پطرس کے خط

پطرس کے خط

بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی ایک مفلوک الحال مزدوری کی تلاش میں کہیں جارہا تھا کہ ایک بزرگ کو زخمی حالت میں دیکھ کر اسے بڑا ترس آیا اس نے بزرگ کا زخم صاف کیا ، پانی پلایا اور اپنے پاس موجود روکھی سوکھی روٹی کھلائی اس خدمت سے وہ بزرگ بہت خوش ہوااس […]

.....................................................

یک روز قبل لاپتہ ہو نے والے نوجوان کی نعش کھیتوں سے برآمد

ڈسکہ (عارف محمود) ایک روز قبل لاپتہ ہو نے والے نوجوان کی نعش کھیتوں سے برآمد نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تفصیل کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ بھلووالی کا رہائشی 20سالہ نوجوان خرم ولد گذشتہ رات سے لاپتہ تھا۔ اگلے روز اس کی نعش گائوں ہی […]

.....................................................

الیکشن 2014 اور نوجوان !

الیکشن 2014 اور نوجوان !

فی الوقت ہندوستان میں انتخابات کا بازار سرگرم ہے۔ چہار جانب سیاسی جلسے، جلوس، ریلیاں، نعرے، وعدے، ایک دوسرے کی پول کھولنے اور ایک دوسرے کی حقیقت عیاں کرنے میں سیاسی و غیر سیاسی تقریباً سبھی لوگ سرگرم ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ سولہویں لوک سبھا انتخابات اپنے آپ میں مخصوص ہے کیونکہ اس […]

.....................................................

میاں چنوں: نوجوان پر تیزاب پھینکنے والی خاتون دہشتگردی عدالت میں پیش

میاں چنوں: نوجوان پر تیزاب پھینکنے والی خاتون دہشتگردی عدالت میں پیش

میاں چنوں (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر شادی سے انکار کرنے والے نوجوان پر تیزاب پھینکنے والی خاتون ہومیو ڈاکٹر کو گرفتار کرکے پولیس رپورٹ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دی گئی۔ میاں چنوں کی رہائشی ہومیو ڈاکٹر ناہید چوہدری نوید نامی نوجوان سے شادی کرنا چاہتی تھی مگر شادی سے انکار […]

.....................................................

سفاک بھارتی فوجیوں نے پاکستان کی جیت پرجشن منانیوالے کشمیری نوجوان کو ذبح کردیا

سفاک بھارتی فوجیوں نے پاکستان کی جیت پرجشن منانیوالے کشمیری نوجوان کو ذبح کردیا

سری نگر (جیوڈیسک) بھارت کے سفاک فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی فتح پر جشن منانے والے کشمیری نوجوان کو ظلم و بربریت کا نشانہ بنانے کے بعد ذبح کر دیا۔ مقبوضہ وادی کے علاقے بڈگام میں ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح پر جشن منانے والا کشمیری […]

.....................................................

رینجر اہلکارکی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی نمازجنازہ

رینجر اہلکارکی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی نمازجنازہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجر اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازجنازہ میں ذیشان کے رشتہ داروں اوراہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ذیشان کو 2 روز قبل رینجرز اہلکار نے اس وقت فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا جب وہ ناگن چورنگی پر […]

.....................................................

رینجرز کی فائرنگ سے قتل نوجوان کیخلاف بیوی کے اغوا کا مقدمہ درج

رینجرز کی فائرنگ سے قتل نوجوان کیخلاف بیوی کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناگن چورنگی پر رینجرز اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقتول کے لواحقین نے تھانے کے باہر احتجاج کرتے ہوئے مقتول کی بہن کی مدعیت میں رینجرز اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ناگن چورنگی پر میاں […]

.....................................................

چوک اعظم اور لیہ کے بعد نوجوانوں کے اغوا کاروں کا گروپ کروڑ لعل عیسن میں بھی پہنچ گیا

کروڑ لعل عیسن: 16 دن قبل کروڑ کے نواحی علاقے سے اغوا ہونے والا 25 سالہ نوجوان 6 لاکھ روپے تاوان کے بعد گھر پہنچ گیا۔ چکنمبر 88 کا 18 سالہ نوجوان عمر فاروق دن دھاڑے بھر بازار سے اغوائ۔ سکنہ جھوک موضع دین پور محمد محسن 9 فروری کو قریبی بستی رضاء آباد میں […]

.....................................................

