تاجر راہنما سائیں ساقی پانوں والا پرنس چوک کا نوجوان صاحبزادہ رضائے الٰہی سے وفات پا گیا

گجرات: تاجر راہنما سائیں ساقی پانوں والا پرنس چوک کا نوجوان صاحبزادہ رضائے الٰہی سے وفات پا گیا ، مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان خواجگان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

.....................................................

مشہور فلم سیریز “اسٹار وارز” کا میوزک بجانے کے ماہر برطانوی نوجوان

مشہور فلم سیریز “اسٹار وارز” کا میوزک بجانے کے ماہر برطانوی نوجوان

لندن (جیوڈیسک) این جی ٹی مشہور فلم سیریز”اسٹار وارز”کے دیوانے پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں لیکن ذرا ان برطانوی نوجوانوں سے تو ملئے جنہوں نے فلم کا تھیم میوزک بجاکر اپنی انوکھی صلاحیت کا ثبوت پیش کر دیا ہے ۔ یہ نوجوان مختلف آلاتِ موسیقی کا استعمال کرتے ہوئے ایسی شاندار دھنیں ترتیب دیتے […]

.....................................................

امریکی نوجوان طیارے کے پہیوں سے لپٹ کر کیلی فورنیا سے ہوائی پہنچ گیا

امریکی نوجوان طیارے کے پہیوں سے لپٹ کر کیلی فورنیا سے ہوائی پہنچ گیا

کیلی فورنیا (جیوڈیسک) امریکا میں 16 سالہ نوجوان 5 گھنٹے طیارے کے پہیوں کی جگہ پر بیٹھ کر سفر کرتے ہوئے کیلی فورنیا سے ہوائی پہنچ گیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق گھر سے بھاگا ہوا ایک 16 سالہ نوجوان ریاست کیلی فورنیا کے سان ہوزے ایئرپورٹ کے اطراف لگی حفاظتی باڑ کو عبور کرتے […]

.....................................................

غازی صلاح الدین ایک فرض شناس پولیس آفیسر

غازی صلاح الدین ایک فرض شناس پولیس آفیسر

معاشرتی بگاڑ تب بڑھتا ہے جب پولیس اور عوام کے درمیان عدم اعتماد کی فضا کا وجود جنم لیتا ہے ایک اچھے اور فرض شناس پولیس آفیسر کی تعریف یہ ہے کہ عوام کی نفسیات کی نبض پر اُس کی انگلیاں ہوتی ہیں ایک اچھے پولیس آفیسر کا مارل کریکٹر بھی اُس کی شخصیت کی […]

.....................................................

چار فٹ آٹھ انچ کا نوجوان ونیہ والا کا رہائشی علی رضا ہمسفر کی تلاش میں

گوجرانوالہ (سردار عرفان طاہر سے) ٤ فٹ ٨ انچ کا نوجوان علی رضا ہمسفر کی تلاش میں ، پست قامت ہونے کے باعث کوئی بھی لڑکی شادی کیلیے رضا مند نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ونیہ والا کا رہائشی 23 سالہ چا ر فٹ 8 انچ قد کا مالک محمد علی رضا ولد مقصود احمد شریک […]

.....................................................

محمد حفیظ نوجوان کرکٹرز کی تربیت میں مصروف

محمد حفیظ نوجوان کرکٹرز کی تربیت میں مصروف

سرگودھا (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈ محمد حفیظ نے سرگودھا اسپورٹس اسٹیڈیم میں نوجوان کھلاڑیوں کی ٹریننگ شروع کردی۔ 5 روز تک جاری رہنے والے ٹریننگ کیمپ میں ضلع بھر سے منتخب 35 کھلاڑیوں کو این سی اے کوچز سے تربیت دلوانے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ اس موقع پر […]

.....................................................

فیصل آباد: والد سے جھگڑے پر نوجوان نے گھر کو اگ لگا دی

فیصل آباد: والد سے جھگڑے پر نوجوان نے گھر کو اگ لگا دی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں بیوی کو گھر سے نکالنے پر والد سے جھگڑنے والے نوجوان نے گھر کو اگ لگا دی مکان جل کر راکھ ہو گیا۔ پولیس نے نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ نعمت اباد کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں فیصل نامی نوجوان کا اپنے […]

.....................................................

ٹنڈولکر نے ایک بار پھر ممبئی انڈینز کو جوائن کرلیا، نوجوان پلیئرز کو مشورے

ٹنڈولکر نے ایک بار پھر ممبئی انڈینز کو جوائن کرلیا، نوجوان پلیئرز کو مشورے

ابوظبی (جیوڈیسک) سابق بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے ایک بار پھر ممبئی انڈینز کو جوائن کرلیا، ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے ٹنڈولکر کو فرنچائز نے آئیکون قرار دیا۔ وہ پورے ایونٹ کے دوران ٹیم کے ہمراہ رہیں گے، ان کے کردار کے حوالے سے حکام کا کہنا تھا کہ ٹنڈولکر کا تعلق […]

.....................................................

