شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

تحریر : عاصم علی بھارتی افواج نے جنگی جنون میں مبتلا ہو کر ایک بار پھر ایل او سی پر فائرنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جس سے پاک فوج کے 7 جوان شہید ہوگئے۔ بھارتی افواج کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کا سلسلہ بھمبر سیکٹر میں شروع ہوا جو بہت دیر تک بلاتعطل […]

.....................................................

ہمارے ملک کا نوجوان ہمارا مستقبل ہے، جنرل ریٹائرڈ جاوید ضیا

ہمارے ملک کا نوجوان ہمارا مستقبل ہے، جنرل ریٹائرڈ جاوید ضیا

کراچی : جنرل ریٹائرڈ جاوید ضیاء نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا نوجوان ہمارا مستقبل ہے مشکل وقت میں مدد کرنا یہ جذبہ صرف ہماری قوم میں ہے وہ محکمہ امور نوجوانان حکومت سندھ اور ینگ سوشل ریفارمر کے تعاون سے مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب آئی اون پاکستان میں پاکستان کے چاروں صوبے […]

.....................................................

فیصل آباد کے ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر محمد سلیم کو پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا

فیصل آباد کے ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر محمد سلیم کو پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا

فیصل آباد : فیصل آباد کے ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر محمد سلیم کو پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل کر لیاگیا اس نوجوان کرکٹر نے پاکستان ریجنل انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ میں تیسرا بڑا سکو کیا۔ واضح رہے کہ پہلے اس کرکٹر کو زائد غلط عمر کی بنیاد بنا کر ٹیم میں […]

.....................................................

ضرورت اس امر کی ہے اپنی نوجوان نسل کو افکار اقبال سے آگاہی فراہم کریں ،پروفیسر خاور محمود

ضرورت اس امر کی ہے اپنی نوجوان نسل کو افکار اقبال سے آگاہی فراہم کریں ،پروفیسر خاور محمود

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پاکستان نیشنل سٹڈی سرکل یوتھ کلب واہ چھاؤنی کے زیر اہتمام علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے حوالہ سے منعقدہ تقریب سے ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر خاور محمود کھوکر پرنسپل سر سید کالج واہ کینٹ نے بطور مہمان خصوصی اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ضرورت اس امر […]

.....................................................

جدید علوم سے آراستہ نوجوانوں سے قوم کو بڑی امیدیں وابستہ ہیں، ریحان ہاشمی

جدید علوم سے آراستہ نوجوانوں سے قوم کو بڑی امیدیں وابستہ ہیں، ریحان ہاشمی

کراچی : چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ جدید علوم سے آراستہ نوجوانوں سے قوم کو بڑی امیدیں وابستہ ہیں نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوکر معاشرے، قوم، اور ملک کی بہتری کے لئے کام کرنا چاہیے ایسا کام کریں جس کے مثبت نتائج نظر آئیں اسکے لئے عملی مظاہرہ […]

.....................................................

آج کا نوجوان پیغام اقبال کی فکر سے دور ہو گیا ہے، نبیل مصطفائی

آج کا نوجوان پیغام اقبال کی فکر سے دور ہو گیا ہے، نبیل مصطفائی

کراچی : انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ بھارت میں ٹیگور اور برطانیہ میں شیکسپیئر کو سب سے عظیم انسان کے خطابات سے نوازا گیا ہے اور ان کی قدرت و منزلت انتہائی درجے تک ہے، مگر پاکستان میں علامہ اقبال کو فقط ان کی شاعری […]

.....................................................

کس شان سے نواز ہے بنت حوا کو اسلام نے

کس شان سے نواز ہے بنت حوا کو اسلام نے

تحریر : رشید احمد نعیم اعلان نبوت کے چند روز بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات مکہ کی ایک گلی سے گزر رہے تھے کہ انہیں ایک گھر میں سے کسی کے رونے کی آواز آئی۔ آواز میں اتنا دردتھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بے اختیار اس گھر میں داخل […]

.....................................................

پتا ہے کس طرح بیٹا جوان ہوتا ہے؟

پتا ہے کس طرح بیٹا جوان ہوتا ہے؟

تحریر : مبشر حسن شاہ چوبیس اور پچیس اکتوبر کی درمیانی رات جب اکسٹھ جوان دل زندگی کی تمام تر رنگینیوں اور توانائیوں سمیت دھڑک رہے تھے ۔نہ صر ف یہ اکسٹھ بلکہ ان کے ساتھ جڑے ماں ،بہن ،بیٹی ،بیوی ،بچے سب اپنی اپنی جگہ مطمئن تھے ۔ ان کے بیٹوں ،بھائیوں ،خاوندوں کو […]

.....................................................

ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے نوجوان نسل کو معیاری تعلیم سے آراستہ کرنا ہو گا، حاجی بشارت علی

ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے نوجوان نسل کو معیاری تعلیم سے آراستہ کرنا ہو گا، حاجی بشارت علی

لاہور : چئیرمین یونین کونسل کاہنہ، معروف تاجر حاجی بشارت علی رحمانی، وائس چئیرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ، جنرل کونسلر، زولفقار قریشی، جنرل کونسلر سید عرفان بنیاد شاہ گیلانی،جنرل کونسلر محمد سجاد ،سیاسی ،سماجی رہنما آصف رحمانی،چئیرمین رحمانی ینگ کونسل اشفاق بھولا نے کاہنہ گورنمنٹ ہائی سکول کے اساتذہ اورطالب علموں سے خطاب کرتے ہو ئے […]

.....................................................

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 22 سالہ نوجوان کی ہلاکت کی شدید مذمت

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 22 سالہ نوجوان کی ہلاکت کی شدید مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان نے مقبوضہ کشمیر میں 22 سالہ نوجوان کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ نے شہید جاوید میر کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڈگام کے جاوید میر کو بھارتی فورسز نے شہید کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا مزید […]

.....................................................

کمسن بچی نے ذہانت میں بڑوں بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

کمسن بچی نے ذہانت میں بڑوں بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے۔ یہ بات روس کی چار سالہ بیلا پر صادق آتی ہے۔ روسی بچی بیلا نے ایک رئیلٹی شو کے دوران پہلے انگریزی اور جرمن زبان میں گفتگو کی، اس کے بعد سپینش زبان میں نظم بھی سنائی۔ بچی نے فرانسیسی، چینی اور عربی زبان میں بھی بھرپور مہارت […]

.....................................................

سو لفظوں کی کہانی

سو لفظوں کی کہانی

تحریر : انجینئر افتخار چوہدری اس نوجوان کی آنکھوں میں بے بسی کی کیا کہانی ہے۔یقینا اس کے گھریلو حالات ٹھیک نہیں ہوں گے اسے بھی بچوں کے لئے کھانا نہیں ملا ہو گا۔ملتان پریس کلب کے سامنے یہ نوجوان جل کے راکھ ہو گیا۔سوال یہ ہے کہ جس فوٹو جرنلسٹ نے یہ تصویر اتاری […]

.....................................................

مہمند ایجنسی کے نوجوان سیاسی رہنماء شیراز صافی مسلم لیگ ن پشاور سوشل میڈیا صدر اور فیضان قیوم جنرل سیکرٹری منتخب

مہمند ایجنسی کے نوجوان سیاسی رہنماء شیراز صافی مسلم لیگ ن پشاور سوشل میڈیا صدر اور فیضان قیوم جنرل سیکرٹری منتخب

مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ سے) مہمند ایجنسی کے نوجوان سیاسی رہنماء شیراز صافی مسلم لیگ ن پشاور سوشل میڈیا صدر اور فیضان قیوم جنرل سیکرٹری منتخب۔ تفصیلات کے مطابق حالت حاضرہ میں سوشل میڈیا کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے مسلم لیگ ن سوشل میڈیا تنظیم سازی کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے […]

.....................................................

نوجوان فلمی صنعت کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھائیں: شان

نوجوان فلمی صنعت کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھائیں: شان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کا شہری ہونے اور پاکستانی فلموں میں کام کرنے پر فخر ہے ۔ شان کا سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کیلئے پیغام میں کہنا تھا کہ یہ پاکستانی فلموں کیلئے فخر کا وقت ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میں […]

.....................................................

خانیوال کی خبریں 15/10/2016

خانیوال کی خبریں 15/10/2016

خانیوال (راشد ملک سے) نوجوان نسل ون ویلنگ سے اجتناب کریں ،نوجوانوں کو چاہئے کہ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں ، قوانین کی پاسداری کریں تاکہ حادثات کی شرح میں کمی کی جا سکے ، حادثات کی روک تھام اور ان میں کمی کیلئے نوجوان نسل میں آگاہی پیدا کرنا انتہائی ضروری ہے ،طلباء ٹریفک […]

.....................................................

پاکستانی نوجوان ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کی اہلیت رکھتے ہیں: زبیر حفیظ

پاکستانی نوجوان ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کی اہلیت رکھتے ہیں: زبیر حفیظ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان ملک وقوم کی تقدیر بدلنے کی اہلیت رکھتے ہیں ۔ تعلیم کو صوبوں کو حوالے کرنا ایک سنگین غلطی ہے جس کے نتائج قومی وحدت کے لئے خطرناک ہیں۔ آئین ریاست کو ہر شہری کو مفت تعلیمی […]

.....................................................

