گھوٹکی میں نوجوان کو زنجیروں سے جکڑ کر رکھنے کا انکشاف

گھوٹکی میں نوجوان کو زنجیروں سے جکڑ کر رکھنے کا انکشاف

گھوٹکی(جیوڈیسک) گھوٹکی میں ایک نوجوان کو 2 سال سے زنجیروں میں جکڑ کر رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ گھوٹکی ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک گھر میں 22 برس کے مرتضی میرانی کو گزشتہ 2 سال سے قیدیوں کی طرح پاوں میں بیڑیاں اور ہاتھوں میں زنجیریں ڈال کر رکھا جارہا ہے، اسے دن میں درخت […]

.....................................................

جڑانوالہ : دھوکے سے نوجوان کا گردہ نکال لیا

جڑانوالہ : دھوکے سے نوجوان کا گردہ نکال لیا

جڑانوالہ (جیوڈیسک) کے ایک نوجوان نے الزام عائد کیا ہے کہ گاں کے دو افراد نے روزگار کا جھانسہ دے کر اس کا گردہ نکال لیا ہے۔ نواحی چک 356 گ ب کے رہائشی محنت کش نوجوان محمد فیاض نے ذرائع کو بتایا ہے کہ گاں کے دو افراد عبدالرف اور محمد طفیل روزگار دلانے […]

.....................................................

اسلام آباد میں دو ماہ سے احتجاج میں شریک بگٹی قبیلے کا نوجوان ہلاک

اسلام آباد میں دو ماہ سے احتجاج میں شریک بگٹی قبیلے کا نوجوان ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دو ماہ سے احتجاج میں شریک بگٹی قبیلے کا نوجوان مقامی ہسپتال میں چل بسا۔ نواب اکبر خان بگٹی کے پوتے اور جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نواب زاد ہ گہرام بگٹی کی قیادت میں بگٹی قبیلے کے سیکڑوں افراد دو ماہ سے وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کر رہے […]

.....................................................

نوجوان راہنما حیدر علی کاشر کو چیئرمین تحصیل زاکوة وعشر تعینات کرکے حکومت نے احسن اقدام اٹھایا ہے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)نوجوان راہنما حیدر علی کاشر کو چیئرمین تحصیل زاکوة وعشر تعینات کرکے حکومت نے احسن اقدام اٹھایا ہے نوجوان راہنما کی تعیناتی سے نوجوانوں کے حوصلے اور جذبے بلند ہو ئے ہیںان خیالات کااظہار ساؤتھ افریقہ کی مشہور و معروف کاروباری شخصیت چوہدری حق نواز آف گڑھاللیاں نے چوہدری حیدر علی کاشر کو چیئرمین […]

.....................................................

موجودہ حکومت ملازمتوں پر پابندی کا فی الفور نوٹیفیکیشن واپس لے، روزگار کے مواقع نہ ہونے کی وجہ سے پڑھے لکھے نوجوان پہلے ہی خودکشیاں کر رہے ہیں، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملازمتوں پر پابندی کا فی الفور نوٹیفیکیشن واپس لے، روزگار کے مواقع نہ ہونے کی وجہ سے پڑھے لکھے نوجوان پہلے ہی خودکشیاں کر رہے ہیں موجودہ حکومت کا پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی پر پابندی نہ اٹھانے کا فیصلہ […]

.....................................................

آل سندھ ینگ آزاد گولڈن جوبلی فٹ بال میں مھمان خصوصی اسپورٹس رپورٹر شکیل

آل سندھ ینگ آزاد گولڈن جوبلی فٹ بال میں مھمان خصوصی اسپورٹس رپورٹر شکیل

آل سندھ ینگ آزاد گولڈن جوبلی فٹ بال میں مھمان خصوصی اسپورٹس رپورٹر شکیل یا مین کا نگا کا میزبان کلب ینگ آزاد کے کھلاڑیوں کے ھمراہ گروپ فوٹو اس موقع پر رمضان پیر جی، فیروز بابو، سید نجم الحسن بھی موجود ھیں۔

.....................................................

لاہور: قاتل پتنگ ڈور پھرنے سے نوجوان شدید زخمی

لاہور: قاتل پتنگ ڈور پھرنے سے نوجوان شدید زخمی

لاہور (جیوڈیسک) کے آزادی چوک میں نوجوان گردن پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس حدود کے تعین میں الجھی رہی۔ فیروز والا کا رہائشی حسن موٹر سائیکل پر گوالمنڈی آرہا تھا کہ آزادی چوک کے قریب کٹی پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ اسے فوری طور […]

.....................................................

ملتان : ینگ نرس ایسو سی ایشن کا نرسنگ سپرنٹینڈنٹ کے خلاف احتجاج

ملتان : ینگ نرس ایسو سی ایشن کا نرسنگ سپرنٹینڈنٹ کے خلاف احتجاج

ملتان (جیوڈیسک) نشتر ہسپتال ملتان میں ینگ نرس ایسو سی ایشن نے نرسنگ سپرنٹینڈنٹ کے ناروا سلوک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نرسوں نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا کر ایم ایس آفس کے سامنے مظاہرہ کیا اور شدید نعرے لگائے۔ احتجاجی نرسوں کا کہنا تھا کہ نرسنگ سپرنٹینڈنٹ کوکب نے ان کا جینا محال […]

.....................................................

