آزاد کشمیر کی خبریں 14.05.2013

بھمبر شہر میں نوجوان بھکارنوں کی یلغار شہری اور دوکاندار عاجز آگئے بھمبر(جی پی آئی)بھمبر شہر میں نوجوان بھکارنوں کی یلغار شہری اور دوکاندار عاجز آگئے اجنبی نوجوان خواتین ہر شخص سے اسرار کیساتھ بھیک مانگنے میں مصروف شہر میں ہونیوالی وارداتوں اور سابقہ کئی وارداتوں میں بھی ایسی خواتین کے ملوث ہونے کے باعث […]

.....................................................

بھمبر شہر میں نوجوان بھکارنوں کی یلغار شہری اور دوکاندار عاجز آگئے اجنبی نوجوان خواتین ہر شخص سے اسرار کیساتھ بھیک مانگنے میں مصروف

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر شہر میں نوجوان بھکارنوں کی یلغار شہری اور دوکاندار عاجز آگئے اجنبی نوجوان خواتین ہر شخص سے اسرار کیساتھ بھیک مانگنے میں مصروف شہر میں ہونیوالی وارداتوں اور سابقہ کئی وارداتوں میں بھی ایسی خواتین کے ملوث ہونے کے باعث عوامی حلقوں کا ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کامطالبہ کوئی خطرناک واردات یا […]

.....................................................

لندن: فائیو اسٹار ہوٹل میں ننھے بچوں کے لئے لگژری سوئٹ

لندن: فائیو اسٹار ہوٹل میں ننھے بچوں کے لئے لگژری سوئٹ

لندن این جی ٹی فائیو اسٹار ہوٹلوں میں بڑوں کے لئے شاندار اورمہنگے سو ئٹس تو سبھی نے دیکھے ہوں گے لیکن ایساسوئٹ کسی نے نہیں دیکھا ہو گا جو صرف بچوں کے لئے بنایا گیا ہو۔جی ہاں بچوں کی آسائش کو دھیان میں رکھتے ہوئے لندن ایک فائیو اسٹار ہوٹل کی بالائی منزل پرایسا […]

.....................................................

MEET A MUSLIM PERSON – Rencontrer une personne musulmane

ایک مسلمان شخص سے ملاقات … ینگ نیویارک ‘MEET A MUSLIM PERSON’ Young New Yorkers Enjoy and Spread the LOVE:)…

.....................................................

پی ٹی آئی کے نوجوانوں نے برطانیہ میں انتخابی مہم شروع کر دی

پی ٹی آئی کے نوجوانوں نے برطانیہ میں انتخابی مہم شروع کر دی

لندن(جیوڈیسک)بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق تو نہ ملا،مگر تحریک انصاف کے نوجوانوں نے برطانیہ میں انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔تحریک انصاف کے نوجوانوں نے پارٹی کے پرچم اور عمران خان کی تصویر والی ایک گاڑی تیار کی ہے۔ جو برطانیہ کے مختلف شہروں میں گھوم رہی ہے۔جھنڈوں اور تصویر سے سجی کار […]

.....................................................

بھمبرکی خبریں 22.04.2013

پاکستان کے محب وطن اور باشعور نوجوان ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے میدان میں نکل چکے ہیں بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان کے محب وطن اور باشعور نوجوان ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے میدان میں نکل چکے ہیں عمران رہبر ہیں جبکہ زرداری اور میاں رہزن ہیں 11مئی چوروں ،لٹیروں اور قومی مجرموں کے احتساب کا دن ہو […]

.....................................................

ہم اور ویلنٹائن ڈے

ہم اور ویلنٹائن ڈے

14 فروری کا بڑی شدت سے انتظار کیا جاتا ہے نوجوان ،بچے ،عورتیں سب اپنے اپنے طریقے سے مناتے ہیں مثلاً نوجوان اس دن اپنے دوست احباب کو سرخ گلاب دیگر مناتے ہیں کالج میں پڑھنے والے طلباء اپنی طالبات دوستوں کو سرخ گلاب ،چاکلیٹ اور ٹیڈی بیر وغیرہ دیکر اپنے جذبات اور محبت کا […]

.....................................................

جن اتارنے کے بہانے عامل کا نوجوان پر تشدد

جن اتارنے کے بہانے عامل کا نوجوان پر تشدد

حیدرآباد(جیوڈیسک)حیدر آباد میں جِن اتارنے کے دوران عامل نے نوجوان کو مار مار کر لہولہان کردیا، پولیس نے عامل کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کھائی روڈکے علاقے میں اٹھارہ برس کے نوجوان نادر میمن پر مبینہ طور پر جن کے اثرات کے باعث بابا عامل راشد نے گھر پر بلایا۔ اورجن اتارنے کے […]

.....................................................

