مقبوضہ کشمیر : شہید نوجوان پر مقدمے کیخلاف مظاہرے‘ مسلکی تشدد عالمی سازش ہے : علی گیلانی

مقبوضہ کشمیر : شہید نوجوان پر مقدمے کیخلاف مظاہرے‘ مسلکی تشدد عالمی سازش ہے : علی گیلانی

سرےنگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے پلہالن میں بھارتی پولیس نے ایک ایسے نوجوان کے خلاف پتھراﺅ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ جسے اس نے گزشتہ ماہ ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ مقتول کے خلاف مقدمے کے اندراج پر علاقے کے لوگوں نے زبردست […]

.....................................................

پاکپتن: مہندی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک

پاکپتن: مہندی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک

پاکپتن (جیوڈیسک) پاکپتن کے نواحی گاؤں میں مہندی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کوئی ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ پاکپتن کےچک عارف آباد میں پیش آیا، جہاں زمیندار تاج جوئیہ کے بیٹے ارشاد کی مہندی کی تقریب تھی۔ […]

.....................................................

گجرات: وڈیروں نے معمولی تنازع پر 17 سالہ نوجوان زندہ دفن کر دیا

گجرات: وڈیروں نے معمولی تنازع پر 17 سالہ نوجوان زندہ دفن کر دیا

گجرات (جیوڈیسک) ہنجرا نامی گاؤں کے رہائشی سترہ سالہ ارسلان کا جرم صرف یہ تھا کہ اس نے اپنی ایم پی تھری واپس مانگی لیکن بااثر وڈیرے انسانیت ہی بھول گئے۔ زمیندار قیصر نے پہلے بیٹوں سے مل کر ارسلان کو تشدد کا نشانہ بنایا، چھریاں ماریں اور پھر لہولہان کرکے زندہ دفن کر دیا۔ […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 25/03/2015

ملکہ کی خبریں 25/03/2015

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) پاکستان مسلم لیگ ن رہنما شمروز الہی گھمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میاں برادران کی حکومت نے ملکی ترقی کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں ،پاکستان کو امیج اب دوسرے ممالک میں بہتر ہو ا ہے۔ انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب نوجوان […]

.....................................................

نوجوانوں کو صحت مند ماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی

نوجوانوں کو صحت مند ماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی

کراچی : کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارا نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہے ہمارے نوجوان ہی اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر ملک و قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں پاکستان کے استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لئے نوجوانوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا حکومت سندھ نوجوانوں کی تربیت کے […]

.....................................................

یوحنا آباد میں جلائے گئے نوجوان بابر نعمان سرگودھا میں سپرد خاک

یوحنا آباد میں جلائے گئے نوجوان بابر نعمان سرگودھا میں سپرد خاک

سرگودھا (جیوڈیسک) بابر نعمان کی نماز جنازہ میں ڈی سی او، ڈی پی او سرگودھا سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی جبکہ شاہ پور روڈ کو پولیس نے بند کر دیا۔ علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعنیات کر دی گئی تھی۔ نماز […]

.....................................................

گھوٹکی میں جرگے کا چوری کے الزام میں 2 نوجوانوں کے ہاتھ کاٹنے کا حکم

گھوٹکی میں جرگے کا چوری کے الزام میں 2 نوجوانوں کے ہاتھ کاٹنے کا حکم

ڈہرکی (جیوڈیسک) بااثر وڈیرے نے چوری کے الزام میں 2 نوجوانوں کے ہاتھ کاٹنے کا حکم جاری کر دیا جس کے بعد دونوں نوجوان نامعلوم مقام پر منتقل کردیے گئے جب کہ پولیس با اثروڈیرے کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں ہے۔ گھوٹکی کے نواحی گاؤں وریام لغاری میں بااثر وڈیرے انور لغاری کی سربراہی […]

.....................................................

فیصل آباد میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

فیصل آباد میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

فیصل آباد (جیوڈیسک) سمندری میں نوجوان نے شادی نہ ہونے پر لڑکی کو قتل کرکے خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد میں سمندری کے علاقے مرید والا کے رہائشی باسط علی اور عائشہ ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔ باسط نےعائشہ کے والدین سے شادی کی خواہش کا […]

.....................................................

داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، نوجوان اس سے بچیں: سعودی مفتی اعظم

داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، نوجوان اس سے بچیں: سعودی مفتی اعظم

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ داعش تنظیم کا اسلام اور اسلامی اقدار سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے مسلمان نوجوانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مذہب کے نام پر اس تنظیم میں شمولیت سے باز رہیں کیونکہ […]

.....................................................

بے گناہ نوجوان زبیر مسیح کے قاتلوں کو عبرتناک سزا دی جائے، شنیلا روت

بے گناہ نوجوان زبیر مسیح کے قاتلوں کو عبرتناک سزا دی جائے، شنیلا روت

لاہور (اقبال کھوکھر) پاکستان تحریک انصاف مینارٹی ونگ پنجاب کی صدر وممبر صوبائی اسمبلی شنیلا روت نے بندروڈ کچی آبادی کے بے گناہ مسیحی زبیر پرپولیس تشددکے بعد قتل کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے ایک حالیہ بیان میں شنیلاروت نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کومعاشی،معاشرتی اور سیاسی طور پر ایک سازش کے ذریعے […]

.....................................................

گھریلو جھگڑے پر نوجوان لڑکی کی خودکشی

گھریلو جھگڑے پر نوجوان لڑکی کی خودکشی

محراب پور (جیوڈیسک) کلہوڑااسٹیشن کے قریب گاؤں دوست محمد راجپر میں گھریلو جھگڑے پر 20 سالہ عائشہ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال نوشہرو فیروز منتقل کردی۔

.....................................................

لاس اینجلس پولیس نے دن دیہاڑے نوجوان کو قتل کر دیا

لاس اینجلس پولیس نے دن دیہاڑے نوجوان کو قتل کر دیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) دنیا بھر میں انسانیت کا پرچار کرتا امریکا اپنے ملک میں آنکھیں بند کئے بیٹھا ہے۔ امریکی پولیس لوگوں سے ان کی سانسیں چھینتی پھر رہی ہے۔ سماجی میڈیا پر منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس درخت تلے بیٹھے نہتے نوجوانوں سے الجھ رہی ہے […]

.....................................................

ڈیفنس کراچی میں نوجوان کا قتل پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا

ڈیفنس کراچی میں نوجوان کا قتل پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں 25 فروری کو ہونے والے نوجوان کا قتل پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ مقتول پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی تاہم گاڑی کے باہر گولیوں کا کوئی نشان موجود نہیں ہے۔ تفتیشی حکام اسے ٹارگٹ کلنگ قرار دے رہے […]

.....................................................

کوٹ سرفراز خان چکوال سنی تحریک کے نوجوان رہنما ارسلان شوکت قادری نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

کوٹ سرفراز خان چکوال سنی تحریک کے نوجوان رہنما ارسلان شوکت قادری نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

چکوال (پ۔ر) کوٹ سرفراز خان چکوال کوٹ سرفراز خان چکوال سنی تحریک کے نوجوان رہنما ارسلان شوکت قادری نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان صاحب ہی ملک کو ان مسائل سے نکال سکتے ہیں […]

.....................................................

نوجوان فروغ قومی یکجہتی کیلئے جہاد کریں، شہیر سیالوی

نوجوان فروغ قومی یکجہتی کیلئے جہاد کریں، شہیر سیالوی

اسلام آباد : انجمن طلباء اسلام کے رہنما شہیر سیالوی نے وفاقی اردو یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز چاروں اطراف سے دشمن کی سازشوں میں گرا ہوا ہے ایسے حالات میں قومی یکجہتی کے ذریعے وطن عزیز کو درپیش مسائل سے نکالا جاسکتا ہے انہوں نے کہا کہ نوجوان […]

.....................................................

