یونس خان ناروا سلوک پر کوچ اور کپتان سے نالاں

یونس خان ناروا سلوک پر کوچ اور کپتان سے نالاں

کراچی (جیوڈیسک) سینئر بیٹسمین یونس خان ناروا سلوک پر کوچ وقار یونس اور ٹیسٹ کپتان مصباح الحق سے نالاں نظر آتے ہیں، انھوں نے ایک انٹرویو میں دونوں کو دبے الفاظ میں تنقید کا نشانہ بھی بنایا، وہ ون ڈے اسکواڈ سے اخراج کا دکھ بھی اب تک فراموش نہیں کر پائے۔ یونس خان نے […]

.....................................................

ٹیسٹ کرکٹ میں اسٹیون اسمتھ چھا گئے، 2 برس میں سب سے زیادہ رنز

ٹیسٹ کرکٹ میں اسٹیون اسمتھ چھا گئے، 2 برس میں سب سے زیادہ رنز

لندن (جیوڈیسک) ٹیسٹ کرکٹ میں گذشتہ 2 برس کے دوران اسٹیون اسمتھ چھائے ہوئے ہیں، وہ اب تک 22 میچز میں 2378 رنز بنا چکے، اس میں 7 ففٹیز اور 10 سنچریاں شامل ہیں، اسمتھ ٹیسٹ تاریخ میں پہلی اننگز میں 97 سے زائد کی اوسط سے رنز بنانے والے ڈان بریڈ مین کے بعد […]

.....................................................

قومی ٹیم میں اس وقت یونس خان سے بڑا کوئی کھلاڑی نہیں، وقار یونس

قومی ٹیم میں اس وقت یونس خان سے بڑا کوئی کھلاڑی نہیں، وقار یونس

پالی کیلے (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ بڑے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے بڑے کھلاڑیوں کی ضرورت ہوتی ہے اور پاکستانی ٹیم میں اس وقت یونس خان سے بڑا کوئی کھلاڑی نہیں۔ وقار یونس کا کہنا تھا کہ 9 برس بعد سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز […]

.....................................................

یونس خان چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

یونس خان چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

پالی کیلے (جیوڈیسک) پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ 5 سنچریاں بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ رنز مشین کا خطاب پانے والے پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین یونس خان کے ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ […]

.....................................................

کولمبو ٹیسٹ، پاکستان اپنی پہلی اننگز میں 138 رنز بناکر آئوٹ

کولمبو ٹیسٹ، پاکستان اپنی پہلی اننگز میں 138 رنز بناکر آئوٹ

کولمبو ٹیسٹ، پاکستان اپنی پہلی اننگز میں 138 رنز بناکر آئوٹ، سوواں ٹیسٹ کھیلنے والے یونس خان، پہلی اننگز میں صرف 6 رنز بناسکے۔

.....................................................

یونس خان ڈان بریڈ مین کے ہم پلہ آ گئے

یونس خان ڈان بریڈ مین کے ہم پلہ آ گئے

میرپور (جیوڈیسک) بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سنچری بنانے کے بعد قومی ٹیم کے بلے باز سر ڈان بریڈ مین کے ہم پلہ آ گئے۔ یونس خان نے بنگلا دیش کے خلاف اپنے ٹیسٹ کیرئیر کی 29 سنچری اسکور کرنے پر ڈان بریڈ مین کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ […]

.....................................................

عدم دستیابی، یونس خان کا یارکشائر کائونٹی سے معاہدہ ختم

عدم دستیابی، یونس خان کا یارکشائر کائونٹی سے معاہدہ ختم

لاہور (جیوڈیسک) یونس خان نے دورہ بنگلا دیش کی وجہ سے کائونٹی سے معذرت کی۔ ذرائع کے مطابق یونس خان کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے خدمات اولین ترجیح ہے۔ اس لئے وہ اپنی دستیابی ظاہر کرنے سے قاصر ہیں جس کے بعد یارکشائر کائونٹی نے ان سے فورا معاہدہ ختم کرکے بھارتی کھلاڑی سے […]

.....................................................

یونس خان نے ورلڈ کپ کے بعد کپتانی کی خواہش ظاہر کر دی

یونس خان نے ورلڈ کپ کے بعد کپتانی کی خواہش ظاہر کر دی

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ایڈیلیڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دوسرے روز بھی پریکٹس کی۔ سیشن کے بعد سینئر بیٹسمین یونس خان کا کہنا تھا کہ حریف ٹیم کے خلاف بڑا ٹوٹل بنانے کے لئے کسی ایک بیٹسمین کو بڑا سینکڑہ کرنا ہوگا۔ ساتھ ہی اپنی خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ کے بعد اگر […]

.....................................................