نئی فلم یہ جوانی ہے دیوانی کا گانا بدتمیز دل ریلیز

نئی فلم یہ جوانی ہے دیوانی کا گانا بدتمیز دل ریلیز

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ کی آنے والی فلم “یہ جوانی ہے دیوانی”کا نیا گانا “بدتمیز دل”ریلیز کر دیا گیا ہے۔گانا رنبیر کپور پر فلمایا گیا ہے۔ تیز دھن کے گانے پر وہ رقص کرتے اور دوسروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے نظر آتے ہیں۔ گانے “بدتمیز دل”کی دھن پریتم چکرورتی نے ترتیب دی ہے اور بول امتیابھ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 22.03.2013

گزشتہ روز ضلع کچہری بھمبرکے قریب پہاڑی سے ملنے والی نامعلوم نوجوان کی نعش کی شناحت بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )گزشتہ روز ضلع کچہری بھمبرکے قریب پہاڑی سے ملنے والی نامعلوم نوجوان کی نعش کی شناحت منور حسین ولد صابر حسین ساکن منڈی جٹاں سرائے عالمگیر کے نام سے ہو گئی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء […]

.....................................................

جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر میاں محمد اسلم نے کہاجماعت اسلامی کے کا رکنان کو ہر طر ح کے چیلنجوں سے نبردآزما ہونے کے لیے تیار ہو نا ہو گا

اسلام آباد (این این اے) جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر میاں محمد اسلم نے کہاجماعت اسلامی کے کا رکنان کو ہر طر ح کے چیلنجوں سے نبردآزما ہو نے کے لیے تیار ہو نا ہو گا ۔ بڑے پیمانے پر رابطہ عوام مہم کے زریعے عوام کے دلوں پر دستک دی جا ئے اور […]

.....................................................

لاہور: توہین رسالت کا الزام،26 سالہ نوجوان کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: توہین رسالت کا الزام،26 سالہ نوجوان کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمیں توہین رسالت کے الزام میں 26 سالہ نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔جنگ اور جیو ٹی وی کے نمائندے کے مطابق لاہور کے علاقے بادامی باغ میں26سالہ مسیحی نوجوان پر توہین رسالت کا الزام تھا،واقعے کی اطلاع ملنے پرسیکڑوں افراد نے مسیحی آبادی کا محاصرہ کرلیا اور مشتعل افراد نے شدید ہنگامہ آرائی […]

.....................................................

بے بسی کی فصل

بے بسی کی فصل

اس میں شک نہیں کہ نت نئی ایجادات نے اپنے عزیزواقارب کے ساتھ ملاقات کے فاصلوں کو ختم کرکے رکھ دیاہے بلکہ لمحہ بھرمیں دنیا بھر کے حادثات کی الم ناک خبریں آپ کے سکون کو بھی تہس نہس کرکے رکھ دیتی ہیں۔پھرسے سکندربھائی نے کراچی کے المناک حادثے کی جب اطلاع دی تودل بیٹھنا […]

.....................................................

راولپنڈی : موٹر سائیکل سواروں نے نوجوان پر تیل جھڑک کر آگ لگا دی

راولپنڈی : موٹر سائیکل سواروں نے نوجوان پر تیل جھڑک کر آگ لگا دی

راولپنڈی (جیوڈیسک)موٹرسائیکل سواروں نے نوجوان پر تیل چھڑک کر آگ لگادی جس سے نوجوان کا 25 فیصد جسم جھلس گیا۔ذرائع کے مطابق کمرشل مارکیٹ میں آئی ٹین اسلام آباد کا 22 سالہ نوجوان عثمان جا رہا تھا۔ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پہلے اس پر پٹرول چھڑکا اس کے بعد اس کو آگ لگادی جس سے […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 12-2-2013

پورے پاکستان کی طرح تحصیل تلہ گنگ میں بھی نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کی مختلف موبائل کمپنیوں کے پیکجوں نے زندگی تباہ کر رکھی ہے تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)پورے پاکستان کی طرح تحصیل تلہ گنگ میں بھی نوجوان لڑکیوں اور لڑکوںکی مختلف موبائل کمپنیوں کے پیکجوں نے زندگی تباہ کر رکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

کیبل ، موبائل فون اور ہمارا نوجوان

کیبل ، موبائل فون اور ہمارا نوجوان

ہر گزرتے دن کے ساتھ ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی نئی ایجادات نے انسان کو جہاں بہت سی سہولیات بخشی ہیں وہیں اس کی وجہ سے لاتعداد معاشرتی برائیاں بھی جنم لے رہی ہیں۔موبائل فون نے رابطہ بہت آسان بنا دیا ہے ۔اس نے جتنی کم مدت میں پاکستان میں جتنی زیادہ پزیرائی حاصل کی […]

.....................................................

