قصور: گھریلو تنازع، نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں

قصور: گھریلو تنازع، نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں

قصور (جیوڈیسک) کنگن پور کے نواح ویرکے میں گھریلو تنازعہ سے دلبرداشتہ نوجوان محمدتنویر نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ محمدتنویر کامبینہ طور پر اپنے اہلخانہ سے تنازع چلا آرہاتھا۔ وقوعہ کے روزاہلخانہ کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں […]

.....................................................

پنجاب : پنڈی بھٹیاں میں نوجوان قتل، لواحقین کا احتجاج

پنجاب : پنڈی بھٹیاں میں نوجوان قتل، لواحقین کا احتجاج

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں میں قتل ہونے والے نوجوان کے لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاوں متیکی کے رہائشی علی رضا کو ہفتہ کی صبح نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ جس پر لواحقین مشتعل ہوگئے،اور لاش دلا بھٹی […]

.....................................................

جھنگ میں رشتہ نہ دینے پر نوجوان نے لڑکی اس کی والدہ اور بھائی پر تیزاب پھینک دیا

جھنگ میں رشتہ نہ دینے پر نوجوان نے لڑکی اس کی والدہ اور بھائی پر تیزاب پھینک دیا

جھنگ (جیوڈیسک) نواحی علاقے قائم بھروانہ میں نوجوان نے رشتہ نہ دینے پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا جب کہ واقعے کے نتیجے میں لڑکی کی والدہ اور بھائی بھی جھلس گئے۔ جھنگ کے علاقے قائم بھروانہ میں عصمت اللہ نامی نوجوان نے حق نواز کے گھر اس کی بیٹی شبنم کا رشتہ مانگا، حق […]

.....................................................

ماہرین نے پیش کر دیا جواں رہنے کا آسان ترین حل

ماہرین نے پیش کر دیا جواں رہنے کا آسان ترین حل

نیویارک (جیوڈیسک) اگر آپ اپنی ڈھلتی ہوئی عمر کے سبب گرتی صحت کے مسائل کا شکار ہیں تو لوگوں سے بغل گیر ہوتے رہنا ہی آپ کی اس بیماری کا بہترین علاج ہے۔ جی ہاں امریکی ریاست کیلی فورنیا کی یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی۔ نئی تحقیق کے مطابق لوگوں سے گلے […]

.....................................................

پشاور: حیات آباد میں ایف سی اہلکار کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

پشاور: حیات آباد میں ایف سی اہلکار کی فائرنگ، نوجوان جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد فیز سیون میں ایف سی اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے ساجد اللہ نامی نوجوان طالب علم جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اشارے پرنہ رکنے پر ایف سی اہلکار نے گاڑی میں سوار نوجوان پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق طالب […]

.....................................................

آل کراچی حاجی شمشیر علی فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ داد میموریل فٹ بال کلب نے ینگ پی آئی بی کو شکست دیکر جیت لیا

آل کراچی حاجی شمشیر علی فٹ بال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ داد میموریل فٹ بال کلب نے ینگ پی آئی بی کو شکست دیکر جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شاہین افغان فٹ بال کلب بلدیہ ٹائون کراچی کے زیر اہتمام بلدیہ ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم پر آل کراچی حاجی شمشیر علی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا اغاز ہوگیا ٹورنامنٹ کا افتتاح بلدیہ ٹائون کی ممتاز سماجی شخصیت حاجی سلطان علی نے فٹ بال کو کک لگا کر کیا ۔ٹورنامنٹ کا افتتاحی […]

.....................................................

ون ویلنگ جاری رہی، 6 نوجوان شدید زخمی ہو گئے

ون ویلنگ جاری رہی، 6 نوجوان شدید زخمی ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) ون ویلنگ پر سخت پابندی کے باوجود شہر کی اہم شاہراہوں پر سینکڑوں کی تعداد میں منچلے نوجوان موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کا جان لیوا کرتب دکھاتے رہے اس دوران موٹر سائیکلوں سے گر کر 6 نوجوان شدید زخمی بھی ہو گئے۔ دوسری طرف حسب روایت پولیس ویلروں کو پکڑنے میں کامیاب […]

.....................................................

