پی سی بی نے یونس خان کی معافی قبول کرکے پاکستان کپ میں شرکت کی اجازت دیدی

پی سی بی نے یونس خان کی معافی قبول کرکے پاکستان کپ میں شرکت کی اجازت دیدی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز یونس خان کی معافی قبول کرتے ہوئے انہیں پاکستان کپ میں شرکت کی اجازت دے دی۔ سابق کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے پاکستان کپ میں امپائرنگ کے تنازعے پر پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب دے […]

.....................................................

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر یونس خان پاکستان کپ سے باہر

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر یونس خان پاکستان کپ سے باہر

لاہور(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مایہ ناز بلے باز یونس خان کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ میں امپائر سے تلخ کلامی کے بعد ٹورنامنٹ چھوڑ کرجانے والے قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے […]

.....................................................

یونس خان نے چیئرمین پی سی بی سے معافی مانگ لی، پاکستان کپ کھیلنے پر رضامند

یونس خان نے چیئرمین پی سی بی سے معافی مانگ لی، پاکستان کپ کھیلنے پر رضامند

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹر یونس خان نے چیئرمین پی سی بی کو فون کر کے اپنے رویئے پر معافی مانگ لی جب کہ وہ پاکستان کپ کے بقیہ میچز کھیلنے پر بھی رضامند ہوگئے ہیں۔ قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اور سابق کپتان یونس خان نے پاکستان کپ میں اپنے رویئے پر پی […]

.....................................................

سابق کپتان یونس خان پر 5 میچز کی پابندی عائد کیے جانے کا امکان

سابق کپتان یونس خان پر 5 میچز کی پابندی عائد کیے جانے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے یونس خان اور امپائر کے درمیان ہونے والے تنازع کا نوٹس لے لیا جب کہ پی سی بی کے کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول 3 کے تحت یونس خان پر 5 میچز کی پابندی بھی عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ چیئرمین پی سی بی […]

.....................................................

امپائرنگ سے نالاں یونس خان پاکستان کپ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

امپائرنگ سے نالاں یونس خان پاکستان کپ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان کپ کے دوران امپائر کے فیصلوں سے نالاں ہو کر خیبر پختونخوا کی ٹیم کے کپتان یونس خان ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ کے دوران ناقص امپائرنگ سے نالاں ہو کر خیبر پختونخوا کی ٹیم کے کپتان یونس خان ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر چلے […]

.....................................................

پاکستان کپ، خیبرپختونخوا کے کپتان یونس خان ٹورنامنٹ چھوڑ کر چلے گئے

پاکستان کپ، خیبرپختونخوا کے کپتان یونس خان ٹورنامنٹ چھوڑ کر چلے گئے

پاکستان کپ، خیبرپختونخوا کے کپتان یونس خان ٹورنامنٹ چھوڑ کر چلے گئے، پنجاب کے خلاف میچ میں رن آئوٹ ہونے پر یونس خان نے اعتراض کیا تھا، فیلڈ امپائر سے تلخ کلامی پر یونس خان کو نوٹس بھیجا گیا تھا، ذرائع۔

.....................................................

یونس خان کا بیٹ 20 لاکھ روپے میں نیلام

یونس خان کا بیٹ 20 لاکھ روپے میں نیلام

کراچی (جیوڈیسک) یونس خان نے اس بیٹ سے کھیلتے ہوئے گزشتہ سال جاوید میانداد کا ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کیلئے سب سے زیادہ 8832 رنز کا ریکارڈ توڑا تھا۔ پی اے ایف میوزیم میں انڈس ہسپتال کے فیملی کارنیوال کے دوران یونس خان کے خصوصی دستخط سے مزین اس نایاب بیٹ کی نیلامی ہوئی جہاں […]

.....................................................

وزڈن انڈیا نے یونس خان کو سال کے 6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کر لیا

وزڈن انڈیا نے یونس خان کو سال کے 6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کر لیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) وزڈن انڈیا نے پاکستانی سپر اسٹار بیٹسمین یونس خان کو سال کے 6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کر لیا۔ وہ گذشتہ برس بہترین پرفارمنس پر منتخب ہوئے، دیگرکرکٹرز روی چندرن ایشون، ونے کمار، دھمیکا پرساد ، مشرفی مرتضی اور جوئے روٹ ہیں۔ یہ وزڈن انڈیا المانک کا چوتھا ایڈیشن ہے جو سابق […]

.....................................................

