نوجوان قوم کا قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ہیں ان کی بہتر تعلیم و تربیت کرنا اور انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی ضرورت ہے

نوجوان قوم کا قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ہیں ان کی بہتر تعلیم و تربیت کرنا اور انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی ضرورت ہے

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ ) نوجوان قوم کا قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ہیں ان کی بہتر تعلیم و تربیت کرنا اور انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی ضرورت ہے ایک نوجوان کو روزگار فراہم کر نے سے ایک خاندان کی پرورش سر پرستی ہو تی ہے صاحب حیثیت شہریوں کا فرض ہے […]

.....................................................

خانیوال: غیرت کے نام پر نوجوان کو اینٹوں کے بھٹے میں زندہ جلا دیا گیا

خانیوال: غیرت کے نام پر نوجوان کو اینٹوں کے بھٹے میں زندہ جلا دیا گیا

خانیوال (جیوڈیسک) چھب کلاں کے نواحی علاقہ چک نمبر 75/15 کا رہائشی عبد الغفور اینٹوں کے بھٹے پر کام کرتا تھا۔ جہاں پر اس کا اپنی براداری کے شبیر نامی شخص کے گھر آنا جانا تھا۔ جہاں پر مبینہ طور پر اس کے شبیر کی بیوی کے ساتھ نا جائز تعلقات تھے۔ اسی غیرت میں […]

.....................................................

زہریلی شراب پینے سے نوجوان ہلاک

زہریلی شراب پینے سے نوجوان ہلاک

حیدرآباد (جیوڈیسک) پھلیلی میں زہریلی شراب پینے سے 28 سالہ عبداللہ نامی نوجوان ہلاک ہوگیا، جسے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ شخص نے بھٹی گوٹھ سے شراب خرید کر پی تھی جس کے پینے سے وہ بے ہوش ہوگیا اور بعد میں دم توڑ گیا۔ واضح رہے کہ […]

.....................................................

محمود آباد اعظم بستی میں نوجوان نے خود کشی کرلی

محمود آباد اعظم بستی میں نوجوان نے خود کشی کرلی

کراچی (جیوڈیسک) محمود آباد کے علاقے اعظم بستی گلی نمبر 9 مکان نمبر 216 کے رہائشی 25 سالہ ذیشان ولد سردار نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی جس کی لاش پولیس نے تحویل میں لے کر جناح اسپتال منتقل کی۔ پولیس کے مطابق متوفی کے اہل خانہ نے بتایا کہ ذیشان کی چند […]

.....................................................

قصور: ڈیک چلانے سے منع کر نے پر فائرنگ، نوجوان قتل

قصور: ڈیک چلانے سے منع کر نے پر فائرنگ، نوجوان قتل

قصور (جیوڈیسک) نواحی گائوں اوڑارہ میں رسم حنا کے موقع پر ڈیک چلانے سے منع کرنے پر مشتعل افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق گلزار عرف پپو کی رسم حنا کے موقع پر ڈھول پر رقص کیا جا رہا تھا۔ اونچی آواز میں ڈیک چل رہا تھا […]

.....................................................

گجرات : 22سالہ نوجوان غلط انجکشن لگنے سے جاں بحق

گجرات : 22سالہ نوجوان غلط انجکشن لگنے سے جاں بحق

گجرات (جی پی آئی) 22سالہ نوجوان غلط انجکشن لگنے سے جاں بحق ورثاء کا جیل چوک بلاک کر کے احتجاج ڈاکٹر کیخلاف نعرے بازی تفصیل کے مطابق محلہ بڈھے والا کھوہ کے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالے 22سالہ محمد وقاص کو جیل چوک میں قائم مدنی ہڈی جوڑی ہسپتال لایا گیا۔ جہاں متوفی کے ورثاء […]

.....................................................

جنڈانوالہ ناجائز تعلقات کے شبہ پر نوجوان کو گولی کا نشانہ بنا ڈالا

جنڈانوالہ ناجائز تعلقات کے شبہ پر نوجوان کو گولی کا نشانہ بنا ڈالا

جنڈانوالہ (جیوڈیسک) جنڈانوالہ کے نواحی علاقہ فاضل پر میں ناجائز تعلقات کے شبہ پر نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق عمران کو شبہ تھا کہ اجمل کے اس کی بیوی سے ناجائز تعلقات ہیں جس پر عمران اور سلیمان نے فائرنگ کر کے اجمل کو شدید زخمی کر دیا۔ تشویش […]

.....................................................

اورنگزیب سلطان جیسے نوجوان پاکستان کا فخر اور قیمتی اثاثہ ہیں :سید خورشید شاہ

اورنگزیب سلطان جیسے نوجوان پاکستان کا فخر اور قیمتی اثاثہ ہیں :سید خورشید شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سید خوشید شاہ نے کہا ہے کہ گینز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ایتھلیٹ اورنگزیب سلطان کا سندھ دھرتی کی طرف سے پاک افواج سے اظہار یکجہتی اور امن و یکجہتی کے لئے کراچی تا اسلام آباد پیدل سفر کرنا ایک بڑا کارنامہ […]

.....................................................