ناقص کارکردگی، یونس خان اور ناصر جمشید زمبابوے کیخلاف میچ سے آئوٹ

ناقص کارکردگی، یونس خان اور ناصر جمشید زمبابوے کیخلاف میچ سے آئوٹ

برسبین (جیوڈیسک) سینئر بیٹسمین یونس خان نے بھارت اور ویسٹ انڈیز کے خلاف دو اہم میچوں میں صرف چھ رنز سکور کئے۔ جبکہ ناصر جمشید نے بھی کالی آندھی کے خلاف میچ میں بری طرح مایوس کیا جس کے بعد امکان ہے کہ چیئرمین کی ہدایت کے مطابق ان کھلاڑیوں کو اتوار کو زمبابوے کے […]

.....................................................

بھارت کے خلاف یونس خان کو اوپنر بھیجنا ناکام تجربہ تھا، وقار یونس کا اعتراف

بھارت کے خلاف یونس خان کو اوپنر بھیجنا ناکام تجربہ تھا، وقار یونس کا اعتراف

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں یونس خان کو اوپنر کی حیثیت سے بھیجنا ناکام تجربہ تھا۔ کرائسٹ چرچ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وقار یونس کاکہنا تھا کہ ہم بھارت کے خلاف اچھے کھیل کا مظاہرہ نہیں کرسکے، […]

.....................................................

یونس خان کو اوپننگ کرا کر ٹیم انتظامیہ نے غلطی کی، محمد حفیظ

یونس خان کو اوپننگ کرا کر ٹیم انتظامیہ نے غلطی کی، محمد حفیظ

کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ کپ ٹیم سے انجرڈ ہو کر وطن واپس آنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم اوپننگ بیٹسمین محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف اچھا نہیں کھیلی، یونس خان کو اوپننگ کرا کر ٹیم انتظامیہ نے غلطی کی، محمد حفیظ نے مزید کہا کہ میرے مطابق عمر اکمل کو صحیح […]

.....................................................

بھارت کے خلاف یونس خان اور احمد شہزاد اننگز اوپن کرینگے

بھارت کے خلاف یونس خان اور احمد شہزاد اننگز اوپن کرینگے

بھارت کے خلاف یونس خان اور احمد شہزاد اننگز اوپن کرینگے، حارث سہیل ون ڈاؤن پوزیشن پر کھیلیں گے، شاہد آفریدی سمیت 7 بیٹسمین ٹیم میں شامل کیے جائیں گے، بولنگ اٹیک شاہد آفریدی سمیت 2 اسپنرز اور 3 فاسٹ بولرز پر مشتمل ہو گا۔

.....................................................

یونس خان نے بھارت کیخلاف ورلڈ کپ میں سنچری بنانیکا عزم ظاہر کر دیا

یونس خان نے بھارت کیخلاف ورلڈ کپ میں سنچری بنانیکا عزم ظاہر کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے مصباح الحق اور شاہد آفریدی کو عظیم کھلاڑی قرار دیدیا ، کہتے ہیں ورلڈ کپ میں بیٹنگ آسان نہیں ہو گی لیکن وہ بھارت کے خلاف سنچری بنائیں گے۔ سابق کپتان یونس خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مصباح الحق نے […]

.....................................................

احمد شہزاد اور محمد حفیظ ٹیم میں اوپنر ہونگے، معین خان

احمد شہزاد اور محمد حفیظ ٹیم میں اوپنر ہونگے، معین خان

احمد شہزاد اور محمد حفیظ ٹیم میں اوپنر ہونگے، سرفراز تیسرے اوپنر کی حیثیت سے ٹیم کا حصہ ہونگے، یونس خان، حارث سہیل، صہیب مقصود بھی ٹیم کا حصہ ہیں، معین خان۔

.....................................................

یونس خان کا پشاور آرمی پبلک سکول کا دورہ، شہدا کیلئے فاتح خوانی، اظہار افسوس

یونس خان کا پشاور آرمی پبلک سکول کا دورہ، شہدا کیلئے فاتح خوانی، اظہار افسوس

پشاور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹر یونس خان نے پشاور میں آرمی پبلک سکول کا دورہ کیا، قومی کرکٹر نے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی، نیوزی لینڈ اور پاکستانی ٹیم کی جانب سے متاثرین کیلئے سامان اور امدادی رقم پہنچائی۔ قومی کرکٹر یونس خان سخت سیکیورٹی میں آرمی پبلک سکول پہنچے جہاں انہوں نے شہداء کیلئے فاتحہ […]

.....................................................

