گھوٹکی : نوکری کا جھانسہ دے کر نوجوان سے تیس ہزار لوٹ لئے

گھوٹکی : نوکری کا جھانسہ دے کر نوجوان سے تیس ہزار لوٹ لئے

گھوٹکی (جیوڈیسک) نوکری کا جھانسہ دیکر با اثر وڈیرے کے بیٹے نے غریب نوجوان سے تیس ہزار لوٹ لیے، رقم واپس طلب کرنے پر چھوٹے سائیں کا نوجوان پر سخت تشدد زخموں پر لال مرچیں ڈال دیں، زخمی نوجوان انصاف کے لیے پریس کلب پہنچ گیا۔ گھوٹکی میں نوکری کا جھانسہ دیکر غریب نوجوان سے […]

.....................................................

پشاور کے علاقے بڈھ بیر سے 3 نوجوان افراد کی لاشیں برآمد

پشاور کے علاقے بڈھ بیر سے 3 نوجوان افراد کی لاشیں برآمد

پشاور (جیوڈیسک) بڈھ بیر کے علاقے ٹیلہ بند سے 3 افراد کی لاشیں ملی جنہیں شناخت کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں برساتی نالے سے تین نوجوان افراد کی لاشیں ملیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے جبکہ مقتولین کی شناخت کے لئے لاشیں اسپتال منتقل […]

.....................................................

بھارتی بارڈر فورس کے جوان کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، ایک ہلاک، چار زخمی

بھارتی بارڈر فورس کے جوان کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، ایک ہلاک، چار زخمی

بنگال (جیوڈیسک) بھارتی ریاست ویسٹ بنگال میں بارڈر سیکورٹی فورسز کے جوان نے اپنی ہی ساتھیوں پر فائرنگ کر دی، واقعے میں ایک اہلکار ہلاک اور4 زخمی ہو گئے۔ ریاست ویسٹ بنگال کے شہر مالڈا میں تعینیات بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا جس پر ایک اہلکار بسنت […]

.....................................................

پاکستانی شائقین سوشل میڈیا پر دل کی بھڑاس نکالنے لگے

پاکستانی شائقین سوشل میڈیا پر دل کی بھڑاس نکالنے لگے

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم کی شکست پر افسردہ شائقین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر دل کھول کر بھڑاس نکالی۔ ایک نوجوان نے تصویر شئیر کی جس پر لکھا تھا ”یااللہ پاکستانی ٹیم کیلئے جو کچھ بھی پڑھا تھا اس کا ثواب دادا، دادی، نانا اور نانی کی روح تک پہنچا […]

.....................................................

پشاور : گل آباد سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

پشاور : گل آباد سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ گل آباد سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش تھانہ خزانہ کی حدود مین گل آباد کے علاقہ سے ملی ہے۔ کھیتوں سے ملنی والی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی۔ تاہم اس کے جسم پر تشدد کے نشانات واضح ہیں۔ پولیس نے لاش […]

.....................................................

ملحقہ اراضی کے تنازعہ پر ہونے والی اندھا دھند فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق

ملحقہ اراضی کے تنازعہ پر ہونے والی اندھا دھند فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقہ دھونکل موڑ پرشیلر سے ملحقہ اراضی کے تنازعہ پر ہونے والی اندھا دھندفائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق، علاقہ بھر میں خوف وہراس پھیل گیا ،مقتول تین بچوں کا باپ اور دھونکل میں اپنے ماموں کے ہاں مہمان آیا ہوا تھا۔ صدر پولیس نے دو نامعلوم افراد سمیت […]

.....................................................

”14فروری” شیطانی فعل کا عالمی دن

”14فروری” شیطانی فعل کا عالمی دن

تحریر : عقیل خان آف جمبر ویلنٹائن ڈے غیر مسلموں کی ایک گہری سازش ہے جو مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو گمراہ کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ ہر سال 14فروری کو ویلنٹائن ڈے کے نام سے پوری دنیا میں بڑی دھوم دھام سے یہ دن منایا جاتا ہے۔ غیر مسلموں کے لیے تو یہ […]

.....................................................

یوم محبت ۔۔ ویلنٹائن ڈے !

یوم محبت ۔۔ ویلنٹائن ڈے !

