فرخ شہباز وڑائچ مجیب الرحمان شامی سے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے

فرخ شہباز وڑائچ مجیب الرحمان شامی سے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے

نوجوان کالم نگار فرخ شہباز وڑائچ پی ایف یو سی کی سالانہ ورکشاپ میں مجیب الرحمان شامی سے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے۔

.....................................................

سکون کی تلاش

سکون کی تلاش

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے 25 سالہ نوجوان امیر زادہ بیٹھا تھا جو پریشانی میں بار بار اپنے ہاتھ مل رہا تھا۔ اسکے چہرے پر اضطراب بے چینی ناشکری کے تاثرات ہر گزرتے لمحے کے ساتھ گہرے ہوتے جارہے تھے، وہ بار بار کہ رہا تھا سر میری خواہش کب پوری ہو گی […]

.....................................................

تعلیم یافتہ دہشت گرد نوجوان

تعلیم یافتہ دہشت گرد نوجوان

تحریر: سید انور محمود عام طور پر یہی سمجھاجاتا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی صرف غربت، افلاس اور جہالت سے پیدا شدہ یاس و ناامیدی کا نتیجہ ہے لیکن دہشت گردی اور انتہاپسندی کے معاملے میں یہ سوچ غلط تھی اور غلط ثابت ہورہی ہے۔ امریکہ میں ہوئے نو گیارہ کے سانحے کو […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں ملک عامر نواز سے 22/08/2015

تلہ گنگ کی خبریں ملک عامر نواز سے 22/08/2015

تلہ گنگ (ملک عا مرنواز اعوان) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق این اے 122 پی پی 147 سے نا اہلی پر تلہ گنگ میں سردار منصور حیات ٹمن کی قیادت میںپی ٹی آئی سیکرٹریٹ تلہ گنگ میں پی ٹی آئی کے کا رکنوں کی کثیر تعداد فیصلہ سننے کے بعد جمع ہو نا شروع […]

.....................................................

فنی تعلیم کی قدر و منزلت اور اہمیت

فنی تعلیم کی قدر و منزلت اور اہمیت

تحریر ؛ سجاد علی شاکر علم کی دنیا میں سب سے زیادہ اہمیت اور فوقیت فنی تعلیم کو حاصل ہے۔ نوجوان قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ وہ معمار قوم ہیں۔ انہیں علم و ہنر سے منور کرنے سے ان کی خداداد صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے بلکہ ان میں خودکفالت سے […]

.....................................................

لاہور، آزادی کا جشن مناتے تین نوجوان دنیا سے رخصت

لاہور، آزادی کا جشن مناتے تین نوجوان دنیا سے رخصت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں جشن آزادی پر ون ویلنگ کرتے ہوئے 3 نوجوان ہلاک ہوگئے۔ تینوں نوجوان مختلف مقامات پر حادثات کا شکار ہوئے ، ہلاک ہونے والوں میں 25 سالہ ریحان ، 24 سالہ عمران اور ایک نامعلوم نوجوان شامل ہے۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان جشن آزادی کی خوشیاں مناتے […]

.....................................................

شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت پر لواحقین کا احتجاج

شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت پر لواحقین کا احتجاج

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے خلاف اس کی والدہ اور دیگر رشتہ داروں نے لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں احتجاج کیا۔ مظاہرین انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کر رہے تھے ۔عدالت نے ڈی پی او شیخوپورہ کو کل طلب کر لیا شیخوپورہ کی رہائشی صفیہ بی بی نے […]

.....................................................

مقصد آزادی

مقصد آزادی

تحریر : ہدا عقیل 14اگست 1947وہ تاریخ ساز دن ہے جب قائدِاعظم محمد علی جناح نے انتھک محنت کے بعد ہمیں ایک مضبوط اور مستحکم قوم بنانے کے لئے پاکستان جیسی آزاد سرزمین دی، انہوں نے سب پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کیا اور ہم اور آپ جیسے نوجوانوں سے اپنے وطن کے […]

.....................................................

قصور ویڈیو اسکینڈل کے بعد نوجوان سے اجتماعی زیادتی کا کیس سامنے آگیا

قصور ویڈیو اسکینڈل کے بعد نوجوان سے اجتماعی زیادتی کا کیس سامنے آگیا

قصور ویڈیو اسکینڈل کے بعد نوجوان سے اجتماعی زیادتی کا کیس سامنے آگیا، قصور ہی کے دوسرے گائوں بگری کے نوجوان سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج، میرے پیٹے سے 4 افراد نے اجتماعی زیادتی کی، ایف آئی آر میں نفیس کے باپ کا موقف، ملزمان مقدمہ واپس لینے کیلئے جان سے مارنے کی دھمکیاں […]

.....................................................

