نوجوان بھمبر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑی میچ کیلئے تیار کھڑے ہوئے

نوجوان بھمبر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑی میچ کیلئے تیار کھڑے ہوئے

بھمبر : نوجوان بھمبر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر کھلاڑی میچ کیلئے تیار کھڑے ہیں۔

.....................................................

بھمبر میں پہلا نوجوانان میموریل کبڈی ٹورنامنٹ آج پائیلٹ ہائی سکول بھمبر میں شروع ہو گا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں پہلا نوجوانان میموریل کبڈی ٹورنامنٹ آج پائیلٹ ہائی سکول بھمبر میں شروع ہو گا ٹورنامنٹ میں کل 12ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں4پولز میں تقسیم کیا گیا ہے بھمبر کے عوامی اور شہریوں حلقوں نے نوجوانوں کیطرف سے کبڈی کے ٹورنامنٹ منعقد کروانے کو سراہا ہے اور اسے بھمبر کے کھیلو […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹروں کی غنڈہ گردی، ان ڈور سروسز میں کام بند کر دیا

ینگ ڈاکٹروں کی غنڈہ گردی، ان ڈور سروسز میں کام بند کر دیا

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی نہ کرنے پر تمام ہسپتالوں کے ان ڈور سروسز بند کر دیا ہے۔ لاہور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر آج رات سے تمام ہسپتالوں کے ان ڈورسروسز بند کر […]

.....................................................

نوجوان امریکی گلوکارہ ماضی کے گانے گا کر ہٹ ہو گئی

نوجوان امریکی گلوکارہ ماضی کے گانے گا کر ہٹ ہو گئی

ابھرتی ہوئی امریکی گلوکارہ گئبریل ایپلن نے ماضی کے بینڈ فرینکی گوز ٹو ہالی ووڈ کے گانے پاور آف لو کو دوبارہ گا کر برطانیہ کے میوزک چارٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ گئبریل ایپلن نے اس سے پہلے ماضی کے دو مشہور گانوں ٹین ایج ڈریم اور فور گیٹ یو کا ری […]

.....................................................

نوجوانوں کمر باندھ لو :(پانچواں حصہ )

نوجوانوں کمر باندھ لو :(پانچواں حصہ )

ہمارے بزرگ جنہوں نے پاکستان کو حتمی شکل دے کر دنیا کے نقشے پر نمودار کیا وہ ایچی سن کالج پنجاب یونیورسٹی اور بیکن ہاؤس کے طلبا نہیں تھے وہ عام ٹاٹوں کے اُوپر بیٹھ کر پڑھے تھے مگر ان کا رزلٹ ایسا ہے کہ و ہ آج کے دور کے پڑھے لکھے لوگوں سے […]

.....................................................

نوجوانوں میں کھیلوں سے محبت کو پروان چڑھانے کے لئے ٹاؤن انتظامیہ متعدد اقدامات کر رہی ہیں ، محمد سمیع خان

کراچی : نوجوانوں میں کھیلوں سے محبت کو پروان چڑھانے کے لئے ٹاؤن انتظامیہ متعدد اقدامات کر رہی ہیں جلال الدین کرکٹ اکیڈمی کا قیام سے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے کا سلسلہ ہے انشااللہ جلال الدین کر کٹ اکیڈمی سے تر بیت حاصل کرنے کے بعد کورنگی ٹاؤن کے نوجوان کر […]

.....................................................

ڈنگہ: ٹپیالہ کے35 سالہ نوجوان سیکریالی اڈہ پر سڑک پار کر رہا تھا کہ ٹریکٹر کی ٹکر سے زخمی ہوگیا

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ٹپیالہ کے35سالہ نوجوان سیکریالی اڈہ پر سڑک پار کر رہا تھا کہ ٹریکٹر کی ٹکر سے زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر مقامی ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ رستے میں ہی دم توڑ گیا۔

.....................................................

گجرات میں معمولی تلخ کلامی پر 22 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

گجرات( جی پی آئی)گجرات میں معمولی تلخ کلامی پر 22 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا بتایا گیا ہے کہ جی ٹی روڈ پر واقع محلہ سلطان پورہ میں معمولی تلخ کلامی پر شہزاد وغیرہ پانچ ملزمان نے 22سالہ علی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس سول لائن نے پانچوں ملزمان […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان کے سنگلاخ پہاڑوں میں عید مناتے شیر جوان

جنوبی وزیرستان کے سنگلاخ پہاڑوں میں عید مناتے شیر جوان

پاک فوج کے جوان عید کے روز جہاں اپنے فرائض جاں فشانی سے انجام دیتے رہے وہیں سنگلاخ پہاڑوں میں گانے بجانے کا اہتمام کرکے آپس میں خوشیاں بھی بانٹتے رہے۔ جنوبی وزیرستان کے پہاڑوں میں قائم پاک فوج کی وقار شہید پوسٹ میں ڈیوٹی پر مامور ہر جوان پوسٹ کو اپنا گھر اور ساتھی […]

.....................................................

