ہمارے کل کیلئے اپنا آج قربان کرنیوالے جوان قوم کے ہیرو ہیں، وزیر اعظم

ہمارے کل کیلئے اپنا آج قربان کرنیوالے جوان قوم کے ہیرو ہیں، وزیر اعظم

راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ قوم کا مستقبل محفوظ بنانے والے جوان ہمارے محسن ہیں، پاکستانی قوم فوج کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ زمانہ امن اور جنگ میں فوج نے بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، مادر وطن کے دفاع کے لیے فوجی جوانوں نے جان […]

.....................................................

طالبان کی ملالہ کو دھمکی

طالبان کی ملالہ کو دھمکی

آج کل یہ بات پاکستان سمیت عالمی میڈیا پر زیربحث ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نے ملالہ یوسف زئی کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ یہ دھمکی ایک ایسے وقت دی گئی ہے جب پوری دنیا بڑی بے چینی سے اس بات کا انتظار کر رہی ہے کہ یہ بہادر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 8.10.2013

نوجوان کھلاڑی فرحان راج علی عرف خان کی پہلی سالانہ برسی سیرلہ کے مقام پر منائی گئی بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایک سال قبل بھمبر میں اسلحہ شاپ سے فائر ہونے والی گولی کا نشانہ بننے والے نوجوان کھلاڑی فرحان راج علی عرف خان کی پہلی سالانہ برسی سیرلہ کے مقام پر منائی گئی دعائیہ تقریب […]

.....................................................

فیصل آباد : زرعی یونیورسٹی سے نوجوان کی ایک ماہ پرانی لاش برآمد

فیصل آباد : زرعی یونیورسٹی سے نوجوان کی ایک ماہ پرانی لاش برآمد

فیصل آباد (جیوڈیسک) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں نوجوان کی ایک ماہ پرانی لاش ملی ہے جسکی شناخت نہیں ہو پا رہی۔ پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر الائیڈ ہسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کر دی ہے۔ زرعی یونیورسٹی کے پولو گرانڈ میں نوجوان کی لاش ملی تو طلبا نے یونیورسٹی انتظامیہ کو […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 30.09.2013

اوباش شخص نے زبردستی نوجوان کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ملزم گرفتار مقدمہ درج پیرمحل ( این این اے) اوباش شخص نے زبردستی نوجوان کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بنا کر بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق سندیلیانوالی کے نواحی […]

.....................................................

پھالیہ : 5 سالہ بچی سے درندہ صفت نوجوان کی مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

پھالیہ : 5 سالہ بچی سے درندہ صفت نوجوان کی مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

پھالیہ (جیوڈیسک) پھالیہ کے علاقے میں 5سالہ بچی کے ساتھ درندہ صفت نوجوان نے مبینہ زیادتی کر ڈالی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق پھالیہ کے موضع جاگو خورد میں 32 سالہ شخص کاشف عرف کالو گلی میں کھیلتی کمسن بچی کو ورغلا کر ڈیرے پر لے گیا۔ اسے اپنی ہوس […]

.....................................................

نوجوانوں کو خود کفیل بنا کر ملک میں انقلاب لائیں گے، نواز شریف

نوجوانوں کو خود کفیل بنا کر ملک میں انقلاب لائیں گے، نواز شریف

نیویارک (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے عوام کی خدمت اور پاکستان کو مضبوط بناناان کا ایجنڈا ہے، نوجوانوں کو خودکفیل بنا کر ملک میں انقلاب لائیں گے۔ نیویارک میں مسلم لیگ ن کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان میں جمہوری استحکام کو دنیا قدر کی نگاہ سید […]

.....................................................

پاکستان آئیڈل نوجوان سر تال پکی کرنے میں مصروف

پاکستان آئیڈل نوجوان سر تال پکی کرنے میں مصروف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی فضاوں میں آجکل موسیقی کے سب سے بڑے شو پاکستان آئیڈل کی گونج سنائی دے رہی ہے، موسیقی کے دیوانے مقابلے کی دھن میں ہروقت گنگناتے دکھائی دیتے ہیں۔ لے کاری کے مقابلے میں شرکت کے خواہشمند نوجوان اپنی تان اور سر پکے کرنے میں مصروف ہیں۔ پارک ہو، یا کالج […]

.....................................................

لاہور: نواب ٹاون سے دو نا معلوم نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

لاہور: نواب ٹاون سے دو نا معلوم نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے نواب ٹاون سے دو نا معلوم نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں جن کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ نواب ٹاون پولیس کے مطابق دو نوجوانوں کی لاشیں ایک خالی پلاٹ میں پڑی تھیں، دونوں کی عمریں 22 سے 25 سال کے درمیان ہیں اور دونوں کو تشدد کے […]

.....................................................

