گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممتاز کاروباری شخصیت سیٹھ لطیف صراف (کڑیانوالہ والے) کی اہلیہ محترمہ اور ممتاز نوجوان کاروباری و سماجی شخصیت سیٹھ یاسر لطیف صراف’ سیٹھ مبشر لطیف صراف’ ناصر صراف’ کاشف صراف’ شہزاد لطیف (انگلینڈ)’ کی والدہ محترمہ جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی تھیں۔ مرحومہ کی روح کے […]

.....................................................

راولپنڈی: ڈکیتی واردات ، مزاحمت پر نوجوان قتل

راولپنڈی: ڈکیتی واردات ، مزاحمت پر نوجوان قتل

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں ڈکیتی کی واردات میں مزاحمت پر کرکٹ کمنٹیٹر احتشام الحق کے عزیز جاں بحق ہو گئے ، نامعلوم موٹرسائیکل سوار واردات کے بعد فرار ہو گئے ۔ راولپنڈی میں تھانہ بنی کے علاقے اصغر مال کالج کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر شہری […]

.....................................................

جھنگ میں ریسکیو 1122 کے جوانوں ماہانہ فٹنس ٹیسٹ

جھنگ میں ریسکیو 1122 کے جوانوں ماہانہ فٹنس ٹیسٹ

جھنگ (تحصیل رپورٹر) تفصیلات کے مطابق پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو 1122 کے نوجوانوں کی فٹنس کی جانچ پڑتال کے لئے ماہانہ فٹنس ٹیسٹ لیا گیا جس کا اہتمام سپورٹس کمپلس میں کیا گیا۔ ٹیسٹ کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ڈاکٹر طارق سعید نے کی،ا ہلکاروںکی جسمانی صحت کیلئے دوڑ کا مقابلہ منعقد کروایا گیا […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 6/4/2016

جھنگ کی خبریں 6/4/2016

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب نے پبلک مقامات پر شیشہ اور حقہ وغیرہ کے استعمال پر صوبہ بھر میں پابندی عائد کر دی ہے۔اس ضمن میں ہوم سیکرٹری پنجاب کی طر ف سے باقاعدہ حکم نامہ جاری کرکے صوبہ بھر کے تمام اضلاع کی پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو اس ضمن میں فوری طورپر عمل […]

.....................................................

ٹیکسلا جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتا ہوا نوجوان ٹرک کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا

ٹیکسلا جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتا ہوا نوجوان ٹرک کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) ٹیکسلا جی ٹی روڈ ٹیکسلا پرموٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتا ہوا نوجوان تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا حادثہ کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ حادثہ کا شکار ہونے والا نوجوان جمیل آباد کا رہائشی تھا،تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا ٹریفک کے […]

.....................................................

کراچی: سکول جانے کی عمر میں نوجوانوں نے لوٹ مار کیلئے اسلحہ اٹھا لیا

کراچی: سکول جانے کی عمر میں نوجوانوں نے لوٹ مار کیلئے اسلحہ اٹھا لیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سکول اور کالج جانے کی عمر میں نوجوانوں نے اسلحہ تھام کر سٹریٹ کرائم کی وارداتیں شروع کردی ہیں۔ یہ کراچی کا علاقہ گلشن اقبال بلاک تھری ہے جہاں ایک گاڑی پر تین افراد سوار ہیں۔ گاڑی میں سوار تینوں افراد ایک دوست کا انتظار کر رہے ہیں کہ اسی اثناء […]

.....................................................

جنید جمشید صاحب، یہ غلط فہمیاں کہیں ہمیں لے نہ ڈوبیں

جنید جمشید صاحب، یہ غلط فہمیاں کہیں ہمیں لے نہ ڈوبیں

تحریر : ابنِ نیاز جنید جمشید پر عرفان لدھا نامی نوجوان نے اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ مل کر حملہ کیا۔ حملے کی وجہ وہاں کسی نے پوچھی تو کہنے لگا کہ اس نے نعوذ باللہ امی عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کی ہے۔ کمال کی بات ہے کہ جب بقول اس […]

.....................................................

پی آئی اے کی نجکاری کی اصل کہانی

پی آئی اے کی نجکاری کی اصل کہانی

تحریر : سلطان حسین آج کے دور کی سب سے اہم بات سوشل میڈیا اور نیٹ ہے جس کی وجہ سے لوگ اپنی رائے کا بے دھڑک اظہار کرتے ہیں اسی کے ذریعے کئی ممالک میں انقلابات بھی آئے اسی کو بعض قوتیں پروپیگنڈے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں اس کا مثبت استعمال بھی […]

.....................................................