انتخابات میں نوجوان طبقہ تبدیلی کیلئے اہم کردار ادا کریگا ، روشن پاکستان

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) روشن پاکستان پارٹی ( محب وطن ) کے چیئرمین امیر پٹی نے روشن پاکستا ن مرکزآنے والے ”کراچی نوجوان تحریک ” کے وفد کے اراکین سے وائس چیئرمین اسلم خان ، مرکزی رہنما جمیل اقبال ، راجہ انور ایڈوکیٹ ، اقبال ٹائیگر ، سلمان راجپوت ، ایڈوکیٹ ایوب صدیقی اور بیگم […]

.....................................................

کراچی : ڈمپر الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی

کراچی : ڈمپر الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی

کراچی(جیوڈیسک) میں تیز رفتار ڈمپر الٹنے سے ایک نوجوان جان بحق اورتین افراد زخمی ہوگئے۔ بہادر آباد کے علاقے نیو دھوراجی میں بجری سے بھرا تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہوکر بجلی کے گھمبے سے ٹکرا کر الٹ گیا واقعے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ جبکہ ایک نوجوان ڈمپر کے نیچے دب گیا امدادی ٹیموں […]

.....................................................

کنجاہ : تین ڈاکووں نے 23 سالہ نوجوان سے موٹر سائیکل چھین لیا مذحمت کرنے پر اسے گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا

تفصیلات کے مطابق بانیاں کا رہائشی 23سالہ نوجوان مبشر حسین ولد محمد حیات موٹر سائیکل پر اپنے گاوں جا رہا تھا کہ راستے میں ناگریانوالہ درس کے قریب تین مسلح ڈاکووں نے اس سے موٹر سائیکل چھین لی اور مذحمت کرنے پر اسے فائرنگ کر کے شدیدزخمی کر دیا۔ نوجوان کوCMHکھاریاں داخل کرا دیا گیا۔ […]

.....................................................

ہم ہی ہیں روشن مستقبل مایوس دلوں میں امید کا جوت جگاتا

ہم ہی ہیں روشن مستقبل مایوس دلوں میں امید کا جوت جگاتا

کراچی کے نادرا آفس کے باہر وہ نوجوان بری طرح جھنجھلا یا ہوا تھا۔ اس کا بس چلتا تو وہ سارے عملے کا آملیٹ بنا کر کھا جاتا۔ لوہا گرم دیکھ کر جب میں نے یہ بتانے کی کوشش کی کہ یہ سب ہماری وجہ سے ہے۔ ہم نوجوان ہیں، پر خوش ہیں… ولولہ اور […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 23-1-2013

گزشتہ روز موٹر سائیکل اور ہائی ایس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والے دونوں نوجوان پمز ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)گزشتہ روز موٹر سائیکل اور ہائی ایس کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والے دونوں نوجوان پمز ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے علاقہ میں کہرام مچ […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کر کے خود معاہدہ توڑا ،خواجہ سلمان

ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کر کے خود معاہدہ توڑا ،خواجہ سلمان

لاہور(جیوڈیسک) لاہوروزیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان نے کہا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال کر کے خود معاہدہ توڑا ، معطل،برطرف اور تبدیل کیے گئے ڈاکٹرز والدین کو ساتھ لے کر آئیں ، تحریری معافی مانگیں بحال کر دینگے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سلمان کا کہنا تھا […]

.....................................................

امریکا میں ننھے منے بچوں نے سر بکھیر دیئے

امریکا میں ننھے منے بچوں نے سر بکھیر دیئے

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں ننھے منے بچوں کی گلوکاری نے سر بکھیر دیئے، گانے کی ویڈیو میں بچوں کی ہنسی اور کھلکھلاہٹ نے چار چاند لگا دیئے۔ ہنستے مسکراتے بچے کسے لگتے نہیں اچھے یہی بچے اگر گنگنائیں تو کیا ہی مزا آجائے۔ امریکا کے ایک پوپ سنگر نے کیا ہے تہیہ نوجوانوں کے مستقبل […]

.....................................................

بیداری !

بیداری !

ایسے وقت یا دور میں زندہ رہنا بڑے حوصلے کی باتی ہے جب نوجوان اپنی شناخت منوانے میں ناکام ہو رہے ہوں۔ یہاں تک کہ متوسط خاندان کے نوجوانوں کو تو اپنی شناخت منوانے میں کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ہو رہی ہے۔ ملک میں نا انصافیوں اور اقرباء پروری کا یہ عالم ہے کہ […]

.....................................................