گجرات: بااثر افراد کا چوری کے شبے میں نوجوان پر درخت سے الٹکا لٹکا کر تشدد

گجرات: بااثر افراد کا چوری کے شبے میں نوجوان پر درخت سے الٹکا لٹکا کر تشدد

گجرات (جیوڈیسک) گجرات میں بااثر افراد نے قانون کو مذاق بنا دیا، چوری کے شبے میں ایک شخص کو درخت سے الٹا لٹکایا اور کئی گھنٹے تک تشدد کا نشانہ بنایا۔ دنیا نیوز کی خبر پر وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیا تو پولیس نے چار ملزم گرفتار کر لیے۔ جہاں قانون کی عملداری نہ ہو […]

.....................................................

محرومیوں کو ناکامیوں کا جواز نہ بنائیں

محرومیوں کو ناکامیوں کا جواز نہ بنائیں

تحریر : گلناز محمود کہتے ہیں جہاں چاہ، وہاں راہ۔ اور اس کہاوت کو سچ کر دکھایا ہے ایک باہمت نوجوان اختر وقار تابش نے۔ اس نوجوان کو دیکھ کر مجھے ہمیشہ ایک شعر یاد آتا ہے۔ ’’ارادے جن کے پختہ ہوں، نظر جن کی خدا پر ہو تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں […]

.....................................................

اولاد پر نظر رکھیں اور ایسے تربیت کریں

اولاد پر نظر رکھیں اور ایسے تربیت کریں

تحریر : افضال احمد یہ بات طے ہے کہ سیکولر اور لبرل طبقات بچوں کی جنسی تعلیم کے نام پر جو کچھ کر رہے ہیں وہ مزید سنگین مسائل کا سبب بن رہا ہے لیکن یہ بھی ضروری ہے کہ نو عمر یا بلوغ کے قریب پہنچنے والے بچوں کو غیر محسوس اور فطری طریقے […]

.....................................................

شیخوپورہ کی خبریں 8/10/2016

شیخوپورہ کی خبریں 8/10/2016

شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) سنہرے مستقبل کے خواہاں نوجوان کئی لٹ گئے کئی جان کی بازی ہار گئے تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں انسانی سمگلروں نے غریب گرانوں کے بیروزگار نوجوانوں کو سنہرے مستقبل کے سپنے دکھا کر غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے کے چکر میں کئی خاندانوں کے چراغ گل […]

.....................................................

دیکھو تم کشمیر کو ظلم کی تصویر کو!

دیکھو تم کشمیر کو ظلم کی تصویر کو!

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری بھارتی منافقانہ کردار پوری دنیا پر واضح ہو چکا کہ جو بات کی خدا کی قسم لاجواب کی! خود مقبوضہ کشمیر میں مہینوں سے کر فیو لگا رکھا ہے اور نو جوانوں کا قتل عام جاری و ساری ہے وانی کی شہادت کے بعدکشمیری نوجوان جذبات سے مغلوب ہو […]

.....................................................

فواد خان دوبارہ باپ بن گئے، ننھی پری کی آمد

فواد خان دوبارہ باپ بن گئے، ننھی پری کی آمد

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان کی اہلیہ صدف خان نے بیٹی کو جنم دیا ہے۔ ان کی اہلیہ اور بیٹی دونوں خیریت سے ہیں۔ یاد رہے کہ 2005ء میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکار فواد خان کا ایک بیٹا بھی ہے، جس کا نام آیان ہے۔ واضح رہے کہ اداکار […]

.....................................................

پدرم سلطان بود

پدرم سلطان بود

تحریر : افتخار چوہدری قریبی گائوں سے ایک نوجوان گھر کا سودہ سلف لینے شہر آیا ۔میدان میں ایک جلسہ جاری تھا۔نوجوان کھنچا چلا آیا مقرر جب قرآن کی تلاوت کر رہے تھے تو مجمع پر سکوت طاری تھا۔ایسا لگتا تھا چرند پرند سب کلام الہی سن رہے تھے۔سٹیج پر فانوس کی لو مدھم ہونا […]

.....................................................

کشمیر میں سرجیکل سٹرائیک کا مطلب؟….. مظفر پنڈت کی موت

کشمیر میں سرجیکل سٹرائیک کا مطلب؟….. مظفر پنڈت کی موت

تحریر : محمود حیدر انڈین سرجیکل سٹرائیک کا شور تھمنے کا نام نہیں لے رہا کیونکہ انڈین میڈیا شائد طے کرچکا ہے کہ انڈیا پاکستان کی جنگ ضروری ہے خیر ایک کام ہوا انڈیا کے ہمنواوءں نے کشمیر میں سرجیکل سٹرائیک کا مطلب انڈیا کو ایک باشعور قوم منوا ہی لیا تھا، گاہے گاہے ہمارے […]

.....................................................