تحریر : اختر سردار چودھری محبت کا یومِ شہادت ویلنٹائن ڈے 14 فروری حقیقت میں محبت کا یومِ شہادت ہے۔ رومن کیتھولک چرچ کے مطابق ویلنٹائن ایک نوجوان پادری تھاجسے سن 270 میں شہیدِ محبت کر دیا گیا تھا۔ کہتے ہیں مارکس آرے لئیس سن 270 میں روم کا شہنشاہ تھا۔ اور صرف دو برس […]

.....................................................

فلم انڈسٹری کو اچھی سوچ کی ضرورت تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا، ندیم

فلم انڈسٹری کو اچھی سوچ کی ضرورت تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا، ندیم

کراچی (جیوڈیسک) سینئر اداکار ندیم بیگ کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں اچھی سوچ رکھنے والوں کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی جسے نوجوانوں نے پورا کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کے نوجوانوں نے عوام کی توقعات کے مطابق فلمیں بنا کر اسے پورا کر دیا اور عوام کو […]

.....................................................

جمشید دستی پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کرنے کا مقدمہ درج

جمشید دستی پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کرنے کا مقدمہ درج

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پر پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مظفر گڑھ کے علاقے بیما والا ٹبہ کا رہائشی سیف الدین 6 ماہ قبل لاپتہ ہو گیا تھا، سیف کے والد کی نشاندہی پر پولیس نے مشتاق نامی ایک شخص کے صحن […]

.....................................................

بیروز گاری سے تنگ نوجوان نے خود کو گولی مار لی

بیروز گاری سے تنگ نوجوان نے خود کو گولی مار لی

راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ ایئر پورٹ کے علاقے محلہ نورانی میں بے روز گاری سے تنگ نوجوان نے خود کو پستول کی گولی مار زندگی کا خاتمہ کرلیا، نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ تھانہ ایئر پورٹ پولیس کے سب انسپکٹر عارف نے بتایا کہ 23 سالہ اویس خالد عرصہ سے […]

.....................................................

ملتان : پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان زخمی، ورثاء کا احتجاج

ملتان : پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان زخمی، ورثاء کا احتجاج

ملتان (جیوڈیسک) لطیف آباد میں پرانی دشمنی پر مخالفین نے وقاص نامی نوجوان پر فائرنگ کر دی۔ جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کے واقع کے بعد ورثاء نے بہاولپور روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے سڑک کو ٹریفک کے لیئے بند کر دیا۔ جس سے گاڑیوں کی کئی میل لمبی قطاریں لگ گئیں۔ […]

.....................................................

لورالائی : نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

لورالائی : نامعلوم مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

لورالائی (جیوڈیسک) لورالائی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک نوجوان کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق لورالائی کی کلی لاہور میں نامعلوم مسلح افراد گھر کے باہر کھڑے نوجوان عبدالباری کو اغوا کرکے فرار ہوگئے، عبدالباری کے والد کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

.....................................................

جب معاشرے میں انصاف کا قحط ہو گا تو معاشرے میں تلخیاں جنم لیں گی ۔ مارٹن جاوید مائیکل

جب معاشرے میں انصاف کا قحط ہو گا تو معاشرے میں تلخیاں جنم لیں گی ۔ مارٹن جاوید مائیکل

جب معاشرے میں انصاف کا قحط ہو گا تو معاشرے میں تلخیاں جنم لیں گی ۔ مارٹن جاوید مائیکل لاہور (ایم اے تبسم سے ) پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی (پی سی این پی ) کے زیر اہتمام گزشتہ ماہ مسیحی نوجوان اقبال مسیح کو9دن اغوا کرکے قتل کرنے والے قاتلوں کو تحفظ دینے والے تھانہ […]

.....................................................

محمد بن قاسم اور آج کا نوجوان

محمد بن قاسم اور آج کا نوجوان

تحریر: عاصمہ عزیز، روالپنڈی جب لنکا کے ڈاکوئوں نے مسلمانوں کے جہاز کو اغوا کر لیا تو ایک قیدی لڑکی نے حجاز بن یوسف کو مدد کے لئے خط لکھا۔ حجاج بن یوسف نے اس خط کے اثر سے وہاں کے راجا داہر سے مسلمان قیدیوں کو چھڑوانے کو کہا، لیکن اس نے بھی ان […]

.....................................................

قزافی اسٹیڈیم لاہور کے باہر نوجوان نے دو لڑکیوں کو گولی مار کر خود کشی کر لی

قزافی اسٹیڈیم لاہور کے باہر نوجوان نے دو لڑکیوں کو گولی مار کر خود کشی کر لی

قزافی اسٹیڈیم لاہور کے باہر نوجوان نے دو لڑکیوں کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔

.....................................................

