سنجھورو کے قریب دیہہ 28 جمرائو کے گائوں ڈپٹی گوٹھ میں پچیس سالہ نوجوان حاکم علی جمالی نے معذوری سے تنگ آ کر بندوق کے فائر کر کے خود کشی کر لی

سنجھورو : سنجھورو کے قریب دیہہ 28 جمرائو کے گائوں ڈپٹی گوٹھ میں پچیس سالہ نوجوان حاکم علی جمالی نے معذوری سے تنگ آ کر بندوق کے فائر کر کے خود کشی کر لی۔ نوجوان ایک ٹانگ سے معذور تھا۔ معذور کے رشتہ داروں نے صحافیوں کو بتایا کہ خود کشی کرنے والا نوجوان معذوری […]

.....................................................

نوجوان نے گھریلو تنازعات سے دلبردشتہ ہو کر خود کشی کر لی

پھالیہ: موضع قادر آباد کے 25 سالہ نوجوان نعمان عرف نومی ولد محمد شریف نے گھریلو تنازعات سے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کر لی۔ نوجوان کو تشویش ناک حالت میں عزیز بھٹی شہیدہسپتال گجرات لے جایا گیا۔ تاہم وہ زندگی کی بازی ہار گیا ۔جس کو اسکے آبائی […]

.....................................................

لاہور : نوجوان نے فائرنگ کرکے ماں اور بہن کو قتل کر دیا

لاہور : نوجوان نے فائرنگ کرکے ماں اور بہن کو قتل کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نوجوان نے اپنی ماں اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور خود تھانے پہنچ کر گرفتاری دے دی۔ لاہور کے چوہنگ تھانے کی حدود میں رہنے والے نوجوان نے اپنی ماں اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ خود تھانے پہنچ کر گرفتاری دیدی۔ ملزم کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

سعودی نوجوان کی گھر کاٹ کر لفٹ سے ہسپتال منتقلی

سعودی نوجوان کی گھر کاٹ کر لفٹ سے ہسپتال منتقلی

جدہ (جیوڈیسک) جدہ سعودی عرب کے بیس سالہ نوجوان کا وزن چھ سو دس کلو گرام تک پہنچ گیا ہے،شاہ عبداللہ کی ہدایت پر موٹے نوجوان کو خصوصی لفٹ کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ خالد محسن سعودی شہر جازن کا رہائشی ہے،وہ چلنے پھرنے سے معذور ہے اور دو سال سے گھر سے […]

.....................................................

فیصل آباد میں پابندی کے باوجود ون ویلنگ، نوجوان ہلاک

فیصل آباد میں پابندی کے باوجود ون ویلنگ، نوجوان ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں عید کے موقع پر ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے باعث مختلف حادثات میں ایک نوجوان جان بحق جبکہ تیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ فیصل آباد میں پابندی کے باوجود شہر کے مختلف علاقوں میں ون ویلنگ پر پابندی کے […]

.....................................................

ٹرانسفارمر میں کرنٹ سے نوجوان جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

ٹرانسفارمر میں کرنٹ سے نوجوان جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں بجلی کے خراب ٹرانسفارمر میں اچانک کرنٹ آجانے سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ بستی کے مکینوں کی جانب سے میپکو آفس کے باہر لاش رکھ کر احتجاج کیا گیا۔ مظفرگڑھ کے علاقہ شاہ جمال کی نواحی بستی کانجو میں خراب ٹرانسفارمر میں آنے والا کرنٹ کئی گھروں […]

.....................................................

بوچھال کلاں مین ایک نوجوان مکان کی چھت سے گر کر جان بحق ہو گیا

چکوال : بوچھال کلاں مین ایک نوجوان مکان کی چھت سے گر کر جا بحق ہو گیا تفصیل کے مطابق بتایا گیا ہے کہ فیصل ولد غلام عباس ساکن بوچھال کلاں کالج ایریا میں مکان کی چھت پر سو رہا تھا کہ رات کہ اچانک بارش آگئی۔ اس کے چھت سے اترنے کی کوشش کی […]

.....................................................

نوجوان حضرت علی کے اقوال زریں کو اپنی زندگی میں استعمال کریں تو ان کی زندگی بہترین گزر سکتی ہے:سید محمد علی نقوی

گجرات : تنظیم لبیک کے ضلعی آرگنائزر سید محمد علی نقوی نے ادھووال میں حضرت امام علی کے یوم شہادت کے سلسلہ میں منعقدہ مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان حضرت علی کے اقوال زریں کو ازبر کر لیں اور انہیں اپنی زندگی میں استعمال کریں تو ان کی زندگی بہترین گزر […]

.....................................................

