سرگودھا میں شادی سے انکار پرنوجوان کی لڑکی کوقتل کرنے کے بعد خودکشی

سرگودھا میں شادی سے انکار پرنوجوان کی لڑکی کوقتل کرنے کے بعد خودکشی

سرگودھا (جیوڈیسک) 124 شمالی میں نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ سرگودھا کے نواحی گاؤں 124 شمالی کا رہائشی 25 سالہ محمد احسان 26 سالہ حلیمہ بی بی سے محبت کرتا تھا تاہم اس کی جانب سے شادی سے انکارکے بعد احسان […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 22/6/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 22/6/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گزشتہ روز تھانہ چو کی سما ہنی کی حدود بہملہ میں ایک ہی خاندان کے دو گرو پوں میں تصادم سے جا ں بحق ہو نے وا لے بر طا نیہ پلٹ نوجوان کے مقد مہ قتل میں مطلو ب مز ید 4افراد گر فتار پولیس تھا نہ چو کی سما ہنی […]

.....................................................

کشمیر میں اعلیٰ تعلیمی ادارے قائم کئے جائیں: زبیر حفیظ

کشمیر میں اعلیٰ تعلیمی ادارے قائم کئے جائیں: زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا کہ کشمیر میں اعلیٰ تعلیمی ادارے قائم کئے جائیں ، محدودوسائل اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع نہ ہونے کی وجہ سے ذہین اور باصلاحیت طلبہ و طالبات تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہو رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

.....................................................

لاہور : شادی سے انکار، نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور : شادی سے انکار، نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن کا نوجوان ذوالفقار اپنے علاقے کی سونیا سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ ملزم کے اصرار پر سونیا نے صاف انکار کر دیا تھا۔اس پر ملزم اشتعال میں آ […]

.....................................................

بدین پریس کلب کے سینئر صحافی کی نوجوان اکلوتی بیٹی نے نہر میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

بدین پریس کلب کے سینئر صحافی کی نوجوان اکلوتی بیٹی نے نہر میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

بدین (عمران عباس) بدین پریس کلب کے سینئر صحافی کی نوجوان اکلوتی بیٹی نے نہر میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی، لاش کی تلاش جاری، ڈپٹی کمشنر کو بار بار اطلاع دینے کے باوجود لاش کی تلاش کے لیئے کوئی انتظام نہیں کیا گیا تفصیلات کے مطابق بدین شہر کے سینئر صحافی عثمان انصاری کی نوجوان […]

.....................................................

آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان سمیت بھینس ہلاک ہوگئی

آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان سمیت بھینس ہلاک ہوگئی

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان ) آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان سمیت بھینس ہلاک ہوگئی۔ تفصیل کے مطابق گلیانہ کے نواحی موضع چیچیاں مین نوجوان محمد شفیق اپنے جانو رچروا رہا تھا کہ تیز آندھی اور آسمانی بجلی کی زد میں آگیا۔ آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان محمد شفیق موقع پر جان بحق ہو گیا۔جبکہ ایک […]

.....................................................

وزیر آباد کی خبریں 8/6/2015

وزیر آباد کی خبریں 8/6/2015

وزیر آباد (تحصیل رپورٹر) بااثر افراد کے ہاتھوں تین روز قبل اغوا کے بعد بے دردی کے ساتھ قتل ہونیوالے 26سالہ حافظ قرآن نوجوان کے لواحقین اور سینکڑوں مردوخواتین کا زبردست احتجاجی مظاہرہ ، گرمی کی شدت سے سینہ کوبی کرنیوالی متعدد خواتین بے ہوش ہوگئیں ۔ نواحی موضع ڈھونیکی کے رہائشی حافظ کاشف کو […]

.....................................................

کوٹا سسٹم کے نام پر تعلیم یافتہ نوجوانوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، ایم کیو ایم

کوٹا سسٹم کے نام پر تعلیم یافتہ نوجوانوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) کونسل آف پر وفیشنلز کے زیر اہتمام گزشتہ روز دو تلوار سے متصل گروانڈ میں یوتھ سیمینار منعقد ہوا جس میں انجینئر ز، ڈاکٹرز، وکلاء سمیت مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والے نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ یوتھ سیمینار سے حق پرست سینیٹر خوش بخت شجاعت، سابق حق پرست صوبائی وزیر […]

.....................................................

کراچی : پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت، لواحقین کی توڑ پھوڑ، شدید احتجاج

کراچی : پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت، لواحقین کی توڑ پھوڑ، شدید احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے بلدیہ کے علاقے سے 2 جون کو تین بھائیوں کو حراست میں لیا تھا تاہم آج علی الصبح ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ملزم کی شناخت وسیم ابا کے نام سے کی گئی ہے ملزم کی ہلاکت کی اطلاع ملتے ہی مشتعل […]

.....................................................