اسرائیلی اہلکار نے زخمی فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا

اسرائیلی اہلکار نے زخمی فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا

رملہ (جیوڈیسک) فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی ایک اور ویڈٰیو سامنے آ گئی، اسرائیلی اہلکار نے زخمی فلسطینی نوجوان کو سر عام گولی مار دی۔ اسرائیل نے کئی دہائیوں سے فلسطین کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے، تازہ واقعہ مغربی کنارے میں پیش آیا جہاں ایک فلسطینی نوجوان کو حملہ آور قرار دے […]

.....................................................

بابا جی اور پیر صاحب

بابا جی اور پیر صاحب

تحریر: ۔خوجہ وجاہت صدیقی نرم مزاج ،دھیمہ لہجہ اور سب سے مختلف وہ بہت سیدھے سادھے سے انسان ہیں، میں ایک عرصہ سے انہیںجانتا ہوں،آتے جاتے کہیں نہ کہیں سرراہے میری اس سے میل ملن ملاقاتوں کا سلسلہ رہتا ہے،اشفاق احمد مرحوم بابا جی کے تو وہ دیوانے تھے، ان کو ہی پڑھا کرتے اور […]

.....................................................

وقار یونس کو کوچ بنانا بڑی غلطی تھی، راشد لطیف

وقار یونس کو کوچ بنانا بڑی غلطی تھی، راشد لطیف

کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان و سابق چیف سلیکٹر راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی تباہی کا آغاز مصباح الحق کو قیادت سے ہٹاتے ہی شروع ہوگیا تھا، پی سی بی کے ذمے داران کی پے درپے غلطیوں کی وجہ سے آج قومی ٹیم مشکلات کا شکار ہے، وقاریونس کو کوچ بنانا […]

.....................................................

آسٹریلیا میں داعش کو مالی مدد کے الزام میں نوجوان لڑکی سمیت دو افراد گرفتار

آسٹریلیا میں داعش کو مالی مدد کے الزام میں نوجوان لڑکی سمیت دو افراد گرفتار

پرتھ (جیوڈیسک) آسٹریلوی پولیس نے داعش کو مالی تعاون فراہم کرنے کے الزام میں ایک لڑکی سمیت 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز سے گرفتار کی گئی لڑکی کی عمر 16 برس جب کہ مرد 20 برس کا ہے۔ دونوں افراد پر […]

.....................................................

جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر نوجوان نے نوبیاہتا دلہن کو زندہ جلا ڈالا

جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر نوجوان نے نوبیاہتا دلہن کو زندہ جلا ڈالا

نوشہرہ ورکاں (جیوڈیسک) نوبیاہتا دلہن کو جلانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا نوشہرہ ورکاں کے علاقہ تتلے عالی میں جہاں عامر نے جہیز میں موٹرسائیکل نہ ملنے پر اپنی بیوی 22 سالہ مدیحہ کو مبینہ طور پر زندہ جلا ڈالا۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ مدیحہ کی دو ماہ قبل عامر سے شادی ہوئی تھی۔ […]

.....................................................

نوجوان نسل کو منشیات سے چھٹکارا دلانے کیلئے سپورٹس کی جانب راغب کیا جائے، راجہ وقار الزماں

نوجوان نسل کو منشیات سے چھٹکارا دلانے کیلئے سپورٹس کی جانب راغب کیا جائے، راجہ وقار الزماں

سبی (محمد طاہر عباس ) نوجوان نسل کو منشیات جیسی لعنت سے چھٹکارا دلانے کیلئے ضروری ہے کہ نوجوانوں کو سپورٹس کی جانب راغب کیا جائے کیونکہ آج مغربی میڈیا ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہماری نوجوان نسل کو میڈیا کے ذریعے بگاڑرہا ہے اگر ہم نے اس اہم مسلے کی طرف توجہ نہ […]

.....................................................

یہ مائیں، یہ بیٹیاں کشمیر کی

یہ مائیں، یہ بیٹیاں کشمیر کی

تحریر : علی عمران شاہین یہ مقبوضہ کشمیر کا علاقہ کولگام ہے۔ یہاں آج اسی علاقے کے رہنے والے ایک نوجوان دائود احمد شیخ کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔ گزشتہ رات یہیں تھوڑے ہی فاصلے پر بھارتی فوج نے ہزاروں کی تعداد میں آ کر علاقے کا محاصرہ کیا تھا اور پھر […]

.....................................................

خودی کو کر بلند اتنا۔۔۔

خودی کو کر بلند اتنا۔۔۔

تحریر : ملک محمد شہباز آج کے دور میں ہم لوگوں کی غلطیوں پر ان کے لیے جج اور خود اپنے بہترین وکیل بنے ہوئے ہیں۔ دوسروں کی ہر چھوٹی سے چھوٹی غلطی اور عیب ہماری نظروں کے سامنے ہوتا ہے جبکہ اپنے آپ کو ہم سب انتہائی شریف، ایماندار، متقی و پرہیز گار ظاہر […]

.....................................................

