جاپانی نوجوان کا ٹانگوں اور ہاتھوں پردوڑنے کا عالمی ریکارڈ

جاپانی نوجوان کا ٹانگوں اور ہاتھوں پردوڑنے کا عالمی ریکارڈ

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپانی نوجوان نے دونوں ٹانگوں اور ہاتھوں کے ذریعے تیز رفتاری سے 100 میٹر فاصلہ طے کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ بناڈالا۔ دنیا بھر میں کل گینز ورلڈ ریکارڈ ڈے منایا گیا اور ریکارڈز پر ریکارڈز بنتے ہی چلے گئے۔ جہاں ایک جانب جاپانی نوجوان نے دونوں ٹانگوں اور ہاتھوں کے ذریعے تیز […]

.....................................................

کراچی: مبینہ مقابلے میں جاں بحق نوجوان کے لواحقین کا تھانے میں احتجاج

کراچی: مبینہ مقابلے میں جاں بحق نوجوان کے لواحقین کا تھانے میں احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گزشتہ روز کلفٹن برج کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہو نے والے نوجوان کے لواحقین نے فریئر تھانے پہنچ کر احتجاج کیا۔کراچی میں گزشتہ روز فریئر تھانے کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہو نے والے نوجوان کے لواحقین نے فریئر تھانے کے باہر احتجاج […]

.....................................................

خادم اعلیٰ یا تخت لاہور کا تھانیدار

خادم اعلیٰ یا تخت لاہور کا تھانیدار

تحریر : لقمان اسد اگر اسقدر نقصان اور اس قدر دربدر تخت لاہور کے باسی ہوئے ہوتے تو ملک بھر میں ایک طوفان بپا ہوتا خادم اعلیٰ کی راتوں کی نیندیں حرام اور دن کا سکون غارت ہوتا مگر زہے نصیب کہ دھرتی کے ایک پسماندہ ضلع لیہ کے سیلاب زدگان اور دریائے سندھ کے […]

.....................................................

فرانسیسی نوجوان کا تیار کردہ 31 پہیوں والا منفرد رولر اسکیٹنگ سوٹ

فرانسیسی نوجوان کا تیار کردہ 31 پہیوں والا منفرد رولر اسکیٹنگ سوٹ

پیرس (جیوڈیسک) فرنچ ڈیزائنر کا تیار کر دہ 31 پہیوں والا منفرد رولر اسکیٹنگ سوٹ جو رفتار میں بائیکس کو بھی پیچھے چھوڑ دے۔ دنیا میں زندہ دل لو گوں کی بالکل بھی کمی نہیں جو شہرت اور تفریح کی خاطر نت نئی ایجادات کر کے سب کو حیران کر دیتے ہیں۔ ایک فرنچ نوجوان […]

.....................................................

7مسلح افراد نے کمسن بچی کی ماں کو طلائی زیورات اور نقدی سمیت اغواء کر لیا

7مسلح افراد نے کمسن بچی کی ماں کو طلائی زیورات اور نقدی سمیت اغواء کر لیا

پھالیہ (جی پی آئی) 7مسلح افراد نے کمسن بچی کی ماں کو طلائی زیورات اور نقدی سمیت اغواء کر لیا، مقدمہ درج نہ ہو سکا۔ الہن کے رہائشی میاں تنویر احمد ولد میاں بشیر احمد گزشتہ روز گھر پر موجود نہ تھے کہ سر شام ہی سفیان، فیاض عرف نکرا ، عاطف ساکنائے میلو کہنہ […]

.....................................................

میو ہسپتال میں خاتون نومولود کو چھوڑ کر فرار

میو ہسپتال میں خاتون نومولود کو چھوڑ کر فرار

لاہور (جیوڈیسک) میو ہسپتال میں خاتون نومولود کو چھوڑ کر فرار ہو گئی۔ پولیس نے بچے کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے میں جمع کر ا دیا۔ بتا یا گیا ہے کہ میو ہسپتال میں خاتون اپنی ڈلیوری کے لیے آئی جہاں اس نے اپنا نام بشری ٰبی بی زوجہ محمد خالق […]

.....................................................

فلسفہ اقبال نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے، سعید احمد

فلسفہ اقبال نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے، سعید احمد

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) فلسفہ اقبال نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے جو نہ صرف انہیں گمراہی سے بچاتا ہے بلکہ خودی کا ایسا سبق دیتا ہے جو کسی بھی قوم کی تعمیر و ترقی میں بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ہیڈا ماسٹر سعید احمد نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 9/11/2014

ملکہ کی خبریں 9/11/2014

موٹر سائیکل کی ریس کے دوران نوجوان زندگی کی باز ی ہار گیا ۔قمر عباس زحموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی ملکہ(زاہد مصطفی اعوان)موٹر سائیکل کی ریس کے دوران نوجوان زندگی کی باز ی ہار گیا ۔قمر عباس زحموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملا تفصیل کے […]

.....................................................