قزافی اسٹیڈیم لاہور میں نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خود کشی کرلی

قزافی اسٹیڈیم لاہور میں نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خود کشی کرلی

قزافی اسٹیڈیم لاہور میں نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔

.....................................................

شب و روز زندگی (قسط 9 )

شب و روز زندگی (قسط 9 )

تحریر : انجم صحرائی کل صبح عمر شاکر کی فون کال موصول ہوئی۔ نوجوان صحافی عمر شاکر چوک اعظم پریس کلب کے جزل سیکریٹری اور متحرک فعال جرنلسٹ ہیں ۔ عمر شاکر میرے اس وقت کے سا تھیوں میں سے ہیں جب وہ ایک دینی تعلیمی ادارہ کے منتظمین میں سے تھے تھے ایک دو […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 01/02/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 01/02/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر شہر کا 22 سالہ نوجوان بلال حسین چھر یوں کے وار سے شدید زخمی نامعلو م مو ٹر سائیکل سوار حملہ آور جائے واردات سے فرار تفصیلات کے مطا بق بھمبر شہر کا رہا ئشی بلال حسین ولد عبدا لحمید ساکن میلاد چو ک گز شتہ شام ڈی سی ہا وس اور […]

.....................................................

جانے کس روپ میں خدا مل جائے

جانے کس روپ میں خدا مل جائے

تحریر : ایم سرور صدیقی اس کا پورا جسم پسینے میں شرابور، داڑھی آنسوئوں سے تر تھی وہ آتے جاتے لوگوں کے سامنے ہاتھ جوڑ رہا تھا ہونٹوں پر کبھی دعا کبھی التجا مچل رہی تھی درجنوں افراد اس کی بات سنی ان سنی کرتے جارہے تھے اس کے قدموںمیں ایک نوجوان اپنے ہی خون […]

.....................................................

نوجوان فلم ڈائریکٹرز کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، سنگیتا

نوجوان فلم ڈائریکٹرز کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، سنگیتا

کراچی (جیوڈیسک) سینئر اداکارہ اور ڈائریکٹر سنگیتا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فلم انڈسٹری اگر ماضی میں نوجوانوں کو کرنے کا موقع دیتی تو آج صورت حال مختلف ہوتی۔ پاکستان میں ٹی وی انڈسٹری کی ترقی اور کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اب ہمیں اعتراف کرنا […]

.....................................................

حیدرآباد: ٹرک کی ٹکر سے نوجوان ہلاک

حیدرآباد: ٹرک کی ٹکر سے نوجوان ہلاک

حیدرآباد (جیوڈیسک) حسین آباد گدو چوک پر ایک تیز رفتار ڈمپر ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں موٹر سائکل سوار ہلاک ہو گیا۔ پولیس کی جانب سے کوئی کاروائی عمل میں نہ آنے پر مشتعل عوام نے ڈمپر ٹرک کو آگ لگا دی۔ فائر بریگیڈ نے موقع پر پر […]

.....................................................

پیرس میں دہشت گرد حملے کے دوران متعدد افراد کی جان بچانے والے مسلمان نوجوان کو فرانس کی شہریت دے دی گئی

پیرس میں دہشت گرد حملے کے دوران متعدد افراد کی جان بچانے والے مسلمان نوجوان کو فرانس کی شہریت دے دی گئی

پیرس (راجہ ثاقب) پیرس میں دہشت گرد حملے کے دوران متعدد افراد کی جان بچانے والے مسلمان نوجوان کو فرانس کی شہریت دے دی گئی۔ افریقی ملک مالی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ لسانا باتھیلی کو شہریت دینے کے لیے پیرس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں فرانس کے وزیر اعظم منوئل […]

.....................................................

پیرس حملے میں جانیں بچانے والے مسلمان نوجوان کیلئے فرانس کی شہریت

پیرس حملے میں جانیں بچانے والے مسلمان نوجوان کیلئے فرانس کی شہریت

پیرس (جیوڈیسک) پیرس میں دہشت گرد حملے کے دوران متعدد افراد کی جان بچانے والے مسلمان نوجوان کو فرانس کی شہریت دے دی گئی۔ افریقی ملک مالی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ لسانا باتھیلی کو شہریت دینے کے لیے پیرس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں فرانس کے وزیر اعظم منوئل والس […]

.....................................................