پاکستان کے امیر سید ضیاء اللہ شاہ بخاری گلیانہ میں نوجوان حفاظ کرام کی دستار بندی کرتے ہوئے کی تصویری جھلکیاں

پاکستان کے امیر سید ضیاء اللہ شاہ بخاری گلیانہ میں نوجوان حفاظ کرام کی دستار بندی کرتے ہوئے کی تصویری جھلکیاں

ملکہ(زاھد مصطفیٰ اعوان) جمعیت اشاعت التوحید والسنتہ پاکستان کے امیر سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نواحی موضع گلیانہ میں نوجوان حفاظ کرام کی دستار بندی کر رہے ہیں ۔

.....................................................

پاکستان میں چند شہروں کے علاوہ تقریبا تمام اضلاع میں پرامن احتجاج ہوا

پاکستان میں چند شہروں کے علاوہ تقریبا تمام اضلاع میں پرامن احتجاج ہوا

پورے ملک میں گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف احتجاج جاری ہے، جس میں “لبیک یا رسول اللہ” صلی اللہ علیہ وسلم کے نعرے کے ساتھ بوڑھے، جوان ، اور بچے سب نے ہی شریک ہے۔ پاکستان میں چند شہروں کے علاوہ تقریبا تمام اضلاع میں پرامن احتجاج ہوا

.....................................................

ایک نوجوان کے نام

ایک نوجوان کے نام

ترے صوفے ہیں افرنگی ، ترے قالیں ہیں ایرانی لہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی امارت کیا ، شکوہ خسروی بھی ہو تو کیا حاصل نہ زور حیدری تجھ میں ، نہ استغنائے سلمانی نہ ڈھونڈ اس چیز کو تہذیب حاضر کی تجلی میں کہ پایا میں نے استغنا میں معراج مسلمانی […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم،آج مکمل کام شروع ہو جائیگا

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم،آج مکمل کام شروع ہو جائیگا

لاہور : (جیو ڈیسک) ینگ ڈاکٹروں نے اکیس روز سے جاری ہڑتال مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ آج صبح نو بجے سے ان ڈور اور آوٹ ڈور میں کام شروع کردیا جائے گا ۔ کئی جانوں کے ضیاع، حکومت سے مذاکرات ، گرفتاریوں اور رہائیوں کے بعد آخر کار ینگ ڈاکٹرز […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم لیکن علامتی طور پر

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم لیکن علامتی طور پر

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے کئی روز سے جاری ہڑتال تو ختم کر دی ہے لیکن علامتی طور پر۔ ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات کی منظوری تک لاہور،ملتان اور فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجیز کے علاوہ دیگر اسپتالوں کی ایمرجنسیز میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ ادھر محکمہ صحت پنجاب کے […]

.....................................................

حکومت، ینگ ڈاکٹروں میں ڈیڈلاک برقرار

حکومت، ینگ ڈاکٹروں میں ڈیڈلاک برقرار

لاہور : (جیو ڈیسک) حکومت، ینگ ڈاکٹروں میں ڈیڈلاک برقرار ہے جس کے بعد صورتحال معمول پر نہیں آسکی ۔ دوسری جانب کل منتخب ہونے والے 350 ڈاکٹروں نے اپنے فرائض سنبھال لئے ہیں۔ ترجمان ینگ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جب تک مقدمے واپس نہیں ہوتے اس وقت تک ایمرجنسی سروسز بحال نہیں کریں […]

.....................................................

سروسز ہسپتال پر پولیس کا دھاوا،ڈاکٹرز گرفتار،کئی فارغ

سروسز ہسپتال پر پولیس کا دھاوا،ڈاکٹرز گرفتار،کئی فارغ

لاہور : (جیو ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز اور حکومت پنجاب کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد پولیس نے سروسز اسپتال پر دھاوا بول کر متعدد ہڑتالی ڈاکٹروں کوگرفتارلیا ۔ پنجاب پولیس مجرموں کو پکڑے یا نہ پکڑے۔البتہ جہاں نہتے افراد پر ٹوٹ پڑنا ہو تو یہ سب سے آگے ہوتی ہے ۔ یہی کچھ ہوا […]

.....................................................