سان ڈیاگو : غلط مقدمے میں ملوث نوجوان کو رقم کی ادائیگی

سان ڈیاگو : غلط مقدمے میں ملوث نوجوان کو رقم کی ادائیگی

پولیس کی غلطی حکومت کو مہنگی پڑگئی۔ حکومت نے گرفتار طالبعلم کو رہائی بھی دی اور ساتھ میں مزے کرنے کے لئے تیس لاکھ یورو بھی دئیے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چونگ کو دوہزار بارہ میں امریکی ریاست سان ڈیاگو سے منشیات فروشوں کے خلاف کئے جانے والے کریک ڈاون کے دوران گرفتار […]

.....................................................

سٹار فٹبالر پیلے ننھے کھلاڑیوں کو ٹپس دینے لگے

سٹار فٹبالر پیلے ننھے کھلاڑیوں کو ٹپس دینے لگے

نیویارک (جیوڈیسک) سابق سٹار لیجنڈری برازیلین فٹبالر پیلے ننھے کھلاڑیوں کو خصوصی ٹپس دینے کے لیے نیویارک کے فٹبال کیمپ پہنچ گئے۔ نیویارک کو سموس میں بچوں کے فٹبال کیمپ میں لیجنڈری فٹبالر نے خصوصی شرکت کی۔ انہیں فٹبال کلب کا اعزازی صدر بھی بنایا گیا ہے۔ کیمپ کے دوران برازیلین سٹار نوجوان فٹبالرز کے […]

.....................................................

ٹھٹہ: مکلی میں نوجوان کے قاتل اب تک گرفتار نہ ہو سکے

ٹھٹہ: مکلی میں نوجوان کے قاتل اب تک گرفتار نہ ہو سکے

ٹھٹہ (جیوڈیسک) ٹھٹہ مکلی کے سماجی کارکن رفیق جلبانی کے قتل کے اصل ملزمان پولیس اب تک گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔ لواحقین نے اصل ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹھٹھ میں مکلی پولیس اسٹیشن کی حدود میں این جی اوز میں کام کرنے والے نوجوان پچیس سالہ رفیق جلبانی کے قتل […]

.....................................................

آسٹریلوی نوجوان نے روبیکس کیوب ورلڈ چیمپئین شپ جیت لی

آسٹریلوی نوجوان نے روبیکس کیوب ورلڈ چیمپئین شپ جیت لی

آسٹریلوی (جیوڈیسک) نوجوان نے روبیکس کیوب ورلڈ چیمپئین شپ جیت لی۔ امریکا کے شہر لاس ویگاس میں تین روزہ چیمپئن شپ کے اختتام پر آسٹریلیا کے فیلکس زیمڈیگز نے اوسط آٹھ اعشاریہ ایک آٹھ سیکنڈ میں روبیکس کیوب بنا کر مقابلہ جیتا۔ انکا بہترین وقت سات اعشاریہ تین چھ سیکنڈ رہا۔ ٹرافی کے ساتھ ساتھ […]

.....................................................

مظفر گڑھ میں نوجوان پر تیزاب پھینک دیا گیا

مظفر گڑھ میں نوجوان پر تیزاب پھینک دیا گیا

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کے نواحی علاقے میں نوجوان پر تیزاب پھینک دیا گیا۔ تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل، جسم کا 90 فیصد سے زائد جھلس چکا ہے۔ مظفر گڑھ کے نواحی علاقے میں ایک نوجوان پر تیزاب پھینک دیا گیا جسے تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا […]

.....................................................

لاہور : موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے نوجوان ہلاک

لاہور : موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے نوجوان ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے نوجوان حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق 10 لڑکوں کا گروپ ٹاون شپ کے علاقے میں موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کر رہا تھا۔ اکبر چوک میں 28 سالہ عدیل نثار کی موٹر سائیکل ایک دوسری موٹر سائیکل سے ٹکرا […]

.....................................................

سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت، امریکا کے سوسے زائد شہروں میں مظاہرے

سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت، امریکا کے سوسے زائد شہروں میں مظاہرے

نیویارک (جیوڈیسک) سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت میں ملوث شخص کو بری کیے جانے کے خلاف امریکا میں سوسے زائد شہروں میں مظاہرے کیے گئے امریکا میں سیاہ فام نوجوان ٹریوون مارٹن کے قاتل کوعدالت سے بری کیے جانے پر ملک کے عوام دوواضح حصوں میں بٹ گئے ہیں۔ مقتول کے آبائی شہر میامی میں […]

.....................................................

ایک سو دو سالہ امریکی آج بھی ٹرمپٹ بجاتا ہے

ایک سو دو سالہ امریکی آج بھی ٹرمپٹ بجاتا ہے

امریکی (جیوڈیسک) جذبہ، جنون ہمت جوان ہو تو عمر آڑے نہیں آتی، ایک سو دو سالہ امریکی آج بھی ٹرمپٹ بجاتا ہے۔ امریکا کے شہر نیو اولینز کے لائنل فربس نے پندرہ برس کی عمر میں ایک جاز گروپ میں شمولیت اختیار کی، وہ ٹرمپٹ کے ماہر ہیں۔ اور ایک سو دو سال کی عمر […]

.....................................................