کینیا، حملہ کرنیوالوں میں تین امریکی نوجوان، ایک برطانوی خاتون شامل تھی

کینیا، حملہ کرنیوالوں میں تین امریکی نوجوان، ایک برطانوی خاتون شامل تھی

نیروبی (جیوڈیسک) کینیا کے شاپنگ مال کو دہشت گردوں سے خالی کرا لیا گیا، حملہ آوروں میں امریکی نوجوان اور برطانوی خاتون بھی شامل تھی۔ دارالحکومت نیروبی کے ویسٹ گیٹ شاپنگ مال کاتین روز بعد کینیا کی فوج نے کنٹرول سنبھال کر تمام یرغمالیوں کو رہا کرا لیا ہے۔ صومالیہ کے شدت پسند گروپ الشباب […]

.....................................................

چیرمین محمد مصدق عادل نے تنظیم کے چیف آرگنائزر جناب محمد فاروق ماموسی کے ہم زلف کی جواں سال بیٹی کی رحلت پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا

اسلام آباد : پیپلز پولٹیکل جموں کشمیر کے ایک ترجمان نے پریس کے نام جاری بیان میں کہا کہ کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور تنظیم کے چیرمین جناب محمد مصدق عادل نے تنظیم کے چیف آرگنائزر جناب محمد فاروق ماموسی کے ہم زلف کی جواں سال بیٹی اور سرکردہ تحریکی شخصیت جناب […]

.....................................................

سرگودھا: نوجوان کی ساس، بیوی اور سالے کو قتل کر کے خودکشی

سرگودھا: نوجوان کی ساس، بیوی اور سالے کو قتل کر کے خودکشی

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے ساس،بیوی اور سالے کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ ذیشان کا اپنے سسرالیوں سے جھگڑا چل رہا تھا، اتوار کو صبح سویرے ذیشان نے اپنے سسرال جا کر فائرنگ کر دی۔ جس سے اس کی ساس شبانہ، اہلیہ نوشین اور برادر نسبتی […]

.....................................................

جوانوں کے بلند حوصلے اور پختہ عزم قابل ستائش ہیں، آرمی چیف

جوانوں کے بلند حوصلے اور پختہ عزم قابل ستائش ہیں، آرمی چیف

سوات (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ ملکی دفاع کا فریضہ انجام دینے والے جوانوں کے بلند حوصلے اور پختہ عزم قابل ستائش ہے۔ عسکری ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سوات کا دورہ کیا اور خوازہ خیلہ میں افسروں اور جوانوں سے ملاقات […]

.....................................................

گھوٹکی میں دومغوی نوجوان بازیاب، خاتون اور پولیس اہلکار گرفتار

گھوٹکی میں دومغوی نوجوان بازیاب، خاتون اور پولیس اہلکار گرفتار

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں پولیس نے چھاپا مار کر دو نوجوان مغویوں کو بازیاب کر وا کر ایک خاتون اور کراچی پولیس اہلکار سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی اسلام شیخ کے مطابق 3 ہفتے قبل قادر پور لنک روڈ سے اغوا ہونیوالے 2 نوجوان مغویوں کو پنوعاقل کے علاقے ٹھکریاٹے […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ وکلا کا کم سن بچی سے زیادتی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور ہائی کورٹ وکلا کا کم سن بچی سے زیادتی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں وکلا نے کم سن بچی سے زیادتی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، اور مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ زیادتی کی سزا کے حوالے سے قانون سازی کرے۔ وکلا کم سن بچی سے زیادتی کے واقعے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں جمع ہوگئے۔ جہاں انہوں نے اس بہیمانہ […]

.....................................................

لاہور میں نوجوان نے خود کو ہی اغوا کر لیا

لاہور میں نوجوان نے خود کو ہی اغوا کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نوجوان نے خود کو ہی اغوا کر لیا۔ تاوان کے لئے لوگوں کے اغوا کی خبریں تو آپ نے عام سنی ہوں گی لیکن کیا کبھی ایسا بھی سنا ہے کہ کوئی خود کو ہی تاوان کے لئے اغوا کر لے۔ جی ہاں، ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ ہے […]

.....................................................

نواجوان قائد اعظم کے رہنماء اصولوں کو اپنا کر ملکی ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں ۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک بند کیا جائے کراچی کے نوجوانوں میں ہر شعبے کے اندر ٹیلنٹ موجود ہے اور وہ تعلیمی ہو یا کھیل ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا جوہر دکھانے میں پاکستان کے کسی بھی […]

.....................................................