نیچے اتر کے تو آ

نیچے اتر کے تو آ

تحریر:حفیظ اللہ شیرانی سب بے بس دیکھ رہے تھے کوئی کچھ نہیں کہہ رہا تھا۔ کہتے تو کیا کہتے کرتے تو کیا کرتے ؟کیونکہ سب دوست قلم اور سفید کاغذ ساتھ لے کر دنیا کے سامنے یہی بے بسی تولانا چاہ رہے تھے جو انہیں نظر آرہی تھی ۔۔۔ سفید رنگ کی چوڑیاں اسکی بازوں […]

.....................................................

پاک فوج کے بہادر جوان محرم لنڈ وزیرستان میں دہشتگردوں سے بڑی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید

پاک فوج کے بہادر جوان محرم لنڈ وزیرستان میں دہشتگردوں سے بڑی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید

دادو (فیاض جعفری) وطن عزیز پر ایک اور جوان کی جام شہادت قوم کے لیے باعث فخر، دادو سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے بہادر جوان محرم لنڈ وزیرستان میں دہشتگردوں سے بڑی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے بہادر شہید محرم لنڈ کا جسد خاکی تحصیل دادو میں ان […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 11/3/2016

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 11/3/2016

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) مصطفی آباد کے نوجوان نے پاکستان کی سب سے بڑی نوٹوں اور سکوںکی کولیکشن بنا لی، شکیل احمد کے پاس مجموعی طور پر 330ممالک کے 15ہزار سکے اور 240ممالک کے 27سو مختلف کرنسی نوٹ ہیں،330ممالک میں مختلف سابقہ تہذیبیں، رومن ایمپائر،پرشین ایمپائر، اُموی، عباسی، مغل، عثمانی لودھی، سوری اور […]

.....................................................

عامر کی اعتراف جرم پر مبنی ویڈیو نوجوان کرکٹرز کو ڈرانے میں کارآمد

عامر کی اعتراف جرم پر مبنی ویڈیو نوجوان کرکٹرز کو ڈرانے میں کارآمد

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستان کے فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کی اعتراف جرم پر مبنی فلم نوجوان کرکٹرز کو ڈرانے میں کارآمد ثابت ہورہی ہے۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن چیف رونی فلینگن کا کہنا ہے کہ عامر نے خصوصی ویڈیو تیار کرائی جس میں وہ اپنی غلطی کا اعتراف کرنے کے ساتھ […]

.....................................................

نوجوان نسلیں

نوجوان نسلیں

تحریر : زینب ملک آج نوجوان نسل بے راہ واری کا شکار ھو رہی ہے وہ نوجوان جو مسلم قوم کیلئے انجم کی حثیت رکھتے ہیں آج بھٹک رہے ھیں تباھئ کا شکار ھو رھے ھیں – آج ھم اپنے آبائو اجداد کی تمام باتوں کو دانستہ طور پر بھلا بیٹھے هیں ہماری عادات اطوار […]

.....................................................

آج کے نوجوان کیا سوچتے ہیں؟

آج کے نوجوان کیا سوچتے ہیں؟

تحریر: مقصود انجم کمبوہ ڈاکٹر نارمن ونسنٹ کا کہنا ہے کہ ہر انسان کا زندگی کے متعلق اپنااپنا نظریہ ہے ۔ اس کے علاوہ منشیات، شراب نوشی ، جنسی جرائم ، بے روزگاری ، ہم جنس پرستی ، طلاق ، مذہب سے بے زاری ، بچوں کی والدین کے ساتھ ہم آہنگی نہ ہونا، ایٹمی […]

.....................................................

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان جاں بحق

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان جاں بحق

رملہ (جیوڈیسک) مغربی کنارے کے علاقے میں فلسطینی نوجوانوں اوراسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی ، جھڑپہ کے دوران اسرائیلی فورسز نے نوجوانوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ اسرائیلی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی عمر 17 سال تھی، اکتوبر 2015 سے اب تک اسرائیلی […]

.....................................................

پاکستان آرمی کا نوجوان ہارٹ اٹیک سے چل بسا پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا

پاکستان آرمی کا نوجوان ہارٹ اٹیک سے چل بسا پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پاکستان آرمی کا نوجوان ہارٹ اٹیک سے چل بسا پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 759 گ ب خورشید آباد کا رہائشی جاوید ولد اللہ بخش جوکہ کوئٹہ کینٹ میں تعینات تھا اس کو خون کی الٹی آئی اس فوری طور پر سی […]

.....................................................