دورہ سری لنکا کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، یونس خان ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم میں شامل

دورہ سری لنکا کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، یونس خان ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم میں شامل

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ سری لنکا کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا، آل راؤنڈر یونس خان ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم میں شامل جبکہ محمد حفیظ ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے پر مشتمل سیریز کا […]

.....................................................

پی سی بی کا یونس خان کو اے کیٹیگری میں شامل کرنے کا فیصلہ

پی سی بی کا یونس خان کو اے کیٹیگری میں شامل کرنے کا فیصلہ

پی سی بی کا یونس خان کو اے کیٹیگری میں شامل کرنے کا فیصلہ، یونس خان کو سینٹرل کنٹریکٹ کی بی کیٹیگری دی گئی تھی۔

.....................................................

فارم اورفٹنس برقرار رہی تومزید 10 سال تک کرکٹ کھیل سکتا ہوں، یونس خان

فارم اورفٹنس برقرار رہی تومزید 10 سال تک کرکٹ کھیل سکتا ہوں، یونس خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ ان کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ وہ اپنی فٹنس کو برقرار رکھیں، اگر فارم اور فٹنس برقرار رہی تو مزید 10 سال تک کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ لاہور میں قومی کھلاڑیوں کے ٹریننگ کیمپ کے دوران یونس خان نے […]

.....................................................

مصباح الحق اور یونس خان کی فٹنس نے عمر کو شکست دیدی

مصباح الحق اور یونس خان کی فٹنس نے عمر کو شکست دیدی

لاہور (جیوڈیسک) مصباح الحق اور یونس خان کی فٹنس نے عمر کو شکست دیدی، سمر کیمپ کے کمانڈنٹ محمد اکرم کاکہنا ہے کہ سینئر پلیئرز ٹریننگ میں سب سے زیادہ سرگرم اور دوسروں کیلیے مثال ہیں، میں انھیں سیلوٹ کرتا ہوں۔ ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی نے کہاکہ شاہد آفریدی اور عمر گل مکمل فٹ اور […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: حفیظ، اسد شفیق اور یونس خان کی تنزلی

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: حفیظ، اسد شفیق اور یونس خان کی تنزلی

دبئی (جیوڈیسک) دبئی ٹیسٹ میں مصباح الحق کابیٹ بھی چلا، یونس خان نے بھی خوب رنز بنائے، لیکن مصباح کی آٹھویں پوزیشن تو برقرار رہی، مگر یونس خان نویں سے دسویں نمبر پر چلے گئے۔ اسد شفیق چار درجہ تنزلی کے بعد ٹاپ ٹوئنٹی سے باہر ہو گئے۔ محمد حفیظ کی رینکنگ بھی گر گئی، […]

.....................................................

ابو ظہبی: یونس خان کی ٹیسٹ کر کٹ میں 23 ویں سنچری

ابو ظہبی: یونس خان کی ٹیسٹ کر کٹ میں 23 ویں سنچری

ابوظبی (جیوڈیسک) یونس خان نے ٹیسٹ میچوں میں 23 ویں سنچری بنا کر جاوید میاں داد کی سنچریوں کا ریکارڈ برابر کر دیا، انہوں نے یہ کارنامہ سری لنکا کیخلاف ابوظہبی میں سر انجام دیا۔ یونس خان کی سری لنکا کے خلاف یہ چھٹی سنچری ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی طرف سے انضمام الحق […]

.....................................................

ابوظبی ٹیسٹ: یونس خان، مصباح الحق کی نصف سنچریاں، پاکستان کی پوزیشن مضبوط

ابوظبی ٹیسٹ: یونس خان، مصباح الحق کی نصف سنچریاں، پاکستان کی پوزیشن مضبوط

ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز مصباح الحق اور یونس خان کی شاندار شراکت کی وجہ سے قومی ٹیم کی پوزیشن مستحکم ہو گئی ہے۔ دونوں مڈل آرڈر بلے بازوں نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ یونس خان 80 اور مصباح الحق 68 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔ آج ابتدائی سیشن میں پاکستانی […]

.....................................................

پاکستانی بلے باز یونس خان آج 36 سال کے ہو گئے

پاکستانی بلے باز یونس خان آج 36 سال کے ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی سینئر بیٹسمین یونس خان چھتیس سال کے ہو گئے، قومی بلے باز نے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر کا آغاز تیرہ فروری دو ہزار میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے میچ سے کیا جہاں انہیں چھیالیس رنز کی پراعتماد اننگز کھیلنے کا موقع ملا۔ یونس خان نے اب تک 253 ایک روزہ میچوں […]

.....................................................

ون ڈے اسکواڈ میں شامل نہ کئے جانے پر یونس خان حیران

ون ڈے اسکواڈ میں شامل نہ کئے جانے پر یونس خان حیران

دبئی (جیوڈیسک) دبئی سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ ون ڈے ٹیم سے باہر ہونا انکے لئے حیران کن ہے۔دبئی میں ذرائع سے بات کرتے ہوئے لبوں پر ہنسی لیکن اندر سے دکھی۔ سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ ون ڈے ٹیم سے باہر ہونا میرے لئے حیران کن ہے۔ان کا […]

.....................................................

یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں سات ہزار رنز مکمل کر لئے

یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں سات ہزار رنز مکمل کر لئے

پاکستانی بیٹنگ کا اہم رکن تصور کیے جانے والے تجربہ کار بیٹسمین یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں سات ہزار رنز مکمل کرلئے۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے پاکستانی بن گئے ہیں۔ یونس خان پاکستانی بیٹنگ کا مضبوط پلر ہیں۔ یونس کا چلنا پاکستان کی جیت کی ضمانت ہوتا ہے۔وہ تن تنہا ہی […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: یونس خان آٹھویں سے چھٹے نمبر پر آگئے

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: یونس خان آٹھویں سے چھٹے نمبر پر آگئے

ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے ٹیسٹ میں شاندار پرفارمنس کے بعد پاکستانی کرکٹرز کی رینکنگ میں مزید بہتری آگئی، یونس خان کو دو درجہ ترقی ملی تو سعید اجمل بولرز میں تیسرے نمبر پر آگئے۔ یونس خان نے ڈبل سنچری بنائی، دو درجے ترقی پائی، آٹھویں سے چھٹے نمبر پر چھلانگ لگائی۔ مصباح الحق کو دونوں اننگز […]

.....................................................

یونس خان کا فارم میں واپس آنا خوش آئند ہے، سعید اجمل

یونس خان کا فارم میں واپس آنا خوش آئند ہے، سعید اجمل

ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے ٹیسٹ میں 11 وکٹیں حاصل کرنے والے سعید اجمل کا کہنا ہے کہ یونس خان کی فارم میں واپسی خوش آئند ہے، زمبابوے کے خلاف کامیابی سے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار آف اسپنر نے جیو نیوز سے خصوصی بات چیت میں کیا۔

.....................................................

ہرارے ٹیسٹ : یونس خان کی شاندار سنچری

ہرارے ٹیسٹ : یونس خان کی شاندار سنچری

ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے ٹیسٹ کے چوتھے روز یونس خان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی سنچری مکمل کرلی۔ ٹیسٹ کرکٹ میں یہ ان کی 22 ویں سنچری ہے۔ فروری 2000 میں سری لنکا کے خلاف راولپنڈی میں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے رائٹ ہینڈ بیٹسمین یونس خان نے 82 ٹیسٹ میچوں […]

.....................................................

یونس خان نے کیچ کیا چھوڑا ، میچ ہی ہاتھ سے گیا

یونس خان نے کیچ کیا چھوڑا ، میچ ہی ہاتھ سے گیا

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ون ڈے سیریز میں شکست ایک کیچ چھوڑنے کا سبب بنی جسکا فائدہ اٹھا کر بیٹسمین نے اپنی ٹیم کو کامیابی دلا دی۔ یوں کہیے کیچ ڈراپ میچ ڈراپ۔ جی ہاں ضرب مثل ہے کیچز ون میچز لیکن پاکستانی فیلڈر اس بات سے شاید ناواقف ہیں۔ اس لئے جنوبی افریقہ […]

.....................................................

سینچورین ٹسیٹ : جنوبی افریقہ کی ٹیم 409 رنز بناکر آوٹ

سینچورین ٹسیٹ : جنوبی افریقہ کی ٹیم 409 رنز بناکر آوٹ

سینچورین ٹسیٹ(جیوڈیسک) کے دوسرے روز کھانے کے وقفے سے کچھ پہلے جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں چار سو نو رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے اے بی ڈی ویلیئرز نے سینچری بنائی۔ سینچورین میں کھیلے جارہے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی نا مکمل […]

.....................................................

یونس خان اور اسد شفیق نے پاکستان کو مکمل تباہی سے بچا لیا

یونس خان اور اسد شفیق نے پاکستان کو مکمل تباہی سے بچا لیا

کیپ ٹاؤن(جیوڈیسک)کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کا پہلا روز یونس خان اور اسد شفیق کے نام رہا۔ دونوں نے سینچریاں بنا کر پاکستان کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔ پاکستان کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔ کیپ ٹاؤن میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے پانچ وکٹ […]

.....................................................

فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، یونس خان

فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، یونس خان

پاکستان : (جیو ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ اگر مستقبل میں ٹیم کی قیادت کی پیشکش ہوئی تو اسے قبول کر لوں گا۔ بڑھتی ہوئی عمر کے باوجود مکمل طور پر فٹ ہوں اور کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہا ہوں، ریٹائرمنٹ سے قبل 100 ٹیسٹ […]

.....................................................

جمیل بلوچ اغواء کیس: آفاق احمد پر فرد جرم عائد

جمیل بلوچ اغواء کیس: آفاق احمد پر فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی کی جج خالدہ یاسین نے جمیل بلوچ اغوا کیس میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد پرفرد جرم عائد کرتے ہوئے سماعت بارہ جنوری تک ملتوی کر دی۔ مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کے خلاف استغاثے میں کہا گیا ہے کہ جمیل بلوچ کو دو ہزار ایک میں بیت […]

.....................................................

بلاوایو ٹیسٹ : پاکستان 466 رنز پر آؤٹ، 54 رنز کی برتری

بلاوایو ٹیسٹ : پاکستان 466 رنز پر آؤٹ، 54 رنز کی برتری

بلاوایو : زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں چار سو چھیاسٹھ رنز پر آل آٹ ہو گئی، زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار سو بارہ رنز اسکور کئے تھے یوں پاکستان کو زمبابوے پر چون رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔ بلاوایو میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ […]

.....................................................
Page 5 of 512345