چار فٹ آٹھ انچ کا نوجوان ونیہ والا کا رہائشی علی رضا ہمسفر کی تلاش میں

چار فٹ آٹھ انچ کا نوجوان ونیہ والا کا رہائشی علی رضا ہمسفر کی تلاش میں

گو جرا نوالہ ( سردار عرفا ن طا ہر سے )٤ فٹ ٨ انچ کا نوجوان علی رضا ہمسفر کی تلا ش میں ، پست قامت ہو نے کے با عث کوئی بھی لڑکی شا دی کیلیے رضا مند نہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق ونیہ والا کا رہا ئشی 23 سالہ چا ر فٹ 8 […]

.....................................................

آزاد کشمیر: نوجوان نے کالج جاتی طالبہ کو گولی مار کر خودکشی کرلی

آزاد کشمیر: نوجوان نے کالج جاتی طالبہ کو گولی مار کر خودکشی کرلی

مظفرآباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں نوجوان نے کالج جانے والی طالبہ کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ سٹی تھانہ پولیس کے مطابق پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرآ باد کی طالبہ کو کالج جاتے ہوئے سی ایم ایج چوک میں مبینہ طور پر […]

.....................................................

مظفرگڑھ میں نوجوان نے خودسوزی کرلی

مظفرگڑھ میں نوجوان نے خودسوزی کرلی

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفرگڑھ میں نوجوان نے خودسوزی کرلی۔ مظفر گڑھ میں پسند کی شادی نہ ہونے پرنوجوان نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ متاثرہ نوجوا ن کوابتدائی طبی کے بعد نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل جتوئی کا رہائشی نوجوان پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا، […]

.....................................................

پاکستان کا نوجوان محب وطن اور اسلام پسند ہے جو کہ روشن مستقبل کی علامت ہے :ملتان میں پنجاب جنوبی کے ذمہ داران سے خطاب

لاہور(سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ نوجوان قوم کا سرمایہ ہیں،نوجوان اپنی صلاحیتوں کو مثبت اور صحت مندانہ سرگرمیوں میں صرف کریں ، قوم کو نوجوانوں سے امید یں وابستہ ہیں اور تربیت یافتہ نوجوان ہی امیدوں پر […]

.....................................................

خزانے کی تلاش میں گڑھا کھودنے والے نوجوان کے والدین زیرحراست

خزانے کی تلاش میں گڑھا کھودنے والے نوجوان کے والدین زیرحراست

ملتان (جیوڈیسک) خزانے کی تلاش میں جان پر کھیل کر گڑھا کھودنے والے نوجوان کے والدین کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے جبکہ ذیشان کی دو بہنیں پر اسرار طور پر کہیں غائب ہوگئی ہیں۔ نوجوان کے گڑھے میں دب جانے کی اطلاع پر جہاں ریسکیو ورکرز گھنٹوں سے اپنے کام میں لگے […]

.....................................................

گجرانوالہ میں دوستی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

گجرانوالہ میں دوستی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

گجرانوالہ (جیوڈیسک) علی پور چٹھہ کے علاقے بوہڑ پور والا چوک میں نوجوان نے دوستی سے انکار کرنے پر لڑکی کو قتل کر کے خود بھی خود کشی کر لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 26 سالہ بلال 18 سالہ مہوش سے کئی روز سے موبائل پر دوستی کی کوشش کر […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں ن لیگی ایم پی اے کے بھتیجوں کا ایلیٹ فورس کے جوانوں پر تشدد

گوجرانوالہ میں ن لیگی ایم پی اے کے بھتیجوں کا ایلیٹ فورس کے جوانوں پر تشدد

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ممبر پنجاب اسمبلی قیصر سندھو کے بھتیجوں نےعدالت میں ایلیٹ فورس کو جوانوں کو تشدد کا نشانا بنا ڈالا۔ ن لیگ کے ایم پی اے قیصر سندھو کے بھتیجے سلمان اور عبداللہ ایک طالب علم کے اغواء کے کیس میں سیشن جج عمر شریف کی […]

.....................................................

اکثر مسلم نوجوان جیلوں میں بیگناہ قید ہیں، بھارتی وزیر داخلہ کا اعتراف

اکثر مسلم نوجوان جیلوں میں بیگناہ قید ہیں، بھارتی وزیر داخلہ کا اعتراف

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے بھارتی پارلیمنٹ پر حملے میں ملوث قرار دیے گئے افضل گورو کی پھانسی کو زندگی کا مشکل ترین لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ حکومت نہیں عدالت کا تھا۔ انھوں نے میڈیا سے گفتگومیں اعتراف کیا کہ ملک کے مسلمان نوجوانوں […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی ،2 مغوی نوجوان بازیاب

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی ،2 مغوی نوجوان بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے اغواء کئے گئے 2 مغوی نوجوان بازیاب کرالیے۔ لیاری کے علاقے الفلاح روڈ پر رینجرز نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے اغواء کئے گئے دومغویوں کو بازیاب کرالیا۔ ترجمان سندھ رینجرز نے بتایا کہ کارروائی کے دوران بازیاب کئے جانے والے نوجوانوں میں […]

.....................................................