ویلنٹائن ڈے پر پیش آنے والی حقائق

ویلنٹائن ڈے پر پیش آنے والی حقائق

اِس سال 14 فروری 2014 کو جب میری قوم کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اپنے باعزت والدین اور غیرت مند بھائیوں کو چکمہ دے کر اغیار کی تقلید کرتے ہوئے نامحروموں کے ساتھ محبت کے نام پر پارکوں، ریسٹورانٹوں اور گلی محلوں میں گھوم پھرکر باہوں میں باہیں ڈالے لمحات گزار کر پھولوں کے تحفے […]

.....................................................

بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی کو ایک نوجوان نے پھر جوتا دے مارا

بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی کو ایک نوجوان نے پھر جوتا دے مارا

ہریانہ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی پر ایک مرتبہ پھر ایک بیروزگار نوجوان نے جوتا پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے وزیراعلی بھوپندر سنگھ ہودا ایک تقریب میں شریک تھے کہ ایک نوجوان نے ان کی جانب جوتا اچھال دیا، وزیراعلی ہریانہ کی جانب اچھالا گیا جوتا ان تک نہیں پہنچ سکا […]

.....................................................

پانچ افراد نے معمولی تنازع پر نوجوان کو قتل کر دیا

مصطفی آباد/للیانی: پانچ افراد نے معمولی تنازع پر نوجوان کو قتل کر دیا، سونی اور محمد شفیق کا گزشتہ روز معمولی جھگڑا ہوا تھا جس پر سونی وغیرہ نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سونی اور محمد شفیق ملک کا معمولی بات پر جھگڑا ہو گیا تھا جس پر […]

.....................................................

بے روزگاری اور معاشی مشکلات، تعلیم یافتہ نوجوان بھی موٹر سائیکلوں کے ڈینٹر بننے لگے

بے روزگاری اور معاشی مشکلات، تعلیم یافتہ نوجوان بھی موٹر سائیکلوں کے ڈینٹر بننے لگے

کراچی (جیوڈیسک) تیز رفتاری اور غلط ڈرائیونگ کے باعث کراچی میں روزانہ 200 سے 250 موٹر سائیکلیں بڑے اور چھوٹے حادثات کا شکار ہو رہی ہیں اور ان حادثات کے نتیجے میں موٹر سائیکل کے مختلف حصوں میں ٹوٹ پھوٹ ہو جاتی ہے، پھر ان کو موٹر سائیکل ڈینٹر مرمت کرتے ہیں۔ بے روزگاری اور […]

.....................................................

تین چھوٹی ی نہ ہوں تو چوتھی چھوٹی ی بھی بیکار ہے

تین چھوٹی ی نہ ہوں تو چوتھی چھوٹی ی بھی بیکار ہے

آج میں لکھنا تو کچھ اور چاہتا تھا مگر لکھنے کچھ اور بیٹھ گیا ہوں، اَب میں اِس اُمید کے ساتھ لکھ رہا ہوں کہ آج کا میرا یہ کالم بھی میرے پڑھنے والوں کو ضرور پسند آئے گا، اَب یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ زندگی پانچ حرفوں ز، ن ، د ، […]

.....................................................

’’بگ تھری‘‘ بگ باس بننے کے خواہاں، نوٹوں سے چھوٹوں کا منہ بند کر نے کی کوشش

’’بگ تھری‘‘ بگ باس بننے کے خواہاں، نوٹوں سے چھوٹوں کا منہ بند کر نے کی کوشش

دبئی (جیوڈیسک) بگ باس بننے کے خواہاں’’ بگ تھری‘‘ نوٹوں سے چھوٹوں کا منہ بند کر نے کی کوشش کر نے لگے، عالمی کرکٹ پر کنٹرول کے لیے ہر مزاحمت کچلنے کا پلان بنا لیا، بھارتی بورڈ نے ایسوسی ایٹ اور ایفیلیٹ ممبران کو معمول سے زیادہ حصہ دینے کا لالچ دے دیا۔ چھوٹے بورڈز […]

.....................................................

لاہور: بند روڈ پر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان ہلاک

لاہور: بند روڈ پر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بند روڈ پر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق کوٹ کمبوہ کا رہائشی 25 سالہ واجد علی موٹر سائیکل پر اپنے گھر جا رہا تھا۔ اس دوران اڈے سے نکلنے والی تیز رفتار بس نے اسے ٹکر مار دی جس سے وہ […]

.....................................................