فیشن شو

فیشن شو

چند دن پہلے ایک ٹی وی چینل پر فیشن پر ایک ٹاک شو دیکھنے کا موقع ملا جس کو دیکھ کر پاکستان کے میڈیا، نوجوان نسل اور ساتھ ساتھ فیشن انڈسٹری کو چلانے والوں پر حیرت ہوئی۔ یہ لفظ فیشن کیا چیز ہے جس کے پیچھے ساری دنیا پاگل ہے جس میں اسلامی جمہوریہ پاکستان […]

.....................................................

سمر سیزن میں ننھے منے بچوں کے کارٹونز نے ہالی ووڈ کی دنیا پر قبضہ کرلیا

سمر سیزن میں ننھے منے بچوں کے کارٹونز نے ہالی ووڈ کی دنیا پر قبضہ کرلیا

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) باکس آفس پر اس وقت بچوں کا قبضہ ہے۔۔جب سے گرمیوں کی چھٹیاں ہوئی ہیں، کارٹونز فلموں نے بڑے بڑوں کی فلموں کو ایک بار بھی جمنے نہ دیا۔ اب کی بار بھی کچھ ایسا ہی ہوا اور اس ہفتے بھی کارٹون فلم ڈسپائیک ایبل می ٹو۔ نے دوسرے ہفتے بھی باکس […]

.....................................................

لندن : شاہی خاندان میں ننھے مہمان کی آمد کا بے صبری سے انتظار

لندن : شاہی خاندان میں ننھے مہمان کی آمد کا بے صبری سے انتظار

برطانیہ (جیوڈیسک) کے شاہی خاندان میں ننھے مہمان کی آمد کا بے صبری سے انتظارکیا جا رہا ہے۔ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کو اب چند دن ہی رہ گئے ہیں۔ نہ صرف شاہی خاندان کو تختِ برطانیہ کے وارث کا بے صبری سے انتظار ہے بلکہ کیا خواص، […]

.....................................................

لاہور: اغوا ہونے والے نوجوانوں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں

لاہور: اغوا ہونے والے نوجوانوں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے نواحی گاوں سندر سے اغوا ہونے والے دو نوجوانوں کی لاشیں ڈھائی ماہ بعد برآمد کرلی گئیں۔ مغویوں کے دوستوں نے اہلخانہ سے تاوان طلب کیا، انکار پر انہیں قتل کردیا۔ سندر کے علاقے بھائی کوٹ سے ڈھائی ماہ قبل آصف اور صدیق کو اغوا کرلیا گیا۔ سی آئی اے پولیس […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان : 22 سالہ نوجوان کی ناک اور ہونٹ کاٹ دیئے گئے

ڈیرہ غازی خان : 22 سالہ نوجوان کی ناک اور ہونٹ کاٹ دیئے گئے

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈی جی خان ڈیرہ غازی خان میں 22 سالہ نوجوان کی ناک اور ہونٹ کاٹ دیئے گئے ہیں، ملزمان کو شبہ تھا کہ ناصر شاہ نے ان کی لڑکی کو گھر سے فرار کرانے میں مدد فراہم کی تھی۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقہ پائیگاں میں 22 […]

.....................................................

چنیوٹ : 9 نوجوانوں کی 13 سال کی لڑکی سے زیادتی، چار گرفتار

چنیوٹ : 9 نوجوانوں کی 13 سال کی لڑکی سے زیادتی، چار گرفتار

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ میں نو نوجوانوں نے مبینہ طور پر تیرہ سال کی لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے چار کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چنیوٹ کے نواحی گاوں کے محنت کش کی تیرہ سال کی بیٹی کو 9 نوجوانوں نے مبینہ طور پر […]

.....................................................

ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کا سماجی رہنماء ایوب الوری کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی : ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے صدر لیاقت علی جنرل سیکریٹری محمد رمضان پیر جی ،جوائنٹ سیکریٹری سہیل خان ،حامد علی و دیگر تمام آفشلز اور کھلاڑیوں نے کورنگی کے ممتاز اور ہر دلعزیز مذہبی و سماجی رہنماء حاجی محمد ایوب الوری کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دکھ کا […]

.....................................................

حافظ آباد : چوہدری کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

حافظ آباد : چوہدری کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

حافظ آباد (جیوڈیسک) کے نواحی گاں میں با اثر شخص کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔ نوجوان کی ہلاکت پر ورثا مشتعل ہوگئے اور لاش سڑک پر رکھ احتجاج کیا۔ جس ماں کا جواں سال بیٹا ناحق قتل کردیا جائے اس ماں کی تو دنیا ہی اجڑ جاتی ہے۔ جوان بیٹے کی میت دیکھ […]

.....................................................