مختلف مقامات پر آتشزدگی نوجوان جھلس گیا

مختلف مقامات پر آتشزدگی نوجوان جھلس گیا

لاہور (جیوڈیسک) مختلف مقامات پر آتشزدگی کے دوران لاکھوں کا سامان جل گیا جبکہ آگ لگنے سے اٹھارہ سالہ نوجوان جھلس گیا مالی پورہ کے علاقہ میں واقع ٹائروں کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کی کوشش میں اٹھارہ سالہ وحیدجھلس گیا۔ زخمی کو میو ہسپتال پہنچا […]

.....................................................

وی آئی پی کلچر کے خاتمے کی ابتداء فرانس سے

وی آئی پی کلچر کے خاتمے کی ابتداء فرانس سے

تحریر : شاہ بانو میر وی آئی پی کلچر کی بازگشت پورے ملک میں گونج رہی ہے اس کلچر نے نیا انداز اپنا لیا ہے کل لاہور میں ایک نوجوان کو یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے گارڈ نے ایک معصوم نہتے نوجوان کو جس بربریت کے ساتھ بے وجہ گولی مار کے موت کے […]

.....................................................

تیز رفتار کار کی ٹکر سے کروڑ کے دو موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

تیز رفتار کار کی ٹکر سے کروڑ کے دو موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) تیز رفتار کار کی ٹکر سے کروڑ کے دو موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق۔ تفصیل کے مطابق شہباز ولد عطا محمد، میشال عرف شالو ولد محمد امیر بلو موٹر سائیکل پر سوار ہو کر لیہ سے کروڑ کی جانب آرہے تھے کہ حافظ آباد کے قریب تیز رفتار کار کی […]

.....................................................

مقتول نوجوان طاہر کی نماز جنازہ بعدنماز ظہرادا کی جائے گی

مقتول نوجوان طاہر کی نماز جنازہ بعدنماز ظہرادا کی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سابق وزیراعظم کے بیٹے عبدالقادر گیلانی کے سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان طاہر کی لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ ڈیفنس کا رہائشی 23 سالہ مقتول طاہر بی کام کا طالب علم تھا، اور چار بہن بھائیوں میں […]

.....................................................

ٹریفک حادثہ میں نوجوان زخمی

ٹریفک حادثہ میں نوجوان زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) ٹریفک حادثے میں نوجوان زخمی ہو گیا، تھانہ ٹیکسلا کے علاقہ لیاقت نواب آباد کے قریب سڑک کراس کر رہا تھا کہ تیز رفتار گاڑی این بی 950 کی ٹکر لگنے سے زخمی ہو گیا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

.....................................................

لاہور میں نوجوان کا قتل افسوسناک ہے، انکوائری ہونی چاہیے، شرجیل میمن

لاہور میں نوجوان کا قتل افسوسناک ہے، انکوائری ہونی چاہیے، شرجیل میمن

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ لاہور میں نوجوان کے قتل کا واقعہ افسوس ناک ہے، اس کی مکمل انکوائری ہونی چاہیے، ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا ہے۔ کہ گیلانی کا ایک بیٹے کو اغوا کیا گیا جو ابھی تک نہیں مل سکا، ان کے خاندان کو شدید […]

.....................................................

موٹر سائیکل کے تصادم میں نوجوان علی سہیل جاں بحق

موٹر سائیکل کے تصادم میں نوجوان علی سہیل جاں بحق

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان، عمر فاروق اعوان سے) موٹر سائیکل کے تصادم میں موضع ٹھوٹھہ را ئے بہادر کا نوجوان علی سہیل جاں بحق ہو گیا۔ علی سہیل کی عمر 14برس تھی۔ وہ اپنے و الدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔ ذرائع کے مطابق گلیانہ کے نواحی موضع ٹھوٹھہ رائے بہادر کا رہائشی علی سہیل عید […]

.....................................................

انشاء اللہ آنے والا دور اس ملک کے نوجوانوں کا ہے، نوازش علی شیخ

انشاء اللہ آنے والا دور اس ملک کے نوجوانوں کا ہے، نوازش علی شیخ

لالہ موسیٰ : پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما و سابق امیدوار حلقہ پی پی 112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے میاں شفقت میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ جھنڈے والی میں کھلاڑیوں تماشایوں اور ٹورنامنٹ آرگنائزرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ آنے والا دور اس ملک کے نوجوانوں کا ہے، نیا […]

.....................................................