لالہ موسیٰ اور گردونواح کے متعدد نوجوان تحریک انصاف میں شامل

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)لالہ موسیٰ اور گردونواح کے متعدد نوجوان تحریک انصاف میں شامل۔عبداللہ احسان آف چک رجادی،حمزہ خالد ڈار آف جوگی محلہ ،نعمان نواز آف چک رجادی،عمیر امجد آف کوٹلہ قاسم خان،محمد احمد آف کوٹلہ قاسم خان،زین العابدین آف محلہ قصبہ،محمد عظیم لالہ موسیٰ اور دیگر نے تحریک انصاف کے دفترانصاف مرکز لالہ موسیٰ […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ، حکومت پنجاب سے تناؤ مزید بڑھ گیا

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ، حکومت پنجاب سے تناؤ مزید بڑھ گیا

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹروں کے درمیان تناؤ  مزید بڑھ گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے سروس میں غیر ذمہ داری برتنے والے ڈاکٹروں پر ایک سال کی پابندی کی سزا سنا دی۔ڈاکٹروں نے سیاسی شخصیات اور ججوں کا پرائیویٹ کمروں میں علاج کرنے سے انکار کر دیا۔ ڈاکٹروں کی سروس کو […]

.....................................................

جسٹن بیبر کا میکسیکو میں کنسرٹ

جسٹن بیبر کا میکسیکو میں کنسرٹ

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو میں کینیڈا کے معروف نوجوان پاپ گلوکار جسٹن بیبر کا رنگارنگ کنسرٹ سجا۔ جسٹن بیبر نے میکسیکو کے مشہور زوکا لو اسکوائر پر اپنی گائیکی سے پاپ موسیقی کا جادو بکھیرا ۔ نیور سے نیورکے گانے سے شہرت کی بلندیوں کو چھونیوالے جسٹن کینو جوان مداحوں کا کہنا ہیکہ جسٹن […]

.....................................................

وہ کانچ جیسے بدن کی گرمی

وہ کانچ جیسے بدن کی گرمی

وہ کانچ جیسے بدن کی گرمی وہ اُسکے لمس کی حرارتیں مجھے یاد ہیں اب بھی تمام وہ پچھلے برس کی شرارتیں تمہیں وہ منزلیں بھی بے نشاں اور راستے تھے بے بہا انہیں راستوں میں بھٹک گئیں اپنی پرانی محبتیں تیری آرزو کی تو نہیں ملی تیرے غم کو مے میں ڈبو دیا تیرے […]

.....................................................

آئرن مین کا روپ دھار کر نو جوان نے سب کو حیران کر دیا

آئرن مین کا روپ دھار کر نو جوان نے سب کو حیران کر دیا

نیویارک:(جیو ڈیسک) ہالی ووڈ فلموں میں دکھا ئے جا نے والے جدید مشینی کر دار نا صرف لوگوں کو بے حد پسند آتے ہیں بلکہ وہ ان کر داروں سے اس قدر متا ثر ہو جاتے ہیں کہ انہیں اپنی حقیقی زندگی کا حصہ بنانے سے بھی گریز نہیں کر تے۔ ایک ایسے ہی نوجوان […]

.....................................................

اداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیں

اداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیں

اداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیں ہے آنکھ ویراں کہ سب نظارے اجڑ چکے ہیں مری زمیں پہ گلوں کے چہرے جھلس گئے ہیں مرے فلک کے وہ چاند تارے اجڑ چکے ہیں جو میرے آنسو شمار کرتے جو پیار کرتے وفا کے پیکر سبھی سہارے اجڑ چکے ہیں اب آنکھ دریا میں […]

.....................................................

دیرینہ رنجش کی بنا پر نوجوان پر اندھا دھند فائرنگ

گلیانہ : دیرینہ رنجش کی بنا پر نوجوان پر اندھا دھند فائرنگ۔حملہ آورسے بتیس بور پسٹل چھین کر پولیس چوکی ملکہ پہنچا دیا گیا ۔رپورٹ درج کروا دی گئی ۔تفصیل کے مطابق نواحی موضع سدوال براہمناں میں عامر ول حاکم ۔عادل ولد اکرم اور اکرم ولد سائیں قوم اعوان نے قمر ضیاء پر اس وقت […]

.....................................................

چھمب سیکٹر میں تعینات حساس ادارہ کا نوجوان آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہو گیا

بھمبر : چھمب سیکٹر میں تعینات حساس ادارہ کا نوجوان نور علی دوران ڈیوٹی آسمانی بجلی گرنے سے جھلس کر جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چھمب سیکٹر میں تعینات حساس ادارہ کا نوجوان نور علی جو صوابی کا رہائشی ہے دوران ڈیوٹی آسمانی بجلی گرنے سے جھلس کر جاں بحق ہو […]

.....................................................