فی میل ڈکیت (خواتین ڈکیت) سنار کے گھر کو لوٹنے کیلئے پہنچ گئیں

فی میل ڈکیت (خواتین ڈکیت) سنار کے گھر کو لوٹنے کیلئے پہنچ گئیں

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) فی میل ڈکیت (خواتین ڈکیت) سنار کے گھر کو لوٹنے کیلئے پہنچ گئیں۔ تربیت یافتہ دونوں نوجوان خوبرو دوشیزائیں جن کے پاس زہریلے سپرے اور سرخ مرچیں موجود تھیں اور ہاتھوں میں لوہے کا پنجہ بھی پہنا ہوا تھا۔ وارڈ نمبر 11 میں ظفر اقبال زرگر کے گھر داخل ہو […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کا مہاجر کیمپ پر دھاوا، فائرنگ سے نوجوان شہید

اسرائیلی فوج کا مہاجر کیمپ پر دھاوا، فائرنگ سے نوجوان شہید

بیت اللحم (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے رات گئے بیت اللحم میں واقع مہاجر کیمپ پر دھاوا بول دیا اور فائرنگ کر کے انیس سالہ لڑکے کو شہید کر دیا۔ جہاد الجعفری نامی یہ نوجوان فلسطینی صدر محمود عباس کی فتح تحریک کا حامی تھا۔ واقعے کے خلاف فلسطینی شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔

.....................................................

تھل کی جٹی، بالی جٹی

تھل کی جٹی، بالی جٹی

تحریر : محمد اسلم مانی تاریخ شاہد ہے کہ عشق و محبت ،سوز و گدازاور ہجر و فراق ازل سے تھل کا خاصہ رہا ہے ۔تھلوچڑ (تھل کا باسی )کو جتنا روزگار کا فکر لاحق رہتا ہے اس سے کہیں زیاد ہ وہ عشق و محبت، سوز و گداز اور ہجر و فراق کی آتش […]

.....................................................

کراچی: ڈیفنس میں نامعلوم گاڑی کی ایک نوجوان ہلاک

کراچی: ڈیفنس میں نامعلوم گاڑی کی ایک نوجوان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیفنس میں صباء ایونیو کے قریب 2 نوجوان موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ پیچھے سے آنے والی تیز رفتار کار نے ٹکر ماردی جس سے دونوں شدید زخمی ہوگئے، جنہیں […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیرکے علاقے بارہ مولہ میں بھارتی فوجیوں نے مزید 2 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، اطلاعات کے مطابق کشمیری نوجوانوں کورفیع آباد کے علاقے میں تلاشی اور محاصرے کے دوران شہید کیا گیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں کارروائی جاری تھی۔ ادھرعلی گیلانی نے ایک بیان میں کہا […]

.....................................................

نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں

نوجوان پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس صدر پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی زیر صدارت ہوا جسمیں فیصلہ کیا گیا کہ صرف وہی طلبا پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ممبر بن سکیں گے جنکی عمر 30 یا اس سے کم ہو گی اور جو اس وقت عہدیداران اس سے […]

.....................................................

لاہور: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق

لاہور: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) جوہر ٹاؤن میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کے بھائی کا کہنا ہے کہ بھائی کے پاؤں میں چوٹ لگی تھی، نجی اسپتال کے ڈاکٹروں کے غلط انجکشن سے انتقال ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تفتیش جاری ہے اور […]

.....................................................

جے پور، شاہی خاندان کی لڑکی پاکستانی نوجوان کی دلہن بن گئی

جے پور، شاہی خاندان کی لڑکی پاکستانی نوجوان کی دلہن بن گئی

جے پور (جیوڈیسک) بھارتی شہرجے پور میں شاہی خاندان کی لڑکی کی شادی پاکستانی نوجوان کے ساتھ دھوم دھام سے انجام پائی، ایک سو پاکستانی باراتی ہاتھی اور گھوڑوں پر بارات لے کر نارائین نواس محل پہنچے۔ سندھ کا رہائشی کنور کرنی سنگھ جے پور کے کانوٹا شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی پدمنی راٹھور […]

.....................................................

گائے بمقابلہ شیر

گائے بمقابلہ شیر

تحریر ڈاکٹر احسان باری ہماری مقدس کتاب قرآن پاک کا آغاز سورة البقرہ(گائے) سے ہوتا ہے جو اڑھائی پاروں پرمشتمل ہے اس میں گائے کا ذکر ہے جبکہ شیر فضول جانور ہوتے ہوئے کسی انسانی کام میں ممدو معاون نہیں ہے گائے شریف، انسان دوست اور بے ضرر جانور ہے جبکہ شیر پلید ، عوام […]

.....................................................