قوم کا مستقبل اور ملک کا قیمتی سرمایہ ،نوجوان !

قوم کا مستقبل اور ملک کا قیمتی سرمایہ ،نوجوان !

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ہمارے ملک میں نصف آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے اس کے باوجود ہمارے ہاں آج تک کسی حکومت نے سنجیدگی سے نوجوانوں کے مسائل کی طرف توجہ نہ دی نہ ہی ان مسائل کو سمجھنے اور حل کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس وجہ سے نوجوان جرائم مثلا لوٹ مار […]

.....................................................

میر زوہیر علی گلوکاری کے شعبے میں گراں قدر اضافہ ہیں۔ یاور مہدی

میر زوہیر علی گلوکاری کے شعبے میں گراں قدر اضافہ ہیں۔ یاور مہدی

کراچی : نوجوان گلوکار اور انتہائی سریلی آواز کے مالک میر زوہیر علی کی اولین آڈیو سی ڈی’’اے وطن‘‘ کی رسم ِ اجراء او رپریس کانفرنس کراچی پریس کلب میں منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز بروڈ کاسٹر اور آرٹس کاونسل آف پاکستان کراچی کے سابق اعزازی سیکریٹری یاور مہدی نے کہا کہ […]

.....................................................

صادق آباد نوجوان کو اغوا اور تشدد کرنے والے ملزمان اب تک آزاد

صادق آباد نوجوان کو اغوا اور تشدد کرنے والے ملزمان اب تک آزاد

رحیم یار خان: صادق آباد میں نوجوان کو اغوا اور تشدد کرنے والے ملزمان اب تک آزاد، رحیم یار خان ملزمان اثر و رسوخ رکھنے والے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، اہل علاقہ، گزشتہ روز صادق آباد میں غریب رکشہ چلانے والے کو بدترین تشدد کیا تھا، پولیس ذرائع، آئی جی پنجاب کی ہدایت پر […]

.....................................................

کچرا

کچرا

تحریر : انور جمال انور دو مسلح گروپس میں تصادم کے نتیجے میں ایک اڑتی ہوئی گولی آ کر اسے لگی اور وہ پٹ سے گر کر ہلاک ہو گیا ،،،، اب اس کی لاش سڑک کنارے پڑی تھی ،،، سڑک کے بجائے اسے گلی کہنا زیادہ بہتر ہو گا ،،، اس گلی میں اب […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعہ کو ضلع پلوامہ میں 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کوضلع کے علاقے کپواڑہ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک پرتشددکارروائی کے دوران ایک مکان کو تباہ کرنے کے بعد […]

.....................................................

اپنے لاڈلوں کی تربیت کیجئے

اپنے لاڈلوں کی تربیت کیجئے

تحریر : مولوی محمد صدیق مدنی کسی فارغ لمحے ہم بچے کو پاس بلاسکتے ہیں نرمی اور محبت سے اس عادت کا اس سے ذکر کریں اور اسے بتائیں کہ آئیے مل کر اس عادت سے چھٹکارا حاصل کریں۔ اگر بچہ دست تعاون دراز کرے تو کام آسان ہوجائیگا۔عادات سے مراد ایسی باتیں ہیں جو […]

.....................................................

اسلام آباد: مارگلہ کے پہاڑوں پر کوہ پیمائی کیلئے جانیوالے پانچ نوجوان لاپتہ

اسلام آباد: مارگلہ کے پہاڑوں پر کوہ پیمائی کیلئے جانیوالے پانچ نوجوان لاپتہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے 5نوجوان مرگلہ کی پہاڑیوں پر ہائیکنگ کے لیے گئے تھے۔ تاہم راستہ بھٹکنے کے باعث لاپتہ ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہونے والے لڑکوں سے رابطے میں ہیں۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے جلد نوجوانوں کو ڈھونڈ لیا جائے گا۔

.....................................................