پی سی بی کو عامر کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہئے تھا، یونس خان

پی سی بی کو عامر کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہئے تھا، یونس خان

چارسدہ (جیوڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر اور سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت پرصرف ٹیم ہی نہیں قوم بھی تقسیم ہوگئی ، کرکٹ بورڈ کو عامر کی واپسی کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کرانا چاہیے تھا۔ چارسدہ پریس چیمبر میں میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

دورہ انگلینڈ سے قبل ریٹائر ہونے پر بات نہیں کرنا چاہتا:یونس خان

دورہ انگلینڈ سے قبل ریٹائر ہونے پر بات نہیں کرنا چاہتا:یونس خان

کراچی (جیوڈیسک) یونس خان نے کہا کہ انہیں کوئی بلائے یا نہ بلائے فرق نہیں پڑتا، اس پربات نہیں کرنا چاہتا کہ انگلینڈ کے دورے سے قبل ریٹائر ہونا پڑ جائے۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ جس طرح ویسٹ انڈیز نے اپنے گریٹ پلیئرز کو عزت نہیں دی، آج ان کی ٹیم کا حال […]

.....................................................

ٹیسٹ رینکنگ جاری، یونس خان اور مصباح الحق ٹاپ ٹین میں شامل

ٹیسٹ رینکنگ جاری، یونس خان اور مصباح الحق ٹاپ ٹین میں شامل

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، بیٹسمینوں کی فہرست میں یونس خان اور مصباح الحق ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بیٹسمینوں کی فہرست میں تین درجہ بہتری کے بعد آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہیں، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن […]

.....................................................

پی ایس ایل کسی کے انڈر نہیں کھیلوں گا: یونس خان

پی ایس ایل کسی کے انڈر نہیں کھیلوں گا: یونس خان

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے مایہ ناز بلے باز، یونس خان نے کہا کہ پی ایس ایل میں کسی ٹیم کی کپتانی ملی تو ضرور قبول کروں گا، تاہم پی ایس ایل میں کسی کے ماتحت کھیلنا نہیں چاہتا۔ یونس خان نے مزید کہا کہ مصباح سمیت کسی سے ناراضگی نہیں، سپر لیگ میں تمام کھلاڑیوں […]

.....................................................

مصباح الحق اور یونس خان کا نام پاکستان سپر لیگ آئیکون کھلاڑیوں کی فہرست سے غائب

مصباح الحق اور یونس خان کا نام پاکستان سپر لیگ آئیکون کھلاڑیوں کی فہرست سے غائب

لاہور (جیوڈیسک) مصباح الحق اور یونس خان نے پاکستان سپر لیگ (پی سی ایل) کے آئیکون کھلاڑیوں کی فہرست میں اپنا نام شامل نہ کئے جانے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیلئے آئیکون کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا تھا اور اس فہرست […]

.....................................................

یونس خان پی ایس ایل میں ذمہ داری ملنے کے خواہشمند

یونس خان پی ایس ایل میں ذمہ داری ملنے کے خواہشمند

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے لیجنڈ بیٹسمین یونس خان کہتے ہیں کہ وہ پی ایس ایل میں بحیثیت کھلاڑی نہیں کسی ذمہ داری کے ساتھ اس کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز لازمی ہونی چاہیئے، ہم سب […]

.....................................................

ون ڈے سے رٹائرمنٹ کے بعد وطن واپسی پر یونس خان کا شاندار استقبال

ون ڈے سے رٹائرمنٹ کے بعد وطن واپسی پر یونس خان کا شاندار استقبال

کراچی: ون ڈے سے رٹائرمنٹ کے بعد وطن واپسی پر یونس خان کا شاندار استقبال۔

.....................................................

یونس خان نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

یونس خان نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

یونس خان نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، یونس خان آج اپنے ون ڈے کیرئیر کا آخری میچ کھلیں گے۔

.....................................................