پولیس کا چھاپہ، شیشہ پینے میں مصروف متعدد نوجوان گرفتار

پولیس کا چھاپہ، شیشہ پینے میں مصروف متعدد نوجوان گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) چھوڑنے کی اطلاعات ہفتہ کی شام تھانہ لوہی بھیر کے اہلکاروں نے سول کپڑوں میں نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے اندر ایک جدید ریستوران میں شیشہ پینے میں مصروف متعدد نوجوانوں کو پکڑا اور تھانہ لوہی بھیر لے آئے ۔تھانہ لوہی بھیر کے محرر نے رابطہ کرنے پر تسلیم کیا کہ دس سے […]

.....................................................

کندھ کوٹ میں تین کمسن بچیاں تالاب میں ڈوب کر ہلاک دیگر واقعات میں7 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ میں تین کمسن بچیاں تالاب میں ڈوب کر ہلاک دیگر واقعات میں7 افراد جاں بحق

سندھ (جیوڈیسک) کندھ کوٹ میں تین کمسن بچیاں تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں جبکہ دیگر حادثات اور واقعات میں سات افراد جاں بحق ہوگئے، تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ کے قریب گائوں محمد خان گولو میں تالاب پر بنا غیر ہموار راستہ عبور کرتے ہوئے ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے تین بچیاں جو آپس […]

.....................................................

نوجوانوں کو اپنی صلاحتیں منوانے کے لئے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔اللہ رکھا چوہدری

نوجوانوں کو اپنی صلاحتیں منوانے کے لئے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔اللہ رکھا چوہدری

لاہور: مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے نوجوانوں کو اپنی صلاحتیں منوانے کے لئے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کو فروغ دے کر معاشرے میں مثبت رجحانات کو فروغ دے کر منفی سرگرمیوں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے ۔کھیل معاشرے میں نظم وضبط […]

.....................................................

مہاجر صوبے کے قیام کیلئے پریس کلب پر احتجاج

مہاجر صوبے کے قیام کیلئے پریس کلب پر احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) مہاجر رابطہ کونسل کے جنرل سیکریٹری ارشد صدیقی نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں جلد مہاجر صوبے کے قیام کی عملی تحریک کا آغاز کیا جائے گا، گھر گھر جا کرمہاجر صوبےکے قیام کے لیے رائے عامہ ہموار کی جائے گی،سندھ کے شہری علاقوں میں بسنے والے ڈھائی کروڑ سے زائد مہاجر […]

.....................................................

محاذ پر موجود جوانوں کا حوصلہ قابل تعریف ہے: آرمی چیف

محاذ پر موجود جوانوں کا حوصلہ قابل تعریف ہے: آرمی چیف

گلگت بلتستان (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گلگت بلتستان کا دورہ کیا اور وطن عزیز کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ جنرل راحیل شریف نے ناردرن لائٹ انفنٹری رجمنٹل سینٹر بونجی میں سالانہ کمانڈنگ آفیسرز کانفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب میں انہوں […]

.....................................................

ڈسٹرکٹ سیشن جج سبی راشد محمود کی عدالت نے ہندو تاجر کی پانچ سالہ کمسن بچی کے مقدمے میں جرم ثابت

ڈسٹرکٹ سیشن جج سبی راشد محمود کی عدالت نے ہندو تاجر کی پانچ سالہ کمسن بچی کے مقدمے میں جرم ثابت

سبی (نامہ نگار)ڈسٹرکٹ سیشن جج سبی راشد محمود کی عدالت نے ہندو تاجر کی پانچ سالہ کمسن بچی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم سنی مسیح کو تین مرتبہ سزائے موت اور چھ لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنایا استغاثہ کے مطابق 22جنوری 2014کو ملزم سنی مسیح نے ہندو تاجر کی کمسن بچی […]

.....................................................

بکرے کی کہانی ,بکرے کے زبانی

بکرے کی کہانی ,بکرے کے زبانی

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ میں ایک صاف ستھرے گھر میں رہتا تھا۔ میرا مالک بہت خوش اخلاق انسان تھا۔ وہ مجھ سے بہت پیار کرتا تھا ۔ہر وقت میرا خیال رکھتا تھا۔ ابھی میں چھوٹا ساہی تھا جب میرے مالک نے میری دیکھ بھال شروع کی، وہ میری ہر ضرورت کا خیال رکھتا تھا، مجھے […]

.....................................................

بلاول بھٹو نوجوانوں کے مقبول ترین لیڈر ہیں، صداقت محمود

بلاول بھٹو نوجوانوں کے مقبول ترین لیڈر ہیں، صداقت محمود

فتح جنگ (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرکے اور لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کر کے پنجاب کے عوام کے دل جیت لئے، ان کے دور ہ سے پنجاب میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں ایک نیا جوش و ولولہ پیدا ہوا ہے۔ ان کی پنجاب آمد سے […]

.....................................................