رفیع خاور ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے

رفیع خاور ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری پراپنے منفرد انداز سے راج کرنے والے معروف اداکار رفیع خاورالمعروف ننھا کی 29 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ اداکار ننھا نے اپنے فلمی کیرئیرکا آغاز 1966 میں فلم ’’وطن کا سپاہی‘‘ سے کیا لیکن انہیں اصل شہرت 1975 میں فلم ’’ نوکر ‘‘ سے ملی ۔ فلم ‘’سالا […]

.....................................................

گجرات کا خوبصورت نوجوان اور عظیم صحافی محمد یوسف بھٹہ

گجرات کا خوبصورت نوجوان اور عظیم صحافی محمد یوسف بھٹہ

اٹلی، گجرات (شیخ بابر سے) گجرات کا خوبصورت نوجوان اور عظیم صحافی محمد یوسف بھٹہ۔

.....................................................

پوران کے نوجوان کھلاڑی راجہ حسن صفدر رائیکا گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پوران کے نوجوان کھلاڑی راجہ حسن صفدر رائیکا گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پوران (نمائندہ خصوصی) پوران کے نوجوان کھلاڑی راجہ حسن صفدر رائیکا گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو کر زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پرپوران کی سیاسی سماجی اور رفاحی شخصیات کی مبارکیں۔ مبارک باد دینے والوں میں راجہ سیف الرحمان جلالیہ، راجہ پرویز اقبال چب چیرمین میراں شاہ ہسپتال پوران،راجہ اصغر علی پرنس […]

.....................................................

بدین شہر کی مشہور درگاہ شاہ قادری کے قریب سے بھیل برادری کی نوجوان لڑکی کو اغواہ کرلیا

بدین شہر کی مشہور درگاہ شاہ قادری کے قریب سے بھیل برادری کی نوجوان لڑکی کو اغواہ کرلیا

بدین (عمران عباس) بدین شہر کی مشہور درگاہ شاہ قادری کے قریب سے بھیل برادری کی نوجوان لڑکی کو اغواہ کرلیا گیا، رشیداروں کی جانب سے سٹی تھانے پر فوری اطلاع کرنے کے باوجود پولیس خاموش۔۔ بدین کے وارڈ نمبر 4 کے رہائشی بھیل برادری سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکی میرا شہر میں چھوڑیاں […]

.....................................................

لاہور: لبرٹی میں تیز رفتار گاڑی الٹنے سے نوجوان جاں بحق، دو زخمی

لاہور: لبرٹی میں تیز رفتار گاڑی الٹنے سے نوجوان جاں بحق، دو زخمی

لاہور (جیوڈیسک) مین بلیوارڈ گلبرگ میں تیز رفتار کار لبرٹی گول چکر پر فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ جس سے نوجوان تیمور کمر کی ہڈی ٹوٹنے سے موقع پر دم توڑ گیا۔ گاڑی پر سوار دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ جنہیں سروسز اسپتال داخل کرا دیا گیا۔ ریسکیو کے مطابق 21 سالہ […]

.....................................................

نوجوان ملکی اور قومی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، علی حیدر

نوجوان ملکی اور قومی ترقی کے لیے پرعزم ہیں، علی حیدر

کراچی (جیوڈیسک) مشہور گلوکار علی حیدر نے کہا ہے کہ موسیقی دنیا بھر میں امن کا پیغام دیتی ہے۔ علی حیدر کا کہنا تھا کہ نوجوان ملک اور قوم کی تعمیر اور ترقی کے لیے پرعزم ہیں یہ بات انھوں نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے یوتھ فیسٹیول میں نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 21/05/2015

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 21/05/2015

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) SHO میاں جسیم کی کاروائی، دو منشیات فروش گرفتار، تین کلو 350 گرام چرس، 12 ہزار روپے نقدی بر آمد، دو الگ الگ مقدمات درج، ڈی پی او قصور رائے بابر سعید کی خصوصی ہدایت پر چلائی گئی مہم جاری رہے گی، میاں جسیم احمد ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد،تفصیلات […]

.....................................................

کینیڈا میں داعش میں شمولیت کے ارادہ رکھنے کے شبے میں10 نوجوان گرفتار

کینیڈا میں داعش میں شمولیت کے ارادہ رکھنے کے شبے میں10 نوجوان گرفتار

اوٹاوا (جیوڈیسک) کینیڈا میں پولیس نےداعش میں شمولیت کے ارادہ رکھنے کے شبے میں10 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کینیڈا کی پولیس نے تمام نوجوانوں کو مونٹریالز ٹروڈو نامی بین الاقوامی ہوائی اڈے پراس وقت گرفتار کیا جب وہ بیرون ملک جارہے تھے ،پولیس نے انہیں حراست میں لے […]

.....................................................