ون ڈے اسکواڈ میں یونس خان کی واپسی ’’اپنوں‘‘ کو ہی کھٹکنے لگی

ون ڈے اسکواڈ میں یونس خان کی واپسی ’’اپنوں‘‘ کو ہی کھٹکنے لگی

کراچی (جیوڈیسک) یونس خان کی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی ’’اپنوں‘‘ کو ہی کھٹکنے لگی، سلیکشن کمیٹی سینئر بیٹسمین کو منتخب کرنا چاہتی ہے مگر ٹیم مینجمنٹ اس سے متفق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز کا ملکی ریکارڈ توڑنے اور 9ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے یونس خان کا […]

.....................................................

بورڈ کو آخرکار یونس کو نوازنے کا خیال آہی گیا

بورڈ کو آخرکار یونس کو نوازنے کا خیال آہی گیا

دبئی (جیوڈیسک) پی سی بی کو بالآخر ریکارڈ ساز یونس خان کو نوازنے کا خیال آ ہی گیا، میڈیا کے بار بار احساس دلانے پرچیئرمین شہریار خان نے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی ٹیسٹ کی دوسری اننگزمیں یونس خان انگلینڈ کیخلاف ابوظبی ٹیسٹ میں ملک کیلیے سب سے زیادرہ رنز […]

.....................................................

یونس خان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 9 ہزار رنز مکمل

یونس خان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 9 ہزار رنز مکمل

یونس خان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 9 ہزار رنز مکمل، یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں 9 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر ہیں، مجموعی طور پر یونس خان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 9 ہزار رنز بنانے والے 14 ویں کرکٹر بن گئے۔

.....................................................

یونس خان پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے

یونس خان پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے

یونس خان پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سینچری شراکت بنانے والے بیٹسمین ، یونس خان نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا۔

.....................................................

پلیز اب کرکٹ چھوڑ دیں، شعیب اختر کا یونس خان کو مشورہ

پلیز اب کرکٹ چھوڑ دیں، شعیب اختر کا یونس خان کو مشورہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا موسمی پھل کھانے کی خواہش کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ وہ بھی ایک فرنچائز خریدنا چاہتے ہیں ساتھ ہی مشورہ بھی دے دیا کہ فکسنگ کے سزا یافتہ سلمان بٹ، محمد آصف اور عامر کو کھلانے میں کوئی حرج نہیں۔ شعیب اختر نے پہلے سے بھی کچھ […]

.....................................................

ٹی ٹونٹی میں اعلیٰ پرفارمنس کے باوجود یونس خان پر قومی ٹیم کے دروازے بند

ٹی ٹونٹی میں اعلیٰ پرفارمنس کے باوجود یونس خان پر قومی ٹیم کے دروازے بند

لاہور (جیوڈیسک) قومی سلیکٹرز نے یونس خان پر ون ڈے کرکٹ کے دروازے بند کر دیئے۔ نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے باوجود سنئیر بیٹسمین کو دورہ زمبابوے سے نظر انداز کر دیا گیا۔ یونس خان نے نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں پینتالیس کی اوسط سے ایک سو تراسی رنز بنا کر […]

.....................................................

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شائقین اپنی ٹیم سے اچھی امیدیں لگا لیں: یونس خان

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شائقین اپنی ٹیم سے اچھی امیدیں لگا لیں: یونس خان

ملتان (جیوڈیسک) نجی تعلیمی ادارے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں سینئر اور جونئیرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ایشز کے بعد پاک بھارت سیریز سب سے بڑی ہوتی۔ سنئیر کرکٹر نے کہا کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ […]

.....................................................

کوچ نے یونس خان پر پریشر ڈالنے کا الزام مسترد کر دیا

کوچ نے یونس خان پر پریشر ڈالنے کا الزام مسترد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کوچ وقار یونس نے یونس خان پر پریشر ڈالنے کا الزام مسترد کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ ڈراپ کرنے کی بات کر کے سینئر بیٹسمین تھوڑی زیادتی کر گئے، ہمارا ایسا کوئی ارادہ نہ تھا، ون ڈے اسکواڈ میں بھی اگر ان کی جگہ بنی تو موقع دیا جا سکتا ہے۔ […]

.....................................................
Page 2 of 512345