اور راجہ خالد حسین نے ایک ہنگامی پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیس من گھڑت اور جھوٹ وفراڈ پر […]

.....................................................

بیوی سے ناراضگی کے باعث نوجوان نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کر لی

بیوی سے ناراضگی کے باعث نوجوان نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کر لی

بدین (عمران عباس) بدین کے نواحی علاقے گاﺅں احمد سومرو میں بیوی سے ناراضگی کے باعث نوجوان نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کر لی، لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاءکے حوالے۔ بدین کے نواحی علاقے گاﺅں احمد سومرو میں 38سالانوجوان محمد سومار سومرو جو کہ کراچی میں مزدوری کیا کرتا تھا گذشتہ روز […]

.....................................................

گوجرانوالہ: 24 سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

گوجرانوالہ: 24 سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ 24 سالہ نوجوان دانیال ٹرین کی پٹڑی کے ساتھ لگی غیر قانونی لنڈے کی دکانوں سے خریداری کر رہا تھا کہ تیز رفتار ٹرین کو آتے دیکھ کر جب دوسری طرف ہونے لگا تو وہاں پڑے پتھروں پر سے اس کا پاؤں پھسل گیا۔ تیز رفتار ٹرین […]

.....................................................