قلعہ گجر سنگھ :بیوی سے جھگڑ کر نوجوان نے خود کشی کرلی

قلعہ گجر سنگھ :بیوی سے جھگڑ کر نوجوان نے خود کشی کرلی

لاہور (جیوڈیسک) قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں 28 سالہ نوجوان نے اپنی بیوی سے جھگڑا کے بعد کنپٹی پر پستول رکھ کر خود کشی کرلی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کر ا دیا ہے۔ بتا یا گیا ہے کہ قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں 28 سالہ […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

نیویارک (جیوڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رملہ کے قریب جھڑپوں میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔ فلسطینی میڈیکل اور سیکیورٹی ذرائع نے اسرائیلی گولی کا شکار بننے والے 22 سالہ فلسطینی نوجوان کی شناخت تیسیر القطری کے طور پر کی، ذرائع کے مطابق جھڑپیں بدھ کی صبح ہوئیں، العماری کیمپ میں اسرائیلی فوج […]

.....................................................

پاکستان کے نوجوان جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہیں : زبیر حفیظ

پاکستان کے نوجوان جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہیں : زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہاہے کہ پاکستانی نوجوان جذبہ حب الوطنی سے شرسار ہیں ملک کی تعمیر اور ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، مگر ملک دشمن عناصر قوم میں نفرتوں کے بیج بو رہی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی […]

.....................................................

6 ستمبر یوم دفاع

6 ستمبر یوم دفاع

انسانی تخلیق آزمائش کے لیے ہے۔ قوموں کی زندگی میں امتحان اور انقلاب آتے رہتے ہیں۔ زندہ قومیں ہر آزمائش کا مردانہ وار مقابلہ کرتی ہیں۔ آزمائشوں کی تپتی بھٹیوں سے نکل کر قومیں کندن بنتی ہیں۔ ایسا ہی ایک امتحان اور کڑی آزمائش سے ہماری قوم کو 6 ستمبر 1965 کو گزرنا پڑا۔ قیام […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 5/9/2014

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 5/9/2014

)گرنٹ لگنے سے 15 سالہ نوجوان جاں بحق، گھریلو جھگڑے سے دل برداشتہ نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کر لیا مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) گرنٹ لگنے سے 15 سالہ نوجوان جاں بحق، گھریلو جھگڑے سے دل برداشتہ نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں لکھنیکے میں 15سالہ شہراز نامی شخص کوشارٹ […]

.....................................................

ملک کو موجودہ درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے جوان خود کو تیار رکھیں، آرمی چیف

ملک کو موجودہ درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے جوان خود کو تیار رکھیں، آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ملک کو موجودہ درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے افسر اور جوان خود کو تیار رکھیں۔ پی ایم اے لانگ کورس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف نے کہا کہ افسران جنگ میں بہادری، کردار، قابلیت سے جوانوں کے لیے نمونہ بنیں جنگ […]

.....................................................

موٹر سائیکل نہ روکنے پر ڈاکووں نے نوجوان کو گولی مار دی

موٹر سائیکل نہ روکنے پر ڈاکووں نے نوجوان کو گولی مار دی

سرگودھا (جیوڈیسک) اندرون شہر کوٹ فرید میں دو نامعلوم مسلح افراد نے اسد عباس نامی موٹرسائیکل سوار نوجوان کو روکنے کی کوشش کی اور نہ رکنے پر فائرنگ کر کے اسے زخمی کرکے فرار ہو گئے نوجوان کو طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے واقعہ کی رپورٹ پر […]

.....................................................

بہت سے لوگ اس وقت میری پوسٹز سے بہت برہم ہیں

بہت سے لوگ اس وقت میری پوسٹز سے بہت برہم ہیں

کراچی (محمد شعیب) اب مجھے سمجھ نہیں آتی کہ جب میں لاشیں گرانے کے عمل کی مذمت کروں اور اس کے سبب کی بات کروں تو مجھے گالیاں دی جا رہی ہیں۔ رات کے ساڑھے دس بجے عورتوں اور بچوں کو مچھلی کا چارا بنا کر نوجوانوں کے ہاتھوں میں ڈنڈے پکڑا کر ایوان صدر […]

.....................................................

سیلفی کے شوقین نوجوان ہانگ کانگ کی بلند عمارت پر جا پہنچے

سیلفی کے شوقین نوجوان ہانگ کانگ کی بلند عمارت پر جا پہنچے

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) تصویریں کھنچوانا ایک ایسا شغل کہ اگر کوئی اس بخار میں مبتلا ہوجائے تو پھر پیچھا چھڑانا بہت ہی مشکل کام ہے لیکن جب بات ہو بلند عمارت پر لٹک کر سیلفی لینے کی تو خطروں کے کھلاڑیوں کو روکنا ناممکن ہے۔ جی ہاں ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو […]

.....................................................