چودھری پرویز الہی کی قائم کردہ گریجوایٹ نوجوانوں پر مشتمل نہایت باوقار سروس اپنی مثال آپ تھی

لاہو: پاکستان مسلم لیگ نے ٹریفک وارڈن جیسی عوام دوست مثالی سروس کو بدنام کر کے بالآخر اسے ختم کرنے کی مذموم سازش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چودھری پرویزالٰہی کی قائم کردہ گریجوایٹ نوجوانوں پر مشتمل یہ نہایت باوقار سروس اپنی مثال آپ تھی۔ شہباز شریف ہمارے دور کے دیگر […]

.....................................................

لندن میں موٹرسائیکل سوار شخص کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

لندن میں موٹرسائیکل سوار شخص کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

لندن (جیوڈیسک) لندن میں موٹر سائیکل سواروں کے ہاتھوں لوگوں کوٹارگٹ کرنے کا سلسلہ مسلسل بڑھ رہاہے۔ ازلنگٹن میں موپیڈ moped سوار نے فائرنگ کرکے نوجوان کو شدید زخمی کر دیا ہے۔ ازلنگٹن کی ایسیکس روڈ Essex فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ڈرائی کلینر کی دکان کے سامنے ہوئی اس فائرنگ سے […]

.....................................................

پاکستانی نوجوانوں سے چیک لڑکیوں کی شادی کرانیوالا گروہ پکڑا گیا

پاکستانی نوجوانوں سے چیک لڑکیوں کی شادی کرانیوالا گروہ پکڑا گیا

گریٹر مانچسٹر (جیوڈیسک) برطانیہ کے علاقے گریٹر مانچسٹر میں پاکستان نوجوانوں کی جمہوریہ چیک کی لڑکیوں سے شادی کرانے والے گروہ کوحراست میں لے لیا گیا ہے، یہ گرفتاریاں گریٹرمانچسٹر کے علاقوں میں تین مقامات پرچھاپوں کے دوران کی گئی ہیں۔ 23 برس کے پاکستانی اور جمہوریہ چیک کی اٹھائیس برس کی خاتون کواسٹریٹفرڈ Stretford […]

.....................................................

ملک میں جمہوریت مستحکم ہو رہی ہے، نوجوانوں کو آگے لے کر آئینگے، وزیر اعظم

ملک میں جمہوریت مستحکم ہو رہی ہے، نوجوانوں کو آگے لے کر آئینگے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے پڑھی لکھی آبادی حقوق کے تحفظ کے لیے موثر کردار ادا کرتی ہے ، معیاری تعلیم کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے تعلیم سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن براؤن کہتے ہیں تعلیم ہی معاشرے کو ترقی یافتہ […]

.....................................................

لندن میں پاکستانی نوجوان کا قتل

لندن میں پاکستانی نوجوان کا قتل

لندن (جیوڈیسک) لندن کے علاقے اسٹریٹفرڈ میں چاقو کے وار سے قتل پاکستانی نژاد نوجوان کے قاتلوں کا تاحال پتہ نہیں چلایا جاسکا۔ پولیس نے عوام سے ملزم کی تلاش میں مدد دینے کی اپیل کی ہے۔ 22 برس کا محمد یاسر افضل پیر کو اپنے کیب آفس میں زخمی حالت میں پایا گیا تھا […]

.....................................................

ملک میں امن ضرور واپس آئے گا، نوجوان جدید تعلیم سے عسکریت پسندوں کا مقابلہ کریں، حامد کرزئی

ملک میں امن ضرور واپس آئے گا، نوجوان جدید تعلیم سے عسکریت پسندوں کا مقابلہ کریں، حامد کرزئی

کابل (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے نوجوانوں سے کہا ہے کہ وہ جدید تعلیم حاصل کر کے طالبان کا مقابلہ کریں اورکابل کے سیرینا ہوٹل میں مارے جانیوالے 2 بچوں کے خون کا قرض اتاریں۔ افغانستان میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ایک اسکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر نے […]

.....................................................

کراچی کے علاقے میٹروول میں رینجرز کی فائرنگ سے 2 نوجوان زخمی

کراچی کے علاقے میٹروول میں رینجرز کی فائرنگ سے 2 نوجوان زخمی

کراچی (جیوڈیسک) میٹروول سائٹ میں رینجرز کی فائرنگ سے 2 نوجوان زخمی جب کہ ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے میٹروول سائٹ میں خیبر چوک کے قریب موٹر سائیکل پر سوار ثاقب، دانش اور ندیم کو رینجرز اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا تاہم درمیان […]

.....................................................