حافظ آباد: پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک

حافظ آباد: پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک

حافظ آباد (جیوڈیسک) نواحی علاقے مانگٹ اونچا سے پولیس نے چند روز پہلے 35 سال کے ذوالفقار کو منشیات فروشی کے الزام میں حراست میں لیا۔ تھانہ صدر میں مبینہ ٹارچر سیل میں اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ذوالفقار کی حالت غیر ہونے پر پولیس اسے اسپتال لے گئی۔ جہاں وہ دم توڑ گیا۔ […]

.....................................................

24 سالہ نوجوان پراسرارطور پر جاں بحق

24 سالہ نوجوان پراسرارطور پر جاں بحق

راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ چونترہ کے علاقے میانہ موڑا میں 24 سالہ نوجوان پراسرار طور پر جاں بحق ہوگیا، حساس ادارے کے ریٹائرڈ اہلکار طاہر نے پولیس کو درخواست دی کہ اسکا بیٹا محمد اخلاق رات کو اپنے کمرے میں سویا، صبح جب دیکھا تو وہ کمرے میں موجود نہ تھا جس پر اسکی تلاش شروع […]

.....................................................

این ٹی ایس کے سلسلہ میں نوجوانوں کی جمہوری حکومت سے وابستہ امیدیں بھی دم توڑنے لگیں

این ٹی ایس کے سلسلہ میں نوجوانوں کی جمہوری حکومت سے وابستہ امیدیں بھی دم توڑنے لگیں

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) این ٹی ایس کے سلسلہ میں نوجوانوں کی جمہوری حکومت سے وابستہ امیدیں بھی دم توڑنے لگیں۔ شہریوں کے مطابق این ٹی ایس اور دیگر اس طرز کے ٹیسٹ اعلیٰ تعلیم کے حصول میں بڑی رکاوٹ کے علاوہ بے روزگاروں کو لوٹنے کے مترادف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی پالیسیوں کے مطابق […]

.....................................................

چنگچی رکشہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر نوجوان جاں بحق

چنگچی رکشہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر نوجوان جاں بحق

پنگریو (جیوڈیسک) صفدر شاہ ایک خاتون کے ہمراہ مجلس میں شرکت کے بعد پنگریو آرہا تھا نوجوان کی لاش پہنچنے پر کہرام مچ گیا، والدین شدت غم سے بے ہوش پنگریو کے قریب ونگو روڈ پر امانت کمبوہ موڑ کے سامنے چنگچی رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں 15 سالہ نوجوان جاں بحق […]

.....................................................

آسٹریلیا: منچلا نوجوان سمندر میں مردہ وہیل مچھلی پر سوار ہو گیا

آسٹریلیا: منچلا نوجوان سمندر میں مردہ وہیل مچھلی پر سوار ہو گیا

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں منچلا نوجوان لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے سمندر میں مردہ وہیل مچھلی پر سوار ہو گیا۔ اس دوران گہرے سمندر کے بیچ مردہ وہیل مچھلی کے گرد خونخوار شارک مچھلیاں چکر کاٹی رہیں اور وہیل مچھلی کا گوشت کھاتی رہیں۔

.....................................................

عدم توجہ

عدم توجہ

تحریر ۔۔۔شاہد شکیل دنیا میں بیشتر افراد بالخصوص بچے اور نوجوان طبقہ عدم توجہ Attention deficit hyperactivity disorder جیسے مرض میں مبتلا ہیں یہ کوئی بیماری نہیں جس پر ریسرچ کی جائے محض انسانی ذہن کا فتور ہے جو منجمند نہیں رہتا بلکہ ہر سیکنڈ میں سوچ تبدیل کرتا رہتا ہے لیکن کسی بھی بات […]

.....................................................

پنجاب پولیس نے ایک ماہ قبل پکڑے جانیوالے دو نوجوان مقابلے میں پھڑکا دیئے

پنجاب پولیس نے ایک ماہ قبل پکڑے جانیوالے دو نوجوان مقابلے میں پھڑکا دیئے

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ) پنجاب پولیس نے ایک ماہ قبل پکڑے جانیوالے دو نوجوان مقابلے میں پھڑکا دئیے نواحی گائوں موضع چہل کلاں میں نعشیں پہنچنے پر کہرام مچ گیا پولیس نے بیگناہ نوجوانوں کو قتل کر دیا’اہل علاقہ کامئوقف۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات کینٹ پولیس سے مبینہ مقابلے میں جاں بحق ہونیوالے دو افراد حافظ […]

.....................................................

امریکی نوجوان گلوکارہ ٹیلرسوِیفٹ کےمومی مجسمے کی رونمائی

امریکی نوجوان گلوکارہ ٹیلرسوِیفٹ کےمومی مجسمے کی رونمائی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی نوجوان گلوکارہ ٹیلر سوِیفٹ کے مومی مجسمے کی رونمائی ہوئی۔ مجسمہ ہالی ووڈ کے مادام تسائو عجائب گھر میں رکھا جائے گا۔24 سالہ گلوکارہ ٹیلر سوِیفٹ کے مومی مجسمے کی رونمائی لاس اینجلس کیلی فورنیا میں ہوئی۔ اسی روز ٹیلر کا نیا البم 1989 بھی ریلیز کیا گیا ہے۔اس موقع کا […]

.....................................................