گوجرانوالہ : دوست سے جھگڑ کر نوجوان نے خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی

گوجرانوالہ : دوست سے جھگڑ کر نوجوان نے خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی

گوجرانوالہ : دوست سے جھگڑ کر نوجوان نے خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی، ناراض دوست کو بچانے کی کوشش میں دوسرا دوست بھی جل گیا، دونوں کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال پہنچا دیا گیا، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

اقلیتی نمائندوں کے باوجود اقلیتی نوجوان بے روز گار عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں

اقلیتی نمائندوں کے باوجود اقلیتی نوجوان بے روز گار عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئرمین نعیم کھوکھر نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اور چیئرمین نیب قمر الزماں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ماضی اور حال کے اقلیتی اراکین اسمبلی کا بلا امتیاز احتساب کریں۔ کیونکہ ان نا اہل اقلیتی اراکین اسمبلی کی بدعنوانیوں اور کالے کرتوتوں […]

.....................................................

محافظ

محافظ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی وہ میرے سامنے مجسم التجا بن کر بیٹھی تھی۔ ایک معصوم 18 سالہ نازک اندام کمزور جسم کی مالک بیٹی جس کی آنکھوں اور چہرے پر خوف، دکھ، دہشت کے خوفناک تاثرات واضح طور پر نظر آرہے تھے اُس کی آنکھوں میں التجا اور مدد کے تاثرات گہرے سے گہرے […]

.....................................................

حمزہ اکبر سے خصوصی انٹرویو

حمزہ اکبر سے خصوصی انٹرویو

تحریر : ثناء ناز اسنوکر اقوامی اور بین القوامی سطح پر کھیلا جانے والا ایک ایسا کھیل ہے جس میں ہر عمر کے لوگ خاصی دلچسپی سے حصہ لیتے ہیں۔یہ کھیل پاکستانی نوجوانوں میں شروع سے کافی مقبول رہا ہے۔اسنوکر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو اجاگر کرنے کیلئے ہم نے انٹرنیشنل ایشن اسنوکر چمپین شپ […]

.....................................................

خیر البشر علی حیدر

خیر البشر علی حیدر

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی قریش مکہ کے مظالم سے تنگ آکر رحمتِ دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ سے ہجرت فرما کر مدینہ تشریف لے گئے ۔ اہلِ مکہ مہاجرین مدینہ منورہ میں پر دیسی تھے اِس لیے رسول دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن مہاجرین اور انصار […]

.....................................................

الھرکھیو خاصخیلی کا نوجوان بیٹا محمد رمضان گھر سے شہر آتے ہوئے گم ہوگیا

الھرکھیو خاصخیلی کا نوجوان بیٹا محمد رمضان گھر سے شہر آتے ہوئے گم ہوگیا

بدین (عمران عباس) بدین کے دیہات حاجی ھاشم خاصخیلی کے مکین الھرکھیو خاصخیلی کا نوجوان بیٹا محمد رمضان پانچ دن قبل اپنے گھر سے شہر آتے ہوئے گم ہوگیا۔ رمضان خاصخیلی نے بدین پریس کلب میں صحافیوں کے آگے روتے ہوئے بتایا کہ میرا بیٹا ذہنی طور پر تھوڑا کمزور تھا لیکن وہ روزانہ شہرخود […]

.....................................................

11 ہزار کے وی کا کرنٹ لگنے سے ساہیوال کا رہائشی نوجوان جاں بحق

11 ہزار کے وی کا کرنٹ لگنے سے ساہیوال کا رہائشی نوجوان جاں بحق

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) 11 ہزار کے وی کا کرنٹ لگنے سے ساہیوال کا رہائشی نوجوان جاں بحق۔ سرگودھا کا رہائشی تصور شدید زخمی ، جزل ہسپتال لاہور ریفر، تفصیلات کے مطابق مشروبات سپلائی کرنے مزدہ ڈالا موڑ کاٹ رہا تھا کہ 11 ہزار کے وی کے تار سے کرنٹ لگنے سے ساہیوال کا رہائشی […]

.....................................................

لاہور: موٹرسائیکل کاغذات نہ دکھانے پر نوجوانوں کو برہنہ کرکے تشدد

لاہور: موٹرسائیکل کاغذات نہ دکھانے پر نوجوانوں کو برہنہ کرکے تشدد

لاہور (جیوڈیسک) موٹرسائیکل کے کاغذات نہ پیش کرنے پر پولیس اہلکاروں نے سرعام دو نوجوانوں کو برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ لاہور کے علاقے شالیمار میں پولیس نے علی اور شاہد کو ناکے پر روک کر موٹرسائیکل کے کاغذات مانگے اور کاغذات نہ دکھانے پر نوجوانوں کو برہنہ کرکے ڈنڈوں سے تشدد […]

.....................................................