ورلڈ کپ میں سعید اجمل کی کمی محسوس ہو گی، یونس خان

ورلڈ کپ میں سعید اجمل کی کمی محسوس ہو گی، یونس خان

چارسدہ (جیوڈیسک) سینئر بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں سعید اجمل کی کمی محسوس ہو گی جبکہ محمد عامر کے لئے دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا بہت مشکل ہے۔ سابق کپتان نے کہا کہ پاکستانی سائیڈ نے 2،3 ماہ کے دوران سخت کرکٹ کھیلی، اب پینٹنگولر کپ ورلڈ کپ کی تیاریوں میں معاون […]

.....................................................

یونس خان کی جانب سے آج چوتھا ون ڈے ملتوی کرنے کی تجویز

یونس خان کی جانب سے آج چوتھا ون ڈے ملتوی کرنے کی تجویز

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹسمین یونس خان نے سانحہ پشاور کے سوگ میں آج پاک نیوزی لینڈ میچ ملتوی کرنے مطالبہ کیا ہے۔ یونس خان کا کہنا تھا کہ پشاور سانحے کے بعد کھلاڑیوں کا میچ کھیلنا کافی مشکل ہو گا، وہ نہیں جانتے کہ کھلاڑی کس طرح کھیل پر اپنی توجہ […]

.....................................................

ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان اور مصباح الحق کے پاؤں پھسلنے لگے

ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان اور مصباح الحق کے پاؤں پھسلنے لگے

دبئی (جیوڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان اور مصباح الحق کے پاؤں پھسلنے لگے، مڈل آرڈر بیٹسمین ایک درجہ تنزلی سے ساتویں نمبر پر پہنچ گئے، کپتان کو 2 درجہ خسارے نے ٹاپ 10 کے دہانے پر پہنچا دیا۔ اسد شفیق 3 زینے اوپر چڑھتے ہوئے بہترین 20 کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے، سرفراز احمد کو […]

.....................................................

مصباح اور یونس کی سینچریاں، پاکستانی اننگز 566 رنز پر ڈکلیئر

مصباح اور یونس کی سینچریاں، پاکستانی اننگز 566 رنز پر ڈکلیئر

ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 566 رنز بنا کر اپنی اننگز ڈکلیئر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی بلے بازوں کی جانب سے آج بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا۔ کپتان مصباح الحق اور یونس خان نے سینچریاں […]

.....................................................

ابوظبی ٹیسٹ، یونس خان کی مسلسل تیسرے میچ میں سنچری

ابوظبی ٹیسٹ، یونس خان کی مسلسل تیسرے میچ میں سنچری

ابوظبی ٹیسٹ، یونس خان کی مسلسل تیسرے میچ میں سنچری۔

.....................................................

ٹیسٹ رینکنگ جاری، سنگاکارا کا پہلی پوزیشن پر قبضہ، یونس خان کا چھٹا نمبر

ٹیسٹ رینکنگ جاری، سنگاکارا کا پہلی پوزیشن پر قبضہ، یونس خان کا چھٹا نمبر

لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ بیٹنگ رینکنگ میں یونس خان اور مصباح الحق کی پوزیشنز برقرار ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیٹنگ رینکنگ میں سری لنکا کے کمار سنگاکارا سر فہرست ہیں۔ یونس خان کی چھٹی جبکہ مصباح الحق کی آٹھویں پوزیشن برقرار […]

.....................................................

اگر کبھی قیادت کی پیشکش ہوئی تو ضرور قبول کر لوں گا، یونس خان

اگر کبھی قیادت کی پیشکش ہوئی تو ضرور قبول کر لوں گا، یونس خان

کراچی (جیوڈیسک) اسٹار بیٹسمین یونس خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر کبھی قیادت کی پیشکش ہوئی تو ضرور قبول کر لوں گا۔ انھوں نے کہا کہ ماضی میں بھی ملک کیلیے ہر ذمہ داری سنبھالی اور اب بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا، فی الحال میں مصباح الحق کی کپتانی میں کھیل کر […]

.....................................................

پی سی بی کا یونس خان کو انعام دینے کا اعلان

پی سی بی کا یونس خان کو انعام دینے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف شاندار پرفارمنس پر پی سی بی نے یونس خان کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا میں مزید کہنا ہے کہ یونس خان کی نظر میں پیسے کی کوئی اہمیت نہیں۔ وہ جو کرتے ہیں ملک اور ٹیم کے لیے کرتے ہیں۔ […]

.....................................................

ابوظبی ٹیسٹ میں یونس خان کی شاندار ڈبل سنچری

ابوظبی ٹیسٹ میں یونس خان کی شاندار ڈبل سنچری

ابوظبی ٹیسٹ میں یونس خان کی شاندار ڈبل سنچری، یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں آٹھ ہزار رنز بھی مکمل کر لیے۔

.....................................................
Page 3 of 512345