عصر حاضر میں نوجوانوں کی ذمہ داریاں

عصر حاضر میں نوجوانوں کی ذمہ داریاں

چھٹی اور ساتویں صدی عیسوی کا معاشرہ بے شمار بیماریوں میں لت پت ہو چکا تھا، مثلا اس وقت ان کے پاس کوئی رہبر و پیامبر نہیں تھا بس جس فرد کے من میں جو آتا وہ اس کو کر گذرتا تھا۔ اس معاشرہ میں بسنے والے اپنے متعلقین خواہ ان سے کتناہی بڑا خونی […]

.....................................................

بلوچستان: 2007 سے اب تک ایف سی کے 360 جوان شہید ہو چکے، آئی جی ایف سی

بلوچستان: 2007 سے اب تک ایف سی کے 360 جوان شہید ہو چکے، آئی جی ایف سی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی ایف سی اعجاز شاہد کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے ایک سیاسی شخصیت کو گرفتار کیا گیا، اس کے قبضے سے ڈیڑھ ٹن دھماکہ خیز مواد ملا، بلوچستان میں اسکولوں پر کالعدم تنظیموں کے جھنڈے لہراتے تھے، اب پاکستان کے جھنڈے لہرا رہے ہیں۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کو […]

.....................................................

نوجوان پاکستانی خواتین میں سگریٹ نوشی کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے، رپورٹ

نوجوان پاکستانی خواتین میں سگریٹ نوشی کا رجحان خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے، رپورٹ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستانی معاشرے میں جہاں سگریٹ نوشی کو مرد حضرات میں بھی معیوب سمجھا جاتا ہے وہاں خواتین میں بھی سگریٹ نوشی کا کینسر بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ ٹن سے زائد تمباکو فروخت ہوتا ہے، پہلے نوجوان خواتین میں […]

.....................................................

پشاور، پولیس کی مبینہ فائرنگ، نوجوان کی ہلاکت پر شہریوں کا احتجاج، پولیس چوکیاں جلا دیں

پشاور، پولیس کی مبینہ فائرنگ، نوجوان کی ہلاکت پر شہریوں کا احتجاج، پولیس چوکیاں جلا دیں

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے ریگی میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے، دو پولیس چوکیاں جلا دیں۔ ریگی میں ایک مکان پر چھاپے کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ اہل علاقہ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف سڑکوں […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 30/12/2013

ڈنگہ :بھلیسرانوالہ پلی کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں آمنے سامنے ٹکرانے سے چاروں نوجوان شدید زخمی ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) بھلیسرانوالہ پلی کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں آمنے سامنے ٹکرانے سے چاروںنوجوان شدید زخمی،معلوم ہوا ہے کہ پھالیہ کے رہائشی ذوالفقار چیمہ اور محمد اشفاق احمد اپنی موٹر سائیکل پر […]

.....................................................

نواز شریف نے الیکشنوں میں یوتھ کے نوجوانوں سے جو وعدے کیے انہوں نے پورے کیے

گجرات : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما، ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے الیکشنوں میں یوتھ کے نوجوانوں سے جو وعدے کیے انہوں نے پورے کیے وزیر اعظم یوتھ بزنس لون سکیم کا جو وعدہ کیا اللہ کے فضل سے میاں محمد نواز […]

.....................................................

قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کو بااختیار اور خوشحال معاشرے کے قیام کو یقینی بنا ئیں گے ،الطاف حسین سے عوام کو غیر متزلز ل رشتہ کو دنیا کی کوئی طاقت تو ڑ نہیں […]

.....................................................

نوجوانوں کے لئے وزیر اعظم بزنس لون نوجوانوں کی قسمت تبدیل کر دے گا۔ عصمت انور محسود

کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے لئے وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے بزنس لون کا اجراء نوجوانوں کی قسمت تبدیل کردے گا ،پرائم منسٹر بزنس لان کے اجراء پر تنقید کرنے والوں نے اپنی پانچ سالہ مدت میں نوجوانوں کو بے روزگای کے […]

.....................................................

یو تھ بزنس پروگرام نوجوانوں کیلئے ایک تحفہ سے کم نہیں۔ محمد یعقوب

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) یو تھ بزنس پروگرام نوجوانوں کیلئے ایک تحفہ سے کم نہیں، اس سے بے روزگار ی کم ہوگی اور نوجوانوں میں خود انحصاری اور معاشرے میں کار آمدشہری بننے کی صلاحیتیوں میں اضافہ ہو گا۔ اس کے علاوہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت بہت جلد نوجوانوں کیلئے مزید سہولیات فراہم کرے […]

.....................................................