برطانوی نوجوان وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے گھتم گھتا ہو گیا

برطانوی نوجوان وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے گھتم گھتا ہو گیا

لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون لندن میں لیڈز سول ہال سے باہر نکل کر اپنی گاڑی کی طرف جا رہے تھے کہ غصے میں بھرا ایک نوجوان سیکورٹی اہلکاروں کو دھکیلتا ہوا آگے بڑھا اور ڈیوڈ کیمرون سے گھتم گھتا ہو گیا۔ موقع پر موجود سیکورٹی افسران نے پھرتی سے نوجوان کو دھر لیا […]

.....................................................

عمران اشتعال انگیز تقریروں سے نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں: پرویز رشید

عمران اشتعال انگیز تقریروں سے نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں پرویز رشید نے تحریک انصاف قائد پر تنقید کی۔ انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے کارکنوں کو ڈنڈوں کے ذریعے حالات سے نمٹنے کا درس دیتی ہے۔ تحریک انصاف اگر برسر اقتدار آ گئی تو ملک کو عقوبت خانے میں بدل دے گی۔ […]

.....................................................

نوجوان کی ہلاکت، اہل خانہ کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج

نوجوان کی ہلاکت، اہل خانہ کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) سی آئی ڈی کے ہاتھوں کورنگی میں مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے مولانا عبدالجلال کے ورثا اور اہل محلہ سراپا احتجاج بن گئے، مشتعل افراد نے عبداللہ کالج کے قریب لاش سڑک پر رکھ کر کئی گھنٹوں تک مظاہرہ کیا، ورثا نے دعویٰ کیا ہے کہ مقابلہ جھوٹا ہے، مقتول کو 7 […]

.....................................................

خاتون سے زیادتی کا الزام، صومالیہ میں نوجوان کو سنگسار کر دیا گیا

خاتون سے زیادتی کا الزام، صومالیہ میں نوجوان کو سنگسار کر دیا گیا

موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ میں نوجوان کو زیادتی کےالزام میں سنگسار کر دیا گیا، ویب سائٹ کے مطابق صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب کی عدالت نے کم عمر نوجوان کو خاتون سے زیادتی کرنے کے الزام میں سنگسار کر کے ہلاک کر دیا۔ عدالت میں مقدمے کی آڈیو ریکارڈنگ سے سامنے آنے والی معلومات کے […]

.....................................................

موٹے بچے جوانی ہی میں خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہو سکتے ہیں : تحقیق

موٹے بچے جوانی ہی میں خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہو سکتے ہیں : تحقیق

برلن (جیوڈیسک) فربہ بچوں کے دل کے حجم کے معائنے پر معلوم ہوا کہ فربہ بچوں کے دل کا حجم ان بچوں سے بہت ملتا جلتا تھا جو لوکیمیا (خون کا کینسر) کے مرض میں مبتلا تھے اور کیمو تھراپی کے عمل سے گزر رہے تھے۔ تحقیق کرنے والوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ […]

.....................................................

تربیت یافتہ نوجوان ہی ملک کا حقیقی سر مایہ ہیں، راشد نسیم

تربیت یافتہ نوجوان ہی ملک کا حقیقی سر مایہ ہیں، راشد نسیم

کراچی (جیوڈیسک) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے کہا ہے کہ تربیت یافتہ نوجوان ہی اس ملک کاحقیقی سر مایہ ہیں، تعلیم کے زیور سے آراستہ نوجوانوں نے ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے اور نوجوانوں کی تربیت میں اسلامی جمعیت طلبہ نے ہی ہمیشہ اہم کردار ادا کیا۔ جمعیت کے […]

.....................................................

پھالیہ کی خبریں 22/10/2014

پھالیہ کی خبریں 22/10/2014

22سالہ نوجوان لوڈٹریکٹر ٹرالی کی ز د میں آکر موقع پر جاں بحق پھالیہ (جی پی آئی) 22سالہ نوجوان لوڈٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر موقع پر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق بھاگٹ کا رہائشی 22سالہ کبیر ولد ولایت اپنے بھائی کے ساتھ سڑک کے کنارے جارہاتھا کہ پیچھے سے آنے والے ٹریکٹر ٹرالی کی […]

.....................................................

بازؤوں سے محروم امریکی نو جوان ماہرگٹارسٹ بن گیا

بازؤوں سے محروم امریکی نو جوان ماہرگٹارسٹ بن گیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکہ سے تعلق رکھنے والےدو نوں بازوؤں سے محروم نو جوان نے معذوری کا روگ لگانے کے بجائے ماہرگٹار سٹ بن کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ بھی کسی سے کم نہیں۔ یہ نوجوان پیدائشی طور پر اپنے دونوں بازوؤں سے محروم ہے جس نے اپنے ہم عمر ساتھیوں کے ساتھ قدم […]

.....................................................