لاہور : قاتل پتنگ ڈور پھر نے سے نوجوان شدید زخمی

لاہور : قاتل پتنگ ڈور پھر نے سے نوجوان شدید زخمی

لاہور (جیوڈیسک) کے آزادی چوک میں نوجوان گردن پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس حدود کے تعین میں الجھی رہی۔ فیروز والا کا رہائشی حسن موٹر سائیکل پر گوالمنڈی آرہا تھا کہ آزادی چوک کے قریب کٹی پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ اسے فوری طور پر […]

.....................................................

گوجرانوالا میں پولیو ورکر سے چھیڑخانی، نوجوان کی پٹائی

گوجرانوالا میں پولیو ورکر سے چھیڑخانی، نوجوان کی پٹائی

گوجرانوالا (جیوڈیسک) گوجرانوالا میں پولیو ورکر سے چھیڑخانی پرلیڈی ہیلتھ ورکر اور محلے داروں نے نوجوان کی پٹائی کر دی۔ پولیس کے مطابق لیڈی ہیلتھ ورکر باغبانہ کے علاقے میں خسرہ اور پولیو کے خلاف مہم میں مصروف تھی۔ محلے کے ایک نوجوان نے اسے چھیڑا تو علاقہ مکینوں نے لڑکے کو پکڑلیا اور تشدد […]

.....................................................

ملتان: نامعلوم شخص نے نوجوان کو قتل کر دیا

ملتان: نامعلوم شخص نے نوجوان کو قتل کر دیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں نامعلوم شخص نے تیز دھار آلے سے نوجوان کو قتل کر دیا۔ بدھلہ سنت کا رہائشی بلال گجر اپنے ڈیرے میں سویا ہوا تھا کہ نامعلوم شخص نے تیز دھار آلے سے نوجوان کا گلا کاٹ کر اسے قتل کر دیا۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم […]

.....................................................

سکھیکی : موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی کی ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق

سکھیکی : موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی کی ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق

سکھیکی (جیوڈیسک) میں موٹر سائیکل کی گدھا گاڑی سے ٹکر میں دو نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ موٹر سائیکل پر تین نوجوان ندیم، ذیشان عرف چاند اور اسد محلہ حاجی پورہ سے سکھیکی منڈی کی طرف جا رہے تھے۔ رات دس بجے کے بعد جب قبرستان کے قریب پہنچے تو موٹر سائیکل […]

.....................................................

المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن اقبال میں نوجوان تھیلسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے خون کا عطیہ کر رھے ھیں

المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن اقبال میں نوجوان تھیلسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے خون کا عطیہ کر رھے ھیں

المصطفی میڈیکل سینٹر گلشن اقبال میں نوجوان تھیلسمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے خون کا عطیہ کر رھے ھیں اس موقع پر احمد رضا طیب، سید حماد حسین، عمر احمد صدیقی، شعیب سمیع اور دیگر موجود ھیں۔

.....................................................

ٹھٹھہ : فائرنگ سے بروہی بردرای کے نوجوان کی ہلاکت

ٹھٹھہ : فائرنگ سے بروہی بردرای کے نوجوان کی ہلاکت

ٹھٹھہ (جیوڈیسک) ٹھٹھہ گزشتہ روز فائرنگ سے بروہی بردرای کے نوجوان کی ہلاکت کیخلاف آج ٹھٹھہ میں مکمل ہڑتال ہے اور تجاراتی مراکز بند ہیں۔ گزشتہ روز ٹھٹھہ میں ایک بس اسٹاپ پر خشک برداری کے افراد کی فائرنگ سے بروہی برداری کا ایک نوجوان غفور بروہی ہلاک اور ایک نوجوان زخمی ہو گیا تھا۔ […]

.....................................................

کراچی : ہاکس بے پر نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

کراچی : ہاکس بے پر نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

کراچی (جیودیسک) کے ساحل ہاکس بے پر تین نوجوان نہاتے ہوئے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ کلفٹن میں بھی ایک شہری لہروں کی نذر ہو گیا۔ کراچی گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے ہاکس بے پر نہاتے ہوئے چھ افراد ڈوب گئے۔ موقع پر موجود امدادی کارکنوں اور غوطہ خوروں نے تین افراد […]

.....................................................

ملتان : نہر میں نوجوان ڈوب گیا، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

ملتان : نہر میں نوجوان ڈوب گیا، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے ہیڈ نوبہار میں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب گیا جس کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ہیڈ نوبہار میں ڈیوٹی پر تعینات بیلدار نے ریسکیو ذرائع کو اطلاع دی کہ ایک نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا جس پر ریسکیو ٹیم نے نوجوان کی تلاش کیلئے آپریشن شروع کردیا۔ صبح نو […]

.....................................................