تلخ کلامی پر مشتعل افراد نے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا

تلخ کلامی پر مشتعل افراد نے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا

جھنگ (جیوڈیسک) مخالفین نے تلخ کلامی پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ شیخ چوہڑ میں گزشتہ رات محمد اکمل اور حارث کے درمیان کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی تو ملزم اکمل نے غصہ میں آکر اپنے نامعلوم ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہری کو […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 29/8/2014

للیانی کی خبریں 29/8/2014

دو خواتین سمیت پانچ افراد نا بالغ بچی کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے فرار، محمد عباس محنت مزدوری مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)دو خواتین سمیت پانچ افراد نا بالغ بچی کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے فرار، محمد عباس محنت مزدوری کیلئے لاہور گیا ہوا تھا کہ اقراء عاصمہ، ارشد ، عرفان اورنوید 17سالہ […]

.....................................................

کیلیفورنیا میں سمندری طوفان ، نوجوان لہروں سے کھیلتے رہے

کیلیفورنیا میں سمندری طوفان ، نوجوان لہروں سے کھیلتے رہے

کیلفورنیا (جیوڈیسک) سمندری طوفان”میری” کے زیر اثر امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل سے کئی فٹ بلند لہریں ٹکرانے لگیں، خطروں سے کھیلنے والے سرفنگ کرتے رہے۔ جبکہ انتظامیہ ساحل کو بچانے کے لئے ریت کی دیواریں بناتی رہی محکمہ موسمیات کے مطابق دوسرے درجے کا سمندری طوفان ’’میری‘‘ میکسیکو کے ساحل سے آٹھ سو پچاسی […]

.....................................................

نوجوان نے بھائی سے جھگڑ کر کے گلے پر بلیڈ پھیر لیا، حالت نازک

نوجوان نے بھائی سے جھگڑ کر کے گلے پر بلیڈ پھیر لیا، حالت نازک

جوہرآباد (جیوڈیسک) شاہ پور کے گاؤں نواب پور کا رہائشی محمد سجاد کا بھائی محمد سجاول جوہرآباد میں مستریوں کا کام کرتا تھا گذشتہ روز سجاد اُسے ملنے آیا اور اس دوران اس کا اپنے بھائی کیساتھ جھگڑا ہوا جس سے دل برداشتہ ہو کر اُس نے اپنے گلے پر تیز دھار بلیڈ پھیر دیا۔ […]

.....................................................

موٹر سائیکلوں میں‌ تصادم کے باعث نوجوان لقمہ اجل بن گیا

موٹر سائیکلوں میں‌ تصادم کے باعث نوجوان لقمہ اجل بن گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا نے سے جواں سال شہری موت کی آ غوش میں چلا گیا جبکہ متوفی کے ورثا نے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق غلام محمد آ باد کا رہائشی شہزاد موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جا رہا تھا کہ اسی دوران چوہڑ ماجرا […]

.....................................................

گلزار انڈر پاس کے قریب سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

گلزار انڈر پاس کے قریب سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

لاہور (جیوڈیسک) مسلم ٹاؤن کے علاقہ گلزار انڈر پاس کے قریب سے 26 سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس نے لاش شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے جمع کرا دی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی حلیہ سے نشئی معلوم ہوتا ہے اور اسکی موت نشے کی زیادتی سے ہوئی۔

.....................................................

آئس کریم سے آرٹ کے شاہکار تیار کرنیوالا نوجوان فنکار

آئس کریم سے آرٹ کے شاہکار تیار کرنیوالا نوجوان فنکار

بغداد (جیوڈیسک) ٹھنڈی ٹھنڈی آئس کریم کسے پسند نہیں ہوتی لیکن جناب اب تو آئس کریم کھانے کیساتھ ساتھ آرٹ کے اظہار کا بھی ذریعہ بن گئی ہے۔ عراق سے تعلق رکھنے والا Othman Toma مزے مزے کی آئس کریم بار سے کینوس پر ایسے اسٹروک لگاتا ہے کہ آرٹ کے شاہکار ابھر کر سامنے […]

.....................................................

کاہنہ : ٹریلر کی ٹکر سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق

کاہنہ : ٹریلر کی ٹکر سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق

کاہنہ (جیوڈیسک) مین فیروز پور روڈ 5 نمبر سٹاپ پر ٹریلر کی ٹکر سے سترہ سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کاہنہ کا رہائشی 17 سالہ نوجوان سلیم موٹر سائیکل پر قصور جا رہا تھا کہ پانچ نمبر سٹاپ پر تیز رفتار ٹریلر کی زد میں آکر کچلا گیا۔ پولیس نے ٹریلرکو قبضے میں […]

.....................................................