نوجوان کا انوکھا شوق، ڈرائیونگ سیٹ پچھلی نشست پر نصب کر دی

نوجوان کا انوکھا شوق، ڈرائیونگ سیٹ پچھلی نشست پر نصب کر دی

دبئی (جیوڈیسک) اگر چلتی گاڑی میں آپ کو ڈرائیونگ سیٹ کوئی شخص بیٹھا نظر نہ آئے تو یہ کسی بھوت کا کچھ کِیا دھرا نہیں بلکہ اس جیسے کسی سر پھرے کا کمال بھی ہو سکتا ہے جس نے ڈرائیونگ سیٹ گاڑی کی پچھلی نشست پر نصب کر دی ہے۔ دبئی سے تعلق رکھنے والے […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان : پاک فوج کے جوان یوم دفاع بھرپور انداز سے منا رہے ہیں

جنوبی وزیرستان : پاک فوج کے جوان یوم دفاع بھرپور انداز سے منا رہے ہیں

وانا (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے بلند و بالا پہاڑوں تعینات پاک فوج کے جوان بھی یوم دفاع بھرپور انداز سے منا رہے ہیں۔ افغان سرحد کے قریب جنوبی وزیرستان کے پہاڑوں پر مورچہ زن یہ فوجی، آج پاک دھرتی کے دفاع کا نیا عزم کر رہے ہیں۔ فوجی جوانوں نے ملی نغمے گائے اور رقص […]

.....................................................

تلہ گنگ شہر کا 30 سالہ جوان اپنے گھر کی چھت سے گر کر جاں بحق ہو گیا

تلہ گنگ: تلہ گنگ شہر کا 30 سالہ جوان اپنے گھر کی چھت سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق شوکت اقبال مجھیال ولد محمد اقبال مجھیال ساکن تلہ گنگ شہر اپنے گھر کی چھت پر کسی کام کی غرض سے چڑھا جہاں اچانک عدم توازن کے باعث چھت سے نیچے جا […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز نے پھراحتجاج کا اعلان کردیا

ینگ ڈاکٹرز نے پھراحتجاج کا اعلان کردیا

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہاس آفیسر کی سیٹیں ختم کرنے کے خلاف لاہور کے تمام ہسپتالوں میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ ایک تو پہلے ہی ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی انتہائی کمی ہے اور اب حکومت نے […]

.....................................................

رینجرز اہلکار کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت، دو گواہوں کے بیانات قلم بند

رینجرز اہلکار کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت، دو گواہوں کے بیانات قلم بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں رینجرز اہلکار کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے کیس کی سماعت کے دوران دو گواہوں کے بیانات قلم بند کئے گئے۔ کراچی کے علاقے شا ہ فیصل کالونی میں جون میں رینجرز اہلکار کے ہاتھوں نوجوان غلام حیدر کے قتل کے کیس کی سماعت انسداد دہشت […]

.....................................................

ملتان: رشتے کے انکار پر نوجوان نے اپنی کزن کو قتل کر دیا

ملتان: رشتے کے انکار پر نوجوان نے اپنی کزن کو قتل کر دیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان رشتے کے انکار پر نوجوان نے اپنی کزن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ممتاز آباد کی رہائشی سمیرا بہاالدین زکریا یونیورسٹی سے واپس آ رہی تھی۔ اس کے کزن آصف محمود نے راستے میں روکا جس پر سمیرا نے شور مچا دیا۔ آصف محمود نے فائرنگ کر دی جس سے […]

.....................................................

اسکی ینگ ورلڈ کپ، امریکی کھلاڑی نے سلوپ سٹائل ٹائٹل جیت لیا

اسکی ینگ ورلڈ کپ، امریکی کھلاڑی نے سلوپ سٹائل ٹائٹل جیت لیا

آسٹریلیا (جیوڈیسک) اور نیوزی لینڈ میں سکیئنگ ورلڈ کپ کے شاندار مقابلے جاری ہیں، امریکہ اور ناروے کے کھلاڑیوں نے سلوپ سٹائل ایونٹ ٹائٹل جیت لیا۔ نیوزی لینڈ میں جاری سکئینگ کے عالمی مقابلوں میں دنیا بھر سے بہترین کھلاڑی اپنی منفرد اور شاندار پرفارمنسسز دکھانے کے لیے پہنچ چکے ہیں۔ امریکہ کے نیکولس نے […]

.....................................................