کسچناتر کا رہائشی 22 سالہ نوجوان 30 بور پستول صاف کرتے ہوئے گولی لگنے سے شدید زخمی حالت تشویش ناک

بھمبر : کسچناتر کا رہائشی 22 سالہ نوجوان 30بور پستول صاف کرتے ہوئے گولی لگنے سے شدید زخمی حالت تشویش ناک۔ زخمی کو ڈی ایچ کیو بھمبر منتقل کردیا گیا تفصیلات کیمطابق بھمبرکے نواحی گاؤں کسچناترکے رہائشی محمد عاطف ولد عاشق حسین گزشتہ روز اپنا 30 بور پستول صاف کررہا تھا کہ اچانک فائر ہو […]

.....................................................

گوجرانوالہ : پسند کی شادی کی رنجش ، نوجوان کی خالہ زاد کو زندہ جلا ڈالا

گوجرانوالہ : پسند کی شادی کی رنجش ، نوجوان کی خالہ زاد کو زندہ جلا ڈالا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) کے ایک افسوسناک واقعہ میں پسند کی شادی کرنے کی رنجش پر مخالفین نے نوجوان کی کزن کو مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر زندہ جلا ڈالا۔گوجرانوالہ میر پور کے رہائشی نوجوان عمران نے دو ہفتے قبل لوہیا نوالہ کی رہائشی عقیلہ کو گھر سے بھگا کر شادی کر لی جس کی رنجش […]

.....................................................

نوجوانوں کی صلاحیتوں سے استفادے کیلئے عمران چنگیزی کوحکومت میں مشیر بنایا جائے

کراچی : اتحاد ، اتفاق اوراشتراک ہی وہ قوت ہوتی ہے جو کسی بھی قوم کو مضبوط و توانا بناکر شاہراہ ترقی پر آگے کی جانب سفر کا حوصلہ دیتی ہے اور مشاورت و مفاہمت وہ ہتھیار ہے جس کی مددسے دنیا کے پیچیدہ سے پیچیدہ مسائل کا آبرومندانہ اور با سہولت حل تلاش کرکے […]

.....................................................

برطانیہ میں دلہا بننے کے چکر میں پاکستانی نوجوان حوالات پہنچ گیا

برطانیہ میں دلہا بننے کے چکر میں پاکستانی نوجوان حوالات پہنچ گیا

لندن (جیوڈیسک) لندن برطانیہ میں دلہا بننے کے چکر میں پاکستانی نوجوان حوالات پہنچ گیااور اب اسے ملک بدر کیے جانے کاامکان ہے۔24 برس کے پاکستانی نوجوان کی آکسفورڈرجسٹری میں پولش دوشیزہ سے شادی کے موقع پر پولیس نے چھاپہ ماردیااور ویزا کی مدت ختم ہونے کے باوجود غیر قانونی طورپر برطانیہ میں رہنے پر […]

.....................................................

گوٹھ لنگر منگوانو میں 22 سالہ نوجوان لڑکی قتل

گوٹھ لنگر منگوانو میں 22 سالہ نوجوان لڑکی قتل

سانگھڑ (جیوڈیسک) سندھ کے علاقے سانگھڑ میں سگے بائی نے بندوق کے فائر کرکے بہن کو قتل کر دیا۔ سانگھڑ کے علاقے منگلی کے قریب گوٹھ لنگر منگوانو میں 22 سالہ نوجوان لڑکی کو اس کے بھائی نے بندوق کے فائر کرکے قتل کر دیا اور فرار ہوگیا۔ واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کے دوسرے بھائی […]

.....................................................

لاہور میں غیرت کے نام پر نوجوان جوڑا قتل

لاہور میں غیرت کے نام پر نوجوان جوڑا قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے سمن آباد میں غیرت کے نام پر نوجوان جوڑے کو فائرنگ سے قتل کر دیا گیا۔ سمن آباد کے علاقے شیر ربانی میں نوجوان لڑکا اور لڑکی موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ اچانک گاڑی پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے ان کو روک کر آتشی اسلحہ سے قتل […]

.....................................................

فیصل آباد : رشتہ کا تنازع ، نوجوان نے بہن ، بھائی کا گلہ کاٹ دیا

فیصل آباد : رشتہ کا تنازع ، نوجوان نے بہن ، بھائی کا گلہ کاٹ دیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں رشتے کے تنازع پر نوجوان نے اپنے بھائی اور بہن کا گلا کاٹ دیا۔ بھائی جاں بحق جبکہ بہن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ جھنگ بازار کے علاقے نصیر آباد کے رہائشی محمد اسلم کو رنج تھا کہ بڑے بھائی غلام محمد نے بہن کشور کو پسند کی […]

.....................................................

لاہور : دریائے راوی میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان جاں بحق

لاہور : دریائے راوی میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)میں دریائے راوی میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے سرچ آپریشن کر کے تینوں لاشیں نکال لیں۔لاہور محمود بوٹی کے رہائشی تین نوجوان 28 سالہ طارق عرف ٹیٹو 35 سالہ شاہد اور 25 سالہ ندیم دریائے راوی میں نہانے کے دوران گہرے پانی میں میں ڈوب گئے۔ ریسکیو ٹیموں اور مقامی […]

.....................................................