اٹلی : شیخ عتیق الرحمان اور ان کے بھانجوں کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی : شیخ عتیق الرحمان اور ان کے بھانجوں کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) گجرات کے نوجوان بزنس مین شیخ عتیق الرحمان اور ان کے بھانجوں کا ایک خوبصورت انداز۔

.....................................................

جذبہ انسانی، سکھ نوجوان نے زخمی بچے کی مدد کیلئے اپنی پگڑی اتار دی

جذبہ انسانی، سکھ نوجوان نے زخمی بچے کی مدد کیلئے اپنی پگڑی اتار دی

آکلیںڈ (جیوڈیسک) ایک 22 سالہ سکھ نوجوان نے اپنی مذہبی روایات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ٹریفک حادثے میں زخمی بچے کے سر سے بہتے خون کو روکنے کیلئے اپنی پگڑی اتار کر اس کے زخموں پر رکھ دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ایک پانچ سالہ بچہ اچانک ایک تیز رفتار کار سے […]

.....................................................

لاہور : موٹرسائیکل نہ روکنے پر پولیس نے نوجوان کو گولی مار دی

لاہور : موٹرسائیکل نہ روکنے پر پولیس نے نوجوان کو گولی مار دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہورکے علاقے ملتان چونگی کےقریب وحدت روڈ پر پولیس نے موٹرسائیکل نہ روکنےپر نوجوان کو گولی مار دی۔ زخمی نوجوان کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ علی نامی نوجوان 2 ساتھیوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ پولیس نے روکنے کا اشارہ دیا ، نہ روکنے کی صورت میں پولیس اہلکار […]

.....................................................

نوجوان صحافی عمر فاروق اعوان کی لاہور میں قومی کرکٹر عمران نذیر سے ملاقات

نوجوان صحافی عمر فاروق اعوان کی لاہور میں قومی کرکٹر عمران نذیر سے ملاقات

ملکہ (بیور و رپورٹ ) نوجوان صحافی عمر فاروق اعوان کی لاہور میں قومی کرکٹر عمران نذیر سے ملاقات۔ تفصیل کے مطابق عمر فاروق اعوان نے قومی کرکٹر عمران نذیر سے خصوصی ملاقات کی اور گائوں ملکہ میں آنے کی دعوت دی۔ جسے عمران نذیر نے خوشی سے قبول کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت […]

.....................................................

لاہور: چوہنگ میں غیرت کے نام پر لڑکی اور نوجوان قتل

لاہور: چوہنگ میں غیرت کے نام پر لڑکی اور نوجوان قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے نواحی قصبے چوہنگ میں غیرت کے نام پر لڑکی اور نوجوان کو اکٹھے دیکھ کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے لڑکی کے والد سمیت 3 ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کےمطابق پتوکی کا رہائشی نوجوان طاہر ایک لڑکی سے ملنے چوہنگ آیا جہاں لڑکی کے […]

.....................................................

تھانہ نیو ائیر پورٹ قطبال کے وحشی سپاہی کا تشدد نوجوان کو مارتے مارتے چھت سے گرا دیا

تھانہ نیو ائیر پورٹ قطبال کے وحشی سپاہی کا تشدد نوجوان کو مارتے مارتے چھت سے گرا دیا

اٹک : تھانہ نیو ائیر پورٹ قطبال کے وحشی سپاہی کا تشدد نوجوان کو مارتے مارتے چھت سے گرا دیا، قطبال کا رہائشی نوجوان شدید زخمی، ریڑھی کی ہڈی اور پائوں میں فریکچر ،پولیس نے پیٹی بھائی کے خلاف کاروائی کرنے سے انکار،اگر قانونی کاروائی کی تو پورے خاندان کے خلاف منشیات کے پرچے درج […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 11/05/2015

گجرات کی خبریں 11/05/2015

گجرات (جی پی آئی) بلوچستان کے اندرونی حالات انتہائی گھمبیر صورتحال اختیار کر چکے ہیں نوجوان ڈگریاں اٹھائے بھیک مانگ رہے ہیں وزیر اعظم نے انتخابات میں جو بلند و بانگ دعوے کئے تھے وہ صرف انتخابات تک محدود رہ گئے ہیں۔ عملی طو رپر کوئی ایک وعدہ بھی وفا نہیں ہوا۔